• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    (ختم نبوت کے دلائل)

    (ختم نبوت کے دلائل) نبوت کے ختم ہونے کے بارہ میں ہمارے پاس کوئی دو سو حدیثیں ہیں۔ قرآن مجید اور اجماع بالفعل ہے اور ہر نسل اگلی نے پچھلی سے اس کو لیا ہے اور کوئی مسلمان جو اسلام سے تعلق رکھتا ہے وہ اس عقیدہ سے غافل نہیں رہا۔ اس عقیدہ کی تحریف کرنا اور اس سے انحراف کرنا صریح کفر ہے۔ اسلام سے...
  2. محمدابوبکرصدیق

    (تواتر کی اقسام)

    (تواتر کی اقسام) یہ تواتر چار قسم کا ہے۔ تواتر اسنادی، تواتر طبقہ، تواتر قدر مشترک اور تواتر توارث۔ تواتر اسنادی: اسے کہا جاتا ہے کہ جو صحابہؓ سے بسند صحیح مذکور ہو۔ تواتر طبقہ: اسے کہتے ہیں کہ جب یہ معلوم نہ ہو کہ کس نے کس سے لیا۔ بلکہ یہی معلوم ہو کہ پچھلی نسل نے اگلی سے سیکھا۔...
  3. محمدابوبکرصدیق

    (ایمان وکفر؟)

    (ایمان وکفر؟) مدعیہ کی طرف سے مذہب اسلام کے جو اہم اور بنیادی اصول بیان کئے گئے ہیں۔ وہ سید انور شاہ صاحبؒ گواہ مدعیہ کے بیان میں مفصل درج ہیں۔ یہاں ان کا مختصراً اعادہ کیا جاتا ہے وہ 2138بیان کرتے ہیں کہ ایمان کے معنی یہ ہیں کہ کسی کے قول کو اس کے اعتماد پر باور کر لیا جاوے اور کہ غیب کی...
  4. محمدابوبکرصدیق

    (مدعا علیہ کا مؤقف)

    (مدعا علیہ کا مؤقف) مدعا علیہ کی طرف سے کہا جاتا ہے کہ قادیانی مذہب، مذہب اسلام سے کوئی مغائیر مذہب نہیں ہے۔ بلکہ اس مذہب کے صحیح اصولوں کی صحیح تعبیر ہے۔ اس تعبیر کے مطا بق عمل پیرا ہونے سے وہ خارج از اسلام نہیں ہوا۔ اس کا نکاح قائم ہے اور دعویٰ مدعیہ قابل اخراج ہے۔ چنانچہ فریقین نے...
  5. محمدابوبکرصدیق

    (نزول مسیح کا انکار)

    (نزول مسیح کا انکار) اب انیسویں صدی کے آخیر میں مرزاغلام احمد صاحب قادیانی نے جو مدعا علیہ کے پیشوا ہیں ان روایات کی جو نزول عیسیٰ علیہ السلام کے متعلق مسلمانوں میں مشہور چلی آتی تھیں یہ تعبیر کی ہے کہ عیسیٰ علیہ السلام جو مسیح ناصری تھے فوت ہوچکے ہیں۔ انہوں نے واپس نہیں آنا اور نہ ان کا...
  6. محمدابوبکرصدیق

    (قادیانی یا احمدی مذہب کی حقیقت)

    (قادیانی یا احمدی مذہب کی حقیقت) ان قانونی امور کو طے کرنے کے بعد اس اصل معاملہ مابہ النزاع کی طرف رجوع کیا جاتا ہے اور قبل اس کے کہ اس سوال پر فریقین کی پیش کردہ شہادت اور دلائل پر بحث کی جاوے یہ سمجھنے کے لئے کہ قادیانی یا مرزائی یا احمدی مذہب کیا ہے؟ اور مذہب اسلام کے ساتھ اس کا کیا...
  7. محمدابوبکرصدیق

    (مزید تنقیحات مقدمہ)

    (مزید تنقیحات مقدمہ) ۱… کیا مدعا علیہ کی سکونت بوقت دائری دعویٰ ہذا حدود ضلع ہذا میں تھی۔ یا یہ کہ بناء دعویٰ حدود ضلع ہذا میں پیدا ہوئی۔ اس لئے دعویٰ قابل سماعت عدالت ہذا ہے۔ ۲… اگر تنقیح بالا بخلاف مدعیہ طے ہوتو کیا عدالت ہذا کے اختیار سماعت کا سوال اس مرحلہ پر جب کہ مقدمہ پہلے عدالت...
  8. محمدابوبکرصدیق

