• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    مرزابشیراحمد، ایم۔اے کے اقوال

    مرزابشیراحمد، ایم۔اے کے اقوال اور مرزاغلام احمد قادیانی صاحب کے منجھلے بیٹے مرزابشیراحمد، ایم۔اے لکھتے ہیں: 1915 ’’ہر ایک ایسا شخص جو موسیٰ علیہ السلام کو مانتا ہے مگر عیسیٰ کو نہیں مانتا یا عیسیٰ کو مانتا ہے مگر محمدﷺ کو نہیں مانتا اور یا محمدﷺ کو مانتا ہے، پر مسیح موعود کو نہیں مانتا وہ...
  2. محمدابوبکرصدیق

    خلیفہ دوم مرزامحمود احمد کے فتاویٰ

    خلیفہ دوم مرزامحمود احمد کے فتاویٰ اور مرزائی صاحبان کے خلیفہ دوم مرزابشیرالدین محمود صاحب کہتے ہیں: ’’جو شخص غیراحمدی کو رشتہ دیتا ہے وہ یقینا حضرت مسیح موعود کو نہیں سمجھتا اور نہ یہ جانتا ہے کہ احمدیت کیا چیز ہے؟ کیا کوئی غیراحمدیوں میں ایسا بے دین ہے جو کسی ہندو یا عیسائی کو اپنی...
  3. محمدابوبکرصدیق

    مرزائی خلیفہ اوّل حکیم نورالدین کے فتوے

    مرزائی خلیفہ اوّل حکیم نورالدین کے فتوے مرزائی صاحبان کے پہلے خلیفہ جن کی خلافت پر دونوں مرزائی گروپ متفق تھے، فرماتے ہیں: ’’ایمان بالرسل اگر نہ ہو تو کوئی شخص مؤمن مسلمان نہیں ہوسکتا اور اس ایمان بالرسل میں کوئی تخصیص نہیں، عام ہے، خواہ وہ نبی پہلے آئے یا بعد میں آئے، ہندوستان میں ہوں یا...
  4. محمدابوبکرصدیق

    مرزاغلام احمد صاحب کی تحریریں

    مرزاغلام احمد صاحب کی تحریریں مرزاغلام احمد قادیانی صاحب اپنے خطبہ الہامیہ میں جس کے بارے میں ان کا دعویٰ ہے کہ وہ پورے کا پورا بذریعہ الہام نازل ہوا تھا۔ کہتے ہیں: 1910 ’’واتخذت روحانیۃ نبینا خیر الرسل مظہراً من امتہ لتبلغ کمال ظہورہا وغلبۃ نورہا کما کان وعداﷲ فی الکتاب المبین فانا ذلک...
  5. محمدابوبکرصدیق

    خود مرزائیوں کا عقیدہ کہ وہ الگ ملت ہیں

    خود مرزائیوں کا عقیدہ کہ وہ الگ ملت ہیں مرزائی صاحبان کو اپنی یہ پوزیشن خود تسلیم ہے کہ ان کا اور سترکروڑ مسلمانوں کا مذہب ایک نہیں ہے۔ وہ اپنی بے شمار تقریروں اور تحریروں میں اپنے اس عقیدے کا برملا اعلان کر چکے ہیں کہ جن مسلمانوں نے مرزاغلام احمد قادیانی کے دعوؤں میں ان کی تکذیب کی ہے۔ وہ...
  6. محمدابوبکرصدیق

    دعوائے نبوت کا منطقی نتیجہ

    دعوائے نبوت کا منطقی نتیجہ مرزاصاحب کا دعویٰ نبوت پچھلے صفحات میں روز روشن کی طرح واضح ہوچکا ہے اور 1907قرآن، حدیث، اجماع اور تاریخ اسلام کی روشنی میں یہ بات طے ہوچکی ہے کہ جو شخص آنحضرتﷺ کے بعد نبوت کا دعویٰ کرے۔ وہ اور اس کے متبعین کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔...
  7. محمدابوبکرصدیق

    ہر شخص آنحضرتﷺ سے بڑھ سکتا ہے

    ہر شخص آنحضرتﷺ سے بڑھ سکتا ہے پھر بات یہیں پر ختم نہیں ہوتی، بلکہ مرزائی صاحبان کا عقیدہ اس سے بھی آگے بڑھ کر یہ ہے کہ صرف مرزاصاحب ہی نہیں، بلکہ ہر شخص اپنے روحانی مراتب میں ترقی کرتا ہوا (معاذ اﷲ) آنحضرتﷺ سے بڑھ سکتا ہے۔ چنانچہ مرزائیوں کے خلیفہ دوم مرزابشیرالدین محمود کہتے ہیں: ’’یہ...
  8. محمدابوبکرصدیق

