• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کے چالیس ارشادات

    (۳۰) اتحاد المسلمین: کے جذبہ سے جنگ جمل میں اعلان صلح کرتے ہوئے فرمایا جاہلیت اور اس کے اعمال کی بدبختی کے ذکر کے بعد فرمایا اسلام اور مسلمانوں کی نیک بختی باہمی محبت اور ایک جماعت ہونے میں ہے اور بیشک اللہ نے اپنے نبی کے بعد مسلمانوں کو ابوبکرصدیق پھر عمر فاروق اور پھر عثمان کی خلافتوں پر...
  2. محمدابوبکرصدیق

    فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کے چالیس ارشادات

    تمام نیک مسلمانوں سے حضرت علی کی محبت ارشاد الٰہی ہے کہ محمد اللہ کے رسول ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھی کافروں پر سخت باہم مہربان ہیں تم ان کو رکوع و سجود میں دیکھتے ہو وہ خدا کا فضل اوراس کی رضا چاہتے ہیں (وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو پسند ہیں) جیسے لہلہاتی تیار فصل کسان کو پسند آتی ہے...
  3. محمدابوبکرصدیق

    فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کے چالیس ارشادات

    (۲۰) بدعت کی مذمت کوئی بدعت عمل میں نہیں آتی مگر سنت چھوٹ جاتی ہے۔ لہٰذا بدعت سے بچو اور روشن طریقہ سنت پر جمے رہو سب سے افضل وہ کام ہیں، جو شریعت سے ثابت ہیں اور سب سے برے وہ کام ہیں جو دین میں نئی ایجاد اور بدعت ہوں۔ (نہج البلاغہ صفحہ ۴۴۹) (۲۱) پس تم فتنوں کی راہ دکھانے والے اور بدعتوں کے نشان...
  4. محمدابوبکرصدیق

    فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کے چالیس ارشادات

    (۱۷) کتاب وسنت کی اتباع اوراہمیت خداوند عالم نے ایسی ہادی کتاب نازل فرمائی جس میں ہر برائی اوراچھائی کو واضح کیاگیا پس تم بھلائی کی راہ اختیار کرو ہدایت پاؤگے برائی سے منھ پھیرلوتاکہ سیدھی راہ پر چل سکو (نہج البلاغہ ص:۱۶۶) (۱۸) اگر تم ثابت قدم رہے تو تمہارا حق ہے کہ تمہارے تصفیہ کے لئے ہم کتاب...
  5. محمدابوبکرصدیق

    فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کے چالیس ارشادات

    (۱۶) کلمہ طیبہ ہی کلمہ اسلام ہے ہم سب گواہی دیتے ہیں کہ اللہ ایک اور یکتا ہے اوراسکا کوئی شریک نہیں اور یہ بھی کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اس کے بندے اور پیغمبر ہیں یہ دو شہادتیں ایمان کی بات کو اٹھاتی اور عمل کو بلند کرتی ہیں جس ترازو میں یہ رکھی جائیں وہ ہلکا نہیں ہوتا جس سے اٹھالی جائیں...
  6. محمدابوبکرصدیق

    فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کے چالیس ارشادات

    خاتم المرسلین علیہ الصلوٰة والسلام سے محبت ارشاد الٰہی ہے بے شک اللہ نے مومنین پر بڑا احسان فرمایا کہ ایک عظیم پیغمبر ان کی قوم سے ان پرمقرر فرمادیا جو ان کو اللہ کی آیات پڑھ کر سناتا ہے اور ان کو (ہرقسم کے عیوب سے) پاک کرتا ہے اور ان کو کتاب و سنت کی تعلیم دیتا ہے اگرچہ وہ اس سے پہلے کھلی...
  7. محمدابوبکرصدیق

    فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کے چالیس ارشادات

    فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کے چالیس ارشادات (از نہج البلاغہ) اللہ وحدہ لاشریک سے محبت ارشاد الٰہی ہے : ”کچھ لوگ اللہ کے ساتھ (ذات وصفات اور حقوق میں) اوروں کو شریک بتاتے ہیں کہ ان سے ایسی محبت کرتے ہیں جیسی اللہ سے ہونی چاہیے۔ اور ایمان والے تو...
  8. محمدابوبکرصدیق

