• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    (خلط ملط کر دیا)

    (خلط ملط کر دیا) جناب عبدالمنان عمر: ہم تو بالکل بری الذمہ ہیں اُن کی اِن تشریحات سے۔ جناب یحییٰ بختیار: نہیں، میں اس واسطے کہہ رہا ہوں کہ ہمیں تو Confuse (خلط ملط) کردیا ہے ناںجی، کیونکہ ہم نے یہ چیز پہلے نہیں سُنی تھی۔ تو ہم تو پڑھتے رہے ہیں… جناب عبدالمنان عمر: ہماری بات تو...
  2. محمدابوبکرصدیق

    (محدث اور ایک عالم میں کیا فرق ہے)

    (محدث اور ایک عالم میں کیا فرق ہے) جناب یحییٰ بختیار: ابھی یہ آپ نے کہا تھا کہ جو محدّث ہوتا ہے اور وہ جو قرآن شریف کی تشریح اور تفسیر کرتا ہے، اُس کا کیا Status (مقام) ہے، کیا پوزیشن ہوتی ہے، ایک عام عالم کے مقابلے میں؟ جناب عبدالمنان عمر: ایک عام۔۔۔۔۔۔؟ جناب یحییٰ بختیار...
  3. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا نے اپنے لئے باربار نبی کا لفظ استعمال کیا)

    (مرزا نے اپنے لئے باربار نبی کا لفظ استعمال کیا) جناب یحییٰ بختیار: تو پھر یہ لفظ اِستعمال کیوں کیا اُنہوں نے باربار؟ جناب عبدالمنان عمر: یہ دو لفظ۔۔۔۔۔۔ جناب یحییٰ بختیار: بار،بار جب اُنہوں نے ایک دفعہ کہا بھی۔ میں پھر آپ کو یہ… میرا خیال ہے آپ مجھ سے تنگ آگئے ہوں گے…کہ انہوں...
  4. محمدابوبکرصدیق

    (لانبی بعدی)

    (لانبی بعدی) جناب یحییٰ بختیار: ہمیں مشکل یہ آجاتی ہے کہ: ’’لا نبیَّ بعدی‘‘ میں اُنہوں (ﷺ) نے نہیں کہا کہ اُمتی آسکتا ہے۔ اگر وہ یہ فرمادیتے آنحضرت (ﷺ)، تب تو یہ مسئلہ نہیں چھڑتا۔ انہوں نے کہا: ’’کوئی نبی نہیں آئے گا۔‘‘ 1691جناب عبدالمنان عمر: ہم بھی یہی کہتے ہیں کہ کوئی نبی نہیں آئے...
  5. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا صاحب کے دعویٰ کی تشریح)

    (مرزا صاحب کے دعویٰ کی تشریح) اب میں آپ سے، یہ ’’ایک غلطی کا اِزالہ‘‘ میں جو مرزا صاحب کہتے ہیں، اِس کی ذرا آپ تشریح کردیں: ’’چنانچہ چند روز ہوئے ہیں کہ ایک صاحب پر ایک مخالف کی طرف سے یہ اِعتراض پیش ہوا کہ جس سے تم نے بیعت کی، وہ نبی اور رسول ہونے کا دعویٰ کرتا ہے اور اُس کا جواب محض...
  6. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا پر جو وحی آتی ہے وہ قرآن کے مطابق نہیں تو اس کی کیا حاجت؟)

    (مرزا پر جو وحی آتی ہے وہ قرآن کے مطابق نہیں تو اس کی کیا حاجت؟) جناب یحییٰ بختیار: ۔۔۔۔۔۔ جو کہ قرآن کے مطابق ہے، وہی قرآن کی وحیاں…میں نہیں کہتا، وہ کہتے ہیں… کہ جو قرآن شریف کی آیات ہیں، وہ کہتے ہیں کہ: ’’مجھ پر بھی نازل ہوگئی ہیں۔‘‘ ساتھ ہی کچھ اور اُن پر وہ Add ہوجاتا ہے۔ وہ اور...
  7. محمدابوبکرصدیق

    (اﷲ تعالیٰ کو کیا ضرورت کہ ایک امتی کو وحی بھیجے)

    (اﷲ تعالیٰ کو کیا ضرورت کہ ایک امتی کو وحی بھیجے) جناب یحییٰ بختیار: آپ یہ بتائیے! اگر ایک وحی اُن پر نازل ہوتی ہے اور وہ قرآنِ مجید سے مطابقت نہیں رکھتی تو اُس کو پھینک دیتے ہیں، اگر رکھتی ہے تو اُس کی حاجت کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ کو کیا ضرورت تھی کہ ایک اُمتی کو وہی وحی بھیجے؟ (وقفہ)...
  8. محمدابوبکرصدیق

