• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    (جناب مجیب الرحمن اور قادیانی)

    (جناب مجیب الرحمن اور قادیانی) "This syndicate of Qadyani Generals and the ruling bureaucratic clique…this clique of pythons… is not going to transfer this power to me. They want to put me behind the bar. They would like to fight the aimless battle and ultimately they will surrender before...
  2. محمدابوبکرصدیق

    (ملک توڑنے کے ذمہ دار؟)

    (ملک توڑنے کے ذمہ دار؟) جناب والا! ہم نے ان کے خزاں رسیدہ جذبات اور اجل رسیدہ افکار کا جائزہ لیا ہے۔ جناب والا! ہم نے ان کی تمام مکاریوں کو تولا ہے۔ ہم نے اسے سیاسی ترازو میں نہیں تولنا ہے۔ یہ ہمارے دین کا معاملہ ہے۔ میرے تمام بھائیوں کے دین کا معاملہ ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ آپ کے ملک میں اس...
  3. محمدابوبکرصدیق

    (قادیانیت انسانی ذہنیت کا بیت الخلائ؟)

    (قادیانیت انسانی ذہنیت کا بیت الخلائ؟) جناب!آپ خود جانتے ہیں کہ ہم نے کیا تاثر لیا ہے جو دین پر انہوں نے حملے کئے ہیں۔ آپ مسلمان ہیں،معزز ایوان مسلمان ہے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ انہوں نے دین پر کس قسم کے بے رحمانہ حملے کئے۔ یہ انسانیت سے معذور ہیں۔ جو لوگ انسانی ذہنیت سے معذور ہوں، جناب والا...
  4. محمدابوبکرصدیق

    (اسلام دشمن ٹولہ)

    (اسلام دشمن ٹولہ) جناب والا!بحیثیت ایک مسلمان کے مجھ پر واجب ہے کہ میں اپنے دین کے معاملے میں عصبیت رکھوں۔ ایک شخص،ایک گروہ جو سرمایے کے زور پر عالم اسلام کو تاراج کر رہا ہے، ہمیں حق پہنچتا ہے کہ اس کی صحیح کیفیت جو ہے اس کو بے نقاب کریں۔ جناب والا! ہم نے ان تلخ حقائق کا جائزہ لیا ہے کہ...
  5. محمدابوبکرصدیق

    (جناب مخدوم نور محمد کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب)

    (جناب مخدوم نور محمد کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب) جناب مخدوم نور محمد: جناب والا!میں عرض کرتا ہوں کہ قادیانی اور مرزائی گروہ کے اعتقادات کا تعیّن کرنے کے لئے اس معزز ایوان کو، قومی اسمبلی کو ایک کمیٹی میں تشکیل کیا گیا ہے۔ واقعات اوراسباب جو ابھی ہمارے سامنے آئے ہیں، وہ ہم پر...
  6. محمدابوبکرصدیق

    (جناب غلام حسن خان ڈھانڈلہ کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب)

    (جناب غلام حسن خان ڈھانڈلہ کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب) جناب غلام حسن خان ڈھانڈلہ: جناب چیئرمین! اس ایوان میں بہت تقریریں کی جا چکی ہیں۔ کتابوں کے حوالے بھی بہت دیئے جا چکے ہیں۔ حدیثوں کے حوالے بھی بہت پیش کئے جا چکے ہیں۔ قرآن کی آیتیں بھی بہت پیش کی جا چکی ہیں۔ ہم اپنی طرف سے...
  7. محمدابوبکرصدیق

    (جناب چوہدری غلام نبی کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب)

    (جناب چوہدری غلام نبی کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب) جناب غلام نبی چوہدری: جناب چیئرمین! آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے ختم نبوت کے مسئلہ کے متعلق جو تحاریک اس خصوصی کمیٹی میں پیش ہوئی ہیں۔ ان پر مجھے اپنے افکار اور اپنے حلقہ انتخاب کے لوگوں کے افکار کو پیش کرنے کا موقع بہم پہنچایا...
  8. محمدابوبکرصدیق

