• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    انٹرنیٹ کی ہلاکت خیزیاں اور ان سے بچنے کی تدابیر

    انٹرنیٹ کی ہلاکت خیزیاں اور ان سے بچنے کی تدابیر انسانی اقدار روز بروز روبہ زوال ہیں، اخلاق وکردار کی گراوٹ روز افزوں ہے، بعض طبقوں کی جانب سے اپنے حقیر مفادات کے حصول کے لیے اس کی حوصلہ افزائی بھی کی جارہی ہے، یہ مسئلہ اس وقت اور سنگین ہوجاتا ہے جب نوجوان نسل کی بات آتی ہے؛ کیونکہ یہ کسی بھی...
  2. محمدابوبکرصدیق

    سیرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم دعاؤں کی روشنی میں!

    سیرت پاک صلی اللہ علیہ وسلم دعاؤں کی روشنی میں! انسانی تاریخ میں ساتویں صدی عیسوی ہمیشہ یاد رہے گی، کیونکہ اس زمانہ میں دنیا ایک عجیب و غریب انقلابی تحریک سے روشنا س ہوئی تھی، عرف عام میں اس تحریک کو اسلامی تحریک کہا جاتا ہے اس کی ابتداء جزیرہ نمائے عرب کے ایک گمنام اور غیر تاریخی گوشے یعنی حجاز...
  3. محمدابوبکرصدیق

    شیرمیسور ٹیپوسلطان شہید کے کارنامے

    شیرمیسور ٹیپوسلطان شہید کے کارنامے مرہٹوں کی یورش اور ٹیپو کی کارروائیاں حیدر علی نے مرہٹوں کے ساتھ ایک سابق معرکے کا قضیہ ختم کرنے کیلئے انہیں ۵۰ لاکھ روپے دینے کا وعدہ کیا تھا۔ انگریزوں کے خلاف حیدر علی کی پہلی جنگ کے بعد مرہٹوں نے اس خیال سے کہ دو سال تک انگریزوں کے ساتھ نبرد آزما رہنے کی...
  4. محمدابوبکرصدیق

    مدارس اسلامیہ اور علماء دین کی ذمہ داری

    مدارس اسلامیہ اور علماء دین کی ذمہ داری مدارس اسلامیہ کی اہمیت وافادیت اور تاریخی حیثیت کسی بھی صاحب علم ذی شعور انسان پر مخفی نہیں، علمی و دینی خدمات کے ساتھ ملک کی ترقی و سلامتی کے لئے بھی مدارس کا نمایاں کردار رہا ہے، وطن عزیز کی خاطر قربانی دینے کیلئے مدارس اور علماء کا قائدانہ کردار ملک کی...
  5. محمدابوبکرصدیق

    28 مئی کو اپنے گھر اور مساجد کے لئے سمت قبلہ کا تعین کریں

    28 مئی کو اپنے گھر اور مساجد کے لئے سمت قبلہ کا تعین کریں چونکہ 28 مئی اور 16 جولائی کو سورج کامیل تقریبا 21.4 درجہ شمالی ہوتا ہے آسمان پر اس کا راستہ بالکل وہی ہوتا ہے جو مکہ مکرمہ کا دائرۃ الارض ہے (دائرۃ الارض کی تعریف آخر میں دیکھیں) چناچہ سورج مکہ مکرمہ کے دائرۃ الارض پر سفر کرتا ہے اس...
  6. محمدابوبکرصدیق

    ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب مولانا محمد الیاس چنیوٹی سے عقیدہ ختم نبوت کے متعلق انٹرویو۔

    مرزا غلام احمد نے قرآن میں ’’قادیان‘‘ کا گمراہ کن حوالہ دیکر مسلم امہ کو مشتعل کیا امیر انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ پاکستان ناظم اعلیٰ ادارہ مرکزیہ دار شاد چنیوٹ پاکستان اور ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب مولانا محمد الیاس چنیوٹی سے عقیدہ ختم نبوت کے متعلق انٹرویو۔ آپ سابق ممبر صوبائی اسمبلی سفیر ختم...
  7. محمدابوبکرصدیق

    مرزا کیا کم تھا جو یہ جاہل بھی ان ٹپکا

    ایسا نہیں ہے شاید آپ کے علم میں نہیں کہ قادیانیوں میں بھی کئی گروہ ہیں ۔ قادیانیوں کا ایک گروہ ہے جس کو لاہوری گروپ کہتے ہیں۔ وہ مرزا قادیانی کو نبی نہیں مانتے بلکہ مہدی و مجدد مانتے ہیں ۔ ہاں اپنے جال میں پھنسانے کے لیے قادیانی حضرات بھی یہ حربہ استعمال کرتے ہیں۔
  8. محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق

    بندہ ناچیز کو بیداری امت ٹرسٹ کی جانب سے تحفظ ختم نبوت کے کام میں بہترین کارکردگی پر سند سے نوازہ گیا ہے۔
  9. محمدابوبکرصدیق

