1. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  2. [IMG]
  3. ختم نبوت فورم کا اولین مقصد امہ مسلم میں قادیانیت کے بارے بیداری شعور کرنا ہے ۔ اسی مقصد کے حصول کے لیے فورم پر علمی و تحقیقی پراجیکٹس پر کام جاری ہے جس میں ہمیں آپ کے علمی تعاون کی اشد ضرورت ہے ۔ آئیے آپ بھی علمی خدمت میں اپنا حصہ ڈالیں ۔ قادیانی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد قادیانی کتب پراجیکٹ مرزا غلام قادیانی کی کتب کے رد کے لیے یہاں جائیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ تمام پراجیکٹس پر کام کرنے کی ٹرینگ یہاں سے لیں رد روحانی خزائن پراجیکٹ کا طریق کار

یکم مئی 2015 ضلع سیالکوٹ کے زیرِ اِنتظام ماہانہ 83 ویں ختمِ نبوت تربیتی نشست

محمدابوبکرصدیق نے 'ختم نبوت اجتماع' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ مئی 2, 2015

  1. ‏ مئی 2, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    یکم مئی 2015 ضلع سیالکوٹ کے زیرِ اِنتظام ماہانہ 83 ویں ختمِ نبوت تربیتی نشست

    الحمدوللہ ثم الحمدوللہ، ختم نبوت یوتھ فورس پاکِستان ضلع سیالکوٹ کے زیرِ اِنتظام ماہانہ 83 ویں ختمِ نبوت تربیتی نشست کا اہتمام کل بروز جُمعتہ المُبارک بتاریخ یکم مئی 2015 بعد از نمازِ عِشاء بمقام برف خانہ بلمقابل سیالکوٹ کراچی گُڈز اڈہ چرچ روڈ سیالکوٹ میں کیا گیا، جس سے اہلِ سُنت و الجماعت (بریلوی) مکتبئہ فِکر سے تعلق رکھنے والے جناب علامہ مُفتی عابِد حُسین جیلانی صاحب نے خِطاب فرما کر لوگوں ک قادیانیت / مرزائیت کے کُفریہ عقائد سے آگاہ کیا، اللہ کریم سے دُعا ھے کہ وہ ھم سب مُسلمانوں کو اپنے حبیب کِبریا حضرت محمد مُصطفیٰ ﷺ کی ختمِ نبوت کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور ھمارے کام کو اپنی راہ میں قبول و منظور فرمائے، آمین ثم آمین۔

    1.jpg
    2.jpg
    3.jpg
    4.jpg
    5.jpg
    6.jpg
    7.jpg
    8.jpg
    9.jpg
    10.jpg
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر