• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی کا فعل (کھانا دینے والی عورت)

    مرزاقادیانی کا فعل (کھانا دینے والی عورت) ۱… ’’بیان کیا مجھ سے مولوی رحیم بخش صاحب نے کہ بیان کیا مجھ سے مرزاسلطان احمد نے کہ جو عورت والد صاحب کو کھانا دینے جاتی تھی وہ بعض اوقات واپس آکر کہتی تھی۔ میاں ان کو یعنی حضرت صاحب کو کیا ہوش ہے۔ یا کتابیں ہیں اور یا یہ ہیں۔‘‘ (سیرۃ المہدی حصہ...
  2. محمدابوبکرصدیق

    مرزاقادیانی اور صنف نازک(بدنظری کے متعلق مرزاقادیانی کا فتوی)

    مرزاقادیانی اور صنف نازک(بدنظری کے متعلق مرزاقادیانی کا فتوی) ’’قرآن تمہیں انجیل کی طرح یہ نہیں کہتا کہ صرف بدنظری اور شہوت کے خیال سے غیر محرم عورتوں کو مت دیکھو اور بجز اس کے دیکھنا حلال، بلکہ وہ کہتا ہے کہ ہر گز نہ دیکھ۔ نہ بد نظری سے اور نہ نیک نظری سے کہ یہ سب تمہارے لئے ٹھوکر کی جگہ...
  3. محمدابوبکرصدیق

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (کبھی کبھی زنا)

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (کبھی کبھی زنا) ’’حضرت مسیح موعود (مرزاقادیانی) ولی اﷲ تھے اور ولی اﷲ بھی کبھی کبھی زنا کرلیا کرتے ہیں۔ اگر انہوں نے کبھی کبھار زنا کر لیا تو اس میں کیا حرج ہوا۔ پھر لکھا ہے ہمیں حضرت مسیح موعود (مرزاقادیانی) پر اعتراض نہیں کیونکہ وہ کبھی کبھی زنا کیا کرتے...
  4. محمدابوبکرصدیق

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (احتلام)

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (احتلام) ’’ڈاکٹر میر محمد اسماعیل نے مجھ سے بیان کیا کہ حضرت صاحب کے خادم میاں حامد علی کی روایت ہے کہ ایک سفر میں حضرت صاحب کو احتلام ہوا۔ جب میں نے یہ روایت سنی تو بہت تعجب ہوا۔ کیونکہ میرا خیال تھا کہ انبیاء کو احتلام نہیں ہوتا۔ پھر بعد فکر کرنے کے اور طبعی...
  5. محمدابوبکرصدیق

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (جائے نفرت)

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (جائے نفرت) کرم خاکی ہوں میرے پیارے نہ آدم زاد ہوں ہوں بشر کی جائے نفرت اور انسانوں کی عار (براہین احمدیہ حصہ پنجم ص۹۷، خزائن ج۲۱ ص۱۲۷) یہاں کس چیز کا ذکر ہو رہا ہے ۔ آئیں ایک قادیانی مربی کی زبانی آپ کو دکھاتے ہیں۔
  6. محمدابوبکرصدیق

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (مرزاغلام احمد قادیانی کی حالت زار … درد زہ)

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (مرزاغلام احمد قادیانی کی حالت زار … درد زہ) خدا نے پہلے مجھے مریم کا خطاب دیا اور پھر نفخ روح کا الہام کیا۔ پھر بعد اس کے یہ الہام ہوا تھا۔ ’’فاجاء ہا المخاض الیٰ جذع النخلۃ قالت یا لیتنی مت قبل ہذا وکنت نسیاً منسیاً‘‘ (یعنی پھر مریم کو جو مراد اس عاجز سے...
  7. محمدابوبکرصدیق

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (تھیٹر دیکھنا)

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (تھیٹر دیکھنا) ’’حضرت مرزاقادیانی کے امرتسر جانے کی خبر سے بعض اور احباب بھی مختلف شہروں سے وہاں آگئے۔ چنانچہ کپورتھلہ سے محمد خاں صاحب مرحوم اور منشی ظفر احمد صاحب بہت دنوں وہاں ٹھہرے رہے۔ گرمی کا موسم تھا اور منشی صاحب اور میں۔ ہر دو نحیف البدن اور چھوٹے قد...
  8. محمدابوبکرصدیق

