• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    (آپ نے صحیح جواب نہیں دیا)

    (آپ نے صحیح جواب نہیں دیا) جناب یحییٰ بختیار: …آ پ نے کہا کہ جو خدا و رسول کے حکم کی تعمیل کرتا ہے۔ نیک آدمی ہے۔ بڑی لمبی چوڑی اسی میں بحث ہو سکتی ہے۔ وہ جو صحیح مسلمان آپ کے ہیں اس کو۔ میں نے کہا جو صحیح مسلمان ہے۔ وہ غیر احمدی ہو سکتا ہے؟ آپ نے اس کا صحیح جواب مجھے نہیں دیا۔ جناب...
  2. محمدابوبکرصدیق

    (آخری بات بھی صاف نہیں کی؟)

    (آخری بات بھی صاف نہیں کی؟) جناب یحییٰ بختیار: اچھا آخری بات وہی جو کل آپ نے کی۔ وہ بھی آپ نے Clear (صاف) نہیں کی۔ کیونکہ سپیکر صاحب بھی ابھی میرے خیال میں ابھی پانچ منٹ بھی نہیں دینا چاہتے اور آپ نے کل کہا جو ایک شخص کسی نبی کو نہیں مانتا، اﷲ کے نبی کو، تو وہ گناہ گار ہو جاتا ہے، کافر...
  3. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاناصر کے الیکشن میں اختلاف؟)

    (مرزاناصر کے الیکشن میں اختلاف؟) جناب یحییٰ بختیار: …مرزاناصر احمد صاحب کا جب الیکشن ہو رہا تھا تو کہتے ہیں کہ اس موقع پر بعض لوگوں کا یہ خیال تھا جماعت میں کہ وہ آپ کو امیر بنائیں یا امام بنائیں اور بعض کا یہ خیال تھا کہ ان کو بنائیں۔ یعنی بعض لوگوں کا یہ خیال تھا اس پر کوئی اختلاف ہو گیا...
  4. محمدابوبکرصدیق

    (مرزامحمود کی بیعت؟)

    (مرزامحمود کی بیعت؟) جناب یحییٰ بختیار: اب یہ فرمائیے کہ یہ جو احمدیہ جماعت ہے… میں آپ سے مخاطب ہوں۔ کیونکہ آپ نے کل اپنا تعارف کرایا… آپ تو مرزا بشیرا لدین محمود کے بیعت بھی لائے ہوئے ہیں؟ 1835جناب عبدالمنان عمر: جی ہاں، یوں تو نہیں ہے میری بیعت کہ کوئی میں نے ان کی بیعت کی ہو۔ میری...
  5. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا قادیانی لمبی بات کرتا تھا)

    (مرزا قادیانی لمبی بات کرتا تھا) جناب یحییٰ بختیار: ابھی مرزا صاحب بھی کوئی بات مختصر تو کرتے نہیں ہیں۔ پھر یہ کہتے ہیں یہاں: ’’غیر ممالک کے لوگوں تک ایسی کتابیں اورایسے اشتہارات کے پہنچانے سے کیا مدعا تھا؟ گورنمنٹ تحقیق کرے کہ کیا یہ سچ نہیں کہ ہزاروں مسلمانوں نے جو مجھے کافر قرار دیا او...
  6. محمدابوبکرصدیق

    (قادیانی جماعت جائے بھاڑ میں)

    (قادیانی جماعت جائے بھاڑ میں) جناب یحییٰ بختیار: ٹھیک ہے، یہ پھر جماعت سے بات ہو گئی ناں جی۔ خاندان سے تو بات نہیں ہوگی۔ یا مرزاصاحب کو صرف فکر اپنے خاندان کی تھی کہ ان کی پرورش ہو، انگریز ان کا خیال کریں۔ باقی جماعت بھاڑ میں جائے۔ مسلمان کھڈے میں جائیں۔ یہ Approach (طریقہ ) تھا ان کا...
  7. محمدابوبکرصدیق

    (جواب سے گریز کا فیصلہ؟)

