• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    (انگریز کا خود کاشتہ پودا)

    (انگریز کا خود کاشتہ پودا) جناب یحییٰ بختیار: وہ لمبا ہے، اس میں سے پھر وہ آخیر میں التماس کرتے ہیں: ’’التماس ہے کہ سرکار دولت مدار ایسے خاندان کی نسبت جس کو پچاس برس کے متواتر تجربے سے ایک وفادار، جان نثار خاندان ثابت کر چکی ہے اور جس کی نسبت گورنمنٹ عالیہ کے معزز حکام نے ہمیشہ مستحکم...
  2. محمدابوبکرصدیق

    (ایک آیت کی ایسی تفسیر! جو مرزاقادیانی نے کی)

    (ایک آیت کی ایسی تفسیر! جو مرزاقادیانی نے کی) جناب یحییٰ بختیار: …پہلے نہیں تھا۔ ۱۳۰۰ تیرہ سو سال میں، پہلی دفعہ مرزاصاحب نے کیا۔ ان میں سے صرف ایک آیت جو ہے آپ بتادیں کہ کیا انہوں نے کہا ہے جو پہلے نہیں تھا۔ کیونکہ بہت بڑی چیز ہو جاتی ہے، ٹائم نہیں، صرف ایک جو آپ Select (منتخب) کر لیں،...
  3. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا نے کونسی ایسی تفسیر کی جو آج تک امت میں سے کسی نے نہیں کی؟)

    (مرزا نے کونسی ایسی تفسیر کی جو آج تک امت میں سے کسی نے نہیں کی؟) 1179جناب یحییٰ بختیار: مسیح موعود کے آنے کا یا جہاد کا… ان کو چھوڑ کر باقی کون سی جگہ انہوں نے تفسیر کی جو کہ کسی نے پہلے نہیں کی تھی؟ آپ نے فرمایا ایک تو سورۃ فاتحہ پر انہوں نے ایسی تفسیر اس کی کی ہے کہ ستر فیصدی اس کا…...
  4. محمدابوبکرصدیق

    (پچاس الماریاں)

    (پچاس الماریاں) جناب یحییٰ بختیار: اب اٹھاسی کتابیں تو پچاس الماریوں میں نہیں آتیں۔ مرزاناصر احمد: ہوں، ہوں۔ جناب یحییٰ بختیار: یہ تو ایک الماری کی چیز ہے۔ مرزاناصر احمد: ہاں، اگر ایک ایک رکھی جائے تو نہیں آتیں۱؎۔ جناب یحییٰ بختیار: ہاں، تو عام، عام، نارمل ہو…...
  5. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاقادیانی نے کل اٹھاسی کتابیں لکھیں)

    (مرزاقادیانی نے کل اٹھاسی کتابیں لکھیں) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، میں تو صرف یہ پوچھتا ہوں مرزاصاحب! کہ آپ نے کہا کہ انہوں نے کل چھیاسی (۸۶) کتابیں لکھی ہیں۔ مرزاناصر احمد: اٹھاسی۔ جناب یحییٰ بختیار: اٹھاسی کتابیں، مرزاصاحب نے کل اٹھاسی کتابیں لکھی ہیں۔ مرزاناصر احمد: ہوں، ہوں۔
  6. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاقادیانی صرف انگریز کی تائید وحمایت میں لکھتے رہے؟)

    (مرزاقادیانی صرف انگریز کی تائید وحمایت میں لکھتے رہے؟) جناب یحییٰ بختیار: … کہ مرزاصاحب نے ساری عمر کا بڑا حصہ، بیشتر حصہ، انگریزوں کی تائید وتعریف میں کتابیں لکھیں، پانچ… پچاس الماریاں اس سے بھر گئیں اور سوال یہ آتا ہے کہ کیا اﷲمیاں کی تعریف میں بھی اتنی کتابیں لکھیں کہ پچاس الماریاں بھر...
  7. محمدابوبکرصدیق

    (سلطنت انگریزی کی تائید وحمایت میں عمر کا اکثر حصہ گزرا)

    (سلطنت انگریزی کی تائید وحمایت میں عمر کا اکثر حصہ گزرا) جناب یحییٰ بختیار: ’’میری عمر کا اکثر حصہ میں نے سلطنت انگریزی کی تائید وحمایت میں گزارا ہے۔ (اکثر گزارا ہے) میں نے ممانعت جہاد اور انگریز کی اطاعت کے بارے میں اس قدر کتابیں لکھی ہیں اور اشتہار شائع کئے ہیں کہ اگر وہ رسائل اور کتابیں...
  8. محمدابوبکرصدیق

