• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    (حضورﷺ کے معجزات تین ہزار…؟)

    (حضورﷺ کے معجزات تین ہزار…؟) جناب یحییٰ بختیار: ایک اور تھا جی، میرا خیال ہے میں نے نہیں سنایا شاید آپ کو۔۔۔۔۔۔ بیچ میں کچھ Pages Blank (خالی صفحے) تھے: ’’ہمارے نبی اکرمﷺ کے معجزات کی تعداد صرف تین ہزار لکھی ہے۔۔۔۔۔۔‘‘ (تحفہ گولڑویہ ص۴۰، خزائن ج۱۷ ص۱۵۳) ’’۔۔۔۔۔۔اور اپنے معجزات کی...
  2. محمدابوبکرصدیق

    (مسیح موعود کو نہ ماننے والے کافر ہیں یا نہیں؟)

    (مسیح موعود کو نہ ماننے والے کافر ہیں یا نہیں؟) جناب یحییٰ بختیار: ہاںجی، ۱۴۹ صفحہ۔ یہاں جو میں نے لکھا ہوا ہے: ’’مسیحِ موعود کے نہ ماننے والے کافر ہیں یا نہیں۔ ایک شخص نے سوال کیا: آپ کو نہ ماننے والے کافر ہیں یا نہیں؟ حضرت اقدس مسیح موعود نے فرمایا کہ: مولویوں سے جاکر پوچھو۔ ان کے...
  3. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا قادیانی اپنی وحی نہیں سمجھ سکتا تھا)

    (مرزا قادیانی اپنی وحی نہیں سمجھ سکتا تھا) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، نہیں، وہ دُرست آپ فرما رہے ہیں کہ ۔۔۔۔۔۔ خود یہ نہیں سمجھتے تھے کہ وحی کا کیا مطلب ہے، یہ جو ہے ناں، یہ چیز ظاہر ہوتی اس سے، اور اللہ تعالیٰ اپنے ایک نبی کو ایک ایسی وحی بھیجتا ہے جو وہ سمجھے نہ۔ مرزا ناصر احمد: نہیں،...
  4. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا قادیانی کو انگریزی میں الہام)

    (مرزا قادیانی کو انگریزی میں الہام) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، وہ جو انگریزی میں میں نے پڑھے جو۔۔۔۔۔۔ مرزا ناصر احمد: ۔۔۔۔۔۔ اور اسی وجہ سے بانیٔ سلسلہ کے زمانے میں ایک ہی ماہانہ In English ..... "Review of Religions" (ریویو آف ریلیجنز) وہ جاری ہوا۔ جناب یحییٰ بختیار: وہ مجھے پتا...
  5. محمدابوبکرصدیق

    (ہر نبی پر وحی اس کی قومی زبان میں آتی ہے؟)

    (ہر نبی پر وحی اس کی قومی زبان میں آتی ہے؟) جناب یحییٰ بختیار: مرزا صاحب! یہ قرآن شریف میں کیا ہے اس مسئلے پر کہ اللہ تعالیٰ جو نبی بھیجتا ہے وہ کسی قوم کو، تو کس زبان میں ان کو وحی دیتا ہے؟ کوئی ہے ایسی اتھارٹی؟ مرزا ناصر احمد: ہاں، میں آتا ہوں، لیکن اس کے ساتھ وہ Connect نہیں ہوتا۔...
  6. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا قادیانی کو الہام کتنا زبانوں میں ہوتا تھا؟)

    (مرزا قادیانی کو الہام کتنا زبانوں میں ہوتا تھا؟) جناب یحییٰ بختیار: ہاں، ایک زبان میں بھول گیا تھا، سنسکرت میں بھی۔۔۔۔۔۔ مرزا ناصر احمد: ہاں، یہ اصل عبارت جو ہے ناں۔۔۔۔۔۔ جناب یحییٰ بختیار: نہیں، میں شاید بھول گیا تھا، ایک جگہ مجھے بتایا گیا ہے کہ سنسکرت میں بھی مرزا صاحب کو...
  7. محمدابوبکرصدیق

    (سورۃ فاتحہ کی تفسیر کے متعلق سوال)

    (سورۃ فاتحہ کی تفسیر کے متعلق سوال) جناب یحییٰ بختیار: ہاں وہ بھی ٹھیک ہے۔ نہیں، مگر آپ بتادیں ناںجی، کتاب میں سورۃ فاتحہ کی سات۔۔۔۔۔۔ مرزا ناصر احمد: سورۃ فاتحہ کی یہ تفصیل جو مجھ سے لی ہوئی ہے، میں نے یہ کہا تھا کہ میرے اندازے کے مطابق ۷۰فیصد ایسا ہے جو پہلی کتب میں نہیں ہے۔...
  8. محمدابوبکرصدیق