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (اسٹیشن کی سیر)

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (اسٹیشن کی سیر) ’’بیان کیا حضرت مولوی نورالدین صاحب نے کہ ایک دفعہ حضرت مسیح موعود کسی سفر میں تھے۔ اسٹیشن پر پہنچے تو ابھی گاڑی آنے میں دیر تھی۔ آپ بیوی صاحب کے ساتھ اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر ٹہلنے لگ گئے۔ یہ دیکھ کر مولوی عبدالکریم صاحب جن کی طبیعت غیور اور...
  9. محمدابوبکرصدیق

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (مرزا کتوں کا شکار کھیلتا تھا)

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (مرزا کتوں کا شکار کھیلتا تھا) ’’میاں امام دین سیکھوانی نے مجھ سے بیان کیا کہ بہت ابتدائی زمانہ کا ذکر ہے کہ مولوی غلام علی صاحب ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ بندوبست ضلع گورداسپور مرزانظام الدین صاحب کے مکان میں آکر ٹھہرے ہوئے تھے۔ ان کو شکار دیکھنے کا شوق تھا۔ وہ مرزانظام...
  10. محمدابوبکرصدیق

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (مرزے کا کتا)

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (مرزے کا کتا) ’’ڈاکٹر پیر محمد اسماعیل صاحب نے مجھ سے بیان کیا کہ حضرت مسیح موعود نے اپنے گھر کی حفاظت کے لئے ایک گدی کتا بھی رکھا تھا۔ وہ دروازے پر بندھا رہتا تھا اور اس کا نام شیرو تھا۔ اس کی نگرانی بچے کرتے تھے یا میاںقدرت اﷲ خان صاحب مرحوم کرتے تھے۔ جو گھر...
  11. محمدابوبکرصدیق

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (مرزاقادیانی اور کتا)

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (مرزاقادیانی اور کتا) مولوی عبدالکریم سیالکوٹی قادیانی نے لکھا کہ: ’’مجھے یاد ہے کہ حضرت لکھ رہے تھے۔ ایک خادمہ کھانا لائی اور حضرت کے سامنے رکھ دیا اور عرض کیا کھانا حاضر ہے۔ فرمایا خوب کیا۔ مجھے بھوک لگ رہی تھی اور میں آواز دینے کو تھا وہ چلی گئی اور آپ پھر...
  12. محمدابوبکرصدیق

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (گڑ اور ڈھیلے)

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (گڑ اور ڈھیلے) براہین احمدیہ کا پہلا ایڈیشن جو مرزاقادیانی کے زمانۂ حیات میں شائع ہوا۔ اس میں معراج الدین عمر احمدی نے ’’حضرت مسیح موعود مرزاغلام احمد قادیانی مؤلف براہین احمدیہ کے مختصر حالات‘‘ نامی مضمون بھی ساتھ شائع کیا۔ اس کے ص۶۷ پر لکھا کہ: ’’آپ کو...
  13. محمدابوبکرصدیق

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (مرزا قادیانی اور شراب)

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (مرزا قادیانی اور شراب) ’’محبی اخویم حکیم محمد حسین صاحب سلمہ اﷲ تعالیٰ! السلام علیکم ورحمتہ اﷲ وبرکاتہ‘ اس وقت میاں یار محمد بھیجا جاتا ہے۔ آپ اشیاء خریدنی خود خرید دیں اور ایک بوتل ’’ٹانک وائن‘‘ کی پلومر کی دوکان سے خرید دیں۔ مگر ٹانک وائن چاہئے۔ اس...
  14. محمدابوبکرصدیق

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (بائیں ہاتھ سے چائے، پانی پینا)

