• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    (وحی میں غلطی ہوسکتی ہے؟)

    (وحی میں غلطی ہوسکتی ہے؟) جناب یحییٰ بختیار: وحی میں بھی یہ ہوسکتی ہے؟ 1547جناب عبدالمنان عمر: جی ہاں۔ جناب یحییٰ بختیار: دونوں میں؟ جناب عبدالمنان عمر: دونوں میں۔ Mr. Yahya Bakhtiar: Madam, shall we have a break for tea? And then we can continue; about 12 o'clock...
  2. محمدابوبکرصدیق

    (الہام میں غلطی کا احتمال ہوتا ہے یا نہیں)

    (الہام میں غلطی کا احتمال ہوتا ہے یا نہیں) جناب یحییٰ بختیار: یہ آپ فرمائیے کہ ’’اِلہام‘‘ میں کوئی غلطی کا اِحتمال ہوتا ہے کوئی کہ نہیں ہوسکتا؟ جناب عبدالمنان عمر: جی نہیں، غلط۔ اِلہام میں خداتعالیٰ کا کلام ہے۔ اِلہام میں قطعاً غلطی نہیں ہوتی۔ لیکن چونکہ ان الفاظ کو سننے والا انسان...
  3. محمدابوبکرصدیق

    (رؤیا، کشف، الہام اور وحی میں کیا فرق ہے؟)

    (رؤیا، کشف، الہام اور وحی میں کیا فرق ہے؟) جناب یحییٰ بختیار: اب میں آپ عرض کروں گا کہ آپ رُؤیا، کشف، اِلہام اور وحی میں کیا فرق ہے؟ یہ تشریح ذرا کردیں تاکہ بعد میں جو ہم سوال پوچھیں۔۔۔۔۔۔ جناب عبدالمنان عمر: میں گزارش کردُوں کہ ہمارے نزدیک ’’وحی‘‘ اور ’’اِلہام‘‘ کے لفظ گو الگ الگ...
  4. محمدابوبکرصدیق

    (الہام اور وحی میں کیا فرق ہے؟)

    (الہام اور وحی میں کیا فرق ہے؟) جناب یحییٰ بختیار: اب آپ مولانا! ایک اور Definition بھی دے دیجئے۔ ’’کفر‘‘ کی ہوگئی۔ یہ خدا سے ہم کلام ہونے کے۔ ایک اِلہام ہوتا ہے، ایک وحی ہوتی ہے۔ اِلہام اور وحی میں کیا فرق ہے؟ جناب عبدالمنان عمر: جنابِ والا! نبی اکرمﷺ کی حدیث ہے کہ نبوّت ختم ہوچکی...
  5. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا نے اپنے لئے نبی کا لفظ استعمال کیا؟)

    (مرزا نے اپنے لئے نبی کا لفظ استعمال کیا؟) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، مرزا صاحب نے جو اپنے لئے ’’نبی‘‘ کا لفظ اِستعمال کیا ہے… جناب عبدالمنان عمر: جی ہاں، ان معنوں میں کیا جن معنوں میں پہلے لوگوں نے ’’نبی‘‘ کا لفظ بمعنی ’’محدث‘‘ اِستعمال کیا، یہی معنی مرزا صاحب نے لئے ہیں اور مرزا صاحب...
  6. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا صاحب نے مسیح موعود کا دعویٰ کیا؟)

    (مرزا صاحب نے مسیح موعود کا دعویٰ کیا؟) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، اب تو، اب تو مولانا! سوال اب یہ ہوجاتا ہے کہ مرزا صاحب نے مسیحِ موعود کا دعویٰ کیا۔۔۔۔۔۔ جناب عبدالمنان عمر: جی۔ جناب یحییٰ بختیار: ۔۔۔۔۔۔ اور آپ کہتے ہیں کہ ہاں، وہ مسیحِ موعود تھے اور یہ بھی آپ فرماتے ہیں کہ کسی...
  7. محمدابوبکرصدیق

    (کیا مرزا مسیح موعود تھے؟)

    (کیا مرزا مسیح موعود تھے؟) جناب یحییٰ بختیار: اگر ان پر اِیمان نہ لایا جائے تو اِنسان کافر ہوجاتا ہے۔ اب یہ مسیحِ موعود، جو مرزا صاحب نے دعویٰ کیا تھا، آپ یہ تسلیم کرتے ہیں کہ مسیحِ موعود تھے؟ جناب عبدالمنان عمر: جی۔ جناب یحییٰ بختیار: مسیحِ موعود بھی نبی تھے۔ مسیح؟ جناب...
  8. محمدابوبکرصدیق

