• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر 22

    حدیث مذکور کی صحت کے لیے دیکھو مقدمہ فتح البیان، امروہی صاحب کی عبارت منقولہ ذیل سے صاف ثابت ہوتا ہے کہ احادیث نزول ورجوع اور اقوال مفسرین میں (جن سے حیات ورجوع عیسیٰ بن مریم پر استدلال کیا گیا) قائل کی مراد وہی معنیٰ ہے جس کو ہم چھوڑ کر تاویلی معنیٰ لیتے ہیں اور اس تاویل کرنے میں ہم مجبور ہیں۔...
  2. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر 21

    کماقال وھوشیخناالاول رجعناعلی یدیہ ولہ بناعنیۃ عظیمۃلایغفل عناساعۃ اور ان کےماسوااوربھی عیسوی المشرب صوفیہ بہتیرےگذرگئےاورموجودہیں۔توپھرکیاوجہ ہےکہ کسی نےمسیح موعودہونےکادعویٰ نہیں کیا۔اورنیزاسطرحکاافاضہ عیسیٰ ابن مریم کا۔ اسکے زندہ ہونے پر موقوف نہیں،بلکہبرتقدیرمرجانےعیسی ابن مریم کے بھی...
  3. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر 20

    تاویل بغیر قرینہ صارفہ عن المعنی الحقیقی کے تحریف ہوتی ہے خصوصاجب کہ قرائن مانعہ عن التاویل بھی موجودہوں ۔کیونکہ ایسے تصریحات دوبارہ نزول اسی مسیح بن مریم بعینہ نہ بمثیلہ کے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے موجود ہیں جن میں کسی طرح تاویل ممکن ہی نہیں ۔ چنانچہ قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم للیھود...
  4. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر 19

    بمواد مذکورہ آیۃ پر وارد ہو ۔ ناظرین کو بشرط تدبر اس مقام سے کئی امور دریافت ہو سکتے ہیں ۔ 1۔ رسول اور غیر رسول میں فرق بحسب العلم والظن والزام علی الغیر وعدم الزام ۔ 2۔ دفع اس اعتراض کا جو اہل اعتزال بآیۃ مذکورہ متمسک ہو کر کرامت ولی پرواردکرتے ہیں َ۔ 3۔ دفع نقص باخبار رمال ومجفر وغیرہ ۔...
  5. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر 17

    رضی اللہ عنہم جن میں اقوی اور اعلیٰ موجبات تشبہ بالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے قوت عاقلہ وعاملہ دونوں کی جہت سے موجود تھی ، دہ تو نبی اور رسول کے لقب سے محروم کیے جاویں ۔ اور تیرہ سو برس کے بعد ایک شخص جس کے قوت عاقلہ کے کمال پر اس کے استدلالات بآیات قرآنی اور قوت عاملہ کے جلال پر ان کا راز تقریر...
  6. ام ضیغم شاہ

    سیف چشتیائی صفحہ نمبر 16

    جانناچاہیےکہ ولی کےمنکرکوکافرنہیں کہاجاتا۔جیساکہ تصدیوبولایت کو ایمان نہیں کہتے۔ورنہ آمنت بااللہ وملٰئکتہٖ وکتبہ ورسلہ واولیائہ الخ ایمانی طور پر ہو مومن کو ماننالازم ہوتا۔ قادیانی کا یہ کہنا کہ میں ظلی طور پر نبی ورسول ہوں اور میرامانناہر مسلمان ضروری ہے۔" اس کو ایک تمثیل عام فہم کے پیرایہ میں...
  7. ام ضیغم شاہ

    فارقلیط

    بہت خوب
  8. ام ضیغم شاہ

    عکسِ روئے مصطفےﷺ سے ایسی زیبائی ملی

    عکسِ روئے مصطفےﷺ سے ایسی زیبائی ملی کِھل اُٹھا رنگِ چمن ، پُھولوں کو رعنائی ملی سبز گنبد کے مناظر دیکھتا رہتا ہوں میں عشق میں چشمِ تصور کو وہ گیرائی ملی جس طرف اُٹھیں نگاہیں محفلِ کونین میں رحمۃ للعٰلمینﷺ کی جلوہ فرمائی ملی ارضِ طیبہ میں میسر آگئی دو گز زمیں یوں ہمارے منتشر اجزا کو یکجائی ملی...
  9. ام ضیغم شاہ

