• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    (محمدی بیگم کی شادی مجھ سے کردوگے تو تمام تکلیفات دور)

    (محمدی بیگم کی شادی مجھ سے کردوگے تو تمام تکلیفات دور) جناب یحییٰ بختیار: وہ سب ہم Study (مطالعہ) کرچکے ہیں، صاحبزادہ صاحب! اور اسی لئے میں نے عرض کیا کہ ان کی گھریلو حالت بہت خراب تھی، دہریے ہو رہے تھے، اِسلام سے دُور جارہے تھے، اور مرزا صاحب نے کہا کہ: ’’محمدی بیگم کی شادی مجھ سے...
  2. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا صاحب نے بیٹے کو کہا کہ تم اپنی بیوی کو طلاق دو)

    (مرزا صاحب نے بیٹے کو کہا کہ تم اپنی بیوی کو طلاق دو) جناب یحییٰ بختیار: میں پھر ایک اور بات کرلوں۔ مرزا صاحب نے اس کو کہا تھا کہ ’’تم اپنی بیوی کو طلاق دو۔‘‘ مرزا صاحب نے کہا کہ: ’’میں تمہاری ماں کو بھی طلاق دیتا ہوں کیونکہ تم کوشش نہیں کرتے کہ محمدی بیگم مجھ سے شادی کرے۔‘‘ یہ دُرست ہے...
  3. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا صاحب نے اپنے بیٹے کا جنازہ نہیں پڑھا؟)

    (مرزا صاحب نے اپنے بیٹے کا جنازہ نہیں پڑھا؟) جناب یحییٰ بختیار: میں جنازے پر بھی آجاتا ہوں۔ میں نے ساری تفصیل نوٹ کی ہے۔ ہم یہی کام کرتے رہے ہیں، اور کچھ نہیں کیا۔ اُن کی وفات پر مرزا صاحب نے جنازے میں شرکت کی؟ جناب عبدالمنان عمر: جی نہیں۔ جناب یحییٰ بختیار: نہیں کی۔ مرزا صاحب نے...
  4. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا صاحب کے لڑکے اس پر ایمان نہیں لائے؟)

    (مرزا صاحب کے لڑکے اس پر ایمان نہیں لائے؟) جناب یحییٰ بختیار: یہ کہاں تک دُرست ہے کہ مرزا صاحب کے دو تین۔۔۔۔۔۔ دو لڑکے تھے جو ان پر بیعت نہیں لائے، احمدی نہیں ہوئے؟ جناب عبدالمنان عمر: پھر آگے فرمائیے۔ جناب یحییٰ بختیار: نہیں، یہ دُرست ہے کہ تھے مرزا صاحب کے کوئی ایسے لڑکے؟...
  5. محمدابوبکرصدیق

    (آپ کسی مسلمان کا جنازہ پڑھتے ہیں؟)

    (آپ کسی مسلمان کا جنازہ پڑھتے ہیں؟) جناب یحییٰ بختیار: اور یہ بتائیے کہ اگر کوئی آدمی ہو جس نے کوئی فتویٰ نہ دیا ہو، یا اُس فرقے سے جس سے اُس کا تعلق ہو اُس فرقے نے فتویٰ نہ دیا ہو، وہ مرجائے تو جنازہ بھی پڑھتے ہیں آپ کے ہاں؟ جناب عبدالمنان عمر: جی ہاں، بالکل۔ جناب یحییٰ بختیار...
  6. محمدابوبکرصدیق

    (کسی اپنے امام کے پیچھے قائداعظم کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھی)

    (کسی اپنے امام کے پیچھے قائداعظم کی غائبانہ نماز جنازہ پڑھی) جناب یحییٰ بختیار: جزاک اللہ، بڑی اچھی بات آپ نے کی۔ میں آپ سے ایک اور سوال پوچھتا ہوں۔ یہ قائداعظم کی جب بات تھی کہ چودھری ظفراللہ خان نے ان کی نمازِ جنازہ میں شرکت نہیں کی، یہ اس سے بڑی Controversy ہوگئی ہے، حالانکہ آپ کا اُن...
  7. محمدابوبکرصدیق

    (آپ کسی مسلمان امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں یا نہیں؟)

    (آپ کسی مسلمان امام کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں یا نہیں؟) جناب یحییٰ بختیار: اچھا جی، یہ آپ بتائیے یہ جو نماز ہوتی ہے، باقی مسلمانوں سے مل کر پڑھتے ہیں آپ؟ نماز باقی مسلمانوں سے مل کر پڑھتے ہیں؟ کوئی مسلمان اِمام آپ کی جماعت کا اِمام نہ ہو تو آپ اُس کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں یا نہیں؟ جناب...
  8. محمدابوبکرصدیق

    (غیر احمدی کو لڑکی نہ دو، یہ آرڈر مرزا صاحب کا تھا یا نہیں؟)

    (غیر احمدی کو لڑکی نہ دو، یہ آرڈر مرزا صاحب کا تھا یا نہیں؟) جناب یحییٰ بختیار: میں سمجھ گیا ہوں، نہیں، میں یہ سمجھ گیا ہوں، میں یہ پوچھ رہا ہوں کہ یہ مرزا صاحب کا آرڈر تھا یا نہیں؟ جناب عبدالمنان عمر: ظاہر ہے کہ Statement (بیان) غلط ہے۔ جناب یحییٰ بختیار: یہ غلط ہے؟ جناب...
  9. محمدابوبکرصدیق

    (یہ کس سوال کا جواب ہے)

    (یہ کس سوال کا جواب ہے) جناب یحییٰ بختیار: یہ آپ کس سوال کا جواب دے رہے ہیں؟ 1623جناب عبدالمنان عمر: یہ میں اس کا دے رہا ہوں جی کہ ان کے معتقدات ایسے نہیں تھے جس کے نتیجے میں ملک کی سوشل حالت خراب ہو یا جس سے پڑھا لکھا طبقہ جو ہے وہ یہ محسوس کرے کہ ہمارے اندر بڑا خطرناک اِشتعال پیدا...
  10. محمدابوبکرصدیق

    (سوشل تعلقات کے سوال پر بے مقصد طویل گفتگو)

    (سوشل تعلقات کے سوال پر بے مقصد طویل گفتگو) جناب عبدالمنان عمر: جی، میں سوشل کی ۔۔۔۔۔۔۔ ذرا اِجازت دیجئے تو میں گفتگو کروں۔ میں نے علامہ اقبال کا نام اس لئے نہیں لیا تھا کہ وہ اُن کا کوئی فقرہ ایک آدھ میری نظر کے سامنے سے گزرگیا تھا۔ میں آپ کے سوشل تعلقات کے ذِکر میں اُس کو لایا کہ یہ...
  11. محمدابوبکرصدیق

    (غیراحمدی کو لڑکی دینے پر خلیفہ وقت نے اسے امامت سے ہٹادیا)

    (غیراحمدی کو لڑکی دینے پر خلیفہ وقت نے اسے امامت سے ہٹادیا) جناب یحییٰ بختیار: تو ابھی آپ نے جو شادی کی بات کی ناں آپ نے، تو میں آپ سے یہ پوچھتا ہوں کہ کیا پہلے خلیفہ کے وقت اور مرزا صاحب کی وفات کے بعد ایک احمدی نے غیراحمدی کو لڑکی دی تو حضرت خلیفہ اوّل نے اس کو احمدیوں کی اِمامت سے...
  12. محمدابوبکرصدیق

    (علامہ اقبالؒ کا ایک فقرہ لے لیا)

    (علامہ اقبالؒ کا ایک فقرہ لے لیا) جناب یحییٰ بختیار: آپ بات نہیں کرنے دیتے۔ آپ نے جو جواب داخل کیا ہے، میں اس کا پوچھ رہا ہوں کہ اس میں آپ نے ذِ کر کیا کہ علامہ اقبال نے یہ کہا، ایک فقرہ اُن کا لے لیا۔ مولانا مودودی نے یہ کہا، ایک فقرہ اُن کا لے لیا۔ بعد میں یہ ذِکر نہیں کرتے کہ انہوں نے...
  13. محمدابوبکرصدیق

    (کس نے بیعت کرلی؟)

    (کس نے بیعت کرلی؟) جناب یحییٰ بختیار: یہ کس نے بیعت کرلی تھی؟ جناب عبدالمنان عمر: سر محمد اقبال۔ جناب یحییٰ بختیار: سر اقبال نے؟ جناب عبدالمنان عمر: جی ہاں۔ اچھا جی، پھر۔۔۔۔۔۔ جناب یحییٰ بختیار: ایک بات آپ سے پوچھ سکتا ہوں میں؟ جناب عبدالمنان عمر: جنابِ والا...
  14. محمدابوبکرصدیق

    (جومخالف نہیں اس سے کیا مراد ہے؟)

