• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    (ربوہ والے مرزا کو نبی کس معنی میں سمجھتے ہیں؟)

    (ربوہ والے مرزا کو نبی کس معنی میں سمجھتے ہیں؟) جناب یحییٰ بختیار: اب آپ نے یہ بات واضح نہیں کی کہ ربوہ والے کس Sense (معانی) میں، کس مطلب میں، کسی معنی میں اُن کو نبی سمجھتے ہیں؟ جناب عبدالمنان عمر: زیادہ مناسب تو یہ ہے کہ کسی کے معتقدات کے بارے میں یہ براہِ راست سوال اُن سے ہونا...
  2. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا صاحب کی متضاد تحریریں)

    (مرزا صاحب کی متضاد تحریریں) جناب یحییٰ بختیار: یا یہ بھی ہوسکتا ہے کہ متضاد تحریریں ہوں، آپ ایک پر Depend (اِنحصار) کرتے ہیں، وہ دُوسرے پر Reply کرتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔ جناب عبدالمنان عمر: جی ہاں۔۔۔۔۔۔ جناب یحییٰ بختیار: ۔۔۔۔۔۔۔ یا ایسی بات نہیں ہے؟ 1575جناب عبدالمنان عمر: میری...
  3. محمدابوبکرصدیق

    (لاہوری گروپ بھی مرزا کو نبی کہتا ہے)

    (لاہوری گروپ بھی مرزا کو نبی کہتا ہے) جناب عبدالمنان عمر: جی ہاں۔ جناب یحییٰ بختیار: تو ربوہ والے کس معنی میں کہتے ہیں؟۔۔۔۔۔۔ جناب عبدالمنان عمر: اچھا جی، اس کے متعلق میں عرض کروں۔۔۔۔۔۔ جناب یحییٰ بختیار: ۔۔۔۔۔۔ کیونکہ وہی مرزا صاحب کی باتیں آپ کے سامنے ہیں، وہی ان کے سامنے...
  4. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا صاحب نے کہا کہ میں امتی بھی ہوں اور نبی بھی)

    (مرزا صاحب نے کہا کہ میں امتی بھی ہوں اور نبی بھی) جناب یحییٰ بختیار: ’’اس جگہ یہ سوال طبعاً ہوسکتا ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کی اُمت میں بہت سے نبی گزرے ہیں، بس اس حالت میں موسیٰ کا افضل ہونا لازم آتا ہے۔ اس کا جواب یہ ہے کہ جس قدر نبی گزرے ہیں اُن سب کو خدا نے براہِ راست چن لیا تھا۔...
  5. محمدابوبکرصدیق

    (کیا کوئی ایسی حدیث ہے جس میں تیس کذاب کا ذکر ہو؟)

    (کیا کوئی ایسی حدیث ہے جس میں تیس کذاب کا ذکر ہو؟) 1571جناب یحییٰ بختیار: پہلے، پہلے میں آپ سے یہ پوچھوں گا کہ ایسی کوئی حدیث ہے کہ آنحضرتa نے فرمایا ہے کہ: ’’میری اُمت میں تیس(۳۰) کذاب پیدا ہوں گے، ہر ایک یہ دعویٰ کرے گا کہ وہ نبی ہے، حالانکہ میں خاتم النّبیین ہوں، میرے بعد کوئی نبی...
  6. محمدابوبکرصدیق

    (آپ مرزا صاحب کو نبی نہیں مانتے؟)

    (آپ مرزا صاحب کو نبی نہیں مانتے؟) 1567جناب یحییٰ بختیار: آپ مرزا صاحب کو نبی نہیں مانتے؟ جناب عبدالمنان عمر: جی ہاں۔ جناب یحییٰ بختیار: اور آپ کا یہ اِختلاف ہے ربوہ پارٹی کے ساتھ کہ وہ نبی مانتے ہیں؟ جناب عبدالمنان عمر: یوں نہیں ہے۔ جناب یحییٰ بختیار: دیکھیں ناں، آپ...
  7. محمدابوبکرصدیق

    (جھوٹا مدعی نبوت کافر تو اس کے ماننے والے کافر ہوں گے یا نہیں؟)

    (جھوٹا مدعی نبوت کافر تو اس کے ماننے والے کافر ہوں گے یا نہیں؟) جناب یحییٰ بختیار: تو میں نے یہ عرض کیا کہ ایسا آدمی جو جھوٹا دعویٰ نبوّت کا کرے، وہ کافر ہوگیا، اس کے ماننے والے کافر نہیں ہوں گے، کافر کو نبی کہنے والے کافر نہیں ہوں گے؟ آپ نے یہ کہا… تفصیلات اور وجوہات تو آپ بعد میں بتائیں...
  8. محمدابوبکرصدیق

