• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    (حضرت عیسیٰ علیہ السلام تشریعی نبی نہیں تھے؟)

    (حضرت عیسیٰ علیہ السلام تشریعی نبی نہیں تھے؟) جناب یحییٰ بختیار: یعنی حضرت عیسیٰ ؑ بھی شرعی نبی نہیں تھے؟ مرزا ناصر احمد: نہیں۔ جناب یحییٰ بختیار: یہ میں پوچھ رہا تھا۔ مرزا ناصر احمد: ہاں، نہیں، شرعی نبی نہیں تھے ہمارے نزدیک۱؎۔ جناب یحییٰ بختیار: ’’امتی‘‘ تو میں اس...
  2. محمدابوبکرصدیق

    (حضرت مسیح علیہ السلام کو آپ تشریعی نبی سمجھتے ہیں یا امتی نبی؟)

    (حضرت مسیح علیہ السلام کو آپ تشریعی نبی سمجھتے ہیں یا امتی نبی؟) جناب یحییٰ بختیار: وہ میں آپ سے یہ پوچھ رہا ہوں کہ میں … اب مرزا صاحب! میں … مرزا صاحب آپ نے، اس دن (وقفہ) آپ نے فرمایا تھا جی کہ ’’مسیح موعود نبی بھی تھے۔‘‘ اسی Capacity میں، اس پر کچھ Question تھے۔ میں بعد میں پوچھ...
  3. محمدابوبکرصدیق

    (آپ ایک فرقہ ہیں یا آپ ہی اصلی اسلام ہیں؟)

    (آپ ایک فرقہ ہیں یا آپ ہی اصلی اسلام ہیں؟) تو اس سے یہ Impression پڑتا ہے، جو میں سمجھتا ہوں، کہ آپ بھی اپنے آپ کو باقی مسلمانوں کا ایک فرقہ تصور کرتے ہیں۔ کیا یہ ہمیشہ آپ کا یہی Attitude تھا کہ آپ ایک فرقہ ہیں، یا آپ کا خیال تھا کہ آپ ہی اسلام ہیں اور آپ ہی اصلی اسلام ہیں اور...
  4. محمدابوبکرصدیق

    (آرٹیکل نمبر۲۰)

    (آرٹیکل نمبر۲۰) جناب یحییٰ بختیار: جو آرٹیکل ۲۰ ہے Constitution کا اس میں، آپ فرماتے ہیں کہ: "In other words, this constitution, which is a source of pride for us, guarantees to every citizen of Pakistan his religion, that is to say, the religion which he, and not Mr. Bhutto or Mufti...
  5. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا کا الہام حدیث پر مقدم ہے)

    (مرزا کا الہام حدیث پر مقدم ہے) 1038جناب یحییٰ بختیار: نہیں، میں اس واسطے کہتا ہوں … مرزا ناصر احمد: نہیں، ’’صحیح حدیث‘‘ میں نے کہا ہے، اس شرط کے ساتھ تو میں کہہ نہیں سکتا … جناب یحییٰ بختیار: دیکھیں جی: ’’حدیث تو بیسیوں راویوں کے پھیر سے ہمیں ملی ہے اور الہام براہ راست ہے۔ اس...
  6. محمدابوبکرصدیق

    (الفضل کا حوالہ)

    (الفضل کا حوالہ) جناب یحییٰ بختیار: یہاں میں آپ کو ایک حوالہ پڑھ کر سناتا ہوں، آپ چیک کرلیں، یہ مرزا بشیر الدین محمود صاحب کا ہے۔ ’’الفضل‘‘ ۲۵؍اپریل ۱۹۱۵ء ہے: ’’حدیث تو بیسیوں راویوں کے پھیر سے ہمیں ملی ہے اور الہام براہِ راست ہے۔ اس لئے الہام مقدم ہے۔‘‘ یہاں تو یہ Clear ہے۔ آگے...
  7. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا کا الہام احادیث سے بلند ہے؟)

    (مرزا کا الہام احادیث سے بلند ہے؟) جناب یحییٰ بختیار: اور جتنی بھی احادیث ہیں، وہ تو Naturally قرآن کے لیول پہ ہو نہیں سکتیں، جو مرزا صاحب کی وحی ہیں، جو ان کے الہام ہیں، حدیثوں سے آپ ان کو بلند سمجھتے ہیں؟ 1036مرزا ناصر احمد: وما ینطق عن الہویٰ، قرآن کریم کہتا ہے: ان ہوالا وحی...
  8. محمدابوبکرصدیق