    (مباہلہ کا چیلنج محض دعا کے طور پر؟)

    (مباہلہ کا چیلنج محض دعا کے طور پر؟) پھر آگے دو سوال اور ہیں۔ میرے خیال میں وہ ان کے اسی سے جواب آسکتے ہیں، مگر میں پڑھ دیتا ہوں: کیا یہ دُرست ہے کہ کسی اِلہام یا وحی کی بناء پر مباہلہ کا چیلنج نہیں تھا بلکہ محض دُعا کے طور پر مرزا صاحب اللہ تعالیٰ سے فیصلہ چاہا تھا؟ ایک تو یہ سوال ہے۔...
  9. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا قادیانی نے اشتہار مولانا ثناء اﷲؒ کے طرزعمل سے تنگ آکردیا تھا؟)

    (مرزا قادیانی نے اشتہار مولانا ثناء اﷲؒ کے طرزعمل سے تنگ آکردیا تھا؟) جناب یحییٰ بختیار: ایک یہ میں کچھ ضمنی سوال آئے ہیں میرے پاس، یہ مولانا ثناء اللہ کے بارے میں، کیا یہ دُرست ہے کہ یہ اِشتہار مباہلہ کے طور پر نہیں بلکہ مولانا ثناء اللہ صاحب کے اس طرزِعمل سے تنگ آکر دیا تھا جس ۔۔۔۔۔۔۔...
  10. محمدابوبکرصدیق

    (امتی نبی کا کیا مطلب؟)

    (امتی نبی کا کیا مطلب؟) جناب یحییٰ بختیار: ۔۔۔۔۔۔ ’اُمتی نبی‘ جو کہ آپ نے لفظ استعمال۔۔۔۔۔۔ مرزا ناصر احمد: نہیں، میں ایک حوالہ پڑھتا ہوں، اس سے کچھ واضح ہوجائے گا۔ کچھ واضح ہوجائے گا، ساری چیز نہیں واضح ہوگی۔ آپ نے یہ کتاب لکھی ہے، بانیٔ سلسلۂ احمدیہ کا ایک چھوٹا سا رسالہ ہے، اس کا...
  11. محمدابوبکرصدیق

    (لاہوری پارٹی نے مرزاقادیانی کی نبوت کا انکار کیا)

    (لاہوری پارٹی نے مرزاقادیانی کی نبوت کا انکار کیا) دُوسرا یہ جو سوال آتا ہے، اور لاہوری پارٹی نے بھی اُٹھایا ہے، کہ مرزا صاحب کے 1391بعض ___ انکار نبوّت جس کو وہ کہتے ہیں ___ وہ منسوخ ہے، یا منسوخ تصوّر کیا جائے؟ مرزا ناصر احمد: نہ۔ جناب یحییٰ بختیار: یعنی یہ بات غلط ہے، ایسی...
  12. محمدابوبکرصدیق

    (محمدی بیگم کے کتنے بیٹے تھے)

    (محمدی بیگم کے کتنے بیٹے تھے) جناب یحییٰ بختیار: یہ محمدی بیگم جو تھی، آپ کہتے ہیں کہ ان کے بیٹے نے بیعت کرلی تھی اور اِشتہار دِیا تھا۔ کتنے بیٹے تھے ان کے، آپ کو کچھ علم ہے؟ مرزا ناصر احمد: جن کو میں جانتا ہوں وہ تو دو ہیں۔ ایک اِسحاق اور ایک صفدر۔ یا کیا اور نام ہے۔ بہرحال میں جن کو...
  13. محمدابوبکرصدیق

    (اکھنڈ بھارت کے متعلق سوال)

    (اکھنڈ بھارت کے متعلق سوال) (جناب یحییٰ بختیار: جنابِ والا! پچھلے دِنوں میں نے اکھنڈ بھارت سے متعلقہ ’’الفضل‘‘ کے کچھ اِقتباسات کے حوالے دئیے تھے اور اب میں مرزا صاحب کو تاریخیں بتا رہا ہوں، کیونکہ ہوسکتا ہے، میں نے سال ۱۹۴۷ء یا سال۱۹۵۴ء کہا ہو، مگر یہ صحیح تاریخیں ہیں ۵؍اپریل ۱۹۴۷ئ)...
  14. محمدابوبکرصدیق

