• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    (جو مسلمان ہونے کے مدعی، نہ کہ مسلمان)

    (جو مسلمان ہونے کے مدعی، نہ کہ مسلمان) جناب یحییٰ بختیار: ہاں،ہاں’’کل مسلمانوں‘‘کا جولفظ آگیا۔ تو اس کے ساتھ ہی میں نے آپ سے پرسوں عرض کی تھی اورآپ نے نوٹ فرمایا تھا کہ آپ جواب دیںگے۔ وہ صاحبزادہ بشیراحمدصاحب کا ایک حوالہ دیاتھا جس میں انہوں نے کہا کہ:’’جب مرزاصاحب اپنی کتابوں میں...
  2. محمدابوبکرصدیق

    (قادیانیوں کی تعداد)

    (قادیانیوں کی تعداد) جناب یحییٰ بختیار: …جہاں تک میں آپ سے سوالات پوچھتا رہاہوں۔ اس سے یہ اندازہ ہوا کہ ۱۹۰۱ء میں ۱۸۰۰ یا۱۹۰۰ احمدی تھے۔ ۱۹۰۸ء میں جب مرزاصاحب کی وفات ہوئی توہمارے ریکارڈ میں،سرکاری ریکارڈ میں(۱۹۰۰۰)کے قریب احمدی تھے۔ جنہوں نے ان کو قبول کیا۔ توجب یہ کہتے ہیں ’’کل...
  3. محمدابوبکرصدیق

    (ذریۃ البغایا کی گالی کی تفصیل)

    (ذریۃ البغایا کی گالی کی تفصیل) جناب یحییٰ بختیار: بس ٹھیک ہے،اس کے آگے کوئی ضرورت ہی نہیں۔ اب توآپ کی توجہ دلانا چاہتاہوں، میں نے کل ’’آئینہ کمالات صفحہ ۵۴۷، خزائن ج۵ ص ایضاً‘‘ میں مرزاصاحب کا ایک حوالہ کل پڑھ کر سنایاتھا جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ: ’’کل مسلمانوں نے مجھے قبول کیا اور...
  4. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا قادیانی نے مخالفوں کو جنگلوں کے خنزیر، ان کی عورتوں کو کتیا کہا)

    (مرزا قادیانی نے مخالفوں کو جنگلوں کے خنزیر، ان کی عورتوں کو کتیا کہا) جناب یحییٰ بختیار: ابھی آپ نے فرمایا کہ اس رسالے میں جو ’’میرے مخالفوں‘‘ کا ذکر کررہے ہیں کہ ’’جنگلوں کے، بیابانوں کے خنزیر ہوگئے اوران کی عورتیں کتیوں سے بڑھ گئیں۔‘‘ تو آپ نے فرمایا کہ اشارہ عیسائیوں کی طرف تھا جو کہ...
  5. محمدابوبکرصدیق

    (نبی کی سخت زبان، عام انسان کی طرح؟)

    (نبی کی سخت زبان، عام انسان کی طرح؟) جناب یحییٰ بختیار: …کہ بہت ہی سخت زبان استعمال کی گئی ہے اور سوال جو تھا وہ صرف یہ تھا کہ: من بدکنم و توبدمکافات دہی بس فرق میانے من و توچیست بگو ایک آدمی کہتاہے’’میں نبی ہوں۔‘‘ایک عام انسان ہے اورنبی بھی وہی زبان استعمال کرتا ہے۔ اس سے زیادہ سخت وہ...
  6. محمدابوبکرصدیق

    (عام آدمی اور مدعی نبوت دونوں کی بدزبانی میں کیا فرق ہے؟)

    (عام آدمی اور مدعی نبوت دونوں کی بدزبانی میں کیا فرق ہے؟) جناب یحییٰ بختیار: ہاں، اس قسم کے الفاظ۔ تو اب سوال یہ پیداہوتاہے کہ ایک طرف ایک معمولی انسان،گناہ گار انسان،دوسری طرف ایک نبی اور ایسا نبی جس کے ابھی میں آپ کو تفصیل سے بتاؤں، جس کے بارے میں کیاکیالکھاجاچکاہے،وہ وہی زبان استعمال...
  7. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاقادیانی کی نئی گالیاں)

    (مرزاقادیانی کی نئی گالیاں) جناب یحییٰ بختیار: نہیں،نہیں،ٹھیک ہے جی۔ یہ آپ کہہ رہے ہیں۔ میں ابھی اس سبجیکٹ پرنہیں آرہا۔ کیونکہ گالیوں کاذکرآگیاہے تو ایک اور Context میں جارہا ہوں کہ جو لوگ یہ محسوس کر رہے تھے کہ انگریزوں کے خلاف انہوں نے جنگ آزادی لڑی۔ ان کے متعلق مرزاصاحب سے منسوب…شاید...
  8. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاناصر کا ایک اور پینترا)

