1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

یہودیوں کی پیروی

مبشر شاہ نے 'حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توھین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ ستمبر 19, 2014

  1. ‏ ستمبر 19, 2014 #1
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    یہودیوں کی پیروی

    "جس طرح یہود محض تعصّب سے حضرت عیسٰی ؑ اور اُن کی انجیل پر حملے کرتے ہیں اسی رنگ کے حملے عیسائی قرآن شریف اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر کرتے ہیں۔ عیسائیوں کو مناسب نہ تھا کہ اس بدطریق میں یہودیوں کی پیروی کرتے "
    (روحانی خزائن جلد 20 چشمہ مسیحی صفحہ 337)
    Ruhani-Khazain-Vol-20_Page_364.png
  2. ‏ ستمبر 19, 2014 #2
    مبشر شاہ

    مبشر شاہ رکن عملہ منتظم اعلی

    مسلمان حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو گالی نہیں دے سکتا
    "مسلمان سے یہ ہرگز نہیں ہوسکتا کہ اگر کوئی پادری ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو گالی دے تو ایک مسلمان اُس کے عوض میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کوگالی دے "
    (روحانی خزائن جلد 15 تریَاق القلوُب صفحہ 491)

    Ruhani-Khazain-Vol-15_Page_518.png

اس صفحے کی تشہیر