• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    ختمِ نبوت کے موضوع پر چہل حدیث

    ۲۱- حضرت ابن عباس رضى الله تعالى عنه سے روایت ہے: اَیُّہَا النَّاسُ اِنَّہ لَمْ یَبْقَ مِنْ مُبَشِّرَاتِ النَّبُوَّةِ اِلاَّ الرُّوٴْیَا الصَّالِحَةُ یَرَاہَا الْمُسْلِمُ أَوْ تُرٰی لَہ. اے لوگو علاماتِ نبوت میں سے صرف رویائے صالحہ (سچا خواب) ہی باقی ہے جو مسلمان خود دیکھتا ہے یا اس کے لئے کوئی...
  2. محمدابوبکرصدیق

    ختمِ نبوت کے موضوع پر چہل حدیث

    ۱۶- حضرت ضحاک بن نوفل رضى الله عنه راوی ہیں کہ حضور نبی کریم صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا: لاَ نَبِیَّ بَعْدِیْ وَلاَ اُمَّةَ بَعْدَ اُمَّتِیْ. میرے بعد کوئی نبی نہیں اور میری اُمت کے بعد کوئی امت نہیں ہوگی۔ (المعجم الکبیر للطبرانی، عن ضحاک بن رمل الجہنی، حدیث: ۸۱۴۶، ج:۸، ص:۳۰۳) ۱۷- حضرت...
  3. محمدابوبکرصدیق

    ختمِ نبوت کے موضوع پر چہل حدیث

    ۱۱- حضرت ابوہریرہ رضى الله تعالى عنه سے روایت ہے کہ آنحضرت صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: لاَتَقُوْمَ السَّاعَةُ حَتّٰی یَقْتَتِلَ فِئَتَانِ فَیَکُوْنَ بَیْنَہُمَا مَقْتَلَةٌ عَظِیْمَةٌ، دَعْوَاہُمَا وَاحِدَةٌ، وَلاَ تَقُوْمُ السَّاعَةُ حَتّٰی یُبْعَثَ دَجَّالُوْنَ کَذَّابُوْنَ قَرِیْبًا مِنْ...
  4. محمدابوبکرصدیق

    ختمِ نبوت کے موضوع پر چہل حدیث

    ۶- حضرت جبیر بن مطعم رضى الله تعالى عنه سے روایت ہے کہ رسولِ معظم، نبی مکرم صلى الله عليه وسلم کا ارشاد گرامی ہے: اِنَّ لِیْ أَسْمَاءً، اَنَا مُحَمَّدٌ، وَأَنَا أَحْمَدُ، وَاَنَا الْمَاحِی یَمْعُو اللّٰہُ بِیَ الْکُفْرَ، وَاَنَا الْعَاشِرُ الَّذِیْ یُحْشَرُ النَّاسُ عَلٰی قَدَمَیَّ، وَأَنَا...
  5. محمدابوبکرصدیق

    ختمِ نبوت کے موضوع پر چہل حدیث

    ختمِ نبوت کے موضوع پر چہل حدیث نوٹ: اس مضمون میں صحاحِ ستہ کی تمام احادیث ”موسوعة الحدیث الشریف الکتب السنة“ مطبوعہ دارالسلام للنشی التوزیع الریاض، ۲۰۰۰ ، سے نقل کی گئی ہیں اور احادیث کے نمبرز اس کے مطابق ہیں۔ -------------- اللہ تعالیٰ جل مجدہ نے انسانیت کی راہنمائی کے لئے انبیاء ورسل کو مبعوث...
  6. محمدابوبکرصدیق

    قادیانی کے شیطانی الہامات اوراس کے گندے عقیدے

    جزاک اللہ ۔ اور دیگر کُتب جن کو آپ نے یہاں پر متعارف کروایا تھا ان کو بھی میں اُسی سیکشن میں منتقل کر رہا ہوں۔
  7. محمدابوبکرصدیق

    قادیانی کے شیطانی الہامات اوراس کے گندے عقیدے

    آپ کی یہ پوسٹ تحفظ ختم نبوت کتب کے سیکشن سے نکال کر کتب کا تعارف و تبصرہ کے سیکشن میں منتقل کی جا رہی ہے۔
  8. محمدابوبکرصدیق

