1. Photo of Milford Sound in New Zealand
  2. ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  3. Photo of Milford Sound in New Zealand
  4. Photo of Milford Sound in New Zealand

MS office 2007 مائیکرو سافٹ آفس 2007 کو ڈاؤنلوڈ کریں۔

محمدابوبکرصدیق نے 'اسلامک سافٹوئیرز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ جون 14, 2015

  1. ‏ جون 14, 2015 #1
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    MS office 2007 مائیکرو سافٹ آفس 2007 کو ڈاؤنلوڈ کریں۔

    السلام علیکم
    دوستو! مائیکرو سافٹ آفس 2007 میں آج آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں اگر کسی کو ضرورت ہو تو ڈاؤنلوڈ کر سکتا ہے۔
    جب آپ اس سافٹ ویئر کو ڈاؤنلوڈ کر لیں گے تو پھر آپ کے پاس ایک RAR فائل آجائے گی ۔ جب آپ اس کو اوپن کریں گے تو آپ سے پاسورڈ مانگا جائے گا ۔ وہاں پر یہ پاسورڈ دیں۔

    www.khatmenbuwat.org
    جب آپ یہ پاسورڈ وہاں دے لیں گے تو آپ کے پاس مائیکروسافٹ آفس کی فائل اوپن ہو جائے گی۔ پھر اس کو آپ انسٹال کرلیں۔
    نوٹ: اس سافٹویئر کا سائز 499.8 ایم بی ہے۔
    سافٹویئر کو یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔

    [​IMG]

    ان میں اردو لکھنے کے لیے پاک اردو انسٹالر کو کمپیوٹر میں پہلے انسٹال کرنا لازمی ہے۔

    ”پاک اردو انسٹالر“ یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
    فائل سائز MB 14.51
    اس میں بہترین فونٹ لانے کے لیے علوی لاہوری نستعلیق فونٹ کو ڈاؤنلوڈ کرنا لازمی ہے۔
    • Like Like x 1
  2. ‏ جون 14, 2015 #2
    محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق ناظم پراجیکٹ ممبر

    مائیکروسافٹ آفس 2007 میں مائیکرو سافٹ ولڈ کا سکرین شارٹ ملاحظہ فرمائیں
    ہوم مینیو
    upload_2015-6-14_17-18-39.png
    انسرٹ مینیو:
    upload_2015-6-14_17-19-56.png
    پیج لے آؤٹ مینیو:
    upload_2015-6-14_17-20-22.png
    ریفرینسز مینیو
    upload_2015-6-14_17-20-47.png
    مائلنگز مینیو
    upload_2015-6-14_17-22-0.png
    پریویوء مینیو:
    upload_2015-6-14_17-21-19.png
    ویوء مینیو
    upload_2015-6-14_17-22-18.png
    • Like Like x 1

اس صفحے کی تشہیر