• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(دم الٹ دینے والی کھانسی)

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(دم الٹ دینے والی کھانسی) ’’میری طبیعت بیمار ہے۔ کھانسی سے دم الٹ جاتا ہے۔‘‘ (مرزاقادیانی کا خط مفتی محمد صادق کے نام، ذکر حبیب ص۳۶۴)
  2. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(سستی نبض اور گھبراہٹ)

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(سستی نبض اور گھبراہٹ) ’’کل سے میری طبیعت علیل ہوگئی ہے۔ کل شام کے وقت مسجد میں اپنے تمام دوستوں کے روبرو جو حاضر تھے۔ سخت درجہ کا عارضہ لاحق ہوا اور ایک دفعہ تمام بدن سرد اور نبض کمزور اور طبیعت میں سخت گھبراہٹ شروع ہوئی اور ایسا معلوم ہوتا تھا کہ گویا زندگی میں ایک...
  3. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(انتہائی کمزوری ولاچاری)

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(انتہائی کمزوری ولاچاری) ’’مخدومی مکرمی حضرت مولوی صاحب السلام علیکم ورحمتہ اﷲ وبرکاتہ، اور اس عاجز کی طبیعت آج بہت علیل ہورہی ہے۔ ہاتھ پاؤں بھاری اور زبان بھی بھاری ہورہی ہے۔ مرض کے غلبے سے نہایت لاچاری ہے۔‘‘ (مکتوبات احمدیہ ج۵ نمبر۲ ص۱۲۱)
  4. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(مقعد سے خون)

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(مقعد سے خون) ’’ایک مرتبہ میں قولنج زحیری سے سخت بیمار ہوا اور سولہ دن تک پاخانہ کی راہ سے خون آتا رہا اور سخت درد تھا۔ جو بیان سے باہر ہے۔‘‘ (حقیقت الوحی ص۲۳۴، خزائن ج۲۲ ص۲۴۶)
  5. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(بے ہوشی)

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(بے ہوشی) ’’پہلے بھی کئی دفعہ ایسا ہوا کہ جب حضور سخت جسمانی محنت کیا کرتے تو اچانک آپ کے دماغ پر ایک کمزوری کا حملہ ہوتا اور بے ہوش ہو جاتے۔‘‘ (منظر وصال از مفتی محمد صادق قادیانی مندرجہ اخبار الحکم قادیان خاص نمبر، مورخہ ۲۱؍مئی ۱۹۳۴ئ)
  6. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(پاخانوں کی یلغار)

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(پاخانوں کی یلغار) ’’باوجود یہ کہ مجھے اسہال کی بیماری ہے اور ہر روز کئی کئی دست آتے ہیں۔ مگر جس وقت پاخانے کی بھی حاجت ہوتی ہے تو مجھے افسوس ہی ہوتا ہے کہ ابھی کیوں حاجت ہوئی۔ اسی طرح جب روٹی کھانے کے لئے کئی مرتبہ کہتے ہیں تو بڑا جبر کر کے جلد جلد چند لقمے کھا لیتا...
  7. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(حافظہ کا ستیاناس)

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(حافظہ کا ستیاناس) ’’مکرمی اخویم سلمہ، میرا حافظہ بہت خراب ہے۔ اگر کئی دفعہ کسی کی ملاقات ہو توتب بھی بھول جاتا ہوں یاد دہانی عمدہ طریقہ ہے۔ حافظہ کی یہ ابتری ہے کہ بیان نہیں کر سکتا۔‘‘ (مکتوبات احمدیہ ج۵ نمبر۳ ص۳۱) نبی بننا تو خوب یاد رہا۔ ناقل!
  8. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(اعصابی کمزوری)

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(اعصابی کمزوری) ’’حضرت مرزاصاحب کی تمام تکالیف مثلاً دوران سر، درد سر، کمی خواب، تشنج دل اور بدہضمی، اسہال، کثرت پیشاب اور مراق وغیرہ کا صرف ایک ہی باعث تھا اور وہ عصبی کمزوری تھی۔‘‘ (رسالہ ریویو قادیان ج۲۶ نمبر۵ ص۲۶، مئی ۱۹۳۷ئ)
  9. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(پرانی اور دائمی بیماریاں)

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(پرانی اور دائمی بیماریاں) ’’مجھے دو مرض دامن گیر ہیں۔ ایک جسم کے اوپر کے حصہ میں۔ یعنی سردرد اور دوران خون کم ہوکر ہاتھ پاؤں سرد ہوجانا۔ نبض کم ہوجانا اور دوسرے جسم کے نیچے کے حصہ میں کہ کثرت پیشاب اور اکثر دست آتے رہنا۔ دونوں بیماریاں قریب تیس برس کے ہیں۔‘‘ (نسیم...
  10. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(اوپر اور نیچے والے امراض)

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(اوپر اور نیچے والے امراض) ’’دو مرض میرے لاحق حال ہیں۔ ایک بدن کے اوپر کے حصہ میں اور دوسرا بدن کے نیچے کے حصہ میں۔ اوپر کے حصہ میں دوران سر ہے اور نیچے کے حصہ میں کثرت پیشاب ہے اور دونوں مرضیں اس زمانہ سے ہیں جس زمانہ میں میں نے اپنا دعویٰ مامور من اﷲ ہونے کا شائع...
  11. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(سخت دورہ اور ٹانگیں باندھنا)

