• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    آزادیٴ مذہب اور آئین ہند

    آزادیٴ مذہب اور آئین ہند دین ومذہب کی آزادی انسان کے ان بنیادی حقوق میں سے ایک ہے جنھیں انسانیت کا فطری خاصہ مانا جاتا ہے، اور ہرمہذب حکومت نے انسان کے اس فطری حق کا پاس و لحاظ رکھا ہے، خود ہمارے ملک میں جو مختلف افکار و مذاہب اور تہذیب و ثقافت کا گہوارہ ہے شخصی عہد سلطنت میں مذہبی آزادی کی کس...
  2. محمدابوبکرصدیق

    امیرالہند مولانا سید اسعد مدنی رحمہ اللہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

    مولانا کا حلقہ ارادت وسیع تھا، جہاں آپ پہنچتے لوگ آپ سے ملاقات کے لیے بے تاب ہوجاتے۔ علی گڑھ میں بھی آپ کے عقیدت مندوں کی بڑی تعداد ہے۔ فضلاء دارالعلوم جو یہاں طالب علم ہیں یا تدریسی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ان کی محفلوں اور مجلسوں میں ہمیشہ مولانا کا ذکر خیر ہوتا رہتا ہے۔ اسی عقیدت اور یونیورسٹی...
  3. محمدابوبکرصدیق

    امیرالہند مولانا سید اسعد مدنی رحمہ اللہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

    یونیورسٹی کی اقلیتی اور تاریخی کردار کی بازیافت کے لیے شروع سے جمعیة علماء نے اہم رول ادا کیا ہے اور جب بھی یونیورسٹی پر کوئی برا وقت آیاتو اس کے خلاف آواز بلند کرنے اور اس کے حقوق دلوادینے میں یہ جماعت پیچھے نہیں رہی ہے۔ بالخصوص فدائے ملت مولانا اسعد مدنی صاحب نے جو خدمات انجام دی ہیں وہ محتاج...
  4. محمدابوبکرصدیق

    امیرالہند مولانا سید اسعد مدنی رحمہ اللہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی

    امیرالہند مولانا سید اسعد مدنی رحمہ اللہ اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی دارالعلوم دیوبند نے ایسی کئی اہم اور نابغہٴ روزگار ہستیاں پیدا کی ہیں جن کی خدمات جلیلہ سے تاریخ ہند کے اوراق بھرے پڑے ہیں۔ انہیں میں ایک اہم اور مقبول شخصیت شیخ الاسلام مولانا حسین احمد مدنی نوراللہ مرقدہ کی بھی ہے۔ آپ نے نہ...
  5. محمدابوبکرصدیق

    آزادی وطن اور علماء اسلام کا کلیدی رول

    آزادی وطن اور علماء اسلام کا کلیدی رول یہ ایک واقعہ اور تاریخی حقیقت ہے کہ ہندوستان کو سامراج کی غلامی سے نجات دلانے اور وطن عزیز سے انگریزوں کے تسلط کو ختم کرنے کے لئے قوم مسلم بالخصوص علمائے دین نے عظیم قربانیاں دی ہیں بالخصوص ۱۸۵۷/ کی تحریک آزادی کے برپاکرنے میں علماء اسلام نے کلیدی رول ادا...
  6. محمدابوبکرصدیق

    بابری مسجد تاریخ کے مختلف مراحل میں

    ﴿۷﴾ بابری مسجد کی تاریخ کا یہ ساتواں مرحلہ بھی ۳۰/ستمبر ۲۰۱۰ء کو پوراہوگیا۔ یعنی بابری مسجد، اور رام جنم استھان حق ملکیت کے مقدمہ کا فیصلہ ۶۰ برس کے طویل اور صبرآزما انتظار کے بعد بالآخر الہ آباد ہائی کورٹ کی ایک بنچ نے سنادیا۔ جس پر بی. جے. پی نے خوشی کا اور کانگریس نے اطمینان کا اظہار کیا ہے...
  7. محمدابوبکرصدیق

    بابری مسجد تاریخ کے مختلف مراحل میں

    ﴿۶﴾ بابری مسجد کی المناک شہادت بھارتیہ جنتا پارٹی اپنی فرقہ پرست ذہنیت کی بنا پر ہمیشہ ہی سے بابری مسجد کو نفرت کی نگاہ سے دیکھتی تھی اور اسے غلامی کی علامت قرار دیتی تھی، اب ریاست میں اس کی حکومت تھی اس لئے وہ اس مسجد کو کیونکر برداشت کرسکتی تھی، چنانچہ بھاجپائی وزیر اعلیٰ کلیان سنگھ نے وزارت...
  8. محمدابوبکرصدیق

    بابری مسجد تاریخ کے مختلف مراحل میں

    ﴿۵﴾ مسجد کو مسمارکرکے اسکی جگہ پر رام مندر بنانے کا مجرمانہ اعلان و سرگرمیاں مسجد میں عام پوجاپاٹ کی اجازت حاصل ہوجانے سے ہندو احیاء پرستوں کے حوصلے بلند ہوگئے اور اب ایک قدم آگے بڑھاکر مسجد کو منہدم کرکے اس کی جگہ نیا مندر بنانے کی تشدد آمیز جدوجہد شروع کردی گئی، حکومتوں کے تجاہل اور دورخی...
  9. محمدابوبکرصدیق

    بابری مسجد تاریخ کے مختلف مراحل میں

    ﴿۴﴾ عدالت نے اقتدار کے دباؤ میں مسجد کے اندر مورتی پوجا کی غیرمنصفانہ اجازت دیدی مسلمانوں کو کسی حد تک اطمینان تھا کہ مسجد مقفل ہے اور ہائی کورٹ میں اس کے مقدمات کی سماعت ہورہی ہے، عدلیہ اس بارے میں جو فیصلہ کرے گی اسے تسلیم کرلیا جائے گا، کیونکہ عدلیہ پر ان کا اعتماد ابھی مجروح نہیں ہوا تھا،...
  10. محمدابوبکرصدیق

    بابری مسجد تاریخ کے مختلف مراحل میں

    ﴿۳﴾ مسجد کو مندر بنانے کی شرمناک سازش ۴۹/۱۹۴۸ء میں جب کہ ملک فرقہ وارانہ تشدّد کی آگ میں جل رہا تھا،اور پورے ہندوستان میں افراتفری مچی ہوئی تھی ۲۲،۲۳/دسمبر ۱۹۴۹ء کی درمیانی رات میں ہنومان گڑھی کے مہنت ”ابھے رام داس“ نے اپنے کچھ چیلوں کے ساتھ مسجد میں گھس کر عین محراب کے اندر ایک مورتی رکھ دی جس...
  11. محمدابوبکرصدیق

    بابری مسجد تاریخ کے مختلف مراحل میں

    ﴿۲﴾ مسجد،مندر قضیہ کا آغاز مستند تاریخوں سے پتہ چلتا ہے کہ بابری مسجد کی تعمیر سے صدیوں پہلے مسلمان اجودھیا میں آباد تھے، اور یہاں کے ہندو مسلم پوری یک جہتی اور یگانگت کے ساتھ رہتے سہتے تھے، ۱۸۵۵ء/ ۱۲۷۲ھ سے پہلے کسی مذہبی معاملہ میں یہاں کے باشندوں کے درمیان کوئی تنازعہ رونما ہوا یا باہمی ٹکراؤ...
  12. محمدابوبکرصدیق

    بابری مسجد تاریخ کے مختلف مراحل میں

    بابری مسجد تاریخ کے مختلف مراحل میں ﴿۱﴾ مسجد کی تعمیر اوراس کی تاریخی حیثیت تین گنبدوں والی یہ قدیم مسجد شہنشاہ ”بابر“ کے دور میں اودھ کے حاکم ”میرباقی اصفہانی“ نے ۹۳۵ھ /۱۵۲۸ء میں تعمیر کرائی تھی، مسجد کے مسقف حصہ میں تین صفیں تھیں اور ہر صف میں ایک سو بیس نمازی کھڑے ہوسکتے تھے، صحن میں چار صفوں...
  13. محمدابوبکرصدیق

    اسلام ایک زندہ مذہب

    اسلام ایک زندہ مذہب اسلام ایک زندہ مذہب ہے۔ اس کی تعلیمات کائنات انسانی کے لئے یکسر رحمت ورافت ہے۔ جس کی اساس و بنیاد ایسے مضبوط و محکم اصولوں پر قائم ہے، جن کی صداقت دن کے اجالوں کی طرح روشن و عیاں ہے۔ اسلام صرف ایک سماجی حیثیت نہیں رکھتا بلکہ اس سے بھی بلند تر عقائد و اعمال پر مبنی ہے۔ یہ ایک...
  14. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیوں کے 15 سوالوں کا جواب

    آیت: کی تشریح کرنے والی چند احادیث و مجددین امت کے اقوال کو پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
  15. محمدابوبکرصدیق

    حدیث " أَبُو بَكْرٍ الصِّدِّيقُ خَيْرُ النَّاسِ، إِلَّا أَنْ يَكُونَ نَبِيًّا "

    آیت: کی تشریح کرنے والی چند احادیث و مجددین امت کے اقوال کو پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
  16. محمدابوبکرصدیق

    سوال ۲: "ما کان محمد ابا احد من رجالکم ولکن رسول اﷲ وخاتم النبیین" کی توضیح و تشریح کریں

    آیت: کی تشریح کرنے والی چند احادیث و مجددین امت کے اقوال کو پڑھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں
  17. محمدابوبکرصدیق

    ختمِ نبوت کے موضوع پر چہل حدیث

    ۴۱- علاء الدین علی المتقی نے ”کنز العمال فی سنن الاقوال والافعال“ میں یہ حدیث نقل کی ہے: لا نبوة بعدی الا المبشرات، الریا الصالحة. (ایضاً، حدیث ۴۱۴۲۲، ج:۱۵، چ:۳۷۰) ۴۲- علامہ علاؤالدین علی المتقی بن حسام الدین الہندی رحمة الله عليه نے ”کنزالعمال فی سنن الاقوال والافعال“ میں حضور اکرم صلى الله...
  18. محمدابوبکرصدیق

    ختمِ نبوت کے موضوع پر چہل حدیث

    ۳۶- حضرت وہب بن منبہ حضرت ابن عباس رضى الله تعالى عنه سے ایک طویل حدیث کے ذیل میں روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا کہ قیامت کے دن حضرت نوح عليه السلام کی امت کہے گی: وَأَنّٰی عَلِمْتَ ہٰذَا یَا أَحْمَدُ وَأَنْتَ وَأُمَّتُکَ آخِرُ الأُمَمِ. اے احمد! آپ کو یہ کیسے...
  19. محمدابوبکرصدیق

    ختمِ نبوت کے موضوع پر چہل حدیث

    ۳۱- حضرت ابو ہریرہ رضى الله تعالى عنه بیان کرتے ہیں کہ حضور نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: اِنَّ بَنِیْ اِسْرَائِیْلَ کَانَتْ تَسُوْسُہُمْ اَنْبِیَائُہُم کُلَّمَا ذَہَبَ نَبِیٌّ خَلْفَہ نَبِیُّ وَّ اِنَّہ لَیْسَ کَائِنًا فِیْکُمْ نَبِیٌّ بَعْدِیْ. بنی اسرائیل کا نظام حکومت ان کے...
  20. محمدابوبکرصدیق

    ختمِ نبوت کے موضوع پر چہل حدیث

    ۲۶- حضرت ابوہریرہ رضى الله تعالى عنه راوی ہیں کہ حضور نبی کریم صلى الله عليه وسلم کا فرمان ہے: فَاِنِّیْ آخِرُ الْاَنْبِیَاءِ، وَاِنَّ مَسْجِدِیْ آخِرُ الْمَسَاجِدِ. بے شک میں آخر الانبیاء ہوں، اور میری مسجد آخرالمساجد ہے۔ (صحیح مسلم،کتاب الحج، باب فضل الصلوٰة بمسجدی مکة والمدینة، حدیث:۳۳۷۶)...
Top