    آنحضرتﷺ سے بھی افضل

    آنحضرتﷺ سے بھی افضل بلکہ اس عقیدے میں اس بات کی بھی پوری گنجائش موجود ہے کہ کوئی شخص مرزاصاحب کو معاذ اﷲ ثم معاذ اﷲ سرکار دوعالمﷺ سے بھی افضل قرار دیدے۔ کیونکہ جب مرزاصاحب آپﷺ ہی کا ظہور ثانی قرار پائے تو آپﷺ کا ظہور ثانی پہلے ظہور سے اعلیٰ بھی ہوسکتا ہے اور یہ محض ایک قیاس ہی نہیں ہے۔ بلکہ...
  9. محمدابوبکرصدیق

    خاتم النّبیین ماننے کی حقیقت

    خاتم النّبیین ماننے کی حقیقت یہ ہے خود مرزائی صاحبان کے الفاظ میں اس ظلی اور بروزی نبوت کی پوری حقیقت، جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ عقیدہ ختم نبوت میں رخنہ انداز نہیں ہے۔ جس شخص کو بھی عقل وفہم اور دیانت وانصاف کا کوئی ادنیٰ حصہ ملا ہے۔ وہ مذکورہ بالا تحریریں پڑھنے کے بعد اس کے سوا اور...
  10. محمدابوبکرصدیق

    مرزاصاحب پچھلے نبیوں سے افضل

    مرزاصاحب پچھلے نبیوں سے افضل خود مرزائی صاحبان اپنی تحریروں میں اس بات کا اعتراف کر چکے ہیں کہ مرزاصاحب کی ظلی نبوت بہت سے ان انبیاء علیہم السلام کی نبوت سے افضل ہے۔ جنہیں بلاواسطہ نبوت ملی ہے۔ چنانچہ مرزاصاحب کے منجھلے بیٹے مرزابشیراحمد ایم۔اے قادیانی لکھتے ہیں: ’’اور یہ جو بعض لوگوں...
  11. محمدابوبکرصدیق

    1900آنحضرتﷺ ہونے کا دعویٰ

    1900آنحضرتﷺ ہونے کا دعویٰ ’’اور آنحضرتﷺ کے نام کا مظہر اتم ہوں یعنی ظلی طور پر محمد اور احمد ہوں۔‘‘ (حاشیہ حقیقت الوحی ص۷۳، خزائن ج۲۲ ص۷۶) ’’میں وہ آئینہ ہوں جس میں محمدی شکل اور محمدی نبوت کا کامل انعکاس ہے۔‘‘ (نزول المسیح ص۳، خزائن ج۱۸ ص۳۸۱ حاشیہ) ’’میں بموجب آیت واخرین منہم لما...
  12. محمدابوبکرصدیق

    ظلی اور بروزی نبوت کا افسانہ

    ظلی اور بروزی نبوت کا افسانہ اس طرح مرزائی صاحبان بعض اوقات یہ بہانہ تراشتے ہیں کہ مرزاغلام احمد قادیانی کی نبوت ظلی اور بروزی نبوت تھی جو آنحضرتﷺ کی نبوت کا پرتو ہونے کی وجہ سے عقیدہ ختم نبوت میں رخنہ انداز نہیں ہے۔ لیکن درحقیقت اسلامی نقطہ نظر سے ظلی اور بروزی نبوت کا عقیدہ مستقل بالذات...
  13. محمدابوبکرصدیق

    (ختم نبوت اور نزول مسیح)

    (ختم نبوت اور نزول مسیح) یہاں یہ بھی واضح رہنا چاہئے کہ حضرت مسیح علیہ السلام کی حیات اور نزول ثانی کے عقیدے کو عقیدہ ختم نبوت سے متضاد قرار دینا اسی غلط بحث کا شاہکار ہے۔ جسے احادیث میں مدعیان نبوت کے دجل سے تعبیر کیاگیا ہے۔ ختم نبوت کی آیات اور احادیث کو پڑھ کر ایک معمولی سمجھ کا انسان...
  14. محمدابوبکرصدیق