    (جومخالف نہیں اس سے کیا مراد ہے؟) جناب یحییٰ بختیار: ’’جو مخالف نہیں‘‘ اس سے کیا مراد ہے؟ جناب عبدالمنان عمر: میں عرض کرتا ہوں، ’’مخالف نہیں ہے‘‘ کا مطلب یہ ہے کہ وہ اُس کو دنگاوفساد بھی نہیں کرتا، وہ گالی گلوچ بھی نہیں کرتا، وہ بُرا بھلا نہیں کہتا، اور وہ اس قسم کے رویہ اِختیار نہیں...
  15. محمدابوبکرصدیق

    (کسی احمدی لڑکی کی شادی غیراحمدی سے ہوسکتی ہے؟)

    (کسی احمدی لڑکی کی شادی غیراحمدی سے ہوسکتی ہے؟) جناب یحییٰ بختیار: ہاں، تو آپ کو اس پر کوئی اِعتراض نہیں ہے کہ اگر کسی احمدی لڑکی کی شادی کسی غیراحمدی مسلمان سے ہو؟ جناب عبدالمنان عمر: محض اس بنیاد پر، کیونکہ شادیوں میں آپ جانتے ہیں کہ بہت سے خیالات، بہت سی چیزیں کفو کے سلسلے میں...
  16. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا صاحب کے زمانہ میں مسلمانوں سے سوشل تعلقات کیسے تھے؟)

    (مرزا صاحب کے زمانہ میں مسلمانوں سے سوشل تعلقات کیسے تھے؟) جناب یحییٰ بختیار: بس ٹھیک ہے جی، ابھی میںایک اور سوال آپ سے یہ پوچھتا ہوں، میں پوچھ رہا تھا Actually کہ آپ کے سوشل تعلقات باقی مسلمانوں کے ساتھ… آپ نے کہا کہ احمدیہ فرقہ ایک علیحدہ فرقہ ہے اور ایسے ہی Census میں درج کیا گیا...
  17. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا کی مخالفت کیوں ہوئی)

    (مرزا کی مخالفت کیوں ہوئی) جناب یحییٰ بختیار: میں نے یہ پوچھا آپ سے، دیکھیں، صاحبزادہ صاحب! کہ یہ اُن کی مخالفت کیوں ہوئی؟ آپ یہ بتادیجئے۔ جناب عبدالمنان عمر: میں وہیں حاضر ہو رہا ہوں، وہی بات عرض کرنے لگا ہوں۔ تو اُس کے بعد ۱۹۰۰ء کا زمانہ آتا ہے۔ انگلینڈ سے ایک پادری لفرائے آتے ہیں۔...
  18. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا صاحب پر ہی رہیں)

    (مرزا صاحب پر ہی رہیں) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، آپ مرید کی بات نہ کریں۔ آپ مرزا صاحب پر پہلے اگر رہیں تو بہتر ہے۔ جناب عبدالمنان عمر: تو اُس وقت بھی یہ جماعت جو ہے اپنے معتقدات، اور مرزا صاحب اپنے معتقدات کے باوجود اس قسم کے کشتنی اور گردن زدنی نہیں قرار دئیے 1610گئے تھے۔ اس کے بعد...
  19. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا کے دعویٰ نبوت کی بناپر مسلمان ان کے مخالف ہوگئے)

    (مرزا کے دعویٰ نبوت کی بناپر مسلمان ان کے مخالف ہوگئے) جناب یحییٰ بختیار: دیکھیں، دیکھیں، صاحبزادہ صاحب! ایک معمولی سی بات ہے، ایک کتاب لکھتا ہے ایک شخص بڑی محنت سے، چار سال لگتے ہیں، چار پانچ ان کے Volume ہیں، عام ملک میں ہمارے جو مسلمان ہیں، وہ پڑھے لکھے لوگ نہیں ہوتے۔ بہت کم لوگ پڑھتے...
  20. محمدابوبکرصدیق

    (مولانا محمدحسین بٹالویؒ کے علاوہ کسی عالم دین کا ذکر کہیں سنا)

    (مولانا محمدحسین بٹالویؒ کے علاوہ کسی عالم دین کا ذکر کہیں سنا) جناب یحییٰ بختیار: دیکھیں، سوائے اِس عالمِ دِین کے ہم نے کسی اور کا ذِکر نہیں سنا، کیا بات ہے؟ جناب عبدالمنان عمر: جی؟ جناب یحییٰ بختیار: پہلے جو ربوہ گروپ آیا تھا، انہوں نے بھی بٹالوی صاحب کا ہی حوالہ دیا ہمیں کہ...
Top