• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    رابطہ عالم اسلامی کی قرارداد

    رابطہ عالم اسلامی کی قرارداد مکہ مکرمہ کے مقدس شہر میں جو مرکز اسلام کی حیثیت رکھتا ہے۔ ربیع الاوّل ۱۳۹۴ھ مطابق اپریل ۱۹۷۴ء میں پورے عالم اسلام کی دینی تنظیموں کا ایک عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا جس میں اسلامی ممالک بلکہ مسلم آبادیوں کی ۱۴۴ تنظیموں کے نمائندے شامل تھے۔ یہ مراکش سے لے کر...
  2. محمدابوبکرصدیق

    پاکستان کے ۳۳علماء کا مطالبہ ترمیم

    پاکستان کے ۳۳علماء کا مطالبہ ترمیم ۱۹۵۳ء میں پاکستان کے دستور پر غور کرنے کے لئے تمام مکاتب فکر کے مسلمہ نمائندہ علماء کا جو مشہور اجتماع ہوا اس میں ایک ترمیم یہ بھی تھی کہ قادیانیوں کو مسلمانوں سے الگ ایک اقلیت قرار دے کر پنجاب اسمبلی میں ان کے لئے ایک نشست مخصوص کر دی جائے اور دوسرے...
  3. محمدابوبکرصدیق

    فتاویٰ

    فتاویٰ مرزائیوں کے کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہونے پر عالم اسلام میں جو فتوے دئیے گئے۔ ان کا شمار بھی مشکل ہے۔ تاہم چند اہم مطبوعہ فتاویٰ کا حوالہ درج ذیل ہے: ۱… رجب ۱۳۳۶ھ میں ایک استفتاء برصغیر کے تمام مکاتب فکر کے علماء سے کیاگیا تھا، جو ’’فتویٰ تکفیر قادیان‘‘ کے نام سے شائع ہوا تھا۔...
  4. محمدابوبکرصدیق

    1969عالم اسلام کا فیصلہ

    1969عالم اسلام کا فیصلہ گزشتہ صفحات میں جو ناقابل انکار دلائل پیش کئے گئے ہیں۔ ان کی وجہ سے اس بات پر پوری امت اسلامیہ کا اجماع ہوچکا ہے کہ مرزائی مذہب کے متبعین کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔ ہم اپنی اس یادداشت کے ساتھ علماء کرام کے ان فتاویٰ اور عدالتی مقدمات کے فیصلوں کی مطبوعہ نقول...
  5. محمدابوبکرصدیق

    مسلمانوں کو گالیاں

    مسلمانوں کو گالیاں ۸… ’’تلک کتب ینظر الیہا کل مسلم بعین المحبۃ والمودۃ وینتفع من معارفہا ویقبلنی ویصدق دعوتی الاذریۃ البغایا الذین ختم اﷲ علیٰ قلوبہم فہم لا یقبلون‘‘ (آئینہ کمالات ص۵۴۷،۵۴۸، خزائن ج۵ ص ایضاً) ترجمہ: ’’ان میری کتابوں کو ہر مسلمان محبت کی آنکھ سے دیکھتا ہے اور ان کے معارف...
  6. محمدابوبکرصدیق

    علماء کو گالیاں

    علماء کو گالیاں ۱… ’’اے بدذات فرقہ مولویاں! تم کب تک حق کو چھپاؤ گے۔ کب وہ وقت آئے گا کہ تم یہودیانہ خصلت کو چھوڑو گے، اے ظالم مولویو! تم پر افسوس کہ تم نے جس بے ایمانی کا پیالہ پیا، وہی عوام کالانعام کو بھی پلوا دیا۔‘‘ (انجام آتھم ص۲۱ حاشیہ، خزائن ج۱۱ ص۲۱) ۲… ’’بعض جاہل سجادہ نشین اور...
  7. محمدابوبکرصدیق

    تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے؟

    تمہی کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے؟ مولوی مفتی محمود: انبیاء علیہم السلام کے بارے میں یہ بات طے شدہ ہے کہ وہ دشنام طرازی کبھی نہیں کرتے، انہوں نے کبھی گالیوں کے جواب میں بھی گالیاں نہیں دیں۔ اس معیار کے مطابق مرزاصاحب، کی مندرجہ ذیل عبارتیں ملاحظہ فرمائیں: (اگلی پوسٹ میں)
  8. محمدابوبکرصدیق