    (پچاس الماریاں)

    (پچاس الماریاں) جناب یحییٰ بختیار: وہ کہتے ہیں کہ ’’پچاس الماریاں‘‘… اور مرزاصاحب غلط نہیں کہیں گے۔ 1172مرزاناصر احمد: نہیں، میں کب کہتا ہوں کہ غلط کہیں گے۔ میرا جواب تو سن لیجئے۔ مہربانی کر کے۔ کہتے ہیں ’’پچاس الماریاں جو ہیں وہ بھر گئیں۔‘‘ تو اس کا مطلب ہے، میرے نزدیک… میں نے ابھی...
  9. محمدابوبکرصدیق

    (انگریز کی تائید میں کتابیں لکھنا)

    (انگریز کی تائید میں کتابیں لکھنا) جناب یحییٰ بختیار: وہ بھی دوسرا سوال آجاتا ہے۔ جی، کہتا ہے: ’’میں نے جتنی کتابیں لکھیں وہ پچاس الماریوں میں آجاتی ہیں… انگریز کی تائید میں۔‘‘ (تریاق القلوب ص۱۵، خزائن ج۱۵ ص۱۵۵) وہ آپ نے کہا کہ الماری کا سائز نہیں لکھا۔ (ہنسی)...
  10. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا قادیانی سب کچھ انگریز کی حکومت کو مضبوط کرنے کیلئے کرتا تھا؟)

    (مرزا قادیانی سب کچھ انگریز کی حکومت کو مضبوط کرنے کیلئے کرتا تھا؟) جناب یحییٰ بختیار: وہ مرزاصاحب! ایک میرے پاس حوالہ دیاگیا ہے کہ یہ نہ انہوں نے جذبہ جوش سے دیا، نہ جذبہ ایمان سے دیا، نہ جہاد کی وجہ سے دیا۔ بلکہ انگریز کی حکومت کو مضبوط کرنے کے لئے یہ سارا کچھ کرتے رہے ہیں۔ وہ ان کا ایک...
  11. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا نے عیسائیوں کے خلاف جو زبان استعمال کی یہ جہاد تھا؟)

    (مرزا نے عیسائیوں کے خلاف جو زبان استعمال کی یہ جہاد تھا؟) جناب یحییٰ بختیار: جہاد کبیر، جہاں تک آپ نے ذکر کیا، وہ آپ سمجھتے تھے کہ انگریز کی حکومت میں بھی یہ اس کی اجازت تھی اور مرزاصاحب کرتے رہے ہیں۔ اب مرزاصاحب! ایک دوسرا سوال یہ آتا ہے کہ ایک ہوتا ہے جہاد جو کہ فرض ہوتا ہے۔ ایک ہوتاہے...
  12. محمدابوبکرصدیق

    (دوسرے ممالک میں انگریز کی تائید میں کتابیں بھیجنا صلیب توڑنا تھا؟)

    (دوسرے ممالک میں انگریز کی تائید میں کتابیں بھیجنا صلیب توڑنا تھا؟) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، یہاں تو میں… وہ تو میں نے عرض کیا وہ تو میں سمجھ گیا ہوں۔ جس بات کو میں نہیں سمجھ سکا وہ یہ تھا کہ یہاں مذہبی آزادی تھی، اس لئے انہوں نے کہا کہ اس کی اطاعت کرو۔ مگر باہر ان مسلمانوں کے ملکوں میں...
  13. محمدابوبکرصدیق

    (کیا ذلت کے نشان کی اطاعت فرض ہے؟)

    (کیا ذلت کے نشان کی اطاعت فرض ہے؟) جناب یحییٰ بختیار: اچھا جی، وہ ذلت کے نشان کی اطاعت، آپ نے کہا، فرض ہے! مرزاناصر احمد: اطاعت ’’انا ﷲ وانا الیہ راجعون‘‘۱؎ جناب یحییٰ بختیار: اس ملک کے اندر آپ نے مسلمانوں کو کہا کہ انگریز کی حکومت کی اطاعت فرض ہے آپ پر۔ وہ ذلت کا نشان، اور یہ...
  14. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاقادیانی کس قسم کا مہدی ہے؟)

