• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    مرزاصاحب کے خلاف عدالتی فیصلے (تیسرا فیصلہ)

    مرزاصاحب کے خلاف عدالتی فیصلے (تیسرا فیصلہ) شیخ محمد رفیق صاحب گوریجہ جج سول اور فیملی کورٹ جیمس آباد (سندھ) کا ہے۔ اس میں بھی مسلمان عورت کا نکاح مرزائی سے ناجائز اور مرزائی کو غیرمسلم قرار دیا گیا۔
  2. محمدابوبکرصدیق

    مرزاصاحب کے خلاف عدالتی فیصلے (دوسرا فیصلہ)

    مرزاصاحب کے خلاف عدالتی فیصلے (دوسرا فیصلہ) دوسرا فیصلہ ڈسٹرکٹ جج ضلع کیمل پور (اٹک) شیخ محمد اکبر صاحب کا ہے۔ جو ۳؍جون ۱۹۵۵ء کو بمقام راولپنڈی ہوا۔ اس میں تمام امت مرزائیہ کے کفر کی تصدیق کی گئی۔
  3. محمدابوبکرصدیق

    مرزاصاحب کے خلاف عدالتی فیصلے(پہلا فیصلہ)

    مرزاصاحب کے خلاف عدالتی فیصلے آج کل عدالتوں پر اعتماد کیا جاتا ہے اور بڑی حد تک وہ تحقیق بھی کرتے ہیں۔ مرزائی تو بہت ہی جلد ان عدالتوں کی طرف رجوع کرتے ہیں۔ اب آپ ان عدالتوں کے فیصلے ہی سن لیں۔ ایک فیصلہ ڈسٹرکٹ جج بہاولنگر (بہاولپور) کا فیصلہ ہے جس میں مسلمانوں اور مرزائیوں کے بڑوں نے...
  4. محمدابوبکرصدیق

    نواں چیلنج

    نواں چیلنج کیا کوئی مرزائی کسی ولی، شیخ اکبرؒ، امام ربانی مجدد الف ثانی، شاہ ولی اﷲ دہلویؒ، امام رازیؒ یا کسی مجدد ومحدث کا قول پیش کر سکتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام مرچکے ہیں اور آخری زمانہ 2581میں آنے والے وہ نہ ہوں گے؟ بلکہ کوئی مثیل یا دوسری قسم کا مدعی بن کر آئے گا اور شریعت میں...
  5. محمدابوبکرصدیق

    عبارات حضرت ملا علی قاریؒ مجدد اسلام

    عبارات حضرت ملا علی قاریؒ مجدد اسلام ۱… امام ملا علی قاریؒ (مرقات ج۱۰ ص۱۸۴) میں تحریر فرماتے ہیں: 2580’’روی انسؓ مرفوعا ینزل عیسیٰ ابن مریم علے المنارۃ البیضاء شرقی دمشق‘‘ {حضرت انسؓ نے مرفوع روایت کی ہے کہ عیسیٰ بن مریم علیہ السلام دمشق کے مشرقی منارہ پر نازل ہوں گے۔} ۲… اور (مرقات ج۱۰...
  6. محمدابوبکرصدیق

    دوسری عبارت کا اردو ترجمہ

    دوسری عبارت کا اردو ترجمہ ۲… اور یہی مطلب ہے کہ حضور ﷺ کے اس فرمان کا کہ رسالت ونبوت ختم ہوگئی ہے۔ نہ میرے بعد کوئی نبی آئے گا نہ رسول جو میری شریعت کے خلاف شریعت جاری کرے۔ 2579(اس کے بعد لکھا ہے) اس لئے کہ اس مسئلہ میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ (یہ اجماعی عقیدہ ہے) کہ عیسیٰ علیہ السلام نبی اور...
  7. محمدابوبکرصدیق

    حضرت شیخ اکبرؒ کا کلام

    حضرت شیخ اکبرؒ کا کلام ۱… امام ابن عربی شیخ اکبرؒ نے حدیث معراج کے ضمن میں فرمایا۔ ترجمہ: ’’جب سرور عالم ﷺ دوسرے آسمان میں داخل ہوئے۔ وہاں عیسیٰ علیہ السلام بعینہ جسم وجسد کے ساتھ موجود تھے۔ اس لئے کہ وہ ابھی تک فوت نہیں ہوئے۔ بلکہ ان کو اﷲتعالیٰ نے اس آسمان تک اٹھا کر وہاں سکونت...
  8. محمدابوبکرصدیق

