• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    (تمام امت کی تکفیر)

    (تمام امت کی تکفیر) چھٹی وجہ تکفیر بیان کردہ گواہان مدعیہ کا مدعا علیہ کی طرف سے یہ جواب دیا گیا ہے کہ مرزاصاحب نے یہ کہیں نہیں لکھا کہ تمام امت محمدیہ مشرک ہے۔ بلکہ جس عبارت کا حوالہ گواہان مدعیہ کی طرف سے دیا جاکر یہ نتیجہ نکالا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی مرزاصاحب نے لکھا ہے کہ پہلے مسلمانوں...
  2. محمدابوبکرصدیق

    (ظلی وبروزی)

    (ظلی وبروزی) مدعا علیہ نے اپنی بحث میں آگے یہ دکھلایا ہے کہ مرزاصاحب نے ظلی اور بروزی کی اصطلاحات یہ دکھانے کے لئے قائم کی ہیں کہ جس قسم کی نبوت کے وہ مدعی ہیں وہ شریعت والی نبوت نہیں اور نہ اس سے قرآن مجید کا منسوخ ہونا لازم آتا ہے۔ بلکہ آپ کا مطلب ان سے صرف یہ تھا کہ ان کو بلاواسطہ نبوت...
  3. محمدابوبکرصدیق

    (نبوت جاری کے مؤقف کا تجزیہ)

    (نبوت جاری کے مؤقف کا تجزیہ) مدعا علیہ کی طرف سے کہا جاتا ہے کہ رسول اﷲ ﷺ کے کمال اتباع اور فیض سے نبوت کا مرتبہ عطا ہوسکتا ہے اور وہ خاتم النّبیین کے معنی عام مسلمانوں کے اعتقاد کے خلاف یہ کرتا ہے 2211کہ اﷲ جل شانہ نے آنحضرت ﷺ کو صاحب خاتم بنایا۔ یعنی آپ کو افاضۂ کمال کے لئے مہر عطاء...
  4. محمدابوبکرصدیق

    (بقاء وحی)

    (بقاء وحی) بقاء وحی کے سلسلہ میں باقی ماندہ جن دو آیات سورۂ مومن اور پارہ ۱۴، رکوع۷ کا حوالہ دیا گیا ہے۔ ان سے بھی وحی کا جاری رہنا ثابت نہیں ہوتا۔ بلکہ یہ آیات مدعا علیہ کی اپنی تقسیم کے مطابق وحی تشریعی ہی سے تعلق رکھتی ہیں۔ کیونکہ ان میں یہ مذکور ہے کہ جس شخص کو وحی کی جاتی ہے۔ اس کو یہ...
  5. محمدابوبکرصدیق

    (بزرگان دین کے حوالے)

    (بزرگان دین کے حوالے) اس کے بعد حضرت شیخ ابن عربیؒ، حضرت امام ربانی مجدد الف ثانیؒ اور مولانا رومؒ کی کتابوں کے حوالوں سے یہ بیان کیاگیا ہے کہ ان کے نزدیک بھی یہ پایا جاتا ہے کہ تمام اقسام وحی کی جو قرآن میں مذکور ہیں خدا کے بندوں اولیاء اﷲ سب میں پائی جاتی ہیں اور وحی جو نبی میں ہے وہ خاص...
  6. محمدابوبکرصدیق

    (احمدی حضرات کا مؤقف)

    (احمدی حضرات کا مؤقف) فریق ثانی کی طرف سے مرزاصاحب کی کتابوں سے ان کے چند عقائد بیان کئے جاکر یہ ظاہر کیاگیا ہے کہ قرآن مجید اور احادیث وفقہ کی رو سے جن باتوں کو ایک شخص کے مؤمن اور مسلمان ہونے کے لئے ضروری قرار دیا گیا ہے وہ سب مرزاصاحب میں ان کی جماعت میں پائی جاتی ہیں اور وہ ان سب پر...
  7. محمدابوبکرصدیق

    (قادیانیوں کے متعلق فتویٰ جات)

    (قادیانیوں کے متعلق فتویٰ جات) اور اپنے اس ادعا کی تائید میں چند دیگر علماء کے فتاوے بھی پیش کئے گئے ہیں جو مسل کے ساتھ شامل ہیں اور سید انور شاہ صاحب گواہ نے مصر اور شام کے دو مطبوعہ فتوؤں کا حوالہ بھی اپنے بیان میں دیا ہے۔ تحریری فتوے جو مسل پر لائے گئے ہیں حسب ذیل مقامات کے علماء کے...
  8. محمدابوبکرصدیق