    ختم نبوت میں کوئی تفریق نہیں

    ختم نبوت میں کوئی تفریق نہیں اور اگر بالفرض یہ درست ہو کہ مرزاصاحب ہمیشہ غیرتشریعی نبوت ہی کا دعویٰ کرتے رہے ہیں، تب بھی ہم پہلے بیان کر چکے ہیں کہ عقیدہ ختم نبوت میں یہ تفریق کرنا کہ فلاں قسم کی نبوت ختم 1895ہوگئی ہے اور فلاں قسم کی باقی ہے۔ اسی ’’دجل وتلبیس‘‘ کا ایک جزو ہے جس سے سرکار...
  15. محمدابوبکرصدیق

    1893مرزاصاحب کا دعویٰ نبوت تشریعی

    1893مرزاصاحب کا دعویٰ نبوت تشریعی حقیقت تو یہ ہے کہ مرزاصاحب کے روزافزوں دعاوی کے دور میں ایک مرحلہ ایسا بھی آیا ہے جب انہوں نے غیرتشریعی نبوت سے بھی آگے قدم بڑھا کر واضح الفاظ میں اپنی وحی اور نبوت کو تشریعی قرار دیا ہے اور اسی بناء پر ان کے متبعین میں سے ظہیرالدین اروپی کا فرقہ انہیں کھلم...
  16. محمدابوبکرصدیق

    غیر تشریعی نبوت کا افسانہ

    غیر تشریعی نبوت کا افسانہ مولوی مفتی محمود: بعض مرتبہ مرزائی صاحبان کی طرف سے کہا جاتا ہے کہ مرزاصاحب نے غیرتشریعی نبوت کا دعویٰ کیا ہے اور غیرتشریعی نبوت، عقیدہ ختم نبوت کے منافی نہیں۔ لیکن دوسری مرزائی تاویلات کی طرح اس تاویل کے بھی صغریٰ کبریٰ دونوں غلط ہیں۔ اوّل تو یہ بات ہی سرے سے...
  17. محمدابوبکرصدیق

    مرزاصاحب کا آخری عقیدہ

    مرزاصاحب کا آخری عقیدہ حقیقت یہ ہے کہ مرزاصاحب کا آخری عقیدہ جس پر ان کا خاتمہ ہوا یہی تھاکہ وہ نبی ہیں۔ چنانچہ انہوں نے اپنے آخری خط میں جو ٹھیک ان کے انتقال کے دن اخبار عام میں شائع ہوا واضح الفاظ میں لکھا کہ: ’’میں خدا کے حکم کے موافق نبی ہوں اور اگر میں اس سے انکار کروں تو میرا گناہ...
  18. محمدابوبکرصدیق

    مرزاصاحب کے درجہ بدرجہ دعوے

    مرزاصاحب کے درجہ بدرجہ دعوے بعض مرتبہ مرزائی صاحبان مسلمانوں کو غلط فہمی میں ڈالنے کے لئے مرزاغلام احمد قادیانی کے ابتدائی دور کی عبارتیں پیش کرتے ہیں۔ جن میں انہوں نے علی الاطلاق دعوائے نبوت کو کفر قرار دیا ہے۔ لیکن خود مرزاقادیانی نے واضح کر دیا ہے کہ وہ مجدد، محدث، مسیح موعود اور مہدی کے...
  19. محمدابوبکرصدیق

    1885محرکین قرارداد

    1885محرکین قرارداد دستخط مولوی مفتی محمود ؍؍ مولانا عبدالمصطفیٰ الازہری ؍؍ مولانا شاہ احمد نورانی صدیقی ؍؍ پروفیسر غفور احمد ؍؍ مولانا سید محمد علی رضوی ؍؍ مولانا عبدالحق (اکوڑہ خٹک) ؍؍ چوہدری ظہور الٰہی ؍؍ سردار شیر باز خان مزاری ؍؍ مولانا محمد ظفر احمد انصاری ؍؍...
  20. محمدابوبکرصدیق

    امیر جماعت لاہور محمد علی لاہوری صاحب کا ایک قول

    امیر جماعت لاہور محمد علی لاہوری صاحب کا ایک قول The Ahmadiyya Movement stands in the same relation to Islam in which Christianity stood to Jusaism. ’’تحریک احمدیت اسلام کے ساتھ وہی رشتہ رکھتی ہے جو عیسائیت کا یہودیت کے ساتھ تھا‘‘ (اقتباس از مباحثہ راولپنڈی مطبوعہ قادیان ص۲۴۰)...
Top