• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تریسٹھ سالہ حیاتِ طیبہ پر ایک نظر

    بلکل ٹھیک کہا آپ نے ۔ بلکہ قادیانیوں کے سامنے اگر ہم مرزا صاحب کی سوانح حیات پر کوئی ایک جملہ بھی ان کی اپنی کتابوں سے ہی ان کو دکھائیں تو گالیاں دینے لگتے ہیں۔ بلکہ یہاں تک کہتے ہیں کہ ہم انبیاء کے گستاخ ہیں ۔ معاذاللہ
  2. محمدابوبکرصدیق

    تحفظ ختم نبوت ( پاکستان والوں کی خوش قسمتی )

    تحفظ ختم نبوت ( پاکستان والوں کی خوش قسمتی ) ختم نبوت تقدیر کائنات پر وہ مہر کامل ہے جس کی پاسبانی کا فریضہ اس پاک امت کے سپرد کیا گیا ہے۔ ہم اپنے قلم سے اپنے عمل سے اپنے آنسوؤں سے اپنی محبت کے چراغوں سے اس کی پاسبانی کا حق ادا کرتے ہیں، اسی فریضے کی ادائیگی سے اس دنیا کا جمال اور وقار وابستہ...
  3. محمدابوبکرصدیق

    حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تریسٹھ سالہ حیاتِ طیبہ پر ایک نظر

    حوالہ جات (۱) الرحیق المختوم میں ۹ربیع الاوّل کا قول اختیار کیا گیا ہے۔ ص ۸۳ (۲) مکہ اور مدینہ کے درمیان مقام ایواد میں آپ کا انتقال ہوا۔ الرحیق اختوم ص ۸۸ (۳) آٹھ سال دو مہینے دس سن کی عمر میں آپ کے دادا کا انتقال ہوا۔ الرحیق المختوم ص ۸۸ (۴) اس وقت آپ کی عمر پندرہ برس کی تھی۔ (۵) الرحقیق...
  4. محمدابوبکرصدیق

    حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تریسٹھ سالہ حیاتِ طیبہ پر ایک نظر

    حیاتِ طیبہ کے آخری لمحات ۱۱ھ میں سفر حج کے بعد ۲۶صفر ۱۱ھ بروز پیر آپ صلی الله علیہ وسلم نے ایک سریہ جہاد روم کے لیے تیار فرمایا، جس میں حضرت صدیق اکبر رضی الله تعالیٰ عنہ، حضرت فاروق اعظم رضی الله تعالیٰ عنہ اور حضرت ابوعبیدہ رضی الله تعالیٰ عنہ جیسے اکابر شامل تھے؛ مگر اس کے امیر حضرت اسامہ رضی...
  5. محمدابوبکرصدیق

    حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تریسٹھ سالہ حیاتِ طیبہ پر ایک نظر

    غزوات اور دعوتی خطوط ۲ھ میں پانچ غزات ہوئے،غزوہ اس چھوٹے یا بڑے لشکر کو کہتے ہیں جس میں آپ صلی الله علیہ وسلم بنفس نفیس شریک ہوئے ہوں، خواہ اس سفر میں جنگ کی نوبت آئی ہو یا نہ آئی ہو اور خواہ اس لشکر کے پیش نظر جنگ کے علاوہ کوئی اور مقصد ہو، غزوہ ابوأجس کو غزوہ ودان بھی کہتے ہیں۔ غزہ بواط، غزوہ...
  6. محمدابوبکرصدیق

    حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تریسٹھ سالہ حیاتِ طیبہ پر ایک نظر

    مسجد، مدرسہ اور ازواجِ مطہرات کے حجروں کی تعمیر مدینہ میں قیام کے بعد ماہ ربیع الاوّل میں ہی سب سے پہلے آپ نے مسجد نبوی(۲۰) اور ازواج(۲۱) مطہرات حضرت سودہ رضی الله تعالیٰ عنہا اور حضرت عائشہ رضی الله تعالیٰ عنہا کے لیے گھر تعمیرکرائے۔ جب مسجد نبوی کی تعمیر تقریباً مکمل ہوگئی تو آپ صلی الله علیہ...
  7. محمدابوبکرصدیق

    حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تریسٹھ سالہ حیاتِ طیبہ پر ایک نظر

    ہجرت پھر اسی سال آپ صلی الله علیہ وسلم نے ماہ صفر کی ستائیسویں شب کو مکہ سے حضرت ابوبکر صدیق رضی الله تعالیٰ عنہ کو ساتھ لیا اور روانہ ہوکر غار ثور پہنچے(۱۵) اور اس غار میں تین راتیں قیام کرنے کے بعد یکم ربیع الاوّل ایک ہجری (وہ زمانہ جو آپ صلی الله علیہ وسلم کے مدینہ کی طرف ہجرت سے شروع ہوا)...
  8. محمدابوبکرصدیق

    حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تریسٹھ سالہ حیاتِ طیبہ پر ایک نظر

    سفر معراج اسی سال ماہ رجب کی ستائیسویں شب آپ صلی الله علیہ وسلم معراج کے سفر پر تشریف لے گئے(۹) اور اسی سفر میں پانچوں نمازیں فرض کی گئیں(۱۰)۔ جب الله تعالیٰ نے مدینہ میں اسلام کی اشاعت کا فیصلہ فرمالیا تو قبیلہ اویس کے چند آدمیوں کی آپ صلی الله علیہ وسلم سے مکہ میں ملاقات ہوگئی اور ان میں سے...
  9. محمدابوبکرصدیق

    حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تریسٹھ سالہ حیاتِ طیبہ پر ایک نظر