    (جواب سے گریز کا فیصلہ؟) جناب یحییٰ بختیار: دیکھیں، صاحب زادہ صاحب! یہ آپ سے جو بھی میں سوال پوچھتا ہوں، آپ نے یوں معلوم ہوتا ہے کہ ارادہ کیا ہے کہ جواب نہیں دینا ۔ Explanation دینی ہے۔ تو Explanation کے بارے میں یہ بڑی مشہور بات ہے کہ: "Explanation are no use. Friends don't need...
  8. محمدابوبکرصدیق

    (انگریز کی اطاعت ایمان کا حصہ)

    (انگریز کی اطاعت ایمان کا حصہ) جناب یحییٰ بختیار: اچھا جی، ابھی ایک اور طرف آ جائیے۔ یہ حکومت برطانیہ کی اطاعت، حکومت برطانیہ کی اطاعت بھی آپ کے نزدیک، حکومت برطانیہ کی اطاعت جو ہے، وہ بھی ایمان کا ایک حصہ تھا۔ مرزا صاحب کے عقیدے کے مطابق؟ جناب عبدالمنان عمر: کس چیز کا حصہ تھا؟...
  9. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاقادیانی نے واقعی گالی دی)

    (مرزاقادیانی نے واقعی گالی دی) 1817Madam Chairman: That means it is admitted. That means it is admitted that these words were used. (محترمہ چیئرمین: اس کا مطلب یہ ہے کہ یہ تسلیم شدہ ہے کہ یہ الفاظ استعمال کئے گئے تھے)
  10. محمدابوبکرصدیق

    (اسلام سے مراد مرزاقادیانی کا اسلام؟)

    (اسلام سے مراد مرزاقادیانی کا اسلام؟) جناب یحییٰ بختیار: آپ دیکھیں، آپ کا اسلام صرف مرزاصاحب کو مانتا ہے یا کوئی اور اسلام بھی ہے؟ جناب عبدالمنان عمر: بالکل اور ہے جی۔ جناب یحییٰ بختیار: تو پھر جب وہ کہتے ہیں کہ ’’مجھے نہیں مانتے‘‘ آپ کیوں اسلام کو بیچ میں لے آرہے ہیں؟ جناب...
  11. محمدابوبکرصدیق

    (مجھے مانو، ورنہ ولد الحرام، مرزاقادیانی کا اعلان)

    (مجھے مانو، ورنہ ولد الحرام، مرزاقادیانی کا اعلان) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، ان کا یہ مطلب ہے کہ دھمکی دے رہے ہیں کہ ’’مجھے مان لو ورنہ ولد الحرام ہو جاؤ گے۔‘‘ جناب عبدالمنان عمر: یعنی سختی کی ہے۔ یہ صحیح بات ہے۔ ایک شخص صداقت کو پیش کرتا ہے… جناب یحییٰ بختیار: ’’ اور جو نہیں...
  12. محمدابوبکرصدیق

    (’’بغایا‘‘ کا معنی مرزاقادیانی کی کتب سے)

    (’’بغایا‘‘ کا معنی مرزاقادیانی کی کتب سے) جناب یحییٰ بختیار: ’’بغایہ‘‘ کامطلب وہ یہ لیتے ہیں ’’بدکار عورت۔‘‘یہ آپ، آپ کو سنا دیتے ہیں۔ آپ ذرا دیکھ لیجئے۔ یہ ذرا سن لیں آپ۔ جناب عبدالمنان عمر: ہاں جی سنائیں۔ مولانا ظفر احمد انصاری: یہ ہے۱؎: ’’ان نساء داران کن بغایا فیکون رجالہا...
  13. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاقادیانی نے گالی دی)

    (مرزاقادیانی نے گالی دی) جناب یحییٰ بختیار: …یہ نہیں ہوتا،اور ’’حرامی‘‘ کہنے کا مطلب گالی ہے۔ جناب عبدالمنان عمر: بالکل، بالکل۔ جناب یحییٰ بختیار: تو اس Sense (معنی) میں مرزاصاحب نے کہا؟ 1809جناب عبدالمنان عمر: جی ہاں سختی کے کلام میں۔ جناب یحییٰ بختیار: جی ہاں، سختی...
  14. محمدابوبکرصدیق

    (مخالف کنجریوں کی اولاد)

