1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

کیاقادیانی خلیفہ نے فلسطین کے مسلمانوں کی مدد کے لئے کوئی عملی قدم اُٹھایا؟

مبشر شاہ نے 'متفرق خبریں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 13, 2014

  1. ‏ جولائی 13, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    مرزائی حضرات مسلمان علماء پر مسلمان مجاہدین پر اور ہر بچے بوڑھے مسلمان مرد و عورت پر تنقید کر کر کےتھک چکے ہیں ۔ ان سے ہماراسوال کہ فلسطین پر ظلم کے پہاڑ توڑے جا رہے ہیں اُن کے خلیفہ مسرور قادیانی نے فلسطین کے مسلمانوں کی مدد کے لئے کوئی عملی قدم اُٹھایا یا چندہ جمع کرنے کے لئے کوئی نیا لیکچر لکھوایا ؟
    حقیت تو یہ ہے کہ قادیانی جماعت مسلمانوں پر ظلم ہوتے دیکھ کر کھسیانی ہنسی ہنستے ہیں اور ان کی دلی تمنا ہے کہ کبھی تمام مسلمان ختم ہو جائیں اور فقط قادیانی ہی زندہ بچیں ۔ قادیانیوں کا ایک ڈاکٹر مہدی کیا قتل ہوا تھا ان لوگوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا تھا لیکن آج پوری دنیا میں مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ ٹوٹ رہے ہیں جس کی ایک مثال فلسطین کے مسلم مظالم ہیں لیکن ان مسلم مظالم پر ایک حرف بھی غلطی سے قادیانی خلیفہ مسرور نے نہیں بولا آخر کیوں ؟؟
    آخری تدوین : ‏ جولائی 14, 2014
    • Like Like x 4
  2. ‏ جولائی 13, 2014 #2
    Trust Me

    Trust Me رکن ختم نبوت فورم

    ماشا اللہ بہت پیارا مضبون لکھا ھے واقعی ان مرزائیوں کی کوشش ھے کہ ھر جگہ مسلمان رسوا ھوں لیکن جیت ھمیشہ سچ کی ہوتی ہے انشا اللہ
    • Like Like x 2
  3. ‏ جولائی 13, 2014 #3
    arshad Farooqui

    arshad Farooqui رکن ختم نبوت فورم

    قادیانی مسلمانوں پر ظلم پر افسوس کیوں کریں ۔ یہ حضرت مہدی اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے مقابلہ میں یہودیوں کے ساتھی ھوں گے۔ جب یہودیوں کو مسلمانوں کی طرف سے مار پڑے گی تو پھر ان قادیانوں کو افسوس محسوس ھوگا۔ مرزا مسرور کو اگر تقریر لکھ کر بھیج دیجیئے تو شاید پڑھ دے ورنہ اسے بخیر لکھی تقریر کرنا نہیں آتی۔ ان کا خلیفہ خدا (اللہ نہیں ) کا ووٹ کے زریعہ چنا ھوا ہے۔
    • Like Like x 2
  4. ‏ جولائی 14, 2014 #4
    حمزہ

    حمزہ رکن عملہ پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    قادیانیوں اور اسرائیلوں کا کافی پرانا تعلق ہے۔ و اسرائیل مشن والا لیٹر تو پڑھا ہو گا سب نے۔
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر