• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    ہندوستان میں مسلمانوں کا نصاب تعلیم

    دارالعلوم دیوبند اور اس سے ملحقہ مدارس کا نصاب ۱۸۵۷ء کے تاریخی حادثہٴ انقلاب میں تقریباً ملک سے ساری نامور درس گاہیں برباد کردی گئیں اور خصوصاً ملک کا شمالی حصہ جو اس تحریک کا مرکز تھا اور دینی علوم و فنون کا گہوارہ تھا، اس کی اینٹ سے اینٹ بجادی گئی۔ اس واقعہ کے تقریباً دس سال بعد جب دیوبند میں...
  2. محمدابوبکرصدیق

    ہندوستان میں مسلمانوں کا نصاب تعلیم

    مسلمانوں کے نصاب تعلیم کے چار ادوار مولانا حکیم سید عبد الحئلکھنوی نے اپنے ایک مقالے ’ہندوستان کا قدیم نصاب درس اور اس کے تغیرات‘ میں قدیم ہندوستانی نصاب تعلیم کو چار ادوار میں تقسیم کیا ہے۔ ذیل میں اسی بنیاد پر اختصار کے ساتھ عہد وسطی میں ہندوستانی مسلمانوں کے نصاب تعلیم کا ا یک خاکہ پیش کیا...
  3. محمدابوبکرصدیق

    ہندوستان میں مسلمانوں کا نصاب تعلیم

    ہندوستانی مسلمانوں کا نصاب تعلیم ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد اموی خلافت کے دور میں پہلی صدی ہجری کے اندر ہوچکی تھی اور محمد بن قاسم کے ہاتھوں سندھ و ملتان فتح ہوچکے تھے ۔ اسی طرح پانچویں صدی ہجری میں سلطان محمود غزنوی نے سندھ و پنجاب کو زیرنگیں کرلیا تھا اور اپنی فتوحات کا دائرہ گجرات تک وسیع...
  4. محمدابوبکرصدیق

    ہندوستان میں مسلمانوں کا نصاب تعلیم

    ہندوستان میں مسلمانوں کا نصاب تعلیم تعلیم کی اہمیت کا اندازہ اس سے کیا جاسکتا ہے کہ اسلام نے سرزمین عرب کی کفر وشرک اور جہالت و وحشت بھری تاریک فضا میں جو روشنی دکھائی وہ علم کی روشنی تھی۔ اسلام نے روز اول ہی سے علم کی اہمیت پر زور دیا اور مسلمانوں کوتعلیم جیسی دولت بے بہا کو حاصل کرنے کی تاکید...
  5. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    حوالہ جات اوپر نیلے رنگ سے جو نمبرز عبارت کے ساتھ ہائی لائیٹ کیے گئے ہیں ان نمبروں کی ترتیب کے حساب سے ان عبارتوں کے حوالہ جات مندرجہ ذیل ہیں۔ (۱) البدایہ والنہایہ: ۳/۲۸۔ (۲) سیرت ابن اسحاق بحوالہ البدایہ والنہایہ: ۳/۲۷۔ (۳) دیوان حسان بن ثابت شرح یوسف عید، ط: ۱۴۱۲ بیروت ، ص:۲۸۲، قافیة اللام،...
  6. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    عمر بیٹھ جاؤ حضرت ابوبکر کے ذمے ایک تو نماز کی امامت کی ذمہ داری آئی، دوسرے حضور صلى الله عليه وسلم کی علالت کی وجہ سے وہ اپنے گھر - جو مقام ”سُنْح“ میں تھا - نہ جاسکے، ایک روز صبح کی نماز کے بعد حضور سے اجازت لے کر ”سُنح“ چلے گئے، اتنے میں حضور کا وصال ہوگیا۔ یہ خبر آگ کی طرح پھیلی، حضرت ابوبکر...
  7. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    سب دریچے بند کردیے جائیں سوائے ایک دریچے کے جیساکہ پہلے عرض کیاجاچکا ہے کہ مسجد نبوی کے اردگرد رہائشی پلاٹ سے حضرت ابوبکر کو بھی ایک حصہ ملا تھا، جس میں انھوں نے ایک مکان بنوایا تھا، اس کی ایک کھڑکی مسجد کی جانب کھلتی تھی۔ حضور صلى الله عليه وسلم نے دوران مرض ایک روز افاقہ محسوس کیا تو مسجد...
  8. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    مرض وفات اور سترہ نماز کی امامت جب دین کی تکمیل ہوگئی، تو نبی کا کام پورا ہوچکا ہے،کچھ اشارہ غیبی سے بھی اس طرف متنبہ کردیاگیا، اس لیے آپ نے بھی ساری تیاریاں مکمل کرلی، ۱۸ یا ۱۹/صفر کو جنت البقیع تشریف لے گئے، مدفونین کے لیے دیر تک دعائے مغفرت کی، واپسی پر طبیعت ناساز ہوگئی، ابتدائی دنوں میں آپ...
  9. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    آنکھوں سے اشک رواں پھر آئندہ سال ۱۰ ہجری میں اعلان عام ہوا کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم بنفس نفیس حج کے لیے تشریف لے جارہے ہیں، اس لیے لوگوں کا ایک انبوہ بعض روایتوں کے مطابق ایک لاکھ سے زائد کا مجمع مکہ میں جمع ہوا (۳۰) رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کا یہ آخری حج تھا، اس لیے حجة الوداع کہا...
  10. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    پہلا امیر حج ۹ہجری کو عام الوفود بھی کہا جاتا ہے،کیوں کہ اب اسلام کا غلغلہ ہوچکا ہے اور لوگوں کا ایک تانتا ہے، جو وفود کی شکل میں مدینہ آرہے ہیں۔ پھر دین اسلام سے روشناس ہوکر حلقہ اسلام سے وابستہ ہورہے ہیں۔ اسی سن میں حج فرض ہوا، تو حضور صلى الله عليه وسلم نے امیر حج کے لیے ابوبکر کا انتخاب کیا...
  11. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    خدا و رسول کا نام چھوڑ آیا ہوں اس طرح اسلامی مملکت پھیلتی گئی، لیکن ۹ھ رجب میں، سرحد کے شمال کی جانب سے تشویش ناک خبریں موصول ہونے لگیں، کہ بازنطینی بادشاہ ہرقل، مسلمانوں پر حملہ آور ہونے والا ہے، ادھر شدید گرمی، بلکہ ہوکا عالم ہے۔ صحابہ بے سروسامانی کے عالم میں ہیں۔ ابھی تو مختلف جنگوں سے فارغ...
  12. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    انہی کا یہاں آنا مناسب تھا فتح مکہ کے موقع پرجس میں ہزاروں قدسیوں کا قافلہ، مکہ میں فاتحانہ داخل ہورہا تھا، حضور … کے ساتھ ابوبکر بھی ایک حصے کے علم بردار تھے، عام معافی کا دن تھا، کفار مکہ حضور صلى الله عليه وسلم اور مسلمانوں کے بے پایاں حسن سلوک کو دیکھ کر اسلام سے متاثرہوئے بغیر نہ رہ...