    (تنقیحات مقدمہ)

    (تنقیحات مقدمہ) ۱… کیامدعا علیہ مذہب قادیانی یا مرزائیت اختیار کر چکا ہے اور اس لئے ارتداد لازم آتا ہے۔ ۲… اگر تنقیح بالا بحق مدعیہ ثابت ہوتو کیا نکاح فیما بین فریقین قابل انفساخ ہے؟ ان تنقیحات کے ثبوت میں مدعیہ نے مدعا علیہ کو عدالت مذکور میں بحیثیت گواہ خود پیش کیا تو مدعا علیہ نے...
  9. محمدابوبکرصدیق

    (خاوند قادیانی)

    (خاوند قادیانی) مدعا علیہ ناکح مدعیہ نے مذہب اہل سنت والجماعت ترک کر کے قادیانی، مرزائی مذہب اختیار کر لیا ہے اور اس وجہ سے وہ مرتد ہوگیا ہے۔ اس کے مرتد ہو جانے کے باعث مدعیہ اب اس کی منکوحہ نہیں رہی۔کیونکہ وہ شرعا کافر ہوگیا ہے اور بموجب احکام شرع شریف بوجہ ارتداد مدعا علیہ مدعیہ مستحق...
  10. محمدابوبکرصدیق

    (فیصلہ مقدمہ بہاول پور)(بنائے مقدمہ)

    (فیصلہ مقدمہ بہاول پور) 2118مسماۃ غلام عائشہ بنت مولوی الٰہی بخش ذات ملانہ عمر ۱۸،۱۹ سال سکنہ احمد پور شرقیہ بمختاری الٰہی بخش ولد محمود ذات ملانہ ساکن احمد پور شرقیہ معلم مدرسہ عربیہ بنام عبدالرزاق ولد مولوی جان محمد ذات باجہ عمر۲۳سال ساکن موضع مہند تحصیل احمد پور شرقیہ، حال مقیم میلسی شہر گیج...
  11. محمدابوبکرصدیق

    ایک لڑی میں بیس کی بجائے دس مراسلے ہونے چاہیے

    ﷽ السلام علیکم ورحمۃُ اللہ وبرکاتہ میری ختم نبوت فورم کی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ ختم نبوت فورم پر ایک لڑی میں زیادہ سے زیادہ دس مراسلے آنے چاہیے ۔ باقی دس مراسلے اسی لڑی میں دوسری آپشن پر ہوں پھر اسی طرح باقی دس تیسری آپشن میں ۔ چونکہ فورم پر ایک سیکشن اور ایک لڑی میں بیس بیس مراسلے آتے ہیں۔ جس...
  12. محمدابوبکرصدیق

    علماء اور اکابرین ملت کی طرف سے اس فیصلے کا خیرمقدم

    2103علماء اور اکابرین ملت کی طرف سے اس فیصلے کا خیرمقدم 2104’’چودھویں صدی کے آغاز میں جب مرزائے قادیان نے نبوت کا دعویٰ کیا تو مشرق اور مغرب کے علماء نے اس کے کفر اور ارتداد کا فتویٰ دیا۔ اس سلسلہ میں تیس پینتیس سال قبل یہ مسئلہ بہاول پور کی عدالت میں پیش ہوا جس پر حضرت مولانا انور شاہ صاحب...
  13. محمدابوبکرصدیق

    (فیصلہ) مقدمۂ بہاول پور

    2100ضمیمہ نمبر:۱ فیصلہ مقدمۂ بہاول پور …محفل ارشادیہ سیالکوٹ… 2101انتساب! میں اس اشاعت کو حضرت امام ربانی، قیوم دورانی، قطب زمانی، مجدد الف ثانی الشیخ احمد سرہندی الفاروقی قدس سرہ السبحانی کے نام نامی سے منسوب کرنے کی سعادت حاصل کرتا ہوں اور خداوند رب العزت کی بارگاہ اقدس میں نہایت عجز...
  14. محمدابوبکرصدیق

    آخری دردمندانہ گزارش( معزز اراکین اسمبلی!)