    (قرآن کریم میں مذکور انبیاء کا منکر کافر نہیں ہوگا؟)

    (قرآن کریم میں مذکور انبیاء کا منکر کافر نہیں ہوگا؟) جناب یحییٰ بختیار: اگر کوئی شخص ان انبیاء کا اِنکار کرے جن کا ذِکر قرآن شریف میں ہے تو وہ کافر نہیں ہوگا؟ جناب عبدالمنان عمر: بات یہ ہے کہ قرآن مجید کے شروع میں آیا ہے کہ: (عربی) کہ مسلمان ہونے کے لئے ضروری ہے کہ وہ محمد رسول...
  9. محمدابوبکرصدیق

    (کفر سے کیا مراد ہے؟)

    (کفر سے کیا مراد ہے؟) جناب یحییٰ بختیار: میں آپ کی توجہ کچھ مرزا صاحب کے Followers (پیروکاروں) کی طرف دِلاؤں گا۔ پیشتر اس کے، کچھ سوال ایسے نہیں کہ ان کا اگر جواب دے دیں تو پھر آسانی ہوجائے گی۔ ’’کفر‘‘ سے کیا مراد ہے؟ میں آپ سے Simple (آسان) پوچھا ہوں کہ ’’اِنکار کرنے والا‘‘؟...
  10. محمدابوبکرصدیق

    (کس نے شروع کیا)

    (کس نے شروع کیا) جناب یحییٰ بختیار: اور کس نے شروع کیا تھا یہ؟ جناب مسعود بیگ مرزا: یہ اصل میں یہ ایک بڑی تاریخی سی بحث ہے کہ اس کا آغاز کرنے والا کون شخص تھا؟ بظاہر جو معلومات ہمارے سامنے ہیں وہ ایک شخص ظہیرالدین اروپی تھا۔ اس نے ۱۹۱۱ء میں کچھ اس قسم کے خیالات کا اِظہار کیا اور مرزا...
  11. محمدابوبکرصدیق

    (تکفیر کا سلسلہ کب شروع ہوا؟)

    (تکفیر کا سلسلہ کب شروع ہوا؟) جناب یحییٰ بختیار: آپ نے فرمایا کہ تکفیر کا سلسلہ پہلے شروع ہوگیا تھا۔ ۱۹۰۶ء یا ۱۹۰۸ء یا۔۔۔۔۔۔۔ جناب مسعود بیگ مرزا: جی نہیں، ۱۹۰۶ء اور ۱۹۰۸ء میں نہیں، بلکہ مرزا صاحب کی وفات کے بعد۔ جناب یحییٰ بختیار: ۱۹۰۸ء کے بعد۔ جناب مسعود بیگ مرزا: جی آ۔
  12. محمدابوبکرصدیق

    (مولانامحمدعلی نے حکیم نوردین کے ہاتھ پر بیعت کی تھی؟)

    (مولانامحمدعلی نے حکیم نوردین کے ہاتھ پر بیعت کی تھی؟) جناب یحییٰ بختیار: آپ یہ فرمائیے کہ مولانا محمد علی صاحب نے حکیم نورالدین کے ہاتھ پر بیعت کیا تھا؟ جناب مسعود بیگ مرزا: جی ہاں۔ جناب یحییٰ بختیار: تو پھر یہ کیوں اِعتراض کیا کہ چونکہ میں مرزا صاحب کے ہاتھ پہ بیعت کرچکا ہوں اس...
  13. محمدابوبکرصدیق

    (یہ کس سال کا الہلال ہے؟)

    (یہ کس سال کا الہلال ہے؟) جناب یحییٰ بختیار: یہ کس سال کا ’’الہلال‘‘ ہے؟ جناب مسعود بیگ مرزا: یہ جناب ’’الہلال‘‘ کا حوالہ میں عرض کر رہا ہوں، ۲۰؍مارچ ۱۹۱۴ء کا ہے۔ میں نے اس لئے عرض کیا کہ اس میں اس سوال کا، غالباً شاید آپ کے سوال کا جواب آجائے: 1536’’جماعت ۔۔۔۔۔۔۔ ایک عرصہ سے اس...
  14. محمدابوبکرصدیق

    (الیکشن کب ہوا)