    (دونوں کو ایک لیول میں رکھتے ہیں کہ دونوں صحیح کلام ہیں؟)

    (دونوں کو ایک لیول میں رکھتے ہیں کہ دونوں صحیح کلام ہیں؟) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، میں، میں، صرف یہ پوچھتا ہوں کہ آپ دونوں کو ایک ہی لیول پر رکھتے ہیں؟ یہ دونوں اللہ کے کلام ہیں، آپ کے نزدیک، اور دونوں صحیح کلام ہیں؟ مرزا ناصر احمد: دونوں کو اس لحاظ سے ایک لیول پر رکھتے ہیں کہ دونوں...
  9. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا کا الہام ایسے ہی ہے، جیسے قرآن ؟)

    (مرزا کا الہام ایسے ہی ہے، جیسے قرآن ؟) جناب یحییٰ بختیار: تو وہ ایسے ہی ہوا جیسے قرآن کا ہوا؟ مرزا ناصر احمد: … اور … دیکھیں ناں، وہ آپ، جو میں فقرہ کہوں، اس کا انتظار کرلیں، میرے جواب کا انتظار کرلیں۔ جناب یحییٰ بختیار: نہیں، میں اس پر غلطی نہیں کررہا، چونکہ آپ نے پہلے...
  10. محمدابوبکرصدیق

    (کیا قرآن کریم اور مرزا کے الہامات دونوں کا درجہ برابر ہے؟)

    (کیا قرآن کریم اور مرزا کے الہامات دونوں کا درجہ برابر ہے؟) جناب یحییٰ بختیار: مرزا صاحب! یہ آپ کی جماعت کی رائے ہے کہ قرآن کریم اور الہامات مسیح موعود دونوں خدائے تعالیٰ کے کلام ہیں، دونوں میں اختلاف ہو ہی نہیں سکتا، اس لئے مقدم رکھنے کا سوال پیدا نہیں ہوتا، دونوں کا Status ایک جیسا...
  11. محمدابوبکرصدیق

    (امرتسر میں بھی مسلمان مخالفت کر رہے تھے)

    (امرتسر میں بھی مسلمان مخالفت کر رہے تھے) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، میں صرف یہ بتانا چاہتا ہوں کہ وہ جب امرتسر بھی جاتے ہیں تو اس کا بھی ذکر ہے کہ وہاں کے جو مولوی تھے وہ بہت آئے تھے وہاں۔ میں نہیں کہتا کہ سارے مولوی تھے، مگر جو ہال میں وہاں تھے وہ مخالفت کررہے تھے، ان کو بھی "Opponent"...
  12. محمدابوبکرصدیق

    (دہلی میں ہزاروں کی تعداد میں تھے وہ سب غصے میں تھے)

    (دہلی میں ہزاروں کی تعداد میں تھے وہ سب غصے میں تھے) جناب یحییٰ بختیار: میں اس لئے آپ کو توجہ دلا رہا تھا کہ دہلی میں ہزاروں کی تعداد میں، وہ کہتے ہیں، وہ سب غصے میں تھے۔ مرزا ناصر احمد: ہاں، ہاں، Out of crores (کروڑوں میں سے) Mr. Yahya Bakhtiar: Naturally. مرزا ناصر احمد...
  13. محمدابوبکرصدیق

    CROSS- EXAMINATION OF THE QADIANI GROUP DELEGATION (قادیانی وفد پر جرح)

    CROSS- EXAMINATION OF THE QADIANI GROUP DELEGATION (قادیانی وفد پر جرح) Mirza Nasir Ahmad: With the permission of the Chair. (مرزاناصر احمد: جناب چیئرمین صاحب کی اجازت سے) ایک تھوڑی سی وضاحت ہوجائے تو اچھا ہے۔ جو پیچھے فلسطین کے متعلق آپ نے فرمایا تھا کہ جب ۵۶ء میں چوہدری محمد...
  14. محمدابوبکرصدیق

    ATTENDANCE IN THE COMMITTE

    ATTENDANCE IN THE COMMITTE سید عباس حسین گردیزی: دوسرے ممبر صاحبان کی خدمت میں عرض کروں گا کہ ان کو بروقت یہاں آنا چاہئے۔ ساری قوم ہمیں دیکھ رہی ہے کہ ہم کیا کچھ کررہے ہیں۔ آج1029 بھی باہر مجھے کسی نے کہا کہ آپ لوگ کیفے ٹیریا میں بیٹھے رہتے ہیں اور اس میں دلچسپی نہیں لے رہے۔ یہ ایک قومی...
  15. محمدابوبکرصدیق