    بچوں کو بڑوں کی صف میں کھڑاکرنا

    بچوں کو بڑوں کی صف میں کھڑاکرنا بچے نماز وغیرہ عبادات و احکامات کے مکلف نہیں ہیں۔ بالغ ہونے پر وہ مکلف ہوتے ہیں، حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: رفع القلم عن ثلاثة: عن النائم حتی یستیقظ وعن الصبی حتی یحتلم وعن المجنون حتی یعقل․ (سنن ابی داؤد،...
  9. محمدابوبکرصدیق

    جنگ آزادی ۱۸۵۷ء ایک مختصر جائزہ

    جنگ آزادی ۱۸۵۷ء ایک مختصر جائزہ ۱۸۵۷/ برصغیر ہند وپاکستان کی تاریخ کا ایک اہم سال ہے۔ جس طرح نحیف سے نحیف جسم بھی شدید بیماری کی صورت میں ایک نہ ایک مرتبہ اپنی ساری توانائیوں کو سمیٹ کر مرض کو دفع کرنے کے لئے پورا زور صرف کردیتا ہے کم و بیش ایسا ہی واقعہ ۱۸۵۷/ میں پیش آیا جب کہ ہندوپاکستان کے...
  10. محمدابوبکرصدیق

    دینی مدارس کا مزاج

    دینی مدارس کا مزاج صدیوں سے دینی مدارس قائم ہیں اور اپنے مقاصد کی تکمیل میں مصروف ہیں، دین کی جو بہاریں آج نظر آرہی ہیں وہ ان دینی مراکز کی برکات ہیں۔ حکومتی تعاون سے الگ تھلگ اپنے مزاج کے مطابق خاموشی سے اپنے کام میں یہ ادارے مگن ہیں۔ مدارس کی نشأة ثانیہ کا آغاز اب سے ایک سو چالیس(۱۴۰) سال قبل...
  11. محمدابوبکرصدیق

    محاربہٴ ۱۸۵۷ء

    اوپر پوسٹس میں دیئے گئے نمبرز کے حساب سے حوالہ جات: (۱) رسالہ اسباب بغاوت ہند،ص:۳۔ (۲) ایضاً،ص:۱۱-۱۲۔ (۳) ملاحظہ ہو: Topics for Indian statesemn Bruce Norton جس میں اس پہلو پر کافی تفصیل سے روشنی ڈالی گئی ہے۔ (۴) احسن الاخبار،ص:۹۵-۹۶۔ (۵) تفصیلات کے لیے ملاحظہ ہو Civel Disturbances during the...
  12. محمدابوبکرصدیق

    محاربہٴ ۱۸۵۷ء

    (۵) ۱۸۵۷/ کی تحریک کا ایک خاص پہلو یہ ہے کہ ہندو اورمسلمان دونوں نے دوش بدوش یہ جنگ لڑی تھی۔ اور ہندومسلم سوال کسی نوعیت اور کسی شکل میں بھی لوگوں کے سامنے نہیں تھا۔ محض یہ واقعہ کہ تحریک کے آغاز میں ہی ہندو اور مسلمان سب کی نظریں بہادر شاہ کی طرف اُٹھ گئی تھیں۔ تحریک کی ہمہ گیر نوعیت کی طرف...
  13. محمدابوبکرصدیق

    محاربہٴ ۱۸۵۷ء

    (۴) ۱۸۵۷/ کی تحریک مختلف منزلوں سے گزری، محتلف طبقات نے اس میں حصہ لیا اورمختلف عناصر مختلف اوقات میں بروئے کار آتے رہے۔ ان میں کچھ عناصر ترقی پسند تھے اور بعض قوتیں رجعت پسند۔ روساء میں رانی لکشمی بائی، نانا صاحب، ناہرسنگھ، حضرت محل، نواب علی بہادر، نواب تفضل حسین، خان بہادر خاں، نواب محمود خاں...
  14. محمدابوبکرصدیق

    محاربہٴ ۱۸۵۷ء

    (۳) دنیا کے بیشتر انقلاب کسی اہم حادثہ یا سانحہ سے شروع نہیں ہوئے۔ عموماً یہ ہوا ہے کہ خاموش سطح کے نیچے آتشیں مادہ جمع ہوتا رہا ہے اور پھر کسی معمولی سے واقعہ نے جو بہ حالات دیگر سطح آب پر تموج بھی پیدا نہیں کرسکتا تھا، ساری فضا میں طوفان برپا کردیا ہے۔ فرانس اورامریکہ کے انقلابات کی ابتداء...
  15. محمدابوبکرصدیق