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (بائیں ہاتھ سے چائے، پانی پینا) ’’کبھی کبھی آپ پانی کا گلاس یا چائے کی پیالی بائیں ہاتھ سے پکڑ کر پیا کرتے تھے اور فرماتے تھے۔ ابتدائی عمر میں دائیں ہاتھ میں ایسی چوٹ لگی تھی کہ اب تک بوجھل چیز اس ہاتھ سے برداشت نہیں ہوتی۔‘‘ (سیرت المہدی حصہ دوم ص۱۳۱، روایت...
  15. محمدابوبکرصدیق

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (انگلی سے سالن لینا)

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (انگلی سے سالن لینا) ’’بعض دفعہ تو دیکھا گیا کہ آپ روکھی روٹی کا نوالہ منہ میں ڈال لیا کرتے تھے اور پھر انگلی کا سرا شوربے میں تر کر کے زبان سے چھوا دیا کرتے تھے۔ تاکہ لقمہ نمکین ہو جاوے۔‘‘ (سیرت المہدی حصہ دوم ص۱۳۱، روایت نمبر۴۴۴)
  16. محمدابوبکرصدیق

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (جیب میں اینٹ)

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (جیب میں اینٹ) ’’آپ کے ایک بچے نے آپ کی واسکٹ کی ایک جیب میں ایک بڑی اینٹ ڈال دی۔ آپ جب لیٹتے تو وہ اینٹ چبھتی۔ کئی دن ایسا ہوتا رہا۔ ایک دن اپنے ایک خادم کو کہنے لگے کہ میری پسلی میں درد ہے۔ ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کوئی چیز چبھتی ہے۔ وہ حیران ہوا اور آپ کے جسم...
  17. محمدابوبکرصدیق

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (کپڑے تکیہ کے نیچے)

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (کپڑے تکیہ کے نیچے) ’’کپڑوں کی احتیاط کا یہ عالم تھا۔ صدری ٹوپی عمامہ رات کو اتار کر تکیے کے نیچے ہی رکھ لیتے اور رات بھر تمام کپڑے جنہیں محتاط لوگ شکن اور میل سے بچانے کو الگ جگہ کھونٹی پر ٹانگ دیتے ہیں۔ وہ بستر پر سر اور جسم کے نیچے ملے جاتے اور صبح کو ان کی...
  18. محمدابوبکرصدیق

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (صدری کے بٹن کوٹ کے کاج میں)

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (صدری کے بٹن کوٹ کے کاج میں) ’’بارہا دیکھا گیا کہ بٹن اپنا کاج چھوڑ کر دوسرے میں لگے ہوتے تھے۔ بلکہ صدری کے بٹن کوٹ کے کاجوں میں لگے ہوئے دیکھے گئے… کوٹ، صدری اور پاجامہ گرمیوں میں بھی گرم رکھتے تھے۔‘‘ (سیرت المہدی حصہ دوم ص۱۲۶، روایت نمبر۴۴۴)
  19. محمدابوبکرصدیق

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (الٹی جراب، الٹے بٹن، الٹی جوتی)

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (الٹی جراب، الٹے بٹن، الٹی جوتی) ’’ڈاکٹر میر محمد اسماعیل نے مجھ سے بیان کیا۔ حضرت مسیح موعود اپنے جسمانی عادات میں ایسے سادہ تھے کہ بعض دفعہ جب حضور جراب پہنتے تھے تو بے توجہی کے عالم میں اس کی ایڑھی پاؤں کے تلے کی طرف نہیں بلکہ اوپر کی طرف ہو جاتی تھی اور...
  20. محمدابوبکرصدیق

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (مرزاقادیانی کی گرگابی)

    مرزاغلام احمد قادیانی کے حالات (مرزاقادیانی کی گرگابی) ’’ایک دفعہ کوئی شخص آپ کے لئے گرگابی لے آیا۔ آپ نے پہن لی۔ مگر اس کے الٹے سیدھے پاؤں کا آپ کو پتہ نہیں لگتا تھا۔ کئی دفعہ الٹی پہن لیتے تھے اور پھر تکلیف ہوتی تھی۔ بعض دفعہ آپ کا الٹا پاؤں پڑ جاتا تو تنگ ہوکر فرماتے۔ ان کی (انگریز کی)...
Top