ختم نبوت فورم پر
مہمان
کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
ختم نبوت فورم پر
مہمان
کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه
استاد محترم "تفسیر البیان از جاوید احمد غامدی پارہ نمبر 6 یونیکوڈ" مکمل ہو چکا تھا اور پارہ نمبر 7 پر کام جاری تھا لیکن اپ گریڈنگ کے بعد پارہ نمبر 6 مکمل نہیں ہے تو کیا مکمل اپ گریڈنگ کا انتظار کروں یا پارہ نمبر 6 سے ہی دبارہ کام شروع کر دوں؟ ایسا نا ہو پارہ نمبر 6 بعد میں ڈبل ہو جائے۔
اور استاد محترم جو ہیڈنگز دیں تھیں وہ بھی اور عربی عبارات اور الفاظ کے لئے عربی آپشن سلیکٹ کیا تھا جس سے عربی عبارات کا رنگ اور فونٹ تبدیل ہوتا ہے وہ بھی شو نہیں ہو رہا۔
رہنمائی فرمائیں جزاک اللہ خیرا
اَلسَّلاَمُ عَلَيكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكاتُه
استادِمحترم "غلام قادیانی کی تفسیر 33 سے 100" والی پوسٹ کے 100صفحہ مکمل ھو چکے تھے۔ ابھی 94صفحے مجود ہیں۔
اور "غلام قادیانی کی تفسیر 1 سے 32" والی پوسٹ کے 10صفحہ مکمل ھو چکے تھے۔ ابھی 3صفحے مجود ہیں۔