    (میری وحی ایسی پاک جیسی آنحضرتﷺ پر آئی ہو)

    (میری وحی ایسی پاک جیسی آنحضرتﷺ پر آئی ہو) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، وہ کہتے ہیں کہ: ’’میری وحی ایسی پاک ہے جیسے آنحضرت (ﷺ) پر آئی ہو، اور میں اُس پر ویسے ہی اِیمان لاتا ہوں۔‘‘ 1684جناب عبدالمنان عمر: نہیں جی، اُس کے معنی وہ ہیں کہ وہ یقینی ہے۔ ’’اُس میں یہ شبہ نہیں ہے مجھے کہ وہ شاید...
  9. محمدابوبکرصدیق

    (محدث کا لفظ میرے مقام کے مطابق نہیں نبی استعمال ہونا چاہئے)

    (محدث کا لفظ میرے مقام کے مطابق نہیں نبی استعمال ہونا چاہئے) جناب یحییٰ بختیار: صاحبزادہ صاحب! یہ فرمائیے آپ کہ ’’ایک غلطی کا اِزالہ‘‘ میں یہ نہیں فرماتے کہ: ’’محدّث کا لفظ میرے Status (مقام) کے مطابق نہیں۔ ’’نبی‘‘ میرے لئے اِستعمال ہونا چاہئے‘‘؟ جناب عبدالمنان عمر: یہ تو نہیں...
  10. محمدابوبکرصدیق

    (خصوصیات نبوت کا دعویٰ)

    (خصوصیات نبوت کا دعویٰ) 1682جناب یحییٰ بختیار: آپ ذرا اس کو چھوڑ دیجئے۔ میں یہ سوال آپ سے پوچھتا ہوں۔ نبی کی خاصیتیں آپ صبح بتارہے تھے اور نبی کی جو آپ نے تعریف کی، وہ بھی آپ نے بتائی۔ مرزا صاحب وہ ساری تعریف جو نبی کی ہے، اُس کے مطابق کہتے ہیں کہ: ’’مجھ پر وحی آتی ہے، نبی پر وحی آتی ہے۔...
  11. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا صاحب نے کہا کہ میرا نام نبی اور رسول رکھا گیا)

    (مرزا صاحب نے کہا کہ میرا نام نبی اور رسول رکھا گیا) 1679جناب یحییٰ بختیار: نہیں، بات یہ تھی، صاحبزادہ صاحب! یہاں تو یہ انہوں نے کہا، مرزا صاحب نے کہا کہ: ’’میرا نام نبی اور رسول رکھا گیا!‘‘ عہدے کی بات نہیں ہے، لقب کی بات نہیں ہے۔ ’’میرا نام نبی اور رسول رکھا گیا۔‘‘ جناب عبدالمنان...
  12. محمدابوبکرصدیق

    (شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کی صحیح عبارت)

    (شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کی صحیح عبارت) جناب یحییٰ بختیار: یہ آپ نے حضرت عبدالقادر جیلانیؒ کا پڑھ کے سنایا تھا، اِس کا جو ترجمہ مجھے دیا گیا ہے، اِس میں وہ فرماتے ہیں کہ: 1678’’انبیاء کو نبوّت کا نام بطور عہدہ کے دئیے گئے اور ہم محض یہ عنوان مدعی دئیے گئے۔ یعنی ہم پر نبی کا نام جائز...
  13. محمدابوبکرصدیق

    (اس کا حوالہ کہ نبی کا نام پانے کے لئے میں ہی مخصوص ہوں)

    (اس کا حوالہ کہ نبی کا نام پانے کے لئے میں ہی مخصوص ہوں) جناب یحییٰ بختیار: اِس اسٹیج پر ایک اور حوالہ سُن لیجئے۔ یہ مرزا صاحب فرماتے ہیں: ’’اِس سلسلہ کثیروحی اِلٰہی اور اُمورِ غیبیہ اِس اُمت میں سے میں ہی ایک فرد مخصوص ہوں۔ جس قدر مجھ سے پہلے اولیائ، ابدال اور اَقطاب اس اُمت میں سے...
  14. محمدابوبکرصدیق

    (محدث کی بجائے نبی کا لفظ کیوں؟)

