• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    سیاسی پس منظر

    2017﷽! سیاسی پس منظر ۳۰؍جون(۱۹۷۴ئ) کو قومی اسمبلی میں پیش کی گئی ہماری قرارداد میں مرزاغلام احمد کے جہاد کو ختم کرنے کی کوششوں کا بھی ذکر ہے اور یہ کہ وہ سامراج کی پیداوار تھا اور اس کا واحد مقصد مسلمانوں کے اتحاد کو تباہ کرنا تھا اور یہ کہ مرزائی خواہ انہیں کوئی بھی نام دیا جائے اسلام کے...
  2. محمدابوبکرصدیق

    مرزائیت کی اسلام دشمنی

    مرزائیت کی اسلام دشمنی ض… استعماری اور سامراجی کردار۔ ض… جہاد کی تنسیخ۔ ض… عالم اسلام سے غداری۔ ض… اکھنڈ بھارت۔ ض… سیاسی عزائم، منصوبے اور سرگرمیاں۔ 2016ہم نے اپنی قرارداد میں کہا ہے کہ: ’’جہاد کو ختم کرنے کی اس کی کوششیں اسلام کے بڑے بڑے احکام کے خلاف غداری تھیں۔ نیز یہ کہ...
  3. محمدابوبکرصدیق

    2013شیخ ابن عربیؒ اور شیخ شعرانیؒ

    2013شیخ ابن عربیؒ اور شیخ شعرانیؒ شیخ محی الدین ابن عربیؒ کی طرف خاص طور سے یہ بات زورشور سے منسوب کی جاتی ہے کہ وہ غیر تشریعی نبوت کے قائل ہیں، مگر ان کی درج ذیل عبارت ملاحظہ ہو: ’’فما بقی للاولیاء الیوم بعد ارتفاع النبوۃ الا التعریفات وانسدت ابواب الاوامر الالٰہیۃ والنہی فمن ادّعاہا بعد...
  4. محمدابوبکرصدیق

    ملا علی قاریؒ

    ملا علی قاریؒ دوسرے بزرگ جن کی طرف یہ بات منسوب کی جاتی ہے کہ وہ ختم نبوت کے خلاف نبوت کی کسی قسم کو جائز سمجھتے ہیں۔ ملا علی قاریؒ ہیں۔ لیکن ان کی درج ذیل عبارت ملاحظہ فرمائیے۔ ’’التحدی فرع دعوی النبوۃ ودعوٰی النبوۃ بعد نبیناﷺ کفر بالاجماع‘‘ ’’اس قسم کا چیلنج دعویٰ نبوت کی ایک شاخ...
  5. محمدابوبکرصدیق

    2011مجدد الف ثانیؒ کی عبارت میں مرزا کی صریح تحریف

    2011مجدد الف ثانیؒ کی عبارت میں مرزا کی صریح تحریف اس سلسلے میں سب سے پہلے مرزاغلام احمد صاحب کی یہ ڈھٹائی اور دیدہ دلیری ملاحظہ فرمائیے کہ انہوں نے اپنی نبوت ثابت کرنے کے لئے مجدد الف ثانیؒ کی ایک عبارت نقل کی ہے اور اس میں ایک لفظ خود اپنی طرف سے بڑھا دیا ہے۔ لکھتے ہیں: ’’بات یہ ہے کہ...
  6. محمدابوبکرصدیق

    مرزائی مذہب میں اقوال سلف کی حقیقت

    مرزائی مذہب میں اقوال سلف کی حقیقت دوسری بات یہ ہے کہ مرزائی صاحبان کو تو اپنے مذہب کے مطابق کسی بھی درجے میں یہ حق نہیں پہنچتا کہ وہ ان بزرگوں کے اقوال سے استدلال کریں۔ کیونکہ کتنے ہی معاملات ایسے ہیں جن میں انہوں نے اجماع امت کو بھی درست قرار نہیں دیا۔ بلکہ اسے حجت شرعیہ ماننے سے ہی انکار...
  7. محمدابوبکرصدیق

    صوفیاء کرامؒ کا اسلوب

    صوفیاء کرامؒ کا اسلوب تیسری اصولی بات یہ ہے کہ دنیا کے مسلمہ اصول کے مطابق ہر علم وفن کا موضوع، اس کی غرض وغایت اس کی اصطلاحات اور اس کے ماہرین جدا ہوتے ہیں اور اسی اعتبار سے ہر علم وفن کا اسلوب بیان بھی الگ ہوتا ہے۔ جو شخص کسی علم وفن کا ماہر اور تجربہ کار نہ ہو۔ بسااوقات اس فن کی کتابیں...
  8. محمدابوبکرصدیق