    (مرزاقادیانی کس قسم کا مہدی ہے؟) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، یعنی یہ ہے، مسیح موعود صاحب، مرزاغلام احمد صاحب، جس کو مسیح وہ کہتے ہیں، اس نے آکے صلیب کو توڑنا تھا، یہ ایران، افغانستان اور مصر تک اس کو پھیلا رہے ہیں اور کہتے ہیں۔ ’’یہ اچھی گورنمنٹ ہے۔‘‘ اس کا پروپیگنڈا کر رہے ہیں۔ ہندوستان میں...
  15. محمدابوبکرصدیق

    (بائیس برس سے یہ فرض کر رکھا ہے کہ جہاد کی مخالفت میں کتابیں لکھوں)

    CROSS- EXAMINATION OF THE QADIANI GROUP DELEGATION (قادیانی وفد پر جرح) (بائیس برس سے یہ فرض کر رکھا ہے کہ جہاد کی مخالفت میں کتابیں لکھوں) جناب یحییٰ بختیار: یہ اسی سلسلے میں جو میں حوالے پڑھ رہا تھا، پہلا حوالہ میں نے ابھی آپ کو پڑھ کر سنایا ہے کہ انہوں نے صدہا کتاب میں جہاد کے مخالف...
  16. محمدابوبکرصدیق

    (مرزاناصر احمد کی تاویلیں، وقت کا ضیاع)

    (مرزاناصر احمد کی تاویلیں، وقت کا ضیاع) جناب کرم بخش اعوان: میں تو یہی عرض کرنا چاہتا تھا کہ جب وہ کسی کتاب کا حوالہ پڑھتے ہیں، کوئی صفحہ بتاتے ہیں، وہ یہ دیکھ لیں کہ ٹھیک ہے یا غلط ہے اور اس کے بعد وہ تاویلیں بہت زیادہ لمبی کرتے ہیں، وقت اس میں ضائع ہوتا ہے۔ جناب چیئرمین: کتابوں کے...
  17. محمدابوبکرصدیق

    PROCEGURE OF THE CROSS- EXAMINATION

    PROCEGURE OF THE CROSS- EXAMINATION مولانا محمد ظفر احمد انصاری: ایک چیز اور عرض کرنا چاہتا ہوں، اگر اٹارنی جنرل صاحب اس سے متفق ہوں، کہ اب بہرحال لوگوں کو جلدی ہے، کم سے کم وقت میں کام کریں۔ اگر یہ صورت ہو کہ کسی موضوع پر ان کی تحریروں کے متعلق وہ پڑھ کر کے ہم یہ کہیں کہ وہ اس کو 1154اپنی...
  18. محمدابوبکرصدیق

    (جرح کے دوران آیت یا حدیث کا پڑھنا) (حضرت مولانا عبدالحق کی توجہ طلب باتیں)

    READING OF AYAT OR AHADITH IN THE CROSS- EXAMINATION (جرح کے دوران آیت یا حدیث کا پڑھنا) (حضرت مولانا عبدالحق کی توجہ طلب باتیں) مولانا عبدالحق: گزارش یہ ہے کہ ہمارے اٹارنی جنرل صاحب بہت اچھے طریقے سے چل رہے ہیں۔ مگر اتنی بات ہے کہ اب جو مسئلہ اس وقت پیش ہوا… یفع 1152الحرب… تو اس میں یہ...
  19. محمدابوبکرصدیق

    1151REVIEW OF PROGRESS OF THE CROSS- EXAMINATION (جرح کی پیشرفت کا جائزہ)

    1151REVIEW OF PROGRESS OF THE CROSS- EXAMINATION (جرح کی پیشرفت کا جائزہ) ایک رکن: عالی جناب چیئرمین صاحب! جناب چیئرمین: ایک سیکنڈ! ہاں، ایک سیکنڈ! چوہدری صاحب! شاہ صاحب! آج کی، آج کی Proceeding (کارروائی) ہولینے دیں۔ جب رات کو نو،ساڑھے نو، دس بجے ختم کریں گے۔ پھر ریویو کر لیں گے۔...
  20. محمدابوبکرصدیق

    (کیا انگریز گورنمنٹ نے کہا کہ میرے لئے پروپیگنڈہ کریں؟)

    (کیا انگریز گورنمنٹ نے کہا کہ میرے لئے پروپیگنڈہ کریں؟) جناب یحییٰ بختیار: میں یہ پوچھتا ہوں، مرزاصاحب! کہ یہ انگریز گورنمنٹ نے ان کو کہا تھا کہ ’’میرے لئے پروپیگنڈہ کریں۔‘‘ یا انہوں نے اپنی طرف سے مناسب سمجھا کہ انگریز گورنمنٹ کو Defend (دفاع) کریں وہاں؟ مرزاناصر احمد: ایک… اچھا...
Top