    (خلاف شرع قادیانی عقائد)

    (خلاف شرع قادیانی عقائد) مولوی غلام محمد صاحب شیخ الجامعہ گواہ مدعیہ نے مرزا صاحب کے چند دیگر اقوال بھی خلاف شریعت بیان کئے ہیں جو حسب ذیل ہیں۔ مثلاً مرزاصاحب اپنی کتاب (آئینہ کمالات ص۵۶۴، ۵۶۵، خزائن ج۵ ص ایضاً) پر لکھتے ہیں کہ: ’’میں نے خواب میں اپنے آپ کو اﷲ کا عین دیکھا اور یقین کیا...
  9. محمدابوبکرصدیق

    عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ﷺ کی جانب سے سرگودھا میں الخاتم ﷺ پبلک سکول کا افتتاح کر دیا گیا

    سوگودھا والوں کے لیے ایک عظیم خوشخبری عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ﷺ کی جانب سے سرگودھا میں الخاتم ﷺ پبلک سکول کا افتتاح کر دیا گیا عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ﷺ کے الخاتم ﷺ اسلامک اکیڈمی اور الخاتم ﷺ میڈیکل ڈسپنسری کی شاندار کامیابیوں کے بعد اب عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ﷺ نے سرگودھا میں الخاتم ﷺ پبلک...
  10. محمدابوبکرصدیق

    26-فروری-2015 لاہور کے ایوانِ اقبال میں ہونے والی فتح مباہلہ کانفرنس کی جھلکیاں

    26-فروری-2015 لاہور کے ایوانِ اقبال میں ہونے والی فتح مباہلہ کانفرنس کی جھلکیاں 26 فروری 2015 بروز جمعرات صبح 11 بجے فتح مباہلہ کانفرنس کا انعقاد ہوا ہے ۔ جس میں جید علماء اکرام تشریف لائے اور انہوں نے بیانات کیے ۔ انہی میں سے سابقہ قادیانی و نو مسلم شمسُ الدین صاحب ( یہ قادیانی جماعت کے امیر...
  11. محمدابوبکرصدیق

    26-فروری-2015 لاہور کے ایوان اقبال میں ہونے والی فتح مباہلہ کانفرنس کی جھلکیاں

    26-فروری-2015 لاہور کے ایوانِ اقبال میں ہونے والی فتح مباہلہ کانفرنس کی جھلکیاں 26 فروری 2015 بروز جمعرات صبح 11 بجے فتح مباہلہ کانفرنس کا انعقاد ہوا ہے ۔ جس میں جید علماء اکرام تشریف لائے اور انہوں نے بیانات کیے ۔ انہی میں سے سابقہ قادیانی و نو مسلم شمسُ الدین صاحب ( یہ قادیانی جماعت کے امیر...
  12. محمدابوبکرصدیق

    26-2-2015 لاہور کے ایوان اقبال میں ہونے والی فتح مباہلہ کانفرنس کی جھلکیاں

    26-2-2015 لاہور کے ایوان اقبال میں ہونے والی فتح مباہلہ کانفرنس کی جھلکیاں 26 فروری 2015 بروز جمعرات صبح 11 بجے فتح مباہلہ کانفرنس کا انعقاد ہوا ہے ۔ جس میں جید علماء اکرام تشریف لائے اور انہوں نے بیانات کیے ۔ انہی میں سے سابقہ قادیانی و نو مسلم شمسُ الدین صاحب ( یہ قادیانی جماعت کے امیر مرزا...
  13. محمدابوبکرصدیق

    (توہین انبیاء کے حوالہ جات)

    (توہین انبیاء کے حوالہ جات) توہین انبیاء کے تحت گواہان مدعیہ نے یہ دکھلایا ہے کہ مرزاصاحب نے نہ صرف عیسیٰ علیہ السلام کی توہین کی ہے۔ بلکہ حضور علیہ الصلوٰۃ والسلام کی بھی توہین کی ہے۔ بحوالہ کتاب (حقیقت النبوۃ ص۲۶۵،۲۶۶) مرزاصاحب کے اس قول سے کہ: ’’میں بروزی طور وہی خاتم الانبیاء ہوں اور...
  14. محمدابوبکرصدیق