    دین میں اقوال سلف کی حقیقت

    دین میں اقوال سلف کی حقیقت سب سے پہلے یہ بات قابل ذکر ہے کہ دین کا اصل سرچشمہ قرآن کریم، سرکار دوعالمﷺ کی احادیث اور اجماع امت ہے اور اکاّدکاّ افراد کی ذاتی آراء اس مسئلے پر کبھی اثر انداز نہیں ہوسکتیں۔ جو دین کے ان بنیادی سرچشموں میں وضاحت کے ساتھ بیان ہوا ہو۔ خاص طور سے نبوت ورسالت جیسا...
  9. محمدابوبکرصدیق

    2006بعض صوفیاء کے غلط حوالے

    2006بعض صوفیاء کے غلط حوالے مرزائی صاحبان بعض صوفیاء کے ناتمام اور مبہم حوالے ڈھونڈ کر انہیں اپنی خود ساختہ نبوت کی تائید میں پیش کرتے ہیں۔ ان کے پیش کئے ہوئے ایسے غلط حوالوں کا مسلمانوں کی طرف سے انتہائی مدلل اور اطمینان بخش جواب دیا جاچکا ہے اور باربار دیا جاچکا ہے۔ یہاں اس کو بالتفصیل...
  10. محمدابوبکرصدیق

    قرآن کریم کی ایک آیت (ومن یطع اﷲ والرسول فاولئک)

    قرآن کریم کی ایک آیت مسلمانوں کو متاثر کرنے کے لئے یہ بھی ضروری تھا کہ مرزاصاحب کی ’’نبوت‘‘ کے لئے قرآن کریم سے بھی کوئی تائید تلاش کی جاتی، تاکہ کم ازکم کہنے کو یہ کہا جاسکے کہ قرآن سے بھی ’’استدلال‘‘ کیاگیا ہے اس مقصد کے لئے قران کریم کی جو آیت مرزائی صاحبان کی طرف سے تلاش کر کے لائی گئی...
  11. محمدابوبکرصدیق

    (وقفہ)

    (وقفہ) مولوی مفتی محمود: جناب والا! مجھے یہ شکایت ہے کہ وہ حضرات جو یہاں آئے تھے اور دو دو، تین تین ہفتے یہاں گزارے، ان کے لئے تو پانی کے گلاس بھر بھر کے آتے تھے اور میں تین گھنٹے سے کھڑا ہوں، یہ اتنی تفریق کیوں ہے؟ محترم قائم مقام چیئرمین (ڈاکٹر مسز اشرف خاتون عباسی): آپ نے مانگا...
  12. محمدابوبکرصدیق

    دو روایتیں

    دو روایتیں مرزائی صاحبان نے لاکھوں احادیث کے ذخیرے میں سے دو ضعیف وسقیم روایتیں نکال کر اور انہیں من مانا مفہوم پہنا کر ان سے اپنی خود ساختہ نبوت کے لئے سہارا لینے کی کوشش کی ہے۔ اس لئے یہاں ان پر بھی ایک نظر ڈال لینا مناسب 1998ہوگا۔ قولوا خاتم النّبیین ولا تقولوا لا نبی بعدہ! پہلی...
  13. محمدابوبکرصدیق

    مسلمانوں کی باہم تکفیر کے فتوے اور ان کی حقیقت

    مسلمانوں کی باہم تکفیر کے فتوے اور ان کی حقیقت اصل مسئلہ سے توجہ ہٹانے کے لئے دوسرا مغالطہ مرزائیوں کی طرف سے یہ دیا جاتا ہے کہ جو علماء ہم پر کفر کا فتویٰ لگاتے ہیں وہ خود آپس میں ایک دوسرے کو کافر قرار دیتے آئے ہیں۔ لہٰذا ان کے فتوؤں کا اعتبار اٹھ گیا ہے۔ لیکن اس ’’دلیل‘‘ کی مثال بالکل...
  14. محمدابوبکرصدیق

    ضمیمہ … بعض مرزائی مغالطے(خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ہیں) (چند شبہات کا ازالہ)