    (حضورﷺ کے بعد کوئی نیا نبی نہیں آسکتا)

    (حضورﷺ کے بعد کوئی نیا نبی نہیں آسکتا) جناب یحییٰ بختیار: ہاں، دیکھیں ناں، اُس پر کیونکہ ہمارا ایک اُصول ہے، مسلمانوں کا، کہ آنحضرتﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا۔۔۔۔۔۔ جناب عبدالمنان عمر: جی ہاں، مدعی۔ جناب یحییٰ بختیار: ہاں جی۔ جناب عبدالمنان عمر: وہی ہمارا اُصول ہے کہ...
  9. محمدابوبکرصدیق

    (مسیلمہ کذاب دعویٰ نبوت کی بنا پر کافر تھا)

    (مسیلمہ کذاب دعویٰ نبوت کی بنا پر کافر تھا) جناب یحییٰ بختیار: مدعیٔ نبوّت تھا اس واسطے آپ اُس کو کافر سمجھتے ہیں، کذاب کو؟ جناب عبدالمنان عمر: جی ہاں، بالکل۱؎… جناب یحییٰ بختیار: تو اگر۔۔۔۔۔۔ جناب عبدالمنان عمر: ۔۔۔۔۔۔ کیونکہ وہ مدعی نبوّت تھا۔ (آج کوئی نبوت کا دعویٰ کرے وہ...
  10. محمدابوبکرصدیق

    (مسیلمہ کذاب کی کیا پوزیشن تھی؟)

    (مسیلمہ کذاب کی کیا پوزیشن تھی؟) جناب یحییٰ بختیار: مسیلمہ کذاب کی کیا پوزیشن تھی؟ جناب عبدالمنان عمر: ہاں جی، مسیلمہ کذاب۱؎… جناب یحییٰ بختیار: وہ کلمہ پڑھتا تھا اور نبوّت کا دعویٰ بھی کیا کرتا تھا۔ جناب عبدالمنان عمر: جی نہیں، میں عرض کرتا ہوں،مسیلمہ کذاب کی ۔۔۔۔۔۔۔ مسیلمہ...
  11. محمدابوبکرصدیق

    (ایک شخص کلمہ پڑھتا ہے اور نبوت کا دعویٰ کرتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟)

    (ایک شخص کلمہ پڑھتا ہے اور نبوت کا دعویٰ کرتا ہے اس کا کیا حکم ہے؟) جناب یحییٰ بختیار: مرزا صاحب! میں آپ سے ایک اور سوال پوچھتا ہوں۔ ایک شخص کلمہ پڑھتا ہے، لا اِلٰہ اِلَّا اللہ محمد رسول اﷲ اور نبوت کا دعویٰ کرتا ہے۔۔۔۔۔۔ جناب عبدالمنان عمر: تو ہم نے تو عرض کیا کہ ہمارے نزدیک تو یہ...
  12. محمدابوبکرصدیق

    (اگر کوئی نبوت کا دعویٰ کرے اور کہے میں امتی ہوں تو وہ کافر ہوگا یا گنہگار)

    (اگر کوئی نبوت کا دعویٰ کرے اور کہے میں امتی ہوں تو وہ کافر ہوگا یا گنہگار) جناب یحییٰ بختیار: اور اگر کوئی شخص نبوّت کا دعویٰ کرے، آپ کے خیال میں، اور کہے کہ میں اُمتی ہوں، تو وہ بھی گنہگار ہوگا، کافر نہیں ہوگا؟ جناب عبدالمنان عمر: جی نہیں، میں نے عرض کیا تھا، ابھی میں نے مرزا صاحب...
  13. محمدابوبکرصدیق

    (قرآن کریم میں مذکور انبیاء کا منکر کافر ہوگا یا نہیں)

    (قرآن کریم میں مذکور انبیاء کا منکر کافر ہوگا یا نہیں) جناب یحییٰ بختیار: میں اب مولانا! آپ سے ایک اور سوال پوچھتا ہوں۔ اگر ایک شخص آنحضرتa پر اِیمان رکھتا ہے، اپنے آپ کو مسلمان کہتا ہے، مگر کہتا ہے: ’’باقی کسی انبیاء کے، جتنے، جن کا قرآن میں ذِکر آیا ہے، میں کسی کو نہیں مانتا، سب جھوٹے...
  14. محمدابوبکرصدیق

    (حضورﷺ کے بعد کوئی اپنے آپ کو نبی اور رسول کہے وہ کافر ہوگا یا نہیں؟)