    قادیان میں ماتم

    قادیان میں ماتم ’’آتھم کے متعلق پیش گوئی کے وقت جماعت کی جو حالت تھی وہ ہم سے مخفی نہیں۔ میں اس وقت چھوٹا بچہ تھا اور میری عمر کوئی پانچ ساڑھے پانچ سال کی تھی۔ مگر مجھے وہ نظارہ خوب یاد ہے کہ جب آتھم کی پیش گوئی کا آخری دن آیا تو کتنے کرب واضطراب سے دعائیں کی گئیں۔ میں نے تو محرم کا ماتم...
  9. محمدابوبکرصدیق

    آتھم کی موت کی پیشین گوئی

    آتھم کی موت کی پیشین گوئی مرزاصاحب نے عبداﷲ آتھم پادری سے امرتسر میں پندرہ دن تحریری مناظرہ کیا۔ جب مباحثہ بے نتیجہ رہا تو مرزاصاحب نے ۵؍جون ۱۸۹۳ء کو ایک عدد پیش گوئی صادر فرمادی۔ جس کا خلاصہ حسب ذیل ہے: ’’مباحثہ کے لحاظ سے یعنی فی دن ایک مہینہ لے کر یعنی پندرہ ماہ تک ہاویہ میں گرایا جاوے...
  10. محمدابوبکرصدیق

    محمدی بیگم سے نکاح

    محمدی بیگم سے نکاح مرزاصاحب کی چچازاد بہن کی ایک لڑکی تھی جس کا نام محمدی بیگم تھا۔ والد اس لڑکی کا اپنے کسی ضروری کام کے لئے مرزاصاحب کے پاس آیا۔ پہلے تو مرزاصاحب نے شخص مذکورہ کو حیلوں بہانوں سے ٹالنے کی کوشش کی۔ مگر جب وہ کسی طرح بھی نہ ٹلا اور اس کا اصرار بڑھا تو مرزا صاحب نے الہام...
  11. محمدابوبکرصدیق

    1960مرزاصاحب کی پیشین گوئیاں

    1960مرزاصاحب کی پیشین گوئیاں مرزاغلام احمد صاحب قادیانی تحریر کرتے ہیں کہ: ’’بدخیال لوگوں کو واضح رہے کہ ہمارا صدق یا کذب جانچنے کے لئے ہماری پیش گوئی سے بڑھ کر اور کوئی محک امتحان نہیں ہوسکتا۔‘‘ (آئینہ کمالات اسلام ص۲۸۸، خزائن ج۵ ص ایضاً) اب ہم یہاں مرزاغلام احمدصاحب کی صرف دو پیش...
  12. محمدابوبکرصدیق

    مرزاصاحب کے چند الہامات

    مرزاصاحب کے چند الہامات معزز ارکان اسمبلی کی معلومات اور دلچسپی کے لئے مرزاصاحب کے چند خاص الہامات اور ان کی زندگی کے چند اہم گوشے پیش کرتے ہیں تاکہ وہ یہ اندازہ کر سکیں کہ مرزائی صاحبان جس شخص کو نبی اور رسول کہتے ہیں، وہ کیا تھا؟ اور عقیدۂ ختم نبوت سے قطع نظر، اس مزاج اور اس انداز کے...
  13. محمدابوبکرصدیق

    شعائر اسلامی کی توہین

    شعائر اسلامی کی توہین مرزابشیرالدین محمود لکھتے ہیں: ’’اس زمانے میں خداتعالیٰ نے قادیان کو تمام دنیا کی بستیوں کی ام قرار دیا ہے۔ اس لئے اب وہی بستی پورے طور پر روحانی زندگی پائے گی۔ جو اس کی چھاتیوں سے دودھ پیئے گی۔‘‘ (حقیقت الرؤیا ص۴۵ ایڈیشن اوّل ۱۹۱۸ئ) آگے کہتے ہیں: ’’حضرت مسیح...
  14. محمدابوبکرصدیق

