• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    ختم نبوت کی تحریکیں

    مقدمہ بہاولپور: تحصیل احمد پور شرقیہ ریاست بہاولپور میں ایک شخص مسمی عبدالرزاق مرزائی ہو کر مرتد ہوگیا اس کی منکوحہ غلام عائشہ بنت مولوی الٰہی بخش نے سن بلوغ کو پہنچ کر 24جولائی 1926ء کو فسخ نکاح کا دعویٰ احمد پور شرقیہ کی مقامی عدالت میں دائر کردیا جو 1931ء تک ابتدائی مراحل طے کر کے پھر 1932ء...
  2. محمدابوبکرصدیق

    ختم نبوت کی تحریکیں

    ختم نبوت کی تحریکیں متحدہ ہندوستان میں انگریز اپنے جوروستم اور استبدادی حربوں سے جب مسلمانوں کے قلوب کو مغلوب نہ کرسکا تو اس نے ایک کمیشن قائم کیا جس نے پورے ہندوستان کا سروے کیا اورواپس جا کر برطانوی پارلیمنٹ میں رپورٹ پیش کی کہ مسلمانوں کے دلوں سے جذبہ جہادمٹانے کے لیے ضروری ہے کہ کسی ایسے شخص...
  3. محمدابوبکرصدیق

    ارچنا امیت کے قبول اسلام کی ایمان افروز داستان

    ارچنا امیت کے قبول اسلام کی ایمان افروز داستان ٢٩ نومبر ٢٠٠٣ کی خوش گوار صبح تھی موسم کہر آلود تھا۔ ذرا سی خنکی بھی تھی۔ تقریباً ٩ بجے صبح مںل اپنی بچی سمتا کو گود مںد لےا کان پور سے لکھنو جانے والی بس مںا بٹھے گئی۔ تھوڑی دیر بعد بس چل پڑی اور مسافروں نے اپنا اپنا ٹکٹ بنوانا شروع کاو۔ مں ج نے...
  4. محمدابوبکرصدیق

    ختم نبوت فورم کا ویکیپیڈیا صفحہ

    ہم انشااللہ ویکیپیڈیا پر بھی اس متعلق کام کرنے کے لیے تیار ہیں ۔ مگر ہمیں تھوڑا گائیڈ کر دیں ۔ ہو سکے تو ایک ویڈیو بنا دیں اس میں سارا طریقہ سمجھا دیں۔
  5. محمدابوبکرصدیق

    ویکیپیڈیا میں اکاونٹ بنانے اور تحریر لکھنے کا مکمل طریقہ

    آپ کی یہ پوسٹ سافٹویئر والے سیکشن سے نکال کر ویب سائیٹ کے سیکشن میں منتقل کر دیا گیا ہے۔
  6. محمدابوبکرصدیق

    ختم نبوت فورم کی ویکیپیڈیا پر پیش قدمی

    بلکل آپ کی رائے بہت اچھی ہے ۔ اور انشااللہ اس پر کام کرنے کے لیے بھی ہم تیار ہیں ۔ سب سے پہلے تو مجھے ویکیپیڈیا پر کام کرنے کا طریقہ نہیں آتا ۔ آپ سے گزارش ہے کہ کس طرح اس پر کام کرنا ہے اس کا مختصر طریقہ ویڈیوز کی صورت میں بنا کر سمجھا دیں۔ اور دوسری بات یہ ہے کہ جن پوسٹس میں کسی دوسری ویب...
  7. محمدابوبکرصدیق

    رد قادیانیت کورس

    آپکی اس لڑی کو قادیانیت کے سیکشن سے نکال کر ختم نبوت کورسز کے سیکشن میں منتقل کر دیا گیا ہے۔ اللہ ربُ العزت آپ کی کاوش کو شرف قبولیت عطاء فرمائیں ۔ اور ہر ہر حرف کے لکھنے کے بدلے میں اللہ ربُ العزت آپ کو اجر عظیم عطاء فرمائے اور گناہوں کو معاف فرمائے آمین ثُم آمین
  8. محمدابوبکرصدیق

    مکھی کیوں پیدا کی گئی؟

    مکھی کیوں پیدا کی گئی؟ ایک دن خلیفہ بغداد ابوجعفرمنصور اپنے تخت شاہی پر انتہائی متکبرانہ انداز کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا اور ایک مکھی بار بار اس کی ناک پر بیٹھی ہوئی تھی ۔ وہ بار بار اس کو اڑاتا رہا ، جب تنگ آگیا تو اس نے جھلا کر ابن سلیمان مفسر سے پوچھا کہ آخر مکھی پیدا کرنے کی خدا کو ضرورت ہی کیا...
  9. محمدابوبکرصدیق

    رجولیت اور مرزا

    السلام علیکم ۔۔۔ یہاں پر جو ویڈیو لگائی تھی آپ نے اس کو ڈیلی موشن پر اپلوڈ کر کے دوبارہ لگائیں ۔ آپ کے فیس بُک اکاؤنٹ بلاک ہونے کی وجہ سے یہ ویڈیو ڈیلیٹ ہو گئی ہے۔
  10. محمدابوبکرصدیق

    رمضان شریف ختم نبوت فورم کے ساتھ

    کُتب کو تلاش کرنے کے لیے اس سیکشن میں جائیں ۔ بہت سی کتابیں ابھی لکھی جا رہی ہیں۔ تحفظ ختم نبوت کتب
  11. محمدابوبکرصدیق

    رمضان شریف ختم نبوت فورم کے ساتھ

    فضائل رمضان مفہوم حدیث : رمضان کے آتے ہی جنت کے دروازے کھل جاتے ہیں ، جہنم کے دروازے بند کر دیۓ جاتے ہیں ، اور شیطانوں کو زنجیریں پہنا دی جاتی ہیں ۔ *بخاری 1899 ، مسلم 2496*
  12. محمدابوبکرصدیق

    رمضان شریف ختم نبوت فورم کے ساتھ

    ماشااللہ بہت اچھی پکچرز بنائی ہیں۔ اگر ان میں فورم کا لنک بھی ہوتا تو زیادہ عمدہ ہوتا۔
  13. محمدابوبکرصدیق

    فونٹس ہی فونٹس ڈاؤن لوڈ کریں

    کچھ مزید فونٹس یہاں سے بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔
Top