    (جناب چوہدری ممتاز احمد کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب)

    (جناب چوہدری ممتاز احمد کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب) چوہدری ممتاز احمد: جناب چیئرمین! قادیانیوں کا یہ پرانا مسئلہ ہے اس ہاؤس کے سامنے ہے۔ میں سمجھتا ہوں کہ یہ ایک تاریخی موقع ہے۔ جب مسلمانوں کے منتخب نمائندے جو اس اسمبلی میں بیٹھے ہیں۔ ان کو موقع ملا ہے کہ وہ اسلام کو Purify...
  9. محمدابوبکرصدیق

    (جناب محمد افضل رندھاوا کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب)

    (جناب محمد افضل رندھاوا کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب) جناب محمد افضل رندھاوا: جناب چیئرمین! یہ فتنہ قادیان کے مسئلہ پر گذشتہ دنوں جو بیان اور Cross examination (جرح) اور جو تقاریر ہوئیں۔ وہ جناب والا! ہمارے سامنے ہیں اور جناب! میں تو ایک سیدھا سادہ سا مسلمان ہوں۔ جو شاید صرف...
  10. محمدابوبکرصدیق

    (جناب عبدالعزیز بھٹی کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب)

    (جناب عبدالعزیز بھٹی کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب) جناب عبدالعزیز بھٹی: جناب چیئرمین!اس معزز ایوان کی اسپیشل کمیٹی کے سامنے جو قراردادیں زیرغور ہیں۔ ان میں جو خاص بات زیرغور ہے وہ یہ ہے کہ جو لوگ پاکستان میں پاکستان کے شہری ہیں اور وہ حضرت محمد ﷺ کے آخری نبی ہونے پر یقین نہیں...
  11. محمدابوبکرصدیق

    مسئلہ ختم نبوت اور شیعت

    مسئلہ ختم نبوت اور شیعہ حضور ﷺ کا آخری نبی ہوناقرآن اور سنت اجماع و عقل سے ثابت ہے۔ قرآن پاک میں اﷲ تبارک وتعالیٰ نے حضور ﷺ کو خاتم النّبیین یعنی آخری نبی فرمایا ہے۔ خود حضرت محمد مصطفی ﷺ نے فرمایا کہ میرے بعد تیس دجال آئیں گے۔ وہ دجال اس لئے ہوں گے کہ ان میں سے ہر ایک کہے گا کہ میں نبی...
  12. محمدابوبکرصدیق

    (سید عباس حسین گردیزی کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب)

    (سید عباس حسین گردیزی کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب) 2763سید عباس حسین گردیزی: ’’الحمد ﷲ رب العالمین والصلوٰۃ والسلام علے خاتم الانبیاء والمرسلین سیدنا و نبینا ورسولنا المطلق وھادینا الی طریق الحق وشفیعنا یوم القیامۃ ابی القاسم محمدن المصطفیٰ و الہ الطیبین الطاہرین واصحابہ...
  13. محمدابوبکرصدیق

    (مولانا عبدالمصطفیٰ الازہری کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب)

    (مولانا عبدالمصطفیٰ الازہری کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب) مولانا عبدالمصطفیٰ الازہری: محترم چیئرمین صاحب! یہ بحث جس سلسلہ میں چل رہی ہے۔ آج تک اﷲ کے حبیب محمد رسول اﷲ ﷺ کے خاتم النّبیین بمعنی آخری نبی میں کوئی اشتباہ کبھی نہیں رہا او ر امت مسلمہ اس مسئلہ کو یقینی طور سے ہمیشہ...
  14. محمدابوبکرصدیق

    (قادیانیوں سے گالیاں پڑتی رہیں؟)

