• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا بشیر الدین محمود کی گواہی)

    (مرزا بشیر الدین محمود کی گواہی) جناب یحییٰ بختیار: یہ مرزا بشیرالدین محمود صاحب جو ہیں، اُنہوں نے اُن کی ایک بائیوگرافی لکھی تھی: "Ahmad, the Messanger of the latter days" (احمد، آخری دنوں کا پیغمبر) یہ اُردو میں لکھی تھی۔ اُس کا یہ ترجمہ ہوا ہے۔ تو یہ تو میں نہیں کہتا کہ جو کہہ رہے...
  2. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا صاحب کی ہر جگہ مخالفت کیوں ہوتی تھی؟)

    (مرزا صاحب کی ہر جگہ مخالفت کیوں ہوتی تھی؟) جناب یحییٰ بختیار: میں آپ سے سوال پوچھ رہا تھا کہ جہاں بھی مرزا صاحب جاتے تھے لیکچر دینے کے لئے، تو بڑی سختی سے مخالفت ہوتی تھی اور جو شخص نبوّت کا دعویٰ نہ کرے اور اس بارے میں کوئی غلط فہمی نہ ہو تو کیوں اُن کی سخت مخالفت ہوتی تھی؟ آپ نے فرمایا...
  3. محمدابوبکرصدیق

    (بغیر پولیس کے مرزاصاحب تقریر نہیں کرسکتے تھے کیوں؟)

    (بغیر پولیس کے مرزاصاحب تقریر نہیں کرسکتے تھے کیوں؟) 1599جناب یحییٰ بختیار: نہیں، میں سمجھتا ہوں کہ مرزا صاحب کے زمانے میں… جہاں تک میں نے حالات پڑھے ہیں، اور میں آپ کو سناؤں گا، آپ کو ان سے اِتفاق ہو یا نہ ہو… جب تک کہ بہت زیادہ پولیس کی Protection نہیں ہوتی تھی، مرزا صاحب کسی جگہ...
  4. محمدابوبکرصدیق

    (مسلمان مرزا صاحب کے مخالف کیوں ہوئے؟)

    (مسلمان مرزا صاحب کے مخالف کیوں ہوئے؟) جناب یحییٰ بختیار: ۔۔۔۔۔۔۔ پھر وہ فرقہ تھا یا جماعت تھی، وہ تبلیغ کا کام کررہے تھے یا اپنا فرض سمجھتے تھے، اس کے نتیجے میں مسلمان کا بڑا سخت Reaciton (ردعمل) ہوا ہے کہ آپ کہتے ہیں کہ قبرستان میں نہیں دفن ہونے دیتے تھے، مسجدوں میں نہیں جانے دیتے تھے،...
  5. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا صاحب کی ڈائریکشن)

    (مرزا صاحب کی ڈائریکشن) جناب یحییٰ بختیار: یہ مرزا صاحب نے آپ کو ڈائریکشن دی تھی کہ آپ اپنا نام ایسے درج کروائیں؟ جناب عبدالمنان عمر: جی، جی ہاں، یہ مرزا صاحب کے لفظ ہیں۔۔۔۔۔۔ 1596جناب یحییٰ بختیار: اب یہ بتائیے کہ۔۔۔۔۔۔۔ جناب عبدالمنان عمر: ۔۔۔۔۔۔ ’’مسلمان فرقہ احمدیہ۔‘‘...
  6. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا کی جماعت بنانے کی عرض الگ امت بنانا تھا)

    (مرزا کی جماعت بنانے کی عرض الگ امت بنانا تھا) جناب یحییٰ بختیار: ذرا ایک، ایک سوال میں آپ سے پوچھ لوں، پھر آپ۔۔۔۔۔۔ اچھا جی، میں نے آپ سے پوچھا کہ آپ نے جو جماعت بنائی تھی اس کی یہ غرض نہیں تھی کہ وہ ایک علیحدہ اُمت بنائیں یا۔۔۔۔۔۔ جناب عبدالمنان عمر: جی نہیں۔ جناب یحییٰ بختیار...
  7. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا صاحب کا ذکر نہیں ہونا چاہئے)

    (مرزا صاحب کا ذکر نہیں ہونا چاہئے) جناب یحییٰ بختیار: ہاں، تو اُس زمانے میں جب اُن کو کہا گیا کہ مرزا صاحب کا ذِکر نہیں ہونا چاہئے تو اُنہوں نے کہا: پھر تو وہ بات ہی نہیں ہوئی۔ جناب عبدالمنان عمر: جی ہاں، میں عرض کرتا ہوں۔۔۔۔۔۔ جناب یحییٰ بختیار: کوئی ایسی بات ہوئی تھی کہ نہیں؟...
  8. محمدابوبکرصدیق