    (سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی توہین)

    (سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی توہین) اب باقیماندہ وجوہات تکفیر میں سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین۔ آنحضرتﷺ کی توہین اور دیگر انبیاء علیہم السلام کی توہین کے بارہ میں گواہان مدعیہ کے بیانات کا خلاصہ ذیل میں درج کیا جاتا ہے۔ اس ضمن میں مرزاغلام احمد صاحب کی حسب ذیل تحریروں پر اعتراض کیاگیا...
  15. محمدابوبکرصدیق

    (ختم نبوت اور احادیث)

    (ختم نبوت اور احادیث) اس ضمن میں دو احادیث کا حوالہ جو گواہ مذکور نے دیا ہے اور دیگر گواہان مدعیہ کے بیانات میں بھی موجود ہے۔ دیا جانا ضروری معلوم ہوتا ہے۔ کیونکہ فریق ثانی کے جواب میں یہ حدیثیں بحث طلب ہیں۔ ایک حدیث یہ ہے کہ رسول اﷲﷺ نے فرمایا کہ بنی اسرائیل میں انبیاء آتے رہے۔ جب ایک نبی...
  16. محمدابوبکرصدیق

    (قادیانی عبارتوں کے نتائج)

    (قادیانی عبارتوں کے نتائج) ان حوالہ جات سے جو نتائج اخذ کئے گئے ہیں وہ باالفاظ مولوی مرتضیٰ حسن صاحبؒ گواہ مدعیہ ذیل میں درج کئے جاتے ہیں۔ وہ بیان کرتے ہیں کہ جناب مرزاصاحب اور مرزامحمود صاحب اور ان کے تمام متبعین کا یہ عقیدہ ہے کہ رسول اﷲﷺ کے بعد نبوۃ تشریعی کا دروازہ بند ہے۔ آپﷺ کے بعد جو...
  17. محمدابوبکرصدیق

    (قادیانیوں کے وجوہ کفر)

    (قادیانیوں کے وجوہ کفر) سید انور شاہ صاحبؒ گواہ مدعیہ نے ان اصولوں کے تحت جو ان کے بیان کے حوالہ سے اوپر بیان کئے جاچکے ہیں۔ چھ وجوہات ایسی بیان کی ہیں کہ جن کی بناء پر ان کے نزدیک مرزاصاحب باجماع امت کافر اور مرتد قرار دئیے جاسکتے ہیں اور جن کی وجہ سے ان کی رائے میں ہندوستان کے تمام اسلامی...
  18. محمدابوبکرصدیق

    (معقولیت کس میں ہے؟)

    (معقولیت کس میں ہے؟) اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ہر دو فریق کے بیان کردہ اصولوں میں سے معقولیت کس میں ہے۔ ایک تو اپنے دین کی بنیاد چند منظم اصولوں پر کہ جن کو قدامت کی قوت حاصل ہے۔ قائم کر کے اسے بطور ایک ضابطہ اور قانون کے پیش کرتا ہے۔ دوسرا اسے ایک کھلونا بنا کر ہر کس وناکس کے ہاتھ...
  19. محمدابوبکرصدیق

    (تواتر اور مرزاصاحب)

    (تواتر اور مرزاصاحب) مدعیہ کی طرف سے دین اسلام کے ثبوت کے متعلق جو بنیادی اصول اور قواعد بیان کئے گئے ہیں ان کا مدعا علیہ کی طرف سے کوئی اطمینان بخش جواب نہیں دیا گیا۔ حالانکہ تواتر اور اجماع کے اصولوں کو خود ان کے پیشوا مرزاغلام احمد صاحب نے بھی تسلیم کیا ہے۔ چنانچہ وہ اپنی کتاب (ایام...
  20. محمدابوبکرصدیق

    (ضروریات دین)

    (ضروریات دین) ضروریات دین وہ چیز ہیں کہ جن کو خواص وعوام پہچانیں کہ یہ دین سے ہیں جن سے اعتقاد توحید کا، رسالت کا، اور پانچ نمازوں کا اور مثل ان کے اور چیزیں۔ شریعت کے اگر کسی لفظ کو بحال رکھا جاکر اس کی حقیقت کو بدل دیا جاوے اور وہ معاملہ متواترات سے ہو تو وہ کفر صریح ہے۔ کفر وایمان کی...
Top