  13. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    حضور کی رکاب تھام لو صلح حدیبیہ جو بظاہر دب کر ہوئی، صحابہ ہرگز تیار نہ تھے، لیکن حضور صلى الله عليه وسلم نے وحی الٰہی کی بنا پر یہ صلح کی تھی۔ حضرت عمر سے بھی نہ رہا گیا، آخر حضور سے سوال و جواب بھی کیا، جس کا زندگی بھر انہیں افسوس رہا۔ حضرت عمر نے حضرت ابوبکر کے پاس بھی جاکر عدم اطمینان کا...
  14. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    صلح حدیبیہ میں عروہ کو ٹکا سا جواب جب صلح حدیبیہ (۶ھ) جس کو قرآن پاک میں فتح مبین کہا گیا ہے۔ جس میں حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو سفیر بناکر حضور نے مکہ بھیجا تھا لیکن ان کو اہل مکہ نے روک لیا تھا، اور اس طرح ان کی شہادت کی خبر پھیل گئی۔ حضور صلى الله عليه وسلم نے ایک درخت کے نیچے بیٹھ کر، موت...
  15. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    غزوئہ احد وحنین میں جواں مردی یہ دو غزوے وہ ہیں جن میں ظاہری طور پر مسلمانوں کو اپنی بعض غلطی یا عجلت پسندی کی وجہ سے ہزیمت وقتی ہوئی، بالآخر بدحواسی ایسی پھیلی کہ نہ اپنا خیال رہا اور نہ ہی رسول اللہ صلى الله عليه وسلم کا، لیکن ان دونوں غزووں میں ہم حضرت ابوبکر کو اس طرح پاتے ہیں کہ رسول اللہ...
  16. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    اسیران قریش کو رہا کردیاجائے ترجمان نبوت کی رائے اللہ پاک نے غزوئہ بدر کے ذریعے اسلام کو وہ شوکت دی کہ پھر کفر جرأت کے ساتھ سر نہ ابھار سکا۔ اس غزوہ میں جس بے جگری سے صحابہ کی قلیل تعداد نے لڑائی لڑی تھی، کہ اسیران قریش جن کی تعداد ۷۰ تھی، خوفزدہ تھے، انھوں نے حضرت عمر بن الخطاب کو اپنے ماموں...
  17. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    بیٹے پر تلوار چلانے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں جنگ شروع ہونے سے پہلے دستور کے مطابق، کفار کی جانب سے حضرت ابوبکر کے صاحبزادے، عبدالرحمان بن ابی بکر - جو اب تک مسلمان نہیں ہوئے تھے، نکلے اور مبازرت طلب کی، حضرت ابوبکر آگے بڑھے لیکن حضور صلى الله عليه وسلم نے اجازت نہیں دی، اور فرمایاکہ تلوار نیام میں...
  18. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    قریش مکہ کی چڑھائی، اور حضرت ابوبکر کی جرأت ایمانی قریش نے ان دھمکیوں کے ساتھ، واقعتا تیاریاں بھی شروع کردی تھیں، اس کے لیے انھوں نے ایک فنڈ مخصوص کیاتھا، جس کے لیے انھوں نے ایک تجارتی قافلہ ابوسفیان کی سرکردگی میں روانہ کیاتھا، تاکہ اس کے تمام منافع کو اس فنڈ میں جمع کیاجاسکے، ابوسفیان کا یہ...
  19. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    قریش مکہ کی بوکھلاہٹ قریش مکہ بھی پل پل کی خبر سے واقف تھے۔ آپ صلى الله عليه وسلم کے بچ نکلنے پر غم وغصہ سے باولے ہوتے جارہے تھے، اور جس روحانی، اخلاقی، ومعاشرتی نظام کے قیام سے خائف تھے۔ اب مدینہ کی سرزمین میں اس مبارک انقلاب کا آفتاب طلوع ہوچکاتھا، وہ دیکھ رہے تھے کہ مدینہ کے نئے وپرانے باشندے...
  20. محمدابوبکرصدیق

    یار غار سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ ، لمحات زندگی

    صالح معاشرہ کے قیام میں حضرت ابوبکر کا حصہ مقام ”سُنح“ میں رہنے کے باوجود، حضور صلى الله عليه وسلم کے ہم دم ساتھ رہے،اور حضور صلى الله عليه وسلم کی توجہ جن اہم مسائل پر ہوتی ان میں برابر شریک رہے، بلکہ آپ ہی معتمد خاص اور وزیر خاص تھے، ترمذی کی روایت میں ہے کہ رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے...
Top