    (صدرالدین اپنے وعظ میں مرزا کا نام لیتے تو لوگ مسلمان نہ ہوتے)

    (صدرالدین اپنے وعظ میں مرزا کا نام لیتے تو لوگ مسلمان نہ ہوتے) جناب یحییٰ بختیار: آپ گستاخی معاف کریں، بہت سے لوگوں کا یہ خیال ہے کہ اگر آپ اُن کا ذِکر کرتے تو لوگ مسلمان نہ ہوتے۔ آپ اسلام کا نام لیتے جب ہی مسلمان ہوجاتے۔ ہم۔۔۔۔۔۔ جناب عبدالمنان عمر: میں گزارش یہ کر رہا تھا۔۔۔۔۔۔...
  9. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا صاحب کے جماعت بنانے اور ان سے بیعت لینے کا مقصد کیا تھا؟)

    (مرزا صاحب کے جماعت بنانے اور ان سے بیعت لینے کا مقصد کیا تھا؟) جناب یحییٰ بختیار: اچھا، اب آپ یہ فرمائیے کہ جو مرزا صاحب نے اپنی جماعت بنائی اور لوگوں سے کہا بیعت ان پر کریں، ان کا مقصد کیا تھا؟ ایک علیحدہ اُمت بنانا تھا یا ایک اور فرقہ مسلمانوں کا بنانا تھا، یا صرف ایک گروہ تھا جو خدمت...
  10. محمدابوبکرصدیق

    (ایک شخص کہے کہ مجھ پر وحی نبوت آئی ہے؟)

    (ایک شخص کہے کہ مجھ پر وحی نبوت آئی ہے؟) جناب یحییٰ بختیار: وحیٔ نبوّت نہیں آسکتی؟ جناب عبدالمنان عمر: جی ہاں، نہیں آسکتی، بالکل نہیں آسکتی۔ میں عرض کرتا ہوں… جناب یحییٰ بختیار: نہیں، نہیں، میں یہ پوچھ رہا تھا تاکہ اگر۔۔۔۔۔۔۔ جناب عبدالمنان عمر: جی نہیں، وحیٔ نبوّت نہیں...
  11. محمدابوبکرصدیق

    (اصلی نبی اور جھوٹے مدعی نبوت میں فرق کس طرح ہوگا؟)

    (اصلی نبی اور جھوٹے مدعی نبوت میں فرق کس طرح ہوگا؟) جناب یحییٰ بختیار: اب اصلی نبی اور ایسا شخص جو دعویٰ کرے۔۔۔۔۔۔ جناب عبدالمنان عمر: جی نہیں، نقلی شیر اور اصلی شیر نہیں، بلکہ ’’شیر‘‘ کے لفظ کا حقیقی استعمال اور اس کا مجازی استعمال۔ جناب یحییٰ بختیار: ہاں، مطلب یہ کہ جیسے ’’شیرِ...
  12. محمدابوبکرصدیق

    (غیرتشریعی نبی نہیں ہوتا؟)

    (غیرتشریعی نبی نہیں ہوتا؟) جناب یحییٰ بختیار: آپ کا مطلب یہ ہے کہ نبی حقیقی معنوں میں وہی ہوتا ہے جو آپ شرع لے آئے، جو شرع نہ لائے وہ نبی نہیں؟ جناب عبدالمنان عمر: نبی نہیں، بالکل۔ جناب یحییٰ بختیار: ۔۔۔۔۔۔تو میں نے آپ سے عرض کیا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام شرع نہیں لائے۔ جناب...
  13. محمدابوبکرصدیق

    (نقلی شیر کو اس کے ماننے والے اصلی کہیں تو؟)

    (نقلی شیر کو اس کے ماننے والے اصلی کہیں تو؟) 1582جناب یحییٰ بختیار: ۔۔۔۔۔۔ ایک نقلی شیر ہے، مگر اُس کے پیرورکار کہتے ہیں: ’’ہاں، یہ اصلی تھا، اُس میں سارے اصل شیر کی خوبیاں موجود ہیں۔‘‘ جناب عبدالمنان عمر: اگر اُس میں وہ خصائصِ نبوّت مانتے ہیں، اگر وہ اُس میں لوازمِ نبوّت مانتے ہیں،...
  14. محمدابوبکرصدیق