    2577آٹھواں چیلنج

    2577آٹھواں چیلنج مرزائی فرقہ کے لوگوں اور مرزاناصر احمد صاحب نے کوشش کی ہے کہ شیخ اکبرؒ کے نام سے مسلمانوں کو دھوکہ دیا جائے کہ وہ غیرتشریعی نبوت کو باقی سمجھتے تھے۔ ہمارا دعویٰ ہے کہ شیخ اکبرؒ اور بعض دوسرے اولیاء نے جو کہا ہے کہ غیرتشریعی نبوت باقی ہے وہ صرف مکالمات ومبشرات (سچی خوابیں)...
  9. محمدابوبکرصدیق

    2576ساتواں چیلنج

    2576ساتواں چیلنج کیا مرزاقادیانی کے سامنے یہ اشعار نہیں پڑھے گئے اور اس نے تحسین نہیں کی تھی۔ (اخبار البدر قادیان مورخہ ۲۵؍اکتوبر ۱۹۰۶ئ، الفضل قادیان مورخہ ۲۲؍اگست ۱۹۴۴ئ) محمد پھر اتر آئے ہیں ہم میں اور آگے سے ہیں بڑھ کر اپنی شان میں محمد دیکھنے ہوں جس نے اکمل غلام احمد کو دیکھے قادیان میں...
  10. محمدابوبکرصدیق

    چھٹا چیلنج

    چھٹا چیلنج کیا قتل کا واقعہ شام میں ہوا اور گواہ لدھیانہ کا کہے! وہ گواہ مردود نہ ہوگا؟ کیا دعویٰ زید بن عمر پر ہوتو اس کی جگہ خالد بن سلیم کو پکڑا جاسکتا ہے؟ کیا واقعہ لاہور کا ہو اور ہم لاہور کا معنی تاویلیں کر کے راولپنڈی کریں تو اس طرح دنیا کے کام چل سکتے ہیں؟ کیا نکاح احمد...
  11. محمدابوبکرصدیق

    تکفیر کو چھپانے کا نیا ڈھونگ

    تکفیر کو چھپانے کا نیا ڈھونگ مرزاجی اور اس کے متبعین نے عام مسلمانوں کو کافر کہا۔ لیکن اپنی اس تکفیر کو عجیب طریقہ سے چھپایا کہ چونکہ دوسروں نے مجھے کافر کہا اور مسلمان کو کافر کہنے سے وہ خود ہی کافر ہوگئے۔ یا انہوں نے قرآن وحدیث کے بیان کردہ مسیح موعود کا انکار کیا اس لئے وہ خود ہی کافر...
  12. محمدابوبکرصدیق

    پانچواں چیلنج

    پانچواں چیلنج اگر کوئی ایسا نبی آنا تھا جس کا انکار کرکے ساری امت کافر ہوجاتی تو کیا سرور عالم ﷺ نے جہاں اور خبریں مستقبل کی دیں۔ وہاں پہ ضروری نہ تھا کہ ستر کروڑ آدمیوں کی امت کو کفر سے بچانے کے لئے کچھ فرمادیتے؟ کیا لا نبی بعدی فرماکر اور عیسیٰ علیہ السلام کے رفع کا ذکر کر کے اور...
  13. محمدابوبکرصدیق

    2573چوتھا چیلنج

    2573چوتھا چیلنج کیا کسی نبی نے کافر حکومت کی اتنی خوشامد کی ہے اور اتنی دعائیں دی ہیں اور اتنی خدمت کی ہے جو مرزاجی نے انگریزی حکومت کی کی ہے؟
  14. محمدابوبکرصدیق