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(سخت دورہ اور ٹانگیں باندھنا) ’’بیان کیا مجھ سے حضرت والدہ صاحبہ نے کہ اوائل میں ایک دفعہ حضرت مسیح موعود (مرزاقادیانی) کو سخت دورہ پڑا۔ کسی نے مرزاسلطان احمد اور مرزافضل احمد کو بھی اطلاع دے دی اور وہ دونوں آگئے۔ پھر ان کے سامنے بھی حضرت (مرزاقادیانی) صاحب کو دورہ...
  12. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(کالی بلا)

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(کالی بلا) ’’بیان کیا مجھ سے حضرت والدہ صاحبہ نے کہ حضرت مسیح موعود (مرزاقادیانی) نے فرمایا میری طبیعت بہت خراب ہوگئی تھی۔ لیکن اب افاقہ ہے میں نماز پڑھ رہا تھا کہ میں نے دیکھا کہ کوئی کالی کالی چیز میرے سامنے سے اٹھی اور آسمان تک چلی گئی۔ پھر میں چیخ مار کر زمین پر...
  13. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(نامردی)

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(نامردی) ’’جب میں نے شادی کی تھی تو اس وقت تک مجھے یقین رہا کہ میں نامرد ہوں۔‘‘ (خاکسار غلام احمد قادیان مورخہ ۲۲؍فروری ۱۸۸۷ئ، مکتوبات احمدیہ حصہ پنجم ص۲۱، خط نمبر۱۴) اتنا پکا یقین تھا تو پھر شادی کیوں کی تھی؟ کس پر بھروسہ تھا؟ (ناقل)
  14. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(دق)

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(دق) ’’حضرت اقدس نے اپنی بیماری دق کا بھی ذکر کیا ہے۔ یہ بیماری آپ کو حضرت مرزاغلام مرتضیٰ صاحب مرحوم کی زندگی میں ہوگئی تھی اور آپ قریباً چھ ماہ تک بیمار رہے۔ حضرت مرزاغلام مرتضیٰ صاحب آپ کا علاج خود کرتے تھے اور آپ کو بکرے کے پائے کا شوربا کھلایا کرتے تھے۔ اس بیماری...
  15. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(ہسٹیریا)

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(ہسٹیریا) ’’ڈاکٹر میر محمد اسماعیل صاحب نے مجھ سے بیان کیا کہ میں نے کئی دفعہ حضرت مسیح موعود سے سنا ہے کہ مجھے ہسٹیریا ہے۔ بعض اوقات آپ مراق بھی فرمایا کرتے تھے۔ لیکن دراصل بات یہ ہے کہ آپ کو دماغی محنت اور شبانہ روز تصنیف کی مشقت کی وجہ سے بعض ایسی عصبی علامات پیدا...
  16. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(مراق)

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(مراق) ’’مراق کا مرض حضرت مرزاصاحب کو موروثی نہ تھا۔ بلکہ یہ خارجی اسباب کے ماتحت پیدا ہوا تھا اور اس کا باعث سخت دماغی محنت، تفکرات، غم اور سوئے ہضم تھا۔ جس کا نتیجہ دماغی ضعف تھا اور جس کا اظہار مراق اور دیگر ضعف کی علامات مثلاً دوران سر کے ذریعہ ہوتا تھا۔‘‘ (رسالہ...
  17. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی کی بیماریاں( خونی قے)

    مرزاقادیانی کی بیماریاں( خونی قے) ’’پھر یک لخت بولتے بولتے آپ کو ابکائی آئی اور ساتھ ہی قے ہوئی۔ جو خالص خون کی تھی۔ جس میں کچھ خون جما ہوا تھا اور کچھ بہنے والا تھا۔ حضرت نے تکیے سے سر اٹھاکر رومال سے اپنا منہ پونچھا اور آنکھیں بھی پونچھیں۔ جو قے کی وجہ سے پانی لے آئی تھیں۔‘‘ (سیرت المہدی حصہ...
  18. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی کی بیماریاں( دورے پر دورہ)

    مرزاقادیانی کی بیماریاں( دورے پر دورہ) ’’والدہ صاحبہ فرماتی ہیں۔ اس کے بعد آپ کو باقاعدہ دورے پڑنے شروع ہوگئے۔ خاکسار نے پوچھا دوروں میں کیا ہوتا تھا۔ والدہ صاحبہ نے کہا ہاتھ پاؤں ٹھنڈے ہوجاتے تھے اور بدن کے پٹھے کھنچ جاتے تھے۔ خصوصاً گردن کے پٹھے اور سر میں چکر ہوتا تھا۔‘‘ (سیرت المہدی...
  19. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(مرض ہسٹیریا کا دورہ)

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(مرض ہسٹیریا کا دورہ) الہام مرزا! ’’ہم نے تیری صحت کا ٹھیکہ لیا ہے۔‘‘ (تذکرہ مجموعہ الہامات ص۸۰۳ طبع دوم) مرض ہسٹیریا کا دورہ ’’بیان کیا مجھ سے حضرت والدہ صاحبہ نے کہ حضرت مسیح موعود (مرزاقادیانی) کو پہلی دفعہ دوران سر اور ہسٹیریا کا دورہ بشیر اوّل ہمارا ایک بڑا...
  20. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی کی بیماریاں

    مرزاقادیانی کی بیماریاں(مرض ہسٹیریا کا دورہ) الہام مرزا! ’’ہم نے تیری صحت کا ٹھیکہ لیا ہے۔‘‘ (تذکرہ مجموعہ الہامات ص۸۰۳ طبع دوم) مرض ہسٹیریا کا دورہ ’’بیان کیا مجھ سے حضرت والدہ صاحبہ نے کہ حضرت مسیح موعود (مرزاقادیانی) کو پہلی دفعہ دوران سر اور ہسٹیریا کا دورہ بشیر اوّل ہمارا ایک بڑا...
Top