    (شیرکی مثال)

    (شیرکی مثال) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، ابھی یہ بتائیں کہ یہ مولانا! اگر وہ شیر جو حقیقی شیر نہیں ہے، وہ کہے: ’’دیکھو! میں شیرببر کی طرح میرا چہرہ ہے، میرے شیر کی طرح پنجے ہیں، میرے شیر کی طرح دانت ہیں، میں بالکل شیر کی تصویر ہوں اور میں شیر ہوں اور شیر کی خوبیاں مجھ میں موجود ہیں۔‘‘ اُس کے...
  15. محمدابوبکرصدیق

    (ربوہ والے مرزا کو نبی کس معنی میں لیتے ہیں؟)

    (ربوہ والے مرزا کو نبی کس معنی میں لیتے ہیں؟) جناب یحییٰ بختیار: کیونکہ دو(۲) پارٹیاں ہیں، دونوں مرزا صاحب کے Followers (پیروکار) ہیں، ایک Sense (معنوں) میں یا دُوسری Sense (معنوں) میں، آپ کہتے ہیں کہ ہمارا بڑا بنیادی اِختلاف ہے، الیکشن سے یہ اِختلاف نہیں تھا کیونکہ کون خلیفہ بنتا ہے،...
  16. محمدابوبکرصدیق

    (نبوت کی دو تعریفیں)

    (نبوت کی دو تعریفیں) جناب یحییٰ بختیار: مولانا! ایک، ایک بات تو بالکل صاف ہوگئی ہے کہ نبوّت کی دو قسمیں بتائیں آپ نے… جناب عبدالمنان عمر: جی نہیں، قسمیں نہیں میں نے… جناب یحییٰ بختیار: دو تعریفیں؟ جناب عبدالمنان عمر: جی نہیں، نہیں، دو قسمیں نہیں بتائیں۔ جناب یحییٰ...
  17. محمدابوبکرصدیق

    (جھوٹے مدعی نبوت کو ماننے والے کافر ہیں یا نہیں؟)

    (جھوٹے مدعی نبوت کو ماننے والے کافر ہیں یا نہیں؟) جناب یحییٰ بختیار: اور اس کو ماننے والے بھی کافر ہیں؟...
  18. محمدابوبکرصدیق

    (مسیلمہ کذاب کا فیصلہ کس نے کیا؟)

    (مسیلمہ کذاب کا فیصلہ کس نے کیا؟) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، مسیلمہ کذاب کا کس نے فیصلہ کیا؟ خود اُس نے کیا یا کسی اور نے کیا؟ جناب عبدالمنان عمر: میں سمجھا نہیں۱؎۔ جناب یحییٰ بختیار: ایک شخص جھوٹا دعویٰ کرتا ہے نبوّت کا۔۔۔۔۔۔ جناب عبدالمنان عمر: جی، جی۔ جناب یحییٰ بختیار...
  19. محمدابوبکرصدیق

    (ربوہ والے آپ کی نظر میں مسلمان ہیں یا نہیں؟)

    (ربوہ والے آپ کی نظر میں مسلمان ہیں یا نہیں؟) جناب یحییٰ بختیار: نہیں، نہیں، مولانا! آپ میرا مطلب نہیں سمجھے۔ یہاں اس قوم کو ایک بہت بڑا مسئلہ درپیش ہے۔ آپ یہ تو مانتے ہیں کہ کوئی نہیں چاہتا تھا کہ ان معاملوں میں پڑے، جھگڑوں میں پڑے۔ مگر اسمبلی کو مجبوراً یہ سوال پیش ہے اور اس کا کوئی حل...
  20. محمدابوبکرصدیق

    (مرزا کو نبی کہنے والے کافر ہیں یا نہیں؟)

    (مرزا کو نبی کہنے والے کافر ہیں یا نہیں؟) جناب یحییٰ بختیار: ۔۔۔۔۔۔۔ کہ ایک طبقہ اُٹھ جاتا ہے اور وہ کہتا ہے کہ مرزا صاحب نبی تھے۔ آپ کہتے ہیں کہ: ’’"No"، جس معنی میں آپ نبی کہتے ہیں اس معنی میں وہ نبی نہیں تھے، ہمارا اِختلاف ہے آپ کے ساتھ۔‘‘ وہ کس معنی میں لیتے تھے جب آپ کا اِختلاف ہوا؟...
Top