    (محدث کی بجائے نبی کا لفظ کیوں؟) جناب یحییٰ بختیار: کیوں نہیں کہتا وہ محدّث؟ جب اُس نے ایک دفعہ کہہ بھی دیا کہ: ’’مسلمانوں کو دھوکا ہوا ہے، مجھ سے غلطی ہوگئی ہے۔ آئندہ کے لئے اُس کو Amend کرو۔‘‘ اُس کے بعد پھر وہی حرکت۔ آپ یہ بتائیے؟ جناب عبدالمنان عمر: وہ حرکت جو ہے، وہ یہ ہے۔۔۔۔۔۔...
  15. محمدابوبکرصدیق

    (یہ بہت بڑا فتنہ ہے؟)

    (یہ بہت بڑا فتنہ ہے؟) جناب یحییٰ بختیار: اور ایک ۱۵دِن اُنہوں نے تقریریں کیں، وہ نہیں Clear کرسکے۔ ابھی آپ کہہ رہے ہیں، آپ Clear نہیں کرسکے۔ آپ اندازہ لگائیں خدارا! مسلمانوں کی کیا حالت ہوگی؟ اس سے زیادہ کوئی فتنہ ہوسکتا ہے؟ یہ جو باربار آپ نے اُس سے معنی نکالے ہیں، ’’بروزی‘‘،...
  16. محمدابوبکرصدیق

    (پتہ نہیں چلتا کہ مرزاصاحب کیا کہتے ہیں؟)

    (پتہ نہیں چلتا کہ مرزاصاحب کیا کہتے ہیں؟) جناب یحییٰ بختیار: سادہ لوگوں کا۔ یہ باتیں جو مرزا صاحب کر رہے ہیں کہ: ’’میں نبی ہوں، بروزی ہوں، مجازی ہوں، نہیں ہوں، ہوں، ہوں‘‘ اس سے اسلام کو پھیلانے کا مطلب تھا کہ Confuse (خلط ملط) کرنے کا مطلب تھا؟ آپ یہ بتائیے۔ دیکھئے نا! میں ایک وکیل ہوں،...
  17. محمدابوبکرصدیق

    (اسلام سادہ لوگوں کے لئے آیا تھا یا وکیلوں کے لئے؟)

    (اسلام سادہ لوگوں کے لئے آیا تھا یا وکیلوں کے لئے؟) 1672جناب یحییٰ بختیار: ابھی آپ ایک بات بتائیں، پیشتر اس کے کہ ہم ذرا کچھ آگے جائیں۔ یہ اسلام جو ہے، یہ بڑے سادہ لوگوں، غریب لوگوں، یہ عوام کا مذہب تھا یا وکیلوں کے لئے آیا تھا؟ جناب عبدالمنان عمر: جناب! یہ تو بالکل ہمارے جیسے سادہ...
  18. محمدابوبکرصدیق

    (صریح طور پر نبی کا خطاب مجھے دیا گیا)

    (صریح طور پر نبی کا خطاب مجھے دیا گیا) جناب یحییٰ بختیار: میں پھر پڑھ کر سناتا ہوں: ’’خدا کی تیس برس کی متواتر وحی کو کیسے رَدّ کرسکتا ہوں؟ میں اس پاک وحی پر ایسا ہی اِیمان لاتا ہوں جیسا کہ اُن تمام وحیوں پر اِیمان لاتا ہوں جو مجھ سے پہلے ہوچکی ہیں۔‘‘ ’’حقیقت الوحی‘‘ (لائبریرین سے)...
  19. محمدابوبکرصدیق

    (میری وحی ویسی ہی پاک ہے جیسی آنحضرتﷺ کی)

    (میری وحی ویسی ہی پاک ہے جیسی آنحضرتﷺ کی) جناب یحییٰ بختیار: اور مرزا صاحب نے یہ بھی فرمایا کہ: جو وحی اُن پر نازل ہوتی ہے، وہ ایسی ہی (خطاؤں سے) پاک وحی ہے جو کہ آنحضرتﷺ پر نازل ہوئی (نزول المسیح ص۹۹، خزائن ج۱۸ ص۴۷۷) جناب عبدالمنان عمر: آپ نے یہ سوال کیا ہے کہ مرزا صاحب نے کہا ہے...
  20. محمدابوبکرصدیق

    (سچا خدا وہی ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا)

    (سچا خدا وہی ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا) جناب یحییٰ بختیار: ۔۔۔۔۔۔ مرزا صاحب نے کہا ہے کہ:’’سچا خدا وہی ہے جس نے قادیان میں اپنا رسول بھیجا۔‘‘ (دافع البلاء ص۱۱، خزائن ج۸۱ ص۱۳۲) کیا مطلب تھا اس کا؟ جناب عبدالمنان عمر: مطلب اِس کا یہ ہے جی کہ تمام اولیاء کی تحریروں میں آپ...
Top