• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    مدنی ذندگی (اس سے آگے کی پوسٹس مدنی ذندگی پر ہیں) مقام سُنْح میں قیام مدینہ پہنچ کر اولین ضرورت اس بات کی تھی کہ مہاجرین باشندگان مکہ، و انصار باشندگان یثرب کے مابین ارتباط کامل پیدا کی جائے، تاکہ ایک دوسرے میں ضم ہوکر، ایک صالح معاشرہ کی داغ بیل پڑسکے، رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے مواخات کے...
  2. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    خادم و مخدوم میں فرق اہل یثرب کو پتا چل چکاتھا، اس لیے سراپا انتظار بن کر چشم براہ تھے، لیکن ان میں اکثریت ان حضرات کی تھی، جنھوں نے حضور پرنور صلى الله عليه وسلم کو کبھی بھی نہ دیکھا تھا۔ حضرت ابوبکر نے اپنی چادر حضور کے سرمبارک پر دراز کردی، تاکہ سایہ بھی ہوجائے، اور خادم و مخدوم میں فرق بھی...
  3. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    غار ثور سے روانگی تین دنوں تک غارثور میں قیام کرنے کے بعد، حضرت عبداللہ بن ابی بکر نے اطلاع دی کہ اب سب تھک ہار کر بیٹھ گئے ہیں۔ تب حضرت ابوبکر نے پہلے سے تیار کی ہوئی دونوں سواریاں منگوائیں، ایک حضور کی خدمت میں پیش کی،اور ایک پر خود سوار ہوئے، ساتھ میں حضرت عبداللہ، و حضرت عامر بن فہیرہ کو لیا...
  4. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    غار ثور اور تلاشی مہم کفار کی جانب سے تلاشی مہم جاری رہی، جوں جوں وقت گزرتا جارہاتھا۔ انعام کا حریص اور بھی شدت اختیار کرتا گیا، ایسا لگتا تھا کہ وہ لوگ اسی کے لیے ادھار بیٹھے تھے، کھاڑیاں، جھاڑیاں، پہاڑیاں غرض کہ ہر جگہ چھان ماری، لیکن کہیں سراغ نہ لگا، ایک مرتبہ تو غار ثور کے منہ پر آگئے، قریب...
  5. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    کھسیانی بلی کھمبا نوچے ادھر بدبختوں کی جماعت نے، جب صبح کی، اور حضور صلى الله عليه وسلم کے بجائے، حضرت علی کو بستر رسالت سے بے دار ہوتے ہوئے دیکھا، تو دماغ ٹھکانے پر نہ رہا، جھلاہٹ کی حالت میں کچھ بھی سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ کیاجائے، کبھی تو حضرت علی سے سختی سے پوچھ رہے تھے، لیکن حضرت علی کیوں...
  6. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    آنسو بہہ نکلے یہ دونفری قافلہ، غارثور پر پہنچا، حضرت ابوبکر نے روایتوں کے مطابق آپ کو اپنے کندھے پر اٹھالیا تاکہ قدم مبارک کے نشان نہ آنے پائے مبادا قدم شناشی سے پکڑے جائیں۔ غار کے دہانے پر پہنچے، رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کو تھوڑی دیر کے لیے وہیں پر روک دیا، خود اندر تشریف لے گئے، غار کو خوب...
  7. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    سفر ہجرت میں یار غار کی رفاقت سن دس ہجری میں بیک وقت دو دو محسن حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا اورابوطالب کے اٹھ جانے سے رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کو جو غم ہونا تھا، وہ ہوا۔ اسی لیے یہ سال ”عام الحزن“ کے نام سے تاریخ کی کتابوں میں جانا جاتا ہے۔ پھر مزید طائف کے سفر میں جو ناروا سلوک، طائف والوں نے...
  8. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    مجھے تمہاری امان کی ضرورت نہیں قریش مکہ کے مظالم، صرف غلاموں، اور لونڈیوں تک محدود نہیں رہے بلکہ دست درازیاں، آزاد مردوزن کو پریشان کررہی تھیں، آخر کار نوبت یہاں تک پہنچی کہ ہر آنے والا وقت ایک نئی مصیبت کا پیغام ہواکرتا تھا، اللہ پاک نے ایسے موقع پر ہجرت حبشہ کا اشارہ دیا، اور مسلمان ایک صلح...
  9. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    اسلام کی خاطر مالی قربانی روایتوں میں آتاہے کہ قبول اسلام کے وقت حضرت ابوبکر چالیس ہزار درہموں کے مالک تھے،لیکن ہجرت کے وقت صرف پانچ ہزار باقی رہ گئے تھے، انھیں انھوں نے راستہ کے خرچ کے لیے ساتھ رکھ لیاتھا، پورے پینتیس ہزار درہم ابوبکر نے اسلام کی راہ میں خرچ کیا۔ ان غلاموں و باندیوں کو آزاد...
  10. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    کچھ سعید روحوں کا قبول اسلام آپ کی کوششیں رائیگاں نہیں گئیں، بلکہ رفتہ رفتہ اسلام پھیلنے لگا، اورایسے لوگ دائرہ اسلام میں داخل ہونے لگے جو بعد میں چل کر، ستون اسلام ثابت ہوئے، ان سب میں آپ کی بے لوث تبلیغ کا اثر تھا، ان سعید روحوں میں جنھوں نے آپ کی وجہ سے اسلام قبول کیا، ان میں ممتاز حضرات یہ...
  11. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    ایں شہادت گہے الفت میں قدم رکھنا تھا قبیلہٴ تیم جس سے آپ کا نسبی تعلق تھا، قریش میں کچھ زیادہ اہمیت کا حامل نہیں تھا، اس پر مستزاد یہ کہ ابھی تک یہ قبیلہ اسلام کی حلاوت سے آشنا نہ تھا، کہ وقت پرکچھ کام آسکے، نیز آپ کی جسمانی ساخت بھی حضرت عمروحمزہ رضی اللہ عنہما کی طرح مضبوط نہیں تھی کہ بچاؤ...
  12. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    صدیق وعتیق: اس فرد آہن میں کبھی جنبش نہیں آئی، ابتداء سے انتہاء تک ایسی ثبات قدمی کا مظاہرہ کیا کہ کبھی تو صدیقیت کے خطاب سے نوازاگیا، تو کبھی عتیق من النار کا اعزاز بخشاگیا۔ اس سلسلے میں گرچہ آراء مختلف رہی ہیں کہ آیا عتیق وصدیق کا خطاب، آپ کے نام کا جزء کب بنا، لیکن صحیح بات تو یہی ہے کہ،یہ...
  13. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    یار غار، لمحات زندگی اس فقید المثال شخصیت کی زندگی کو - جو اس آب گل میں رسول اللہ … سے صرف دو ڈھائی سال بعد آنکھیں کھولتی ہے، بچپن سے ہی یارانہ ہوجاتا ہے، فطرت کی سلامتی، وراستبازی کی وجہ سے تجارتی اسفار میں ساتھ رہتا ہے، اور جب نوزائیدہ اسلامی مملکت کی داغ بیل پڑتی ہے کہ وزیر معتمد، ومشیر خاص...
  14. محمدابوبکرصدیق

