1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

ہررسول میری قمیض میں چھپا ہوا ہے

مبشر شاہ نے 'انبیائے کرام علیھم السلام کی توھین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ ستمبر 1, 2014

  1. ‏ ستمبر 1, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    ہررسول میری قمیض میں چھپا ہوا ہے

    انبیاء گرچہ بودہ اند بسے
    من بعرفان نہ کمترم ز کسے
    آدمم نیز احمد مختار
    در برم جامہ ہمہ ابرار
    آنچہ داد ست ہر نبی را جام
    داد آن جام را مرا بہ تمام
    زندہ شد ہر نبی بامدنم
    ہر رسولے نہاں بہ پیرہنم
    کم نیم زاں ہمہ بروئے یقین
    ہر کہ گوید دروغ ہست لعین
    ترجمہ:
    میں آدم ہون ، نیز احمد مختار ہوں، میں تمام نیکوں کے لباس میں ہوں
    خدا نے ہر نبی کو (کمالات و معجزات) جام دیا ہے مگر وہی جام مجھے لبالب بھر کر دیا ہے ۔
    میری آمد کی وجہ سے ہر نبی زندہ ہوگیا ، ہر رسول میری قمیض میں چھپا ہوا ہے ۔
    مجھے اپنی وحی پر یقین ہے اور اس یقین میں ، میں کسی نبی سے کم نہیں ہوں جو اسے جھوٹ کہتا ہے وہ لعنتی ہے ۔
    (نزول المسیح صفحہ 100، روحانی خزائن جلد 18 صفحہ 477،478)

    Ruhani-Khazain-Vol-18_Page_508.jpg
    Ruhani-Khazain-Vol-18_Page_509.jpg
    • Like Like x 1
  2. ‏ ستمبر 2, 2014 #2
    مرتضیٰ مہر

    مرتضیٰ مہر رکن ختم نبوت فورم

    58.jpg
    • Like Like x 1
  3. ‏ ستمبر 3, 2014 #3
    حمزہ

    حمزہ رکن عملہ پراجیکٹ ممبر رکن ختم نبوت فورم

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    مرزا غلام احمد قادیانی ملفوظات جلد5 صفحہ404(اولڈ ایڈیشن) پر کہتا ہے۔
    ”انبیاء وغیرہ خدا تعالی کی چادر کے نیچے ہوتے ہیں۔جب تک خدا نہ دکھاوے کوئی ان کو دیکھ نہیں سکتا۔“
    پھر مرزا غلام احمد قادیانی روخانی خزائن جلد 18 صفحہ478 پر لکھتا ہے۔
    ”ہر رسولے نہان بہ ہیر ہنم“
    ترجمہ: ہر رسول میرے کُرتے میں چھپا ہے۔
    اگر ہر رسول اور نبی خدا کی چادر تلے ہے تو پھر وہ مرزا کی قمیض میں کیسے؟
    اور جب تک خدا نہ دکھاوے ان کو کوئی نہیں دیکھ سکتا تو پھر رسولوں کو مرزا کے کرتے میں چھپنے کی کیا ضرورت تھی؟
    کیا ان کو خدا کی چادر پر بھروسہ نہیں تھا؟
    یا یوں سمجھ لیں کہ رسولوں اور نبیوں کو خدا اور انسان میں فرق پتا نہیں تھا اسلئے وہ مرزا کو ہی خدا سمجھ کر اس کے کرتے میں چھپ کر بیٹھ گئے؟(نعوذ باللہ!)
    یا یوں سمجھیں کہ مرزا کا دعوی خدائی کا تھا جنہیں پیغمبروں نے سچ مان کر مرزا کے کُرتے میں پناہ لے لی، لیکن رسولوں کو ڈر کس بات کا تھا؟
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    کاپی کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ عبارت یونیکوڈ میں دستیاب ہو جائے۔
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر