1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

کچی باتیں (عباس رضا کا تعارف)

عباس رضا نے 'نئے اراکین اپنا تعارف کروائیں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ اپریل 8, 2019

  1. ‏ اپریل 8, 2019 #1
    عباس رضا

    عباس رضا رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اپریل 8, 2019
    مراسلے :
    3
    موصول پسندیدگیاں :
    2
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    مترجم (عربی سے اردو، اردو سے عربی)
    مقام سکونت :
    کراچی
    عربی اردو مترجم ہوں، معتبر اسلامی تحقیقی ادارے میں ہوتا ہوں۔ اردو سے ذاتی دلچسپی ہے۔ زمانۂ جاہلیت میں شاعری پر بھی کچھ ہاتھ صاف کیا ہے۔ پروگرامنگ اور کوڈنگ کا شوق چڑھتا اترتا رہتا ہے، ایچ ٹی ایم ایل، سی ایس ایس اور جاوا اسکرپٹ سے راہ ورسم رہی، سی لینگویج کی مبادیات سیکھیں پھر سی شارپ بہت حد تک سیکھ لی لیکن ڈیٹا بیس پروگرامنگ کے دوران نیند آگئی۔ اپنی اور دوسروں کی اصلاح کا قائل ہوں۔ اصول پسند ہوں لیکن کہِیں کہِیں تساہل کا شکار ہوجاتا ہوں۔
    • Like Like x 1
    • Winner Winner x 1
  2. ‏ اپریل 8, 2019 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,362
    موصول پسندیدگیاں :
    1,307
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    ماشاء اللہ
    جب اتنی علمی و تحقیقی شخصیات ہمارے فورم پر کام کریں گی تو ختم نبوت فورم کو چار چاند لگ جائیں گے ان شاء اللہ
    امید ہے آپ عقیدہ ختم نبوت پر اپنی تحقیقات فورم میں پیش کرتے رہیں گے ہم شدت سے آپ کی تحاریر و تحقیقات کے منتظر ہیں
    • Like Like x 1
    • Optimistic Optimistic x 1
  3. ‏ اپریل 9, 2019 #3
    عباس رضا

    عباس رضا رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اپریل 8, 2019
    مراسلے :
    3
    موصول پسندیدگیاں :
    2
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    مترجم (عربی سے اردو، اردو سے عربی)
    مقام سکونت :
    کراچی
    اللہ پاک آپ کا حُسنِ ظن مبارک کرے اور امیدیں پوری فرمائے۔ آمین
    • Like Like x 1
  4. ‏ اپریل 19, 2019 4:58 شام #4
    فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ جمعہ
    مراسلے :
    1
    موصول پسندیدگیاں :
    1
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مذکر
    برادرم عباس رضا کو خوش آمدید کہتے ہیں ۔اللہ پاک آپ سے اپنا کام لے لے اور آپ کو چن لے آمین
    • Like Like x 1
  5. ‏ اپریل 19, 2019 5:55 شام #5
    عباس رضا

    عباس رضا رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ اپریل 8, 2019
    مراسلے :
    3
    موصول پسندیدگیاں :
    2
    نمبرات :
    3
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    مترجم (عربی سے اردو، اردو سے عربی)
    مقام سکونت :
    کراچی
    آمين

اس صفحے کی تشہیر