    TIME FOR CROSS-EXAMINATION (جرح کے لئے وقت)

    TIME FOR CROSS-EXAMINATION (جرح کے لئے وقت) سید عباس حسین گردیزی: ایک چھوٹی سی گزارش ہے، جنابٖ ! عرض یہ ہے کہ چند ممبران کی طرف سے سن رہے ہیں کہ وہ چاہتے ہیں کہ بحث جلدی ختم ہو، عرض یہ ہے کہ بہت اہم ریکارڈ بن رہا ہے… جناب چیئرمین: (سیکرٹری ہے) ان کو بلوا لیں، باہر بٹھا دیں۔ سید...
  16. محمدابوبکرصدیق

    (دشمن یہ سمجھتا ہے کہ ہم اس کے مذہب کو کھا جائیں گے)

    (دشمن یہ سمجھتا ہے کہ ہم اس کے مذہب کو کھا جائیں گے) جناب یحییٰ بختیار: اس واسطے کل میں نے آپ سے عرض کیا کہ: ’’دشمن یہ سمجھتا ہے۔ دشمن یہ سمجھتا ہے۔ کہ ہم اس کے مذہب کو کھا جائیں گے۔‘‘ مرزا ناصر احمد: وہ میں نے بڑا کھول کے بتایا۔ جناب یحییٰ بختیار: آپ نے بتا دیا، میری تسلی نہیں...
  17. محمدابوبکرصدیق

    (آپ کے مخالفین میں مسلمان بھی تھے؟)

    (آپ کے مخالفین میں مسلمان بھی تھے؟) جناب یحییٰ بختیار: آپ کے مخالفوں میں مسلمان بھی تو شامل تھے۔ مسلمان علمائ، مولوی تھے یا نہیں تھے؟ مرزا ناصر احمد: ہمارے مخالفوں میں مسلمانوں کے علما کا ایک حصہ تھا۔ 1024جناب یحییٰ بختیار: ہاں بعض علمائ، میں یہ کہہ رہا ہوں۔ مرزا ناصر احمد...
  18. محمدابوبکرصدیق

    (جو میرا مخالف ہوگا وہ یہودی، مشرک، جہنمی ہے)

    (جو میرا مخالف ہوگا وہ یہودی، مشرک، جہنمی ہے) جناب یحییٰ بختیار: عبداللہ آتھم۔ اس کی طرف اشارہ ہے کیونکہ مضمون سے ظاہر تھا۔ بعض میں کوئی اس چیز کا ذکر نہیں تھا کہ کسی خاص عیسائی کا ذکر ہو رہا ہے۔ میں آپ کو عرض کر رہا ہوں: ’’جو میرا مخالف ہوگا وہ یہودی مشرک جہنمی ہے۔‘‘ ایسی چیز آگئی تو...
  19. محمدابوبکرصدیق

    (احمدی اپنی لڑکیاں غیراحمدیوں کو نہ دیں)

    (احمدی اپنی لڑکیاں غیراحمدیوں کو نہ دیں) جناب یحییٰ بختیار: وہ بھی جو آپ اردو میں پڑھیں وہ سنا دیجئے۔ مرزا ناصر احمد: ہاں۔ ’’اس سال آپ نے اپنی جماعت کے شیرازہ کو مضبوط کرنے اور خصوصیات کو قائم رکھنے کے لئے جماعت کے تعلقات ازدواج اور نظام معاشرت کی تحریک کی اور جماعت کو ہدایت فرمائی...
  20. محمدابوبکرصدیق

    (دیکھ لیجئے کہ آپ کی پبلی کیشن ہے؟)

    (دیکھ لیجئے کہ آپ کی پبلی کیشن ہے؟) 1016جناب یحییٰ بختیار: مرزا صاحب! وہ جو کتاب تھی آپ کی، کل جو آپ پڑھ رہے تھے، وہ کاپی میرے پاس بھی ہے۔ یہ دیکھ لیجئے کہ آپ کی یہ پبلی کیشن ہے؟ کیونکہ مجھے غلط نہ مل گئی ہو۔ مرزا صاحب ! یہ وہی ہے۔ Outside Musalmans"، "Outside Musalmans" والی جو ہے...
Top