    تیسرا چیلنج

    تیسرا چیلنج کیا یہ ہوسکتا ہے کہ خداتعالیٰ قرآن کے بعض معانی قرون اولیٰ سے چھپا دیں اور صدیوں کے مجددین، اولیاء کرام اور علماء کرام مشرکانہ معنی پر جمے رہیں۔ حتیٰ کہ مرزاقادیانی مجدد ومامور ہوکر بھی دس سال تک عیسیٰ علیہ السلام کو آسمان پر زندہ مانتے رہے اور کیا شرک عظیم کو اجتہاد کی وجہ سے...
  15. محمدابوبکرصدیق

    مرزاجی کی پریشانی

    مرزاجی کی پریشانی اس سلسلہ میں مرزاجی کی پریشانی کا یہ عالم ہے کہ مسیح کے آنے کی پیش گوئی کو مشہور ومعروف اور متواتر بھی قرار دیا اور (ازالۃ الاوہام ص۵۵۷، خزائن ج۳ ص۴۰۰) پر صاف لکھ دیا کہ: ’’یہ اوّل درجہ کی 2572پیش گوئی ہے۔ اس کو تواتر کا اوّل درجہ حاصل ہے۔‘‘ مگر یہ لکھ مارا کہ ’’خدا نے...
  16. محمدابوبکرصدیق

    ایک اور ڈھونگ

    ایک اور ڈھونگ مرزا اور مرزائیوں نے دنیا بھر میں یہ ڈھونگ رچایا ہے کہ نبوت بند ہوگئی یا نبی آسکتے ہیں؟ حالانکہ خود ان کے ہاں نہ مرزاقادیانی سے پہلے کوئی نبی آیا نہ بعد میں قیامت تک آئے گا۔ تو یہ ساری بحث صرف امت کو الجھانے کے لئے ہے۔ بات یہ کرو کہ مرزاقادیانی عیسیٰ علیہ السلام بن سکتے ہیں یا...
  17. محمدابوبکرصدیق

    دوسرا چیلنج

    دوسرا چیلنج تیرہ سو سال کے اندر کسی زمانہ کے بارہ میں یہ ثابت کرو کہ کسی نے نبوت کا دعویٰ کیا ہو اور مسلمانوں نے اس کو طاقت ہوتے ہوئے برداشت کیا ہو۔ یا کسی نے کسی مدعی نبوت سے یہ دریافت کیا ہے کہ تمہارا دعویٰ تشریعی نبوت کا ہے یا غیرتشریعی کا، بروزی اور ظلی کا یا مستقل کا، تو اس طرح آپ ڈبل...
  18. محمدابوبکرصدیق

    2571زبردست اور لاجواب چیلنج

    2571زبردست اور لاجواب چیلنج ہم تمام امت مرزائی کو چیلنج کرتے ہیں کہ تیرہ سو سال کے کسی مجدد، محدث، صحابیؓ اور ولی کے کلام سے یہ ثابت کر دو کہ عیسیٰ علیہ السلام مر چکے ہیں۔مسیح ابن مریم یا عیسیٰ ابن مریم سے مراد کوئی ان کا مثیل مراد ہے۔ خود حضرت عیسیٰ علیہ السلام نہیں آئیں گے۔ یا ان سے مراد...
  19. محمدابوبکرصدیق

    اتمام حجت

    اتمام حجت مرزاناصر احمد صاحب نے عام مسلمانون کو بڑا کافر کہنے سے گریز کر کے چھوٹا کافر قرار دیا ہے اور اس کی وجہ یہ بتائی ہے کہ ان پر اتمام حجت نہیں ہوئی۔ کیونکہ مرزاناصر احمد صاحب کے ہاں اتمام حجت کے لئے ضروری ہے کہ دوسرے کا دل یہ مان جائے کہ بات تو سچی ہے پھر انکار کرے تو دنیا کے ستر کروڑ...
  20. محمدابوبکرصدیق

    خودکاشتہ پودا

    2569متفرقات 2570خودکاشتہ پودا مرزائی نمائندہ (امام جماعت مرزائیہ) مرزاناصر احمد صاحب نے خود کاشتہ پودے کے بارے میں کہا کہ خاندان کو کہاگیا ہے۔ مگر اٹارنی جنرل صاحب نے (ان کے مرید قادیانی) ممبروں کی لکھی ہوئی فہرست بتائی جو مرزاجی نے وہیں لکھی ہے۔ گویا مرزاجی اس فرقہ کو خود کاشتہ پودا کہہ...
Top