    (مخالف کنجریوں کی اولاد) جناب یحییٰ بختیار: جب مرزا صاحب یہ کہتے ہیں کہ: ’’کل مسلمانوں نے مجھے قبول کرلیا۔ میرے دعویٰ کی تصدیق کر لی مگر کنجریوں اور بد کاروں کی اولاد نے مجھے نہیں مانا۔‘‘ (آئینہ کملات اسلام ص۵۴۷) جناب عبدالمنان عمر: یہ ذرا مجھے دکھا دیجئے مرزا صاحب کی تحریر۔...
  15. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاقادیانی کا مخالف جہنمی)

    (مرزاقادیانی کا مخالف جہنمی) جناب یحییٰ بختیار: …پھر حضرت امام حسینؓ کے بارے میں بھی یہ ہے۔ اب آپ ان کو بھی چھوڑ دیجئے۔ ابھی میں آپ سے یہ پوچھوں گا کہ مرزاصاحب جب اپنے مخالفوں کا ذکر کرتے ہیں۔ مرزا صاحب جب اپنے مخالفوں کاذکر کرتے ہیں۔ ان سے ان کا کیا مطلب ہوتا ہے؟ غیر احمدی یا صرف ہندو،...
  16. محمدابوبکرصدیق

    (ہر چیز دو قسم ہے)

    (ہر چیز دو قسم ہے) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، دو قسم کی باتیں کی ہیں،ہر ایک چیز کی دو قسم ہے؟ جناب عبدالمنان عمر: مثلاً انہوں نے خدا کے متعلق… جناب یحییٰ بختیار: ’’میں نبی ہوں‘‘ میں نبی نہیں۔‘‘… جناب عبدالمنان عمر: بڑی لمبی بحث کی۔ وہ بھی دو قسم ہے۔ انہوں نے… جناب یحییٰ...
  17. محمدابوبکرصدیق

    (سیدنا حسینؓ)

    (سیدنا حسینؓ) جناب یحییٰ بختیار: اچھا جی۔ اب جو امام حسینؓ کے بارے میں وہ کہتے ہیں … جناب عبدالمنان عمر: جی۔ (Pause) جناب یحییٰ بختیار: ’’اے شیعہ قوم…‘‘ Ch. Jahangir Ali: Madam Chairman, a point of information, Sir, with your permission. (چوہدری جہانگیر علی: محترمہ صدر...
  18. محمدابوبکرصدیق

    (مردہ علیؓ)

    (مردہ علیؓ) جناب یحییٰ بختیار: دیکھیں، اس کا کوئی تعلق یہاں نہیں ہے۔ وہ یہ کہتے ہیں کہ ’’علی سے میں بہترہوں، وہ مردہ ہیں، میں زندہ ہوں۔‘‘ جناب عبدالمنان عمر: وہ علی جو ان کے ذہن میں ہے۔ جناب یحییٰ بختیار: جو بھی ہو،وہ علی بھی سہی۔ جناب عبدالمنان عمر: جی ہاں، وہ علی۔تو پھر وہ...
  19. محمدابوبکرصدیق

    (اہل بیتؓ کی توہین)

    (اہل بیتؓ کی توہین) جناب یحییٰ بختیار: اچھا، یہ بتائیے، یہ تو ہے حضرت یسوع مسیح کے بارے میں کہا۔ یہ اہل بیت کے بارے میں بھی مرزاصاحب یہی کہہ رہے ہیں کہ نہیں کہہ رہے ہیں؟ حضرت علیؓ کے بارے میں کیا کہہ رہے ہیں وہ؟ جناب عبدالمنان عمر: میں عرض کرتاہوں… 1802جناب یحییٰ بختیار: امام...
  20. محمدابوبکرصدیق

    (انبیاء کی توہین)

    (انبیاء کی توہین) جناب یحییٰ بختیار: اب آپ صاحبزادہ صاحب! کچھ اور سوال…میں کسی اور طرف آرہا ہوں۔ آپ فرما تے رہے ہیں کہ مرزا صاحب صرف محدث تھے اور وہ صادق تھے اور وہ امتی تھے محمدﷺ کے اور ان پر سب کچھ پابندی تھی قرآن کی، شرع کی۔ تو کیا یہ قرآن اور شرع اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ ہم انبیاء کی...
Top