    چناب نگر : قادیانیوں نے اپنے تمام دفاتر بند کردئیے

    چناب نگر : قادیانیوں نے اپنے تمام دفاتر بند کردئیے قادیانی جماعت کے توہین آمیز لٹریچر اور کتب کے خلاف قانون شوکاز نوٹس ملنے اور سرکاری سطح پہ قادیانی کے مراکز سے توہین آمیز کتب برآمد ہونے پر قادیانی نے چناب نگر میں اپنے تمام دفاتر بند کردئیے ہیں اطلاعات کے مطابق قادیانی بک ڈپو کے مالک شکور چشمے...
  10. محمدابوبکرصدیق

    عقیدہ ختم نبوت اور قرآن مجید کا اسلوب بیان نمبر۳

    عقیدہ ختم نبوت اور قرآن مجید کا اسلوب بیان نمبر۴ یہاں سے پڑھیں
  11. محمدابوبکرصدیق

    بل ابطالیہ اور قرآن

    مزید معلومات کے لیے اس ربط پر جائیں
  12. محمدابوبکرصدیق

    شاہد اقبال

    ماشااللہ ۔ اللہ پاک ہر مسلمان کو اس کام کے کرنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین ثُم آمین ۔ اللہ پاک آپ کو بھی اس کام میں شامل ہونے کی توفیق عنایت فرمائیں آمین حضرت علامہ انور شاہ کشمیری رحمۃُ اللہ علیہ کا فرمان ہے کہ: جو شخص سچے دل سے اس (ختم نبوت کے) کام کو کرے گا کل قیامت کے دن اس کے جنتی ہونے کی...
  13. محمدابوبکرصدیق

    خاتم النبیین ، ختم نبوت پر جامع نوٹ

    حیات و نزول حضرت عیسٰی علیہ السلام اکابر ینِ اُمت کی نظر میں بشکریہ: Maah E Siraj قسط نمبر 27 صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کا اجماع جس عقیدے پر خدا تعالی کا عہد ہو، جس عقیدے کے تمام انبیاء کرام علیہم السلام قائل ہوں اور جس عقیدہ کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے متواتر احادیث میں ارشاد فرمایا...
  14. محمدابوبکرصدیق

    خاتم النبیین پر ایک بہترین ، عمدہ اور معلوماتی تحریر

    حیات و نزول حضرت عیسٰی علیہ السلام اکابر ینِ اُمت کی نظر میں بشکریہ: Maah E Siraj قسط نمبر 27 صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کا اجماع جس عقیدے پر خدا تعالی کا عہد ہو، جس عقیدے کے تمام انبیاء کرام علیہم السلام قائل ہوں اور جس عقیدہ کو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے متواتر احادیث میں ارشاد فرمایا...
  15. محمدابوبکرصدیق

    خاتم النبیین ، ختم نبوت پر جامع نوٹ

    حیات و نزول حضرت عیسٰی علیہ السلام قرآن و حدیث کی روشنی میں بشکریہ: Maah E Siraj قسط نمبر 26 قرآن کریم نے بہت واضح طریقہ سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے زندہ اُٹھائے جانے کو بیان کیا ہے۔ وَمَكَرُ‌وا وَمَكَرَ‌ اللَّہ وَاللَّہ خَيْرُ‌ الْمَاكِرِ‌ينَ ﴿آل عمران: ٥٤﴾ اور وہ (یعنی یہود قتل عیسیٰ کے...
  16. محمدابوبکرصدیق

    خاتم النبیین پر ایک بہترین ، عمدہ اور معلوماتی تحریر

    حیات و نزول حضرت عیسٰی علیہ السلام قرآن و حدیث کی روشنی میں بشکریہ: Maah E Siraj قسط نمبر 26 قرآن کریم نے بہت واضح طریقہ سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے زندہ اُٹھائے جانے کو بیان کیا ہے۔ وَمَكَرُ‌وا وَمَكَرَ‌ اللَّہ وَاللَّہ خَيْرُ‌ الْمَاكِرِ‌ينَ ﴿آل عمران: ٥٤﴾ اور وہ (یعنی یہود قتل عیسیٰ کے...
  17. محمدابوبکرصدیق

    سابقہ قادیانی و نومسلم محمد نذیر احمد صاحب کا انٹرویو

    تمام مسلمانوں سے ایک گزارش میری تمام مسلمانوں سے درخواست ہے کہ وہ میرے لئے دعا کریں کہ اللہ مجھے استقامت عطاء فرمائے اور جلد از جلد حریمین شریفین کی بھی زیارت نصیب فرمائے تاکہ میں بیت اللہ شریف اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر حاضر ہو کر اپنے گناہوں کی اللہ پاک سے معافی مانگ سکوں ۔۔۔...
  18. محمدابوبکرصدیق

    سابقہ قادیانی مربی و نومسلم محترم نذیر احمد کا انٹرویو وداستان حیات انہی کی زبانی

    تمام مسلمانوں سے ایک گزارش میری تمام مسلمانوں سے درخواست ہے کہ وہ میرے لئے دعا کریں کہ اللہ مجھے استقامت عطاء فرمائے اور جلد از جلد حریمین شریفین کی بھی زیارت نصیب فرمائے تاکہ میں بیت اللہ شریف اور روضہ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر حاضر ہو کر اپنے گناہوں کی اللہ پاک سے معافی مانگ سکوں ۔۔۔...
Top