• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    (انگریز کے وقت اسلام جنگ کی اجازت دیتا تھا یا نہیں؟)

    (انگریز کے وقت اسلام جنگ کی اجازت دیتا تھا یا نہیں؟) جناب یحییٰ بختیار: اس سے پہلے جب انگریز بیٹھا تھا، کیا اسلام جنگ کی اجازت دیتا تھا یا نہیں؟ مرزا ناصر احمد: Minority (اقلیت) کو، یا Majority (اکثریت) کو؟ جناب یحییٰ بختیار: جب ہم غلام تھے۔ مرزا ناصر احمد: جمہوریت کے...
  2. محمدابوبکرصدیق

    (اسلام کن حالات میں لڑائی کی اجازت دیتا ہے؟)

    (اسلام کن حالات میں لڑائی کی اجازت دیتا ہے؟) 1319جناب یحییٰ بختیار: نہیں، مرزا صاحب! میں تو بالکل Simple (آسان) بات پوچھ رہا ہوں کہ اسلام کن حالات میں لڑائی کی اجازت دیتا ہے؟ ایک آپ نے بڑے واضح طور پر کہا کہ۔۔۔۔۔۔ مرزا ناصر احمد: نہیں، میں نے آپ کو اپنا نہیں، ایک اور فتویٰ چار شرائط...
  3. محمدابوبکرصدیق

    (کیا ملکی آزادی کے لئے اسلام جنگ کی اجازت دیتا ہے؟)

    (کیا ملکی آزادی کے لئے اسلام جنگ کی اجازت دیتا ہے؟) جناب یحییٰ بختیار: میں آپ سے یہ سوال پوچھتا ہوں: کیا ملک میں آزادی پیدا کرنے کے لئے اسلام لڑائی کی اجازت دیتا ہے، جنگ کی اجازت دیتا ہے یا نہیں؟ مرزا ناصر احمد: حالات پر منحصر ہے، ساری چیزیں سامنے ہوں تو اِسلام اپنا۔۔۔۔۔۔ جناب...
  4. محمدابوبکرصدیق

    (تحریک پاکستان کے بارہ میں سوال؟)

    (تحریک پاکستان کے بارہ میں سوال؟) جناب یحییٰ بختیار: بس، نہیں، بالکل ٹھیک ہے، یہی میرا پوچھنا یہ تھا کہ بھئی تحریک پاکستان کے سلسلے میں۔۔۔۔۔۔ مرزا ناصر احمد: تحریک پاکستان کے سلسلے کی بات ہی نہیں کر رہا۔۔۔۔۔۔ جناب یحییٰ بختیار: نہیں، میں۔۔۔۔۔۔ مرزا ناصر احمد: ۔۔۔۔۔۔ میں تو...
  5. محمدابوبکرصدیق

    (۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی)

    (۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی) جناب یحییٰ بختیار: ۔۔۔۔۔۔ کیونکہ یہ سمجھتے ہیں کہ وہ بھی آزادی کی جنگ تھی۔ آپ نے یہ کہا کہ لوگوں کو مارا۔ لوٹا، بچوں کو مارا، لوٹا، کئی چیزیں ہوئیں اس میں، اس لئے کوئی اس کو Justify (جائز قرار) نہیں کرسکتا اور میں آپ سے پورا اِتفاق کرتا ہوں کہ ایسی چیزوں کو کوئی...
  6. محمدابوبکرصدیق

    (کیا آزادی کے لئے اسلام جنگ کی اجازت دیتا ہے؟)

    (کیا آزادی کے لئے اسلام جنگ کی اجازت دیتا ہے؟) جناب یحییٰ بختیار: تو جو ایشو ہے ریزولیوشن میں، اس کے مطابق جو چیزیں آسکتی ہیں، بعض چیزیں ایسی ہیں کہ بعض ممبر صاحب ۔۔۔۔۔۔ ان کا آرڈر میں Carry Out (نبھا رہا ہوں) کر رہا ہوں، ورنہ ایسی بات نہ ہوتی کہ میں آپ کو۔۔۔۔۔۔ مرزا صاحب! میں نے اس...
  7. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاقادیانی نے عدالت کو لکھ کر دیا کہ…؟)

    (مرزاقادیانی نے عدالت کو لکھ کر دیا کہ…؟) جناب یحییٰ بختیار: ایک مرزا صاحب! سوال ہے: کیا مرزا صاحب نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ گورداسپور کی عدالت میں یہ لکھ کر دیا تھا کہ وہ آئندہ اپنے مخالفین کے خلاف، ایسے اِلہامات شائع نہیں کریں گے جس میں ان کے مخالفین کی موت یا تباہی کا ذِکر ہو، یا ان کی کوئی...
  8. محمدابوبکرصدیق