    دین سے دور ، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں

    دین سے دور ، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ بیٹھا ہوں ڈھنگ کی بات کہے کوئی ، تو بولوں میں بھی مطلبی ہوں، کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں بزمِ احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے مطمئن دل ہے بہت ، جب سے الگ بیٹھا ہوں غیر سے دور، مگر اُس کی نگاہوں کے قریں محفلِ یار میں اس ڈھب سے...
  10. ام ضیغم شاہ

    مِری زیست پُر مسرت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی

    مِری زیست پُر مسرت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی کوئی بہتری کی صورت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی مجھے حُسن نے ستایا ، مجھے عشق نے مِٹایا کسی اور کی یہ حالت کبھی تھی نہ ہے نہ ہوگی وہ جو بے رُخی کبھی تھی وہی بے رُخی ہے اب تک مِرے حال پر عنایت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی وہ جو حکم دیں بجا ہے ، مِرا ہر سُخن خطا...
  11. ام ضیغم شاہ

    امام ابن جوزی رحمۃ اللہ علیہ سے منقول ہے

    واﷲ علی کل شی ءقدیر اس نے بتلایا کہ جو شخص فقیر بن کر ہمارے گھر پر دستک دے رہا تھا وہ چند سال پہلے اس شہر کا سب سے بڑا مالدار اور ہماری اس کوٹھی کا مالک اور میرا سابق شوہر تھا چند سال پہلے کی بات ہے کہ ہم دونوں دسترخوان پر ایسے ہی بیٹھ کر کھانا کھارہے تھے جیسا کہ آج کھارہے تھے اتنے میں ایک فقیر...
  12. ام ضیغم شاہ

    گناہ سے بیزاری پر خوبصورت خوشبو کا تحفہ

    گناہ سے بیزاری پر خوبصورت خوشبو کا تحفہ ’’ ایک نوجوان سے ہمیشہ مشک وعنبر کی خوشبو مہکتی تھی، اس کے کسی متعلق نے اس سے کہاکہ آپ ہمیشہ اتنی عمدہ ترین خوشبو میں معطر رہتے ہیں اس میں کتنا پیسہ بلاوجہ خرچ کرتے رہتے ہیں، اس پر جوان نے جواب دیا، بخدا میں نے زندگی میں نہ کوئی خوشبو خریدی اور نہ ہی...
  13. ام ضیغم شاہ

    معیار نبوت نمبر41: نبی جہاں فوت ہوتا ہے وہیں دفن ہوتاہے

    نبی جہاں فوت ہوتا ہے وہیں دفن ہوتاہے عن عائشہ قالت لما قبض رسول اللہ ﷺ اختلفوا فی دفنہ فقال ابوبکر سمعت مع رسول اللہ ﷺ شیئا مانسیتہ قال ماقبض اللہ نبیا الا فی الموضع الذی یحب ان یدفن فیل فدفتوہ فی موضع فراشہ ۔ (جامع ترمذی جلد اول صفحہ 121، ابواب الجنائز باب ماجاء فی قتلیٰ احد و ذکرحمزہ مطبوعہ...
  14. ام ضیغم شاہ

    معیار نبوت نمبر40:انبیاءکرام ؑ کافروں سے جہاد کرتے ہیں

    انبیاءکرام ؑ کافروں سے جہاد کرتے ہیں حضرات انبیاء کرامؑ نے ہمیشہ کافروں سے جہاد کیا ہے تاکہ اللہ کا دین سر بلند ہو جائے ، کسی سچے نبی کے متعلق یہ تصور نہیں کیا جاسکتا کہ وہ کافروں سے جہاد کرنے کی بجائے ان سے محبت کرے ، ان سے جہاد کو حرام قرار دے اور ان کی اطاعت کو واجب کہتے ہیں نبی کریم ﷺ نے...
  15. ام ضیغم شاہ