    یمن کے گورنر حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ

    یمن کے گورنر معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ جب اہل یمن نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی کہ ہمارے ساتھ آپ ایک ایسا آدمی بھیج دیجئے جو صرف امیر ہی نہ ہو، بلکہ معلم بھی ہو، تو اس موقع پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نظرمبارک معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ پر پڑی، چنانچہ آپ نے ان کو اشارہ کرکے بلایا اور کہا...
  15. محمدابوبکرصدیق

    مفت اور لازمی تعلیم

    مفت اور لازمی تعلیم حبیب الرحمن اعظمی سلطنت مغلیہ کے زوال کے بعد اقتدار کے ابوالہوسوں نے اپنے طورپر یہ باور کرلیا تھا کہ مغلیہ اقتدار کی طرح سرزمین ہند سے اسلام، تعلیمات اسلام اور مسلم تہذیب وثقافت کا بھی جنازہ نکل جائے گا، لیکن علمائے حق کی ایمانی فراست، اور روحانی فرزانگی نے اسلام اور تعلیمات...
  16. محمدابوبکرصدیق

    امن عالم اور اسلام

    امن عالم اور اسلام آج کل امریکہ اور اس کی ہم نوا حکومتیں اور خبررساں ایجنسیاں اسلامی دہشت گردی کی اصطلاح بڑے شدومد سے استعمال کررہی ہیں اسلام دشمن یہ طاقتیں اپنے اس بے بنیاد اور غلط پروپیگنڈہ کے ذریعہ عالمی برادری کو یہ باور کرانا چاہتی ہیں کہ عصر حاضر میں امن عالم کے لیے سب سے بڑا خطرہ اسلام...
  17. محمدابوبکرصدیق

    مسلم نوجوانوں پر انتہا پسندی کے الزامات

    مسلم نوجوانوں پر انتہا پسندی کے الزامات ملک کی آزادی میں مسلمانوں اور خاص طورپر علماء کا کیا کردار رہاہے اور انھوں نے ہندوستان کو انگریزوں کی غلامی سے نجات دلانے میں کتنی عظیم قربانیاں دی ہیں، شاید آج کے ہندوستان میں اس قصہٴ پارینہ کا تذکرہ بے معنی ہے، آج کے ماحول میں غالباً یہ یاد دلانا بھی بے...
  18. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیوں کی حرکتوں سے مسلمانوں کی مجرمانہ غفلت :

    قادیانیوں کی حرکتوں سے مسلمانوں کی مجرمانہ غفلت : پاکستان میں قادیانی جماعت کا مرکز ضلع چنیوٹ سے پانچ میل کے فاصلے پر دریائے چناب کے پار “ربوہ” )اب چناب نگر( کے نام سے آباد ہے۔ یہ جگہ فیصل آباد اور سرگودھا کے عین وسط میں واقع ہے۔ گورنر پنجاب سرفرانسس موڈی واضح طور پر قادیانیوں کی طرف جھکائو...
  19. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیت، نبوتِ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف خطرناک سازش

    ہندوستان میں قادیانی فتنہ قادیانی فتنہ ہندوستان میں عرصہ سے محوِ خواب تھا، ہندوستان چونکہ قادیانیت کا منشاء ہے؛ اس لیے وہ اس کے منحوس سایہ سے کیسے محروم رہتا؛ چناں چہ ہندوستان ایک بار پھراس فتنہ کی آماجگاہ بن گیا، واضح رہے کہ انڈونیشیا کے بعد مسلمانوں کی سب سے زیادہ آبادی والا ملک ہندوستان ہی...
  20. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیت، نبوتِ محمدی صلی اللہ علیہ وسلم کے خلاف خطرناک سازش

    قادیانیوں اور اسرائیل کے باہمی تعلقات قادیانی مذہبی نہیں؛ بلکہ خالص سیاسی جماعت ہے اور یہودی ٹکڑوں پر پلنے والا استعماری پٹھو ہے، یہودی کبھی خسارے کا سودا نہیں کرتا، اسرائیل نے قادیانیوں کو اپنے نظریاتی ملک میں اپنے اصول وقواعد کے خلاف اپنے مفاد کی خاطر مذہبی آزادی دے رکھی ہے، قادیانیوں اور...
Top