    (اگر محمدی بیگم سے نکاح اﷲ کی مرضی تھی تو پھر اتنی کوششیں کیوں؟)

    (اگر محمدی بیگم سے نکاح اﷲ کی مرضی تھی تو پھر اتنی کوششیں کیوں؟) جناب یحییٰ بختیار: ۔۔۔۔۔۔تو سوال یہ تھا کہ اگر اللہ کی مرضی تھی تو اتنی زیادہ کوشش کی پھر اِنسانی 1384ضرورت نہیں تھی کہ لوگوں کو کہیں کہ: ’’میں ایسے کردوں گا، میری پیشین گوئی پوری ہو۔‘‘ یہ جو ہے ناں مطلب، یہ۔۔۔۔۔۔۔ مرزا...
  15. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا قادیانی کا اپنے بیٹے کو عاق کرنا)

    (مرزا قادیانی کا اپنے بیٹے کو عاق کرنا) جناب یحییٰ بختیار: مرزا سلطان احمد نے مخالفت کی اور مرزا صاحب نے ان کو عاق کردیا، Disown کردیا اور یہاں تک کہ ان کی والدہ کو بھی کہا کہ جس دن محمدی بیگم کی شادی کسی اور سے ہوئی تمہیں بھی طلاق ۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ ان کی رشتہ داری تھی احمد بیگ سے۔ مرزا...
  16. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا قادیانی کا خط علی شیر کے نام)

    (مرزا قادیانی کا خط علی شیر کے نام) جناب یحییٰ بختیار: پھر اس کے بعد انہوں نے اس سے اِنکار کردیا، شادی سے، رشتہ دینے سے۔ پھر مرزا صاحب نے اس سلسلے میں جو اُن کے عزیز تھے اور احمد بیگ کے بھی عزیز تھے، ان کو، بعض لوگوں کو خط لکھے۔ ایک خط انہوں نے لکھا مرزا علی شیر کو کہ: 1377’’مجھے معلوم...
  17. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا قادیانی کی محمدی بیگم والی پیش گوئی)

    (مرزا قادیانی کی محمدی بیگم والی پیش گوئی) جناب یحییٰ بختیار: مرزا صاحب! اب وہ ان کی۔۔۔۔۔۔ مرزا ناصر احمد: اگلی، محمدی بیگم؟ جناب یحییٰ بختیار: ہاںجی۔ 1372مرزا ناصر احمد: پہلی بات تو میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ محمدی بیگم کے دس رشتہ دار یہ کہہ کے کہ ’’یہ پیش گوئی پوری ہوگئی‘‘...
  18. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا قادیانی کی پیش گوئی پوری نہ ہونے پر مریدین کو تشویش)

    (مرزا قادیانی کی پیش گوئی پوری نہ ہونے پر مریدین کو تشویش) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، اس میں ایک سوال ابھی اور کرنا ہے ۔۔۔۔۔۔ مولوی صاحب نے مجھے کہا کہ آپ کی توجہ دلاؤں۔ I don't want to waste your time. (میں آپ کا وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا) صرف یہ ہے کہ: ’’اس پیشین گوئی کے بعد مرزا...
  19. محمدابوبکرصدیق

    (ڈوئی نے مرزاقادیانی کے چیلنج کو قبول نہیں کیا)

    (ڈوئی نے مرزاقادیانی کے چیلنج کو قبول نہیں کیا) جناب یحییٰ بختیار: ہاں آچکا ہے۔ ہاں، میں کہتا ہوں کہ وہ بھی چیلنج مرزا صاحب نے ان کو یہی دیا کہ یہ کچھ عرصے کے اندر ۔۔۔۔۔۔ کچھ ٹائم دیا تھا، ایک سال، آٹھ مہینے، دوسال مجھے یاد نہیں ۔۔۔۔۔۔ کہ یہ ذلیل ہوگا اور مرے گا اور وہ جو میں نے دیکھی کتاب...
  20. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا قادیانی کا ڈوئی امریکن کو چیلنج)

    (مرزا قادیانی کا ڈوئی امریکن کو چیلنج) جناب یحییٰ بختیار: ٹھیک ہے۔ مرزا صاحب! ایک اور اس پر سوال آجاتا ہے۔ ایک امریکن تھے جنہوں نے بھی کوئی دعویٰ کیا تھا ___ تاکہ میں دونوں Pictures (تصویریں) لانا چاہتا ہوں۔۔۔۔۔۔ مرزا ناصر احمد: نہیں یہ وہ اس کے ساتھ نہیں تعلق۔ 1368جناب...
Top