    (قادیانیوں سے گالیاں پڑتی رہیں؟) جناب چیئرمین: بیگم صاحبہ! تشریف رکھیں۔ میں آپ سے معذرت خواہ ہوں کہ عورتوں کو Representation (نمائندگی) نہیں مل سکی۔ لیکن بات یہ ہے کہ کوئسچن کمیٹی کے صرف پانچ ممبر تھے Out of twenty (بیس میں سے)اسٹیرنگ کمیٹی میں عورتوں کی نمائندگی تھی اور وہ نمائندگی...
  15. محمدابوبکرصدیق

    (محترمہ بیگم نسیم جہاں کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب)

    (محترمہ بیگم نسیم جہاں کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب) بیگم نسیم جہاں: آپ میرے صبر کی داد دیں۔ ریکارڈ میں خواتین کو اس قدر گالیاں دی گئیں۔ ان کی بابت اس قدر بری باتیں کہی گئیں۔ لیکن چونکہ میجارٹی نے فیصلہ کیا کہ ہم ایک لفظ نہ بولیں۔ اٹارنی جنرل کے Through (ذریعہ) بولیں۔ میں چپ...
  16. محمدابوبکرصدیق

    (جناب میاں محمد عطاء اﷲ کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب)

    (جناب میاں محمد عطاء اﷲ کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب) میاں محمد عطاء اﷲ: اس وقت جو مسئلہ اسپیشل کمیٹی کے سامنے زیر بحث ہے۔ وہ تقریباً دو ماہ سے زیر غور ہے۔ مختلف proposals اورتحریکیں بھی پیش کی گئی ہیں کہ ربوہ کا قادیانی گروپ اور لاہوری گروپ مرزا غلام احمد کو چاہے وہ نبی کی...
  17. محمدابوبکرصدیق

    (قادیانیوں سے مباہلہ کا چیلنج)

    (قادیانیوں سے مباہلہ کا چیلنج) میں یقین سے کہتا ہوں،انشاء اﷲ، میں اس ایوان میں کہتا ہوں کہ میں اس ایوان میں مباہلے کے لئے بھی تیار ہوں۔ تمام مرزائیوں سے کہ آؤ، ہم ایک دوسرے پر لعنت کریں۔لے آؤ تم اپنے بیٹوں کو، لے آتے ہیں ہم اپنے بیٹوں کو۔ لے آؤ تم اپنے نفسوں کو، لے آتے ہیں ہم اپنے نفسوں کو۔...
  18. محمدابوبکرصدیق

    (ڈاکٹر ایس محمود عباسی بخاری کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب)

    (ڈاکٹر ایس محمود عباسی بخاری کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب) ڈاکٹر ایس محمود عباسی بخاری: تومیں عرض یہ کر رہا تھا کہ تیشہ چلانے والوں نے، کلہاڑی چلانے والوں نے جس چیز پر کلہاڑی چلائی، جس چیز پر اپنی منافقت کاتیشہ چلایا۔ وہ بذات خود نخل رسول ﷺ تھا۔ جس کے بارے میں قرآن کریم نے...
  19. محمدابوبکرصدیق

    (جناب راؤ خورشید علی خان کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پرخطاب)

    (جناب راؤ خورشید علی خان کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پرخطاب) راؤ خورشید علی خان: آپ جو حکم دیں گے وہ مجھے سنائی نہیں دے گا۔ بہرحال حکم حاکم مرگ مفاجات۔ بہرحال میں عرض کر رہا تھا اس مسئلہ پر جو قادیانی حضرات نے اور لاہوری پارٹی نے اور اس کے علاوہ ہمارے محترم علماء حضرات کی طرف سے...
  20. محمدابوبکرصدیق

    (سردار عنایت الرحمن خان عباسی کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب)

    (سردار عنایت الرحمن خان عباسی کا قومی اسمبلی میں قادیانی مسئلہ پر خطاب) سردار عنایت الرحمن خان عباسی: …آپ کے سامنے پڑھ کر اس ہاؤس میں پیش کرتا۔ لیکن جناب والا! میں وہی معروضات پیش کروں گا جو کہ میں نے اس ہاؤس کی طویل کارروائی سننے کے بعد اپنی رائے قائم کی ہے۔ حالانکہ جناب مولانا غلام غوث...
Top