    اہل بیتؓ کی توہین

    اہل بیتؓ کی توہین ۱… گستاخی اور جسارت کی انتہاء ہے کہ لکھتے ہیں: ’’حضرت فاطمہؓ نے کشفی حالت میں اپنی ران پر میرا سر رکھا اور مجھے دکھایا کہ میں اس میں سے ہوں۔‘‘ (ایک غلطی کا ازالہ حاشیہ ص۹، خزائن ج۱۸ ص۲۱۳) ۲… ’’میں خدا کا کشتہ ہوں، لیکن تمہارا حسین دشمنوں کا کشتہ ہے۔ پس فرق کھلاکھلا اور...
  15. محمدابوبکرصدیق

    صحابہؓ کی توہین

    صحابہؓ کی توہین جو شخص اس دیدہ دلیری کے ساتھ انبیاء علیہم السلام کی توہین کر سکتا ہو، وہ صحابہ کرامؓ کو تو کیا خاطر میں لاسکتا ہے؟ چنانچہ مندرجہ ذیل عبارتیں بلا تبصرہ پیش خدمت ہیں۔ ۱… ’’جو شخص میری جماعت میں داخل ہوا، درحقیقت سردار خیرالمرسلین کے صحابہ میں داخل ہوا۔‘‘ (خطبہ الہامیہ ص۱۷۱،...
  16. محمدابوبکرصدیق

    آنحضرتﷺ کی شان میں گستاخی

    آنحضرتﷺ کی شان میں گستاخی پھر تمام انبیاء علیہم السلام پر اپنی فضیلت ظاہر کر کے بھی انہیں تسلی نہیں ہوئی۔ بلکہ مرزاغلام احمد کی گستاخیوں نے سرکار دوعالم، رحمتہ للعالمین، حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے دامن عظمت پر بھی دست درازی کی کوشش کی ہے، لکھا ہے کہ: ’’خوب توجہ کر کے سن لو کہ اب اسم محمدؐ کی تجلی...
  17. محمدابوبکرصدیق

    انبیاء علیہم السلام کی توہین

    انبیاء علیہم السلام کی توہین اس کے علاوہ پوری امت مسلمہ انبیاء علیہم السلام پر ایمان لانے اور ان کی تعظیم وتقدیس کو جزو ایمان سمجھتی ہے۔ سرکار دوعالم محمد مصطفیﷺ بغیر کسی ادنیٰ شبہ کے تمام انبیاء سے افضل تھے۔ لیکن کبھی آپﷺ نے کسی دوسرے نبی کے بارے میں کوئی ایسا لفظ استعمال نہیں فرمایا جو ان...
  18. محمدابوبکرصدیق

    1949مرزائی ’’وحی‘‘ قرآن کے برابر

    1949مرزائی ’’وحی‘‘ قرآن کے برابر پھر یہ جسارت یہیں پر ختم نہیں ہوئی۔ بلکہ مرزاغلام احمد نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ اس پر نازل ہونے والی نام نہاد وحی (جس میں انتہائی درجے کی کفریات اور بازاری باتیں بھی موجود ہیں) ٹھیک قرآن کے برابر ہے، چنانچہ اپنے ایک فارسی قصیدے میں وہ کہتا ہے۔...
  19. محمدابوبکرصدیق

    1946قرآن کریم کی تحریف اور گستاخیاں

    1946قرآن کریم کی تحریف اور گستاخیاں مرزاصاحب نے قرآن کریم میں اس قدر لفظی اور معنوی تحریفات کی ہیں کہ ان کا شمار مشکل ہے۔ یہاں تک کہ اس شخص نے یہ جسارت بھی کی ہے کہ قرآن کریم کی بہت سی آیات جو صراحۃً آنحضرتﷺ کی شان میں نازل ہوئی تھیں۔ ان کو اپنے حق میں قرار دیا اور جو القاب اور امتیازات...
  20. محمدابوبکرصدیق

    اﷲتعالیٰ کے بارے میں

    اﷲتعالیٰ کے بارے میں مرزاغلام احمد صاحب نے اپنے آپ کو آنحضرتﷺ کا بروز تو قرار دیا ہی تھا۔ اس کے علاوہ انہوں نے متعدد مقامات پر اپنے آپ کو خدا کا بروز بھی قرار دیا۔ چنانچہ ۱۵؍مارچ ۱۹۰۶ء کے خود ساختہ الہامات میں ایک الہام یہ بھی تھا کہ انت منی بمنزلۃ بروزی یعنی ’’تو مجھ سے میرے بروز کے رتبے...
Top