    (مرزاناصر کا ایک اور پینترا) مرزاناصر احمد: لغت عربی میں، لغت عربی میں جب یہ فتح یاب کے متعلق استعمال ہو تو اس کے معنی بدکاری ہے ہیں۔ جناب چیئرمین: تفسیر بعد میں کریں۔ پہلے اس آیت کا ٹرانسلیشن کردیں۔ This is the question. مرزاناصر احمد: ’’اپنی جو لونڈیاں ہیں تمہارے گھروں...
  9. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاناصر کا نیا پینترا)

    (مرزاناصر کا نیا پینترا) مرزاناصر احمد: عربی لغت اپنے الفاظ کو متعدد معانی میں استعمال کرتی ہے۔ مثلاً ’’زکوٰۃ ‘‘کے تیرہ،چودہ معانی ہیں۔ جناب یحییٰ بختیار: نہیں،یہاں جو ہے وہ… جناب چیئرمین: ہاں،اس کے معنی کیاہیں جومفتی صاحب نے سوال کیاہے؟ مرزاناصر احمد: مجھے بات ختم کر لینے...
  10. محمدابوبکرصدیق

    (باہمی فتوؤں کی پوزیشن)

    (باہمی فتوؤں کی پوزیشن) جناب یحییٰ بختیار: اب مرزاصاحب!میں کچھ عرض کروںگا۔ بیشتر اس کے کہ آپ ایک بات کا جواب دیں۔ آپ مہربانی کرکے میری عرض سن لیجئے۔ جو آپ نے ابھی…اس کے بعد پھر آپ جو فرمائیںگے۔ پہلا تو میں یہ عرض کرناہے کہ جوآپ نے فتاویٰ پڑھے۔ وہ ایک دوسرے کو مختلف طبقے، فرقے کہہ رہے...
  11. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاناصر کا علامہ اقبال کے متعلق جھوٹ پکڑا گیا)

    (مرزاناصر کا علامہ اقبال کے متعلق جھوٹ پکڑا گیا) جناب یحییٰ بختیار: …وہ میں کہاں دیکھ سکتاہوں۔ کون سااخبار ہے؟ مرزاناصر احمد: جی۔نہیں، وہ…اس کا تو حوالہ ہے میرے پاس۔ جناب یحییٰ بختیار: وہ حوالہ دکھادیجئے پھر،اخبار کا یا کس کا؟ چھپی تھی؟ مرزاناصر احمد: نہیں، وہ میں نے حوالہ...
  12. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاقادیانی نے اپنے مخالفین کی تمام گالیوں کو جو اسے دی گئیں جمع کر دیا)

    (مرزاقادیانی نے اپنے مخالفین کی تمام گالیوں کو جو اسے دی گئیں جمع کر دیا) میں…صرف یہ تین نمونے میں نے اس لئے کہ میں نے جواب اس سے شروع کیا کہ جس زمانہ میں وہ تین فقرے کہے گئے تھے۔ اس کا پس منظر ایک یہ تھا۔ ’’کتاب الوحی‘‘ ان کا…اس زمانہ میں جو گالیاں بانی سلسلہ احمدیہ کودی گئیں۔ اس کا ایک...
  13. محمدابوبکرصدیق

    (کیا دوسروں کی بدزبانی مرزاقادیانی کی بدزبانی کو جواز فراہم کرتی ہے؟)

    (کیا دوسروں کی بدزبانی مرزاقادیانی کی بدزبانی کو جواز فراہم کرتی ہے؟) مولاناغلام غوث ہزاروی: جناب صدرصاحب!ایک بات کہتاہوں میں کہ یہ گواہ کو جناب ارشاد فرمائیں کہ نبی کی گالیاں…مسیح موعود کی گالیوں کے مقابلے میں امتیوں کی اور دوسروں کی گالیاں کیوں پیش کرتے ہیں؟ Mr. Chairman: ''This is...
  14. محمدابوبکرصدیق

    (ڈائریکٹ اس پوائنٹ پر آئیں کہ مرزا نے سخت کلامی کیوں کی؟)

