1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ

    تحفظ ناموس رسالتﷺ و ختم نبوت پر دنیا کی مایہ ناز کتب پرٹائپنگ ، سکینگ ، پیسٹنگ کا کام جاری ہے۔آپ بھی اس علمی کام میں حصہ لیں

    ختم نبوت لائبریری پراجیکٹ
  3. ہمارا وٹس ایپ نمبر whatsapp no +923247448814
  4. [IMG]
  5. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

گورنمنٹ سے جہاد کرنے والا حرامی وبدکار

دین محمد نے 'روحانی خزائن جلد6' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جولائی 2, 2014

  1. ‏ جولائی 2, 2014 #1
    دین محمد

    دین محمد رکن ختم نبوت فورم

    مرزا غلام قادیانی کہتا ہے ،
    بعض احمق اور نادان سوال کرتے ہیں کہ اس گورنمنٹ (انگریزی حکومت) سے جہاد کرنا درست ہے ،یا نہیں ؟ سو یادرہے کہ سوال ان کا نہائت حماقت کا ہے کیونکہ جس کے احسانات کا شکر کرنا عین فرض اور واجب ہے اس سے جہاد کیسا۔ میں سچ سچ کہتا ہوں کہ محسن کی بدخواہی کرنا ایک حرامی اور بدکار آدمی کا کام ہے ۔،

    روحانی خزائن جلد 6 صفحہ 84
    آخری تدوین : ‏ جولائی 2, 2014
    • Like Like x 2
    • Bad Spelling Bad Spelling x 1
  2. ‏ جولائی 2, 2014 #2
    تصدق حسین

    تصدق حسین رکن ختم نبوت فورم

    مثل مشہور ہے زمانہ میں
    جو جسکا کھائے اسی کے گُن گائے


    تو تعجب کی کوئی بات نہیں
    • Dumb Dumb x 1
  3. ‏ ستمبر 16, 2014 #3
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    بہت عمدہ
    • Like Like x 1
  4. ‏ نومبر 25, 2014 #4
    بنت اسلام

    بنت اسلام رکن عملہ ناظم پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    مرزا قادیانی ایک ایسا گدھا تھا جس کو "حکومت انگریزیہ" اپنی من مانی لاٹھی سے ہانکتی تھی- وہ "مجبور " تها اس وفاداری پر-
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر