• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    نبی جھوٹا نہیں ہوتا

    بہت خوب یار مرزا جی کے متعلق بھی کوئی نظم لکھو جو اس کی حقیقت کو آشکار کرے
  2. محمدابوبکرصدیق

    خودساختہ امن کا محافظ ہی - اصل دہشت گرد

    خودساختہ امن کا محافظ ہی - اصل دہشت گرد آج کا دور بین الاقوامیت، حقوق انسانی، امن وآشتی اور مساوات و رواداری کے جھوٹے پروپیگنڈے کا دور ہے، پوری دنیا میں امن و شانتی اور تحفظ حقوق کا واویلا مچا ہوا ہے۔ اور بدامنی و دہشت گردی کے خاتمے کے لیے طرح طرح کے قوانین کو نافذ کیا جارہا ہے۔ دور جدید میں...
  3. محمدابوبکرصدیق

    قادیانی دھرم کا علمی محاسبہ “جلد اول،دوم”

    اس میں جلد اول کا لنک موجود نہیں۔
  4. محمدابوبکرصدیق

    خود کفالت سے خودکشی تک

    غذائی اجناس کے استعمال میں مشرق و مغرب کا فرق شمالی امریکی ممالک میں سالانہ ایک آدمی کی اناج کی کھپت ۹۹۰ کلو گرام، یورپ میں ۵۵۰ کلو گرام اور برصغیر ہند وپاک میں ۱۹۸کلو گرام ہے۔ ڈاکٹر دیویندر شرما کا کہنا ہے کہ اگر ایشیا کا مڈل کلاس بھی امریکہ اور یوروپ کی طرح غذائی اجناس استعمال کرنے لگے تو کیا...
  5. محمدابوبکرصدیق

    خود کفالت سے خودکشی تک

    غذائی اجناس کی تقسیم میں لوٹ اور کرپشن منصوبہ بندی کمیشن کے مطابق رعایتی داموں پر مہیا کرائی جانے والی رعایتی داموں پر مہیا کرائی جانے والی غذائی اجناس کا 50% سے 80% غلط لوگوں کے ہاتھوں میں پہنچ جاتی ہے۔ پچھلے تین سالوں میں ہمارے ملک میں ۳۱۵۰۰ کروڑ روپیہ کا رعایتی اناج جو کہ رعایتی نرخ والی...
  6. محمدابوبکرصدیق

    خود کفالت سے خودکشی تک

    زراعت میں سرکاری لوٹ اور کرپشن کسان اور چھوٹے کسان عموماً کم پڑھے لکھے ہوتے ہیں ان کو ہر سطح پر انتہائی کرپٹ سرکاری مشینری سے واسطہ پڑتا ہے اور جب نیتا اور افسر مل جاتے ہیں تو کسان کی بیچارگی کا اندازہ لگانا مشکل نہیں۔ قانون گو، پٹواری، آب پاشی محکمہ کے عملدار، تحصیل کے عملدار، بینکوں کا عملہ،...
  7. محمدابوبکرصدیق

    خود کفالت سے خودکشی تک

    مہلک غذائی پالیسی ہمارے ملک میں تقریباً ۵۸۰۰۰ کروڑ روپیہ (تقریباً اتنی ہی رقم جتنی ملک کے کروڑوں کسانوں سے معاف کی جائے گی) ملک کی غذائی اجناس، سبزیاں، پھل اور دوسری خوردنی اشیاء ہر سال اس لئے ضائع ہوجاتی ہیں کیونکہ انہیں ذخیرہ کرنے کے لئے مناسب تعداد میں گودام، کولڈ اسٹوریج اور پیداوار کو منڈی...
  8. محمدابوبکرصدیق

    خود کفالت سے خودکشی تک

    نقد فصلوں کا جان لیوا لالچ زراعت کی پالیسیاں بنانے والوں نے بقول ڈاکٹر دیویندر شرما نقد آمدنی اگانے پر زیادہ زور دینا شروع کیا۔ اس طرح سبزیوں، پھولوں، پھلوں، جڑی بوٹیوں کی پیداوار بڑھی ہے اور بڑے کسانوں نے گیہوں، چاول، دال، تلہن کی بوائی کم کردی ہے۔ پیداوار کم ہونے سے قیمتیں بڑھ رہی ہیں اور ملک...
  9. محمدابوبکرصدیق

    خود کفالت سے خودکشی تک

    کیمیاوی کھاد کے نقصانات آج ہمارے ملک میں اوسطاً ۹۰ کلو کھاد فی ہیکٹر استعمال کی جاتی ہے، پنجاب اور ہریانہ میں اوسطاً ۱۶۷/کلوگرام فی ہیکٹر ہے، جبکہ مدھیہ پردیش میں ۴۸ کلو گرام فی ہیکٹر ہے۔ آج ان کے اندھادھند استعمال سے صحت، ماحولیات، مٹی کے زرخیزی اور لاگت ہر چیز پر مہلک اثر پڑرہا ہے۔ اندھا دھند...
  10. محمدابوبکرصدیق

    خود کفالت سے خودکشی تک

    خود کفالت سے خودکشی تک دنیا کے دس امیر ترین ارب پتیوں میں سے ۴ کا تعلق ہندوستان سے ہے ملک میں باہری سرمایہ کی باڑھ آئی ہوئی ہے؛ بیرونی زرمبادلہ میں اربوں ڈالر اکٹھا ہیں ہماری کمپنیاں اور سرمایہ دار بیرونی ممالک اور یوروپی کی صنعتیں خرید رہے ہیں ایک تصویر یہ ہے، اور یہ بھی ایسی تصویر کا حصہ ہے کہ...
  11. محمدابوبکرصدیق

    ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد باعثِ رحمت یا ․․․․

    گذارش مذکورہ بالا تحریر سے ہرعقلمند شخص بآسانی یہ اندازہ کرسکتا ہے کہ شاہانِ مسلم جب ہندوستان آئے تو اپنے ساتھ کیا لائے، ہندوستان پستی کی کس تہہ تک پہنچ چکا تھا اس کو بلندی کے کس معیار پر پہنچایا۔ سارے بادشاہ سرزمین ہند پر باغباں بن کر آئے اور اپنی بوقلمونی ذہن و افکار اور مذہبی قوت کو اس کی...
  12. محمدابوبکرصدیق

    ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد باعثِ رحمت یا ․․․․

    مورخین کی دجل آفرینی اور اس کی پردہ دری ہمارے بعض اہل وطن کی نگاہ میں تمام مسلم حکمرانوں میں سب سے بڑا مجرم سلطان اورنگ زیب ہے۔ اور اس پر عائد تمام جرائم میں سے سب سے بڑا جرم ”ہندوؤں کے ساتھ تشدد اور ان کے منادر کو منہدم کرکے مساجد کی تعمیر ہے“ لیکن اس خود تراشیدہ الزام کا حقیقت سے کس قدر تعلق...
  13. محمدابوبکرصدیق

    ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد باعثِ رحمت یا ․․․․

    حقیقت چھپ نہیں سکتی بناوٹ ․․․ جھوٹ جھوٹ ہے اور سچ سچ ہے، دونوں میں دن و رات کا فرق ہے، گو جھوٹ کو سچ کالبادہ اوڑھانا دن کو رات بنانے کے مرادف ہے، کوئی حقیقت سے جس طرح ممکن ہو آنکھ بند کرلے؛ لیکن راست بازی اپنی حقیقی روشنی سے مدمقابل کی نگاہ خیرہ کرکے رکھ دیتی ہیں۔ چناں چہ چند غلام اور حقیقت سے...
  14. محمدابوبکرصدیق

    ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد باعثِ رحمت یا ․․․․

    ہندوستان عہدِ اسلامی میں ثریٰ سے ثریا تک شاہانِ اسلام نے ہندوستان کو اپنا وطن سمجھا اور اس کو ترقی کی سمت گامزن کرنے میں کوئی دقیقہ نہ چھوڑا نیز اس کو دیدہ زیب، سونے کی چڑیااور پرکشش بنانے میں پوری دلچسپی کا مظاہرہ کیا، جس کی مولانا علی میاں ندوی رحمہ اللہ یوں منظر کشی کرتے ہیں: ”مسلمان اگرچہ...
  15. محمدابوبکرصدیق

    ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد باعثِ رحمت یا ․․․․

    بابر نے ہندوستان کو کس حالت میں پایا بابر نے ترکستان سے مختلف مقامات مسخر کرتا ہوا ۱۵۲۶/ میں ہندوستان کو بھی اپنے زیر کمان کرلیا؛ لیکن ہندوستان کی معاشرت اسے بڑی عجیب و غریب محسوس ہوئی، اور اہل ہند اسے تہذیب و تمدن سے کوسوں دور نظر آئے۔ چناں چہ علامہ شبلی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اگرچہ ظاہر ہے کہ...
  16. محمدابوبکرصدیق

    ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد باعثِ رحمت یا ․․․․

    سرزمین ہند پر مسلم حکمراں کے قدم اور ان کے اثرات ونتائج ہندوستان پر مسلمان حکمرانوں کی تہذیب وتمدن کے اثرات کے پیش نظر علامہ شبلی رحمہ اللہ کا نظریہ انھی کے الفاظ میں تحریر کیا جائے گا تاکہ آئندہ سطور کو سمجھنے میں سہولت ہو۔ فرماتے ہیں: ”کسی غیر قوم کا کسی غیرملک پر قبضہ کرنا کوئی جرم نہیں ورنہ...
  17. محمدابوبکرصدیق

    ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد باعثِ رحمت یا ․․․․

    ہند میں طلوع اسلام یوں تو لوگوں میں مشہور ہے کہ ہندوستان میں اسلام کی روشنی بزورِ تیروشمشیر سب سے پہلے سرزمین سندھ پر پڑی؛ لیکن یہ واقعہ ۹۳ ہجری کا ہے جب کہ اس سے بہت پہلے بعہد فاروقی ۱۵ھ ہی میں مالا بار، اور سراندیپ کے علاقوں میں اسلام کی خوشبو پھیلنا شروع ہوگئی تھی اور سلسلہ وار عہد عثمانیہ سے...
  18. محمدابوبکرصدیق

    ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد باعثِ رحمت یا ․․․․

    عرب وہند کے تعلقات کا پس منظر بعثتِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی پہلے ہندوستان کے مختلف قبائل: زط (جاٹ)، مید، سیابچہ یا سیابجہ، احامرہ، اساورہ، بیاسرہ اور تکرّی (ٹھاکر) کے لوگوں کا وجود بحرین، بصرہ، مکہ اور مدینہ میں ملتا ہے۔ چناں چہ ۱۰ ہجری میں نجران سے بنوحارث بن کعب کے مسلمانوں کا وفد...
  19. محمدابوبکرصدیق

    ہندوستان میں مسلمانوں کی آمد باعثِ رحمت یا ․․․․

    اسلام سے پہلے ہندوستان کی مذہبی حیثیت ہندوستان میں بدھ مذہب کو راجا ”اشوک“ کے زمانے میں کافی ترقی ملی؛ لیکن اس کے بعد اس کے شہنشاہی ٹکڑوں میں منقسم ہوگئی جس کا لازمی نتیجہ یہ ہوا کہ بدھ کی اصل تعلیمات مسخ ہوگئیں اور عبادت و اخلاق کی بنیاد کھوکھلی ہوکر رہ گئی کیوں کہ اشوک کے عہد کو ۹/سوبرس اور...
Top