    فضائل رمضان

    فضائل رمضان حضرت سہل بن سعد رضى الله عنه سے مروی ہے کہ نبی اکرم صلى الله عليه وسلم نے فرمایا :”جنت کے آٹھ دروازے ہیں جن میں سے ایک دروازے کا نام ریان ہے جس سے صرف روزے دار ہی داخل ہوں گے ۔“( متفق علیہ ) روزہ گناہوں سے بچنے کےلئے ڈھال ہے ، اس سے انسان شہوانی خیالات اور گناہوں کے ارتکاب سے محفوظ...
  16. ام ضیغم شاہ

    رمضان مبارک کی عظمت اور مسائل

    رمضان المبارک کے بے شمار فضائل ہیں اسی ماہ مبارک میں قرآن مجید لوح محفوظ سے آسمانِ دنیا پر نازل کیا گیا ۔ رب العالمین کا فرمان ہے : ”رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا ، جو لوگوں کے لیے باعث ہدایت اور حق وباطل میں فرق کرنے والا ہے“ ۔ (البقرة :185) اسی ماہ مبارک میں جنت کے دروازے کھول...
  17. ام ضیغم شاہ

    معیار نبوت نمبر39: انبیاء کرام ؑ کی دعائیں قبول ہوتی ہیں

    انبیاء کرام ؑ کی دعائیں قبول ہوتی ہیں حضرات انبیاء کرام ؑ اللہ تعالیٰ کے مقرب بندے اور مستجاب الدعوات ہوتے ہیں ۔۔۔۔ ان کی دعائیں اللہ تعالیٰ سنتے اور قبول کرتے ہیں ، کوئی نبی ایسا نہیں جس نے اہم امور کے متعلق دعائیں کی ہوں اور وہ قبول نہ ہوئی ہوں ، مرزا غلام احمد قادیانی کو چونکہ بڑا شوق تھا خود...
  18. ام ضیغم شاہ

    معیارنبوت نمبر38: انبیاء کرامؑ کی خطرناک امراض سے حفاظت ہوتی ہے ۔

    انبیاء کرامؑ کی خطرناک امراض سے حفاظت ہوتی ہے ۔ نبیاءکرام ؑ چونکہ مرجع خلائق ہوتے ہیں اور شان محبوبیت رکھتے ہیں اس لیے وہ خاطر خواہ جسمانی وجاہت رکھتے ہیں تاکہ لوگ ان کے قریب آنے میں حجاب محسوس نہ کریں اسی طرح وہ ایسی امراض سے محفوظ رکھے جاتے ہیں جو کسی بھی خطرناک ، بدبو دار ہوں ، حضرت ایوب ؑ کی...
  19. ام ضیغم شاہ

    معیار نبوت نمبر37: انبیاء کرام ّ کا انداز دعوت و تبلیغ مثالی ہوتا ہے ۔

    انبیاء کرام ّ کا انداز دعوت و تبلیغ مثالی ہوتا ہے ۔ حضرات انبیاء کرام ّ کی دعوت و تبلیغ اور مواعظ حسنہ سے ہوں تو تمام قرآن مجید بھرا ہوا ہے ۔ حضوصیات سے درج ذیل آیات ملاحظہ فرمائیں ۔ البقرہ 54، المائدہ21، الانعام78،135،الاعراف 59،61،65،72،73،79،85،93،یونس...
  20. ام ضیغم شاہ

    معیار نبوت نمبر36: انبیاءکرام ؑ کی طرح کوئی عزت نہیں پا سکتا

    انبیاءکرام ؑ کی طرح کوئی عزت نہیں پا سکتا ۔ دنیاداروں کے نزدیک اگرچہ عزت وقدرومنزلت کا معیاردولت اورعہد ے ہیں لیکن حقیقت میں یہ معیار غلط ہے اور عزت کا دارومدار صرف اور صرف ایمان اور تقویٰ ہے ۔ اللہ جل شانہ نے اس حقیقت کو یوں بیان کیاہے ، یقولون لئن رجعنا ۔۔۔۔لاتعلمون (المنافقون 8) ترجمہ: کہتے...
Top