    2096آخری دردمندانہ گزارش معزز اراکین اسمبلی! ہر چند اختصار کو مدنظر رکھنے کے باوجود مرزائیت کے بارے میں ہماری گزارشات کچھ طویل ہوگئیں۔ لیکن امت اسلامیہ پر مرزائیت کی ستم رانیوں کی داستان اس قدر طویل ہے کہ دو سو صفحات سیاہ کرنے کے باوجود ہمیں باربار یہ احساس ہوتا ہے کہ اس موضوع سے متعلق...
  15. محمدابوبکرصدیق

    خلاصہ کلام

    خلاصہ کلام ان واضح شواہد پر مبنی تفصیلات کو پڑھ کر مرزائیت کے سیاسی اور شرعی وجود کے متعلق کوئی غلط فہمی باتی نہیں رہتی۔ ہر حوالہ اپنی جگہ مکمل اور اس کے عزائم ومقاصد کی صحیح صحیح تصویر پیش کرتا ہے۔ یہی وجوہ ہیں جن کی بناء پر مسلمانوں کے تمام فرقوں نے متفقہ طور پر مرزائیت کو اسلام کا باغی...
  16. محمدابوبکرصدیق

    فرقان فورس، ایک احمدی بٹالین اور متوازی فوجی تنظیم

    فرقان فورس، ایک احمدی بٹالین اور متوازی فوجی تنظیم چنانچہ فرقان فورس اس وقت توڑ دی گئی مگر ربوہ کے متوازی حکمران یہی سمجھتے تھے کہ عوام کا حافظہ کمزور ہوتا ہے۔ حقائق بین نگاہیں بہت کم ہوتی ہیں۔ اگر چل کر بہت جلد اسے اور شکلوں میں قائم رکھا گیا اور اب یہ فورسیں اطفال الاحمدیہ، خدام الاحمدیہ،...
  17. محمدابوبکرصدیق

    ۱۹۴۸ء کی جنگ کشمیر اور فرقان بٹالین

    ۱۹۴۸ء کی جنگ کشمیر اور فرقان بٹالین قیام پاکستان کے تیسرے مہینے اکتوبر ۱۹۴۷ء میں پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا مطالبہ کیا اور ۱۹۴۸ء میں جنگ چھڑی تو قادیانی امت نے فرقان بٹالین کے نام سے ایک پلاٹون تیار کی جو جموں کے محاذ پر متعین کی گئی۔ اس سے پہلے اپنی طویل تاریخ میں مرزائیوں کو مسلمانوں کے...
  18. محمدابوبکرصدیق

    کشمیر

    کشمیر مرزائی حضرات جس قادیانی ریاست کا خواب دیکھتے ہیں اس کی تعبیر کے لئے انہوں نے ابتداء ہی سے کشمیر کو بھی مناسب حال سمجھا۔ اس دلچسپی کی بعض وجوہات کو تاریخ احمدیت کے مؤلف دوست محمد شاہد نے کتاب کی جلدششم ص۳۴۵تا۴۷۹ میں ذکر بھی کیا ہے۔ الف… قادیان ریاست جموں وکشمیر کا ہم آغوش ہے جو ان...
  19. محمدابوبکرصدیق

    بلوچستان پر قبضے کا منصوبہ

    بلوچستان پر قبضے کا منصوبہ ابھی قیام پاکستان کو اک برس بھی نہ گزرنے پایا تھا کہ ۲۳؍جولائی ۱۹۴۸ء کو قادیانی خلیفہ نے کوئٹہ میں ایک خطبہ دیا جو ۱۳؍اگست کے الفضل میں ان الفاظ میں شائع ہوا۔ ’’برٹش بلوچستان جواب پاکی بلوچستان ہے کی کل آبادی پانچ یا چھ لاکھ ہے۔ یہ آبادی اگرچہ دوسرے صوبوں کی...
  20. محمدابوبکرصدیق

    متوازی نظام حکومت

    متوازی نظام حکومت پاکستان بننے کے بعد احمدی جماعت کی سیاسی تنظیم نے حکومت پاکستان کے مقابلے میں ایک متوازی نظام حکومت قائم کر لیا ہے۔ ربوہ کے مقام پر خالص احمدیوں کی بستی آباد کر کے اس نظام حکومت کا مرکز بنا لیا گیا۔ جماعت کا لیڈر ’’امیرالمؤمنین‘‘ کہلاتا ہے۔ جو مسلمانوں کے فرمانروا کا...
Top