    (الیکشن کب ہوا) جناب یحییٰ بختیار: الیکشن کب ہوا تھا اُن کا؟ جناب مسعود بیگ مرزا: مارچ ۱۹۱۴ء میں۔ جناب یحییٰ بختیار: تو اس دوران میں مولانا محمد علی نے اُس پہ بیعت۔۔۔۔۔۔ جناب مسعود بیگ مرزا: مولانا محمد علی صاحب نے بیعت نہیں کی، لیکن قادیان میں رہے۔ جناب یحییٰ بختیار...
  15. محمدابوبکرصدیق

    (لاہوری پارٹی چاہتی تھی کہ محمدعلی خلیفہ ہوں؟)

    (لاہوری پارٹی چاہتی تھی کہ محمدعلی خلیفہ ہوں؟) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، یہ میں نے نہیں کہا۔ پھر اس کے بعد یہ چاہتے تھے کہ مولانا محمد علی صاحب خلیفہ ہوں، وہ جماعت سے علیحدہ ہوگئے؟ جناب مسعود بیگ مرزا: وہ اس وجہ سے جناب! نہیں علیحدہ ہوگئے تھے کہ مولوی محمد علی صاحب Elect (منتخب) نہیں...
  16. محمدابوبکرصدیق

    (الیکشن میں کوئی اور امیدوار تھا؟)

    (الیکشن میں کوئی اور امیدوار تھا؟) جناب یحییٰ بختیار: کیا الیکشن میں کوئی اور شخص بھی اُمیدوار تھا وہاں؟ 1533جناب مسعود بیگ مرزا: اُمیدوار کوئی نہیں تھا۔ جناب یحییٰ بختیار: نہیں، اُمیدوار اس بارے میں کہ جس کے بارے میں جماعت والے سوچتے تھے۔۔۔۔۔۔ جناب مسعود بیگ مرزا: ہاں جی۔...
  17. محمدابوبکرصدیق

    (لاہوری گروپ مرزا بشیرالدین محمود کے انتخاب سے پہلے الگ ہوا یا بعد میں)

    (لاہوری گروپ مرزا بشیرالدین محمود کے انتخاب سے پہلے الگ ہوا یا بعد میں) جناب یحییٰ بختیار: آپ دُرست فرما رہے ہیں، میں بعد کی بات نہیں کر رہا، جب وہ Elect (منتخب) ہوگئے۔۔۔۔۔۔ جناب مسعود بیگ مرزا: جی، جی۔ جناب یحییٰ بختیار: ۔۔۔۔۔۔۔ پہلے سے وہ فرما رہے تھے کہ پہلے سے ہی آپ علیحدہ...
  18. محمدابوبکرصدیق

    (قادیانی، لاہوری گروپ)

    (قادیانی، لاہوری گروپ) تو یہ جو سوال تھا بڑا Pertinent، میں مختصر اس کا جواب دینا چاہتا ہوں۔ وہ سوال بڑا صحیح تھا۔ تو میں، یہ نہیں کہ میرے بھائی میں وہ اِستعداد نہیں تھی۔ میں نے کہا کہ میں شاید اس کا مختصر جواب دے سکوں۔ تو جناب نے پوچھا کہ آپ نے کیا رنگ دیکھا مرزا بشیرالدین کی ڈکٹیٹرشپ کا، اور...
  19. محمدابوبکرصدیق

    (مسعود بیگ مرزا کا تعارف)

    (مسعود بیگ مرزا کا تعارف) پروفیسر غفور احمد: میری گزارش یہ ہے کہ جو صاحب جواب دے رہے ہیں، وہ اگر مختصر سا تعارف بھی کرادیں اپنا کہ وہ کب منسلک ہوئے تھے تو ہمیں آسانی ہوگی۔ جناب مسعود بیگ مرزا: بہت بہتر۔ جناب! میں، جو اس وقت آپ سے مخاطب ہونے کی عزت حاصل کر رہا ہے، اُس کا نام ہے مسعود بیگ۔...
  20. محمدابوبکرصدیق

    (مسعود بیگ مرزا کا حلف)

    (مسعود بیگ مرزا کا حلف) جناب مسعود بیگ مرزا: میں اللہ تعالیٰ کو حاضر وناظر جان کر۔۔۔۔۔۔۔ جناب یحییٰ بختیار: آپ ساتھ اپنا اسم گرامی بتادیا کریں تاکہ ریکارڈ پر آجائے کہ کن کی طرف سے ہے؟ جناب مسعود بیگ مرزا: میں جو کہوں گا خداتعالیٰ کو حاضر وناظر جان کر اپنے اِیمان سے سچ کہوں گا۔...
Top