    محاربہٴ ۱۸۵۷ء

    (۲) ۱۸۵۷/ کی تحریک غیرملکی اقتدارکے خلاف جنگ کی ابتداء بھی تھی اور ایک منزل بھی یہ سمجھ لیناصحیح نہ ہوگا کہ اس سے قبل انگریزوں کے خلاف نفرت کے جذبات کا اظہار نہیں ہوا تھا۔(۵) ہندوستانیوں کا ذہن غیرملکی تسلط کے خلاف پورے طور پر تیار ہوچکا تھا۔ یہ سیاسی شعور اور بیداری ”شاہ ولی اللہ“ دہلوی (م...
  16. محمدابوبکرصدیق

    محاربہٴ ۱۸۵۷ء

    محاربہٴ ۱۸۵۷ء (1) ۱۸۵۷/ ہندوستان کی سیاسی اور ثقافتی تاریخ میں ایک سنگِ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ قدیم وجدید کے درمیان یہی وہ منزل ہے جہاں سے ماضی کے نقوش بھی پڑھے جاسکتے ہیں اورمستقبل کے امکانات کا جائزہ بھی لیا جاسکتا ہے۔ مغلیہ سلطنت جس کے دامن میں ایک ایسی تہذیب نے پرورش پائی تھی جور نگ و نسل...
  17. محمدابوبکرصدیق

    ۱۰/مئی۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی کےکچھ بھلادئیے گئے حقائق

    ۱۰/مئی۱۸۵۷ء کی جنگ آزادی کےکچھ بھلادئیے گئے حقائق ۱۸۵۷مولوی احمد اللہ شہید فیض آبادی مدراس کے رہنے والے مولانا عرصے سے فیض آباد میں رہتے تھے۔ بڑے جاگیردار تھے۔ ان کی جائیداد ضبط کرکے پھانسی کی سزا سنائی گئی۔ عوام نے ودروہ کرکے انہیں جیل سے نکال لیا۔ بریلی، شاہ جہاں پور میں انگریزوں سے لڑے۔ انھوں...
  18. محمدابوبکرصدیق

    کیا ۱۸۵۷/ کی جدوجہد ”پہلی “جنگ آزادی تھی ؟

    کیا ۱۸۵۷/ کی جدوجہد ”پہلی “جنگ آزادی تھی ؟ مرکزی حکومت نے یہ مان لیا ہے کہ ہندوستان کی آزادی کے لئے پہلی مسلح جدوجہد ۱۸۵۷/ میں ہوئی تھی، اس لئے پہلی جنگ آزادی کی ڈیڑھ سو سالہ تقریبات منانے کا فیصلہ کیا گیا اور اس مد میں قابل لحاظ رقم خاص کی گئی ہے، سرکاری اور غیر سرکاری سطح پر پہلی جنگ آزادی کی...
  19. محمدابوبکرصدیق

    اسلام ایک زندہ مذہب

    اسلام ایک زندہ مذہب اسلام ایک زندہ مذہب ہے۔ اس کی تعلیمات کائنات انسانی کے لئے یکسر رحمت ورافت ہے۔ جس کی اساس و بنیاد ایسے مضبوط و محکم اصولوں پر قائم ہے، جن کی صداقت دن کے اجالوں کی طرح روشن و عیاں ہے۔ اسلام صرف ایک سماجی حیثیت نہیں رکھتا بلکہ اس سے بھی بلند تر عقائد و اعمال پر مبنی ہے۔ یہ ایک...
  20. محمدابوبکرصدیق

    آزادیٴ وطن اور علمائے دیوبند

    آزادیٴ وطن اور علمائے دیوبند یہ مہینہ اگست کا ہے، اس میں ہم ہندوستان کی آزادی کی ساٹھویں سال گرہ منارہے ہیں، لیکن ایسے موقعوں پر جس طرح سے ہندوستان کی تاریخ آزادی ہم کو بتائی اور سنائی جاتی ہے، اس میں بہت سے قابل قدر ابواب چھوڑ دئیے گئے ہیں۔ یہ قیمتی صفحات ہیں جن کو ہم قصداً پس پشت ڈال رہے ہیں...
Top