    1988ضمیمہ … بعض مرزائی مغالطے 1989خود بدلتے نہیں قرآں کو بدل دیتے ہیں 1990چند شبہات کا ازالہ جب مسلمانوں کی طرف سے مرزائیوں کو غیرمسلم اقلیت قرار دینے کا مطالبہ کیا جاتا ہے تو مرزائی صاحبان طرح طرح سے مغالطے دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہاں مختصراً ان مغالطوں کا ایک جائزہ پیش خدمت ہے۔ کلمہ گو...
  15. محمدابوبکرصدیق

    مصور پاکستان علامہ اقبال کی رائے

    مصور پاکستان علامہ اقبال کی رائے آخر میں شاعر مشرق، مصور پاکستان علامہ اقبال صاحب کے کچھ ارشادات پیش کئے جاتے ہیں۔ انہوں نے مرزائیت کی اسلام دشمنی محسوس کر کے ساری امت کو اس خطرے سے خبردار کرنے کے لئے بے شمار مضامین لکھے ہیں، ان تمام مضامین کو یہاں پیش کرنا مشکل ہے۔ البتہ چند ضروری اقتباسات...
  16. محمدابوبکرصدیق

    ماریشس سپریم کورٹ میں سب سے بڑا مقدمہ

    ماریشس سپریم کورٹ میں سب سے بڑا مقدمہ ’’مسجد روزہل کے مقدمہ‘‘ کو تاریخ ماریشس کا سب سے بڑا مقدمہ کہا جاتا ہے کیونکہ پورے دو سال تک سپریم کورٹ نے بیانات لئے، شہادتیں سنیں اور پہلی مرتبہ یہ فیصلہ دیا کہ: ’’مسلمان الگ امت ہیں اور قادیانی الگ۔‘‘ 1983یہ مقدمہ لڑنے کے لئے مسلمانوں اور...
  17. محمدابوبکرصدیق

    1980فیصلہ مقدمہ راولپنڈی

    1980فیصلہ مقدمہ راولپنڈی باجلاس جناب شیخ محمد اکبر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج راولپنڈی سول اپیل ۱۹۵۵ء امتہ الکریم بنت کرم الٰہی راجپوت جنجوعہ، مکان نمبر۵۰۰/B، محلہ ٹرنک بازار راولپنڈی (مرزائی) بنام لیفٹیننٹ نذیر الدین ملک خلف ماسٹر محمد دین اعوان، محلہ کرشن پورہ راولپنڈی (مسلمان) تاریخ فیصلہ ۳؍جون...
  18. محمدابوبکرصدیق

    مدراس ہائیکورٹ وغیرہ کے فیصلے کا جواب

    مدراس ہائیکورٹ وغیرہ کے فیصلے کا جواب مرزائیوں کی طرف سے مدراس ہائیکورٹ کے فیصلے کا حوالہ بڑے زور وشور سے دیا جاتا ہے۔ فاضل جج نے اس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے: ’’مدعا علیہ کی طرف سے اپنے حق میں چند نظائر قانونی کا بھی حوالہ دیاگیا تھا۔ ان میں سے پٹنہ اور پنجاب ہائیکورٹ کے فیصلہ جات کو...
  19. محمدابوبکرصدیق

    فیصلہ مقدمہ بہاول پور

    فیصلہ مقدمہ بہاول پور باجلاس جناب منشی محمد اکبر خاں صاحب، بی۔اے، ایل۔ایل۔بی ڈسٹرکٹ جج ضلع بہاول پور بمقدمہ مسماۃ غلام عائشہ بنت مولوی الٰہی بخش سکنہ احمد پور شرقیہ، ریاست بہاول پور، بنام عبدالرزاق ولد مولوی جان محمد سکنہ موضع مہند تحصیل احمد پور شرقیہ ریاست بہاول پور۔ دعویٰ دلاپانے ڈگری...
  20. محمدابوبکرصدیق

    عیسائیوں کا تیار کردہ جعلی قرآن

    عیسائیوں کا تیار کردہ جعلی قرآن قرآنِ مجید اللہ تبارک وتعالیٰ کی آخری نازل کردہ کتاب ہے اور اُس نے اِس کی حفاظت کا ذمہ بھی خود ہی لیا ہے: {إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ } (الحجر :۹) ''بے شک ہم ہی نے یہ ذکر (قرآن) نازل کیا اور ہم ہی اسکی حفاظت کرنے والے ہیں۔''...
Top