    (پیچ میں پھنس گئے؟)

    (پیچ میں پھنس گئے؟) جناب یحییٰ بختیار: ہاں، تو اس میں یہ کہتے ہیں:’’اور یہ اِلہامات اگر میری طرف سے اس موقع پر ظاہر ہوتے جبکہ علماء مخالف ہوگئے تھے، وہ لوگ ہزارہا اِعتراض کرتے۔ لیکن وہ ایسے موقع پر شائع کئے گئے جبکہ یہ علماء میرے موافق تھے۔ یہی سبب ہے کہ باوجود اس قدر جوش کے ان اِلہامات پر...
  9. محمدابوبکرصدیق

    ختم نبوت فورم کے مسائل اور چند مودبانہ گزارشات

    ﷽ السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ پہلی اہم گزارش: میری ولڈ ختم نبوت فورم کی انتظامیہ سے انتہائی مودبانہ گزارش ہے کہ ختم نبوت فورم کے ہر سیکشن کو لاک کیا جائے یعنی کہ ہر سیکشن کسی نہ کسی کے سپرد کر دیا جائے تا کہ اس میں اس زمرے سے متعلقہ پوسٹس ہی سینڈ ہو سکیں۔ اور غیر متعلقہ پوسٹس کسی دوسرے...
  10. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاقادیانی کو شک تھا کہ میں نبی ہوں یا نہیں؟)

    (مرزاقادیانی کو شک تھا کہ میں نبی ہوں یا نہیں؟) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، وہ تو جیسے آیات آتی رہیں، مگر نبوّت تو ان پر ایک دم آئی۔ یہ نہیں کہ ان کو کبھی شک تھا کہ ’’میں نبی ہوں یا نہیں۔‘‘ مرزا ناصر احمد: حضرت مسیح موعود کو، جس معنی میں آپ شک کہہ رہے ہیں، وہ شک نہیں تھا۔ جناب یحییٰ...
  11. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاقادیانی کو نبوت یک لخت ملی یا بتدریج؟)

    (مرزاقادیانی کو نبوت یک لخت ملی یا بتدریج؟) جناب یحییٰ بختیار: وہ ۱۸۸۵ء میں وفات پاچکے تھے نہیں۔ ابھی دُوسرا سوال یہ ہے کہ کیا مرزا صاحب کو یہ نبوّت یک لخت ملی یا بتدریج ملتی رہی؟ مرزا ناصر احمد: مطلب نہیں سمجھا میں۔ جناب یحییٰ بختیار: کیا مرزا صاحب کو یہ شک تھا کہ وہ نبی نہیں...
  12. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاقادیانی اور مہدی سوڈانی کا زمانہ ایک تھا؟)

    (مرزاقادیانی اور مہدی سوڈانی کا زمانہ ایک تھا؟) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، نہیں، مرزا صاحب! وہ نہیں ہے۔ مہدی صاحب ۱۸۳۴ء میں پیدا ہوئے، مرزا صاحب ۱۸۳۴ء میں پیدا ہوئے، تو پوتڑوں میں بھی اکٹھے رہے تھے، ایک ہی زمانے میں۔ جوانی بھی اکٹھی تھی تقریباً ان کی۱؎… مرزا ناصر احمد: مگر ہمارا زیرِ...
  13. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاقادیانی نے مسیح موعود کا دعویٰ کب کیا؟)

    (مرزاقادیانی نے مسیح موعود کا دعویٰ کب کیا؟) جناب یحییٰ بختیار: ۔۔۔۔۔۔ غالباً ۱۸۹۱ء میں، مرزا صاحب نے نبوّت کا یا مسیحِ موعود کا دعویٰ کیا۔ مرزا ناصر احمد: جی۔ جناب یحییٰ بختیار: تو اَب ایک سوال یہ ہے ۔۔۔۔۔۔ مرزا ناصر احمد: ایک تو سوال تھا ناں کہ مہدی سوڈانی کا زمانہ کون سا...
  14. محمدابوبکرصدیق

    (تین سو سال میں غلبہ)