    تبلیغ کی ابتداء اور مشکلات نبوت ملنے کے تین سال بعد تک آپ خفیہ تبلیغ فرماتے رہے، جس کے نتیجے میں ۳۰ سے زائد افراد مسلمان ہوگئے، تین سال کے بعد آپ صلی الله علیہ و سلم نے اسلام کی تبلیغ علی الاعلان شروع کر دی، جس کے نتیجے میں کفار مکہ جو اس وقت بیت الله میں رکھے بتوں کو پوجا کرتے تھے، آپ صلی الله...
  10. محمدابوبکرصدیق

    حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تریسٹھ سالہ حیاتِ طیبہ پر ایک نظر

    خلعت نبوت ۹/ربیع الاوّل مطابق ۱۴/فروری ۶۱۰/ کو جب آپ صلی الله علیہ وسلم کی عمر چالیس برس ایک دن تھی تو باضابطہ طور پر آپ کو الله رب العزت نے خلعتِ نبوت کے ساتھ ممتاز و مشرف فرمایا۔ بعثت نبوی ( آپ صلی الله علیہ وسلم کو نبوت ملنے کے بعد سے شروع ہونے والا زمانہ) کے پہلے سال نمازیں فرض کر دی گئیں،...
  11. محمدابوبکرصدیق

    حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تریسٹھ سالہ حیاتِ طیبہ پر ایک نظر

    حضرت خدیجہ سے نکاح اور اولاد: پچیس سال دو ماہ کی عمر میں حضرت خدیجہ رضی الله تعالیٰ عنہا سے آپ صلی الله علیہ وسلم کا نکاح ہوا، حضرت خدیجہ رضی الله تعالیٰ عنہا کے بطن سے آپ صلی الله علیہ وسلم کے دو بیٹے اور چار بیٹیاں پیدا ہوئیں، آپ کی اولاد میں حضرت قاسم رضی الله تعالیٰ عنہ کی پیدائش سب سے...
  12. محمدابوبکرصدیق

    حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تریسٹھ سالہ حیاتِ طیبہ پر ایک نظر

    ملک شام کا سفر اور بحیرہ راہب سے ملاقات بارہ سال دو ماہ کی عمر میں آپ صلی الله علیہ وسلم نے اپنے چچا ابو طالب کی ہمراہی میں تجارت کی غرض سے ملک شام کی طرف پہلا سفر کیا۔ راستے میں یہودیوں کے ایک بڑے عالم بُحَیرہ راہب سے ملاقات کے بعد ابو طالب نے آپ کو واپس مکہ بھیج دیا، ۱۵ سال سات ماہ کی عمر میں...
  13. محمدابوبکرصدیق

    حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تریسٹھ سالہ حیاتِ طیبہ پر ایک نظر

    حضوراکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تریسٹھ سالہ حیاتِ طیبہ پر ایک نظر پیدائش اور نشوونما امام الانبیاء حضور اکرم صلی الله علیہ وسلم کی پیدائش یتیمی کی حالت میں واقعہٴ فیل کے تقریباً پچاس دن بعد، مشہور قول کے مطابق ۱۲/ربیع الاوّل مطابق ۲۰/اپریل ۵۷۱ء بروز پیر موسم بہار میں ہوئی(۱)۔ آپ کے داد...
  14. محمدابوبکرصدیق

    سلمان تاثیر کی بیٹی شہر بانو کچھ بھول رہی ہے

    جزاک اللہُ خیرا ۔ اصل میں لنکس اس لیے مانگے ہیں تاکہ اگر کوئی قادیانی حوالہ مانگے تو اسے باآسانی فراہم کیا جاسکے۔
  15. محمدابوبکرصدیق

    سلمان تاثیر کی بیٹی شہر بانو کچھ بھول رہی ہے

    اخبار کا حوالہ بھی دے دیں۔
  16. محمدابوبکرصدیق

    ختم نبوت کی تحریکیں

    تحریک ختم نبوت1984ء 17 فروری 1983ء کومولانا محمد اسلم قریشی مبلغ تحفظ ختم نبوت سیالکوٹ کو مرزائی سربراہ مرزا طاہر کے حکم پر مرزائیوں نے اغوا کیا۔ جس کے ردعمل میں پھر تحریک منظم ہوئی۔ شیخ الاسلام مولانا سید محمد یوسف بنوری رحمۃ اللہ علیہ کی رحلت کے بعد اس وقت تک مجلس تحفظ ختم نبوت کی امارت کا...
  17. محمدابوبکرصدیق

    ختم نبوت کی تحریکیں

    تحریک ختم نبوت1974ء 1970ء کے الیکشن میں چند سیٹوں پر مرزائی منتخب ہوگئے۔ اقتدار کے نشہ اور ایک سیاسی جماعت سے سیاسی وابستگی نے انہیں دیوانہ کردیا۔ وہ حالات کو اپنے لیے سازگار پا کر انقلاب کے ذریعہ اقتدار پر قبضہ کی سکیمیں بنانے لگے۔ قادیانی جرنیلوں نے اپنی سرگرمیاں تیز کردیں۔ اس نشہ میں دھت ہو...
  18. محمدابوبکرصدیق

    ختم نبوت کی تحریکیں

    تحریک ختم نبوت 1953ء ہندوستا ن تقسیم ہوا، خدادداد مملکت پاکستان معرض وجود میں آئی، بدنصیبی سے اسلامی مملکت پاکستان کا وزیر خارجہ چودھری سر ظفراللہ خان قادیانی کو بنایا گیا۔ اس نے مرزائیت کے جنازہ کو اپنی وزرات کے کندھوں پر لاد کر اندرون و بیرون ملک اسے متعارف کرانے کی کوشش تیز سے تیز ترکردی، ان...
Top