1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

کیا احمدی ہی مسلمان ہیں ؟ فیس بک گروپ کا پوسٹمارٹم

مبشر شاہ نے 'تہنیتی پیغامات و اعلانات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جون 30, 2015

  1. ‏ جون 30, 2015 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    رکنیت :
    ‏ جون 28, 2014
    مراسلے :
    2,653
    موصول پسندیدگیاں :
    1,339
    نمبرات :
    113
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    ٹیچنگ ، حکمت
    مقام سکونت :
    گوجرانوالہ
    السلام علیکم
    دوستو انتہائی توجہ سے اس پیغام کو پڑھیں ، قادیانی کمیونٹی سوشل میڈیا پر اپنے چند مربیوں کو اکٹھا کر کے ایک گروپ بنا چکے ہیں جس کی ابھی تک ممبرز کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہے۔ اس گروپ میں بھولے بھالے مسلمانوں کو ایڈ کیا جاتا ہے اور ان کی غلط تعلیم و تربیت کی جاتی ہے ہو سکتا ہے کیسی مسلمان کا ایمان بھی خراب ہو رہا ہو ، ان لوگوں نے گروپ کا ڈھانچہ کچھ اس طرح کا ترتیب دیا ہے کہ کچھ فیک لڑکیوں کی آئی ڈیز کے ذریعے گروپ میں فرینڈز ایڈ کئے جاتے ہیں پھر اس گروپ میں بحث ومباحثہ ہوتا ہے کئی ایسی خبریں سننے کو ملی ہیں کہ مسلمانوں کو انبوکس میں مکالمات کئے جاتے ہیں ، آج سے ہم ایک نیا سلسلہ شروع کر رہے ہیں قادیانیوں کے اس گروپ کی ہر ہر پوسٹ پر کڑی نظر رکھی جائے گی اور پھر اس پوسٹ کا جواب نام لے کر قادیانی مناظرہ گروپ میں دیا جائے گا یاد رہے کہ جو ہمارے جوشیلے دوست قادیانیوں کے اس گروپ میں جا کر جواب دینے کی کوشش کریں گے ان کو بلاک کر دیا جائے گا پھر آپ کی نظر سے ان کے گروپ کی تمام تر ایکٹیویٹیز اوجھل ہو جائیں گی لہذا تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ اس گروپ پر جواب نہیں دیا جائے بلکہ جواب کے لیے قادیانی مناظرہ گروپ کا راستہ اختیار کریں یا پھر ختم نبوت فورم پر جواب دیں ۔قادیانیوں کے گروپ کا لنک یہ ہے

    https://www.facebook.com/groups/MesihOmehdiHasCome/
    قادیانی مناظرہ گروپ جس پر جواب دیا جائے گا اس کا لنک یہ ہے
    https://www.facebook.com/groups/qadyanimonazra/
    ختم نبوت فورم میں جس جگہ جواب دیا جائے گا اس کا لنک یہ ہے
    http://www.khatmenbuwat.org/forums/فیس-بک-پوسٹس.462/
    مذید کسی دوست کو معلومات چاہیں ہوں تو ہم سے انبوکس میں بات کر لیں
    جزاکم اللہ خیرا
    سچی بات مبشر شاہ
    وٹس ایپ نمبر
    03247448814
    آخری تدوین : ‏ جولائی 21, 2015
    • Funny Funny x 1
  2. ‏ فروری 19, 2017 #2
    MindRoasterMir

    MindRoasterMir رکن ختم نبوت فورم

    رکنیت :
    ‏ فروری 18, 2017
    مراسلے :
    54
    موصول پسندیدگیاں :
    4
    نمبرات :
    8
    جنس :
    مذکر
    پیشہ :
    احمدیت کی تبلیغ
    جی احمدی بھی مسلمان ہیں اور احمدی ہی مسلمان ہیں

اس صفحے کی تشہیر