    (ڈائریکٹ اس پوائنٹ پر آئیں کہ مرزا نے سخت کلامی کیوں کی؟) جناب یحییٰ بختیار: نہیں،ہاں تو یہ میں عرض کررہاتھا۔ میں یہ عرض کررہاتھا کہ اگر آپ ڈائریکٹ اس پوائنٹ پرآ جائیں کہ ان کے متعلق کیوں انہوں نے کہا؟ اگر انہوں نے مرزا صاحب کے متعلق باتیں کہی ہیں تب تو آپ پہلے وہ پڑھ کے سنادیجئے۔ پھر یہ...
  15. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا کی بدزبانی اور فرقوں کے باہمی فتوؤں کا آپس میں کوئی جوڑ نہیں)

    (مرزا کی بدزبانی اور فرقوں کے باہمی فتوؤں کا آپس میں کوئی جوڑ نہیں) جناب یحییٰ بختیار: مرزاصاحب!دیکھیں،میراسوال،آپ معاف کیجئے۔ ایک بالکل Simple (سادہ) ہے کہ مرزا صاحب نے …میں نے تین بزرگوں کے نام لئے…ان کے متعلق یہ الفاظ کہے اورآپ فتوؤں کا ذکر کررہے ہیں کہ سنیوں نے شیعوں کے خلاف کیا...
  16. محمدابوبکرصدیق

    (ایک دوسرے کے خلاف تین فتوؤں کا ذکر)

    (ایک دوسرے کے خلاف تین فتوؤں کا ذکر) ایک حوالہ ہے ’’ردالر افضہ‘‘ یہ ۱۹۰۲ء میں چھپا ہے اوراس میں: ’’باالجملہ ان رافضیوں تبرائیوں کے باب میں حکم یقینی قطعی اجماعی یہ ہے وہ علی العموم کفار مرتدین ہیں۔ ان کے ہاتھ کا ذبیحہ مردار ہے۔ ان کے ساتھ مناکحت نہ صرف حرام بلکہ خالص 730زنا ہے۔ معاذ اﷲ مرد...
  17. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاقادیانی کی گالیوں کی وضاحت)

    (مرزاقادیانی کی گالیوں کی وضاحت) مرزاناصر احمد: تاریخی حالات سامنے جب ہم لاتے ہیں۔ اس زمانہ کے جب یہ الفاظ دو چار کئے گئے تو جو تاریخ کا ہے انتخاب۔ جو اہم باتیں ہیں،وہ سامنے لائی جاتی ہیں۔ میں نے اس لئے دو تین باتیں،جو میرے نزدیک اہم تھیں۔ ان کا انتخاب کیا۔ اس زمانہ میں ہماری تاریخ کے اس...
  18. محمدابوبکرصدیق

    (میں مولانا نہیں، میاں عطاء اﷲ)

    (میں مولانا نہیں، میاں عطاء اﷲ) میاں محمدعطاء اﷲ: …چیئرمین صاحب! کہ میں مولانا نہیں ہوں۔ نہ ہی مولانا کہلانے کا حق دار ہوں اورآپ سے پہلے ہمارے سپیکرصاحب تھے،ہمارے موجودہ صدر، انہوں نے ایک مرتبہ فرمایاتھا۔ میں نے ان کی خدمت میں مؤدبانہ عرض کی تھی کہ میں گناہ گار آدمی ہوں۔ میں اس قابل نہیں...
  19. محمدابوبکرصدیق

    (انگریزوں کو سمندر میں دھکیلا جاسکتا ہے، مرزاناصر)

    (انگریزوں کو سمندر میں دھکیلا جاسکتا ہے، مرزاناصر) مرزاناصر احمد: …یا اپنی جماعت کی…وہ فراست دی ہے کہ ظاہری طور پر قانون شکنی کئے بغیر بھی،اس مثال میں،انگریزوں کو سمندر میں دھکیلا جاسکتاہے۔ یہ ایک جواب ہے۔ دوسرا جواب ہے ان دوستوں کا جو یہ سمجھتے ہیں یقین، دیانت داری کے ساتھ، کہ انگریز...
  20. محمدابوبکرصدیق

    (انگریز خود قانون شکن تھا، مرزاناصرکااعلان)

    (انگریز خود قانون شکن تھا، مرزاناصرکااعلان) مرزاناصر احمد: نہیں،نہیں،میں…میری بات ابھی ختم نہیں ہوئی۔ جس وقت… یعنی میں تویہ بتارہاہوںکہ میری سمجھ کے مطابق اس ساری Struggle (کوشش) میں قانون شکنی کی پہلی ذمہ داری انگریز نے اپنے سر پررکھی۔ اس واسطے ان کے مخالف جو جدوجہد ہورہی تھی۔ خواہ وہ...
Top