    (حضورﷺ کے بعد کوئی اپنے آپ کو نبی اور رسول کہے وہ کافر ہوگا یا نہیں؟) 1554جناب یحییٰ بختیار: یہ آپ نے دُرست فرمایا۔ میں صرف سوال یہ پوچھ رہا تھا کہ اگر کوئی شخص ایسا دعویٰ کرے کہ: ’’میں آنحضرتﷺ کے بعد نبی اور رسول ہوں‘‘ تو وہ شخص آپ کی نظر میں کافر ہوگا یا نہیں؟ اور اس کے ماننے والے کافر...
  15. محمدابوبکرصدیق

    (جو شخص نبوت کا دعویٰ کرے وہ کافر ہوگیا)

    (جو شخص نبوت کا دعویٰ کرے وہ کافر ہوگیا) جناب یحییٰ بختیار: یہی میں نے آپ سے سوال پوچھا کہ جو شخص نبوّت کا دعویٰ کرے، وہ کافر ہوگیا، پھر مسلمان نہیں رہتا؟ جناب عبدالمنان عمر: جی ہاں، میں نے عرض ۔۔۔۔۔۔۔۔مرزا صاحب کے الفاظ ہی آپ کے سامنے رکھ دئیے ہیں: ’’کیا ایسا بدبخت مفتری جو خود...
  16. محمدابوبکرصدیق

    (جھوٹے مدعی نبوت کو سچا ماننے والا مسلمان ہے یا کافر)

    (جھوٹے مدعی نبوت کو سچا ماننے والا مسلمان ہے یا کافر) جناب یحییٰ بختیار: ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہ اگر آج ایک شخص نبوّت کا دعویٰ کرتا ہے، اور ہم مسلمان سمجھتے ہیں کہ کوئی نبی آنحضرتﷺ کے بعد نہیں آسکتا، آج وہ دعویٰ کردیتا ہے، منڈی بہاء الدین میں یا کسی جگہ، اور اس کے ساتھ دو آدمی ہیں یا چار ہیں، وہ یہ...
  17. محمدابوبکرصدیق

    (سچے نبی کا منکر بھی دائرہ اسلام میں ہے)

    (سچے نبی کا منکر بھی دائرہ اسلام میں ہے) جناب یحییٰ بختیار: ۔۔۔۔۔۔۔ اُس کی نبوّت سے اِنکار کرے، اس کے باوجود وہ دائرۂ اسلام میں رہتا ہے، آپ کے نقطئہ نظر سے؟ 1551جناب عبدالمنان عمر: جی، اگر وہ محمد رسول اللہﷺ کو۔۔۔۔۔۔۔ جناب یحییٰ بختیار: ہاں، وہ۔۔۔۔۔۔۔ جناب عبدالمنان عمر...
  18. محمدابوبکرصدیق

    (حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو نبی نہ ماننے والا مسلمان یا کافر؟)

    (حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو نبی نہ ماننے والا مسلمان یا کافر؟ حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو نبی نہ ماننے والا دائرہ اسلام کے اندر ہے) جناب یحییٰ بختیار: ۔۔۔۔۔۔۔ تو میں نے یہ عرض کیا کہ ایک شخص فرض کیجئے، یہ کہتا ہے کہ: ’’حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر میں اِیمان نہیں رکھتا، باقی انبیاء کو میں مانتا...
  19. محمدابوبکرصدیق

    (غیرنبی کو نبی کہنے والا کافر ہوگا؟)

    (غیرنبی کو نبی کہنے والا کافر ہوگا؟) آپ نے فرمایا کہ دائرۂ اسلام سے، جو شخص آنحضرتﷺ کی اُمت میں ہے، جو شخص آنحضرتa کی اُمت میں ہو اُس سے غلطیاں بھی ہوں، کچھ بھی ہو، وہ دائرۂ اسلام سے خارج نہیں ہوتا، جب تک آنحضرتﷺ پر اِیمان رکھتا ہے وہ، وحدت پہ اِیمان رکھتا ہے وہ۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے...
  20. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا صاحب کی وحی میں غلطی ہوسکتی ہے؟)

    (مرزا صاحب کی وحی میں غلطی ہوسکتی ہے؟) جناب یحییٰ بختیار: یہ، یہ آپ ۔۔۔۔۔۔۔ تو مرزا صاحب کی وحی میں غلطی ہوسکتی ہے؟ جناب عبدالمنان عمر: میں نے گزارش کی کہ وحی میں غلطی نہیں ہوسکتی۔ جناب یحییٰ بختیار: نہیں، اگر سُننے والے مرزا صاحب غلطی کرسکتے تھے، کہ۔۔۔۔۔۔ جناب عبدالمنان عمر...
Top