    (تین سو سال میں غلبہ) 1296جناب یحییٰ بختیار: ہاں، پھر تین سو سال کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔ مرزا ناصر احمد: اور، اور، نہیں ۔۔۔۔۔۔۔ جناب یحییٰ بختیار: نہیں، وہی بات آجاتی ہے، مرزا صاحب!۔۔۔۔۔۔ مرزا ناصر احمد: ہاں، آں۔ جناب یحییٰ بختیار: ۔۔۔۔۔۔۔ کہ آنحضرتﷺ کا زمانہ جو تین سو سال کا...
  15. محمدابوبکرصدیق

    (کیا مرزاقادیانی کی حیات میں کامل غلبہ ہوگیا؟)

    (کیا مرزاقادیانی کی حیات میں کامل غلبہ ہوگیا؟) جناب یحییٰ بختیار: پھر زندگی کا معاملہ ہے کہ اپنی حیات میں، جیسا کہ آپ کہتے ہیں، امریکا تک نہیں پہنچ سکا اسلام۔ تو کیا مرزا صاحب کی حیات میں دُنیا پر سارا کامل غلبہ ہوگیا؟ مرزا ناصر احمد: ہاں، یہ میرا قصور ہے، میں نے واضح نہیں کیا۔ میں نے...
  16. محمدابوبکرصدیق

    (چشمہ معرفت کی ایک عبارت کے بارہ میں سوال)

    (چشمہ معرفت کی ایک عبارت کے بارہ میں سوال) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، اس Detail (تفصیل) میں نہیں جاتا، میں نے صرف یہ۔۔۔۔۔۔ (Pause) یہ ہے جی ’’چشمہ معرفت‘‘ Page.91: ’’یعنی خدا وہ خدا ہے، جس نے اپنے رسول کو ایک کامل ہدایت اور سچے دین کے ساتھ بھیجا،تا۔۔۔۔۔۔۔‘‘ مرزا ناصر احمد...
  17. محمدابوبکرصدیق

    (چراغ دین کو استعفیٰ کا موقع نہیں دیا گیا؟)

    (چراغ دین کو استعفیٰ کا موقع نہیں دیا گیا؟) 1290جناب یحییٰ بختیار: اس کو اِستعفاء کا بھی موقع نہیں دیا گیا کہ نبوّت سے اِستعفاء دیتا بیچارہ؟ مرزا ناصر احمد: جی؟ جناب یحییٰ بختیار: موقع بھی آپ کو نہیں دیا کہ نبوّت سے اِستعفاء دے دیتا وہ! مرزا ناصر احمد: نہیں، اللہ تعالیٰ کی...
  18. محمدابوبکرصدیق

    (چراغ دین نے نبوت کا دعویٰ کیا، مرزاقادیانی نے اس کومرتدلکھا)

    (چراغ دین نے نبوت کا دعویٰ کیا، مرزاقادیانی نے اس کومرتدلکھا) 1289جناب یحییٰ بختیار: جی بس؟ میں نے یہ پوچھا تھا ۔۔۔کیونکہ مجھے لسٹ دی گئی تھی آٹھ نو آدمیوں کی۔۔۔ کہ یہ احمدی جماعت میں سے انہوں نے نبوّت کا دعویٰ کیا تھا۔ تو اسی بارے میں، میں نے پوچھا۔ اس میں سے ایک کے بارے میں یہ لکھا...
  19. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاقادیانی کے علاوہ آپ کی جماعت میں کسی اور نے نبوت کا دعویٰ کیا؟)

    (مرزاقادیانی کے علاوہ آپ کی جماعت میں کسی اور نے نبوت کا دعویٰ کیا؟) جناب یحییٰ بختیار: ہاں، اسی واسطے میں اس کو Verify (تصدیق) کر رہا ہوں۔ اب اسی سے تعلق رکھنے والا ’’کھڑکی‘‘ کا جو معاملہ آگیا ہے، ایک سوال یہ کہ آپ کی جماعت میں کیا کچھ اور لوگوں نے بھی نبوّت کا دعویٰ کیا، مرزا صاحب...
  20. محمدابوبکرصدیق

    (کیا نبوت کا دروازہ کھلا ہے؟)

    (کیا نبوت کا دروازہ کھلا ہے؟) جناب یحییٰ بختیار: اور نبی آئیں گے، دروازہ کھلا ہے۔ مرزا ناصر احمد: ’’النّبیین‘‘ جمع ہے ناں۔ جناب یحییٰ بختیار: ہاںجی۔ مرزا ناصر احمد: بہت سارے نبی، کچھ آچکے اور ایک آگیا۔ جناب یحییٰ بختیار: اچھا، یہ آپ اس کا مطلب لے رہے ہیں! مرزا ناصر...
Top