    مرزائیت اور ہفت روزہ الفقیہ امرتسر

    اوکے۔ جزاک اللہ ۔ اصل میں پہلے وہ ایک لائن میں بہت کچھ لکھا ہوا تھا اس لیے مجھے پتا نہیں چلا کہ وہ کیا چیز تھی۔
  9. محمدابوبکرصدیق

    مرزائیت اور ہفت روزہ الفقیہ امرتسر

    بھائی یہ کس چیز کا کوڈ ہے؟؟
  10. محمدابوبکرصدیق

    ختم نبوت ڈاٹ کام

    اس میں مواد یونیکوڈ میں بھی موجود ہے؟؟
  11. محمدابوبکرصدیق

    ہندوستانی مسلمانوں کے مابین اتحاد کیسے ممکن ہے

    راہِ اتحاد کی حقیقی اور پائدار صورت کیا پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلى الله عليه وسلم کی نبوت سے پہلے عرب سوسائٹی میں کسی قسم کے بین الاقوامی اتحاد، قومیت اور باہمی اشتراک و تعاون کا تصور پایا جاتا تھا۔ عرب کی تاریخ کا معمولی مبتدی بھی جانتا ہے کہ نہ ایسا تصور وہاں موجود تھا اور نہ اس پر وہاں...
  12. محمدابوبکرصدیق

    ہندوستانی مسلمانوں کے مابین اتحاد کیسے ممکن ہے

    اتحاد و افتراق پر صرف زبانی جمع خرچ ہمارے ملک میں قومی اجتماعیت، عالمگیر اخوت اور اتحاد و بھائی چارگی کی باتیں جتنی زیادہ کی جاتی ہیں شاید ہی دنیا کا کوئی دوسرا ملک ہو جہاں اس پر اتنا زور دیا جاتا ہو۔ کسی دن کا اخبار اٹھاکر دیکھ لیجیے، ہمارے رہنما، عوام کو فرقہ پرستی، صوبہ پرستی، زبان پرستی اور...
  13. محمدابوبکرصدیق

    ہندوستانی مسلمانوں کے مابین اتحاد کیسے ممکن ہے

    موجودہ اخلاقی بے مائیگی اور انتشار و افتراق کا اجمالی نقشہ مگر سوال یہ ہے کہ ان روایات پارینہ کو صرف کبھی کبھی تحریری اور تقریری طور پر دہرایا جائے یا مسلمانوں پر یہ بھی ضروری ہے کہ اس کا عملی نمونہ پیش کریں۔ ہم اپنے کردار پر غور کرتے ہیں تو ہمیں شرم آتی ہے۔ میرا تو خیال ہے کہ رسول اللہ صلى الله...
  14. محمدابوبکرصدیق

    ہندوستانی مسلمانوں کے مابین اتحاد کیسے ممکن ہے

    قومیت کی تعمیر کے لیے نسلی امتیاز کا خاتمہ چونکہ قومیت کی تعمیر اور اتحاد کے فروغ کے لیے سب سے پہلے نسلی امتیاز کا مٹانا ضروری تھا اس لیے آنحضرت صلى الله عليه وسلم نے اسی طرف توجہ کی اور خود اپنے خاندان میں غیر قریشیوں کو جذب کیا۔ اور آپ صلى الله عليه وسلم کے صحابہ، اہل بیت اور خلفاء اسلام نے...
  15. محمدابوبکرصدیق

    ہندوستانی مسلمانوں کے مابین اتحاد کیسے ممکن ہے

    عالمگیر انسانی برادری کا قیام دوسری چیز جو آپ نے انسانیت کا درجہ بلند کرنے کے لیے پیش کی وہ عالمگیر انسانی برادری کا قیام اور ذات پات کی تفریقوں، رنگ و روپ کے امتیازوں اور نسل وقوم کے اختلافات کا مٹانا تھا۔ پیغمبر اسلام ہی دنیا میں وہ پہلے انسان ہیں جنھوں نے اعلیٰ و ادنی کا تفرقہ مٹایا، کالوں...
  16. محمدابوبکرصدیق

    ہندوستانی مسلمانوں کے مابین اتحاد کیسے ممکن ہے

    ہندوستانی مسلمانوں کے مابین اتحاد کیسے ممکن ہے وحدانیت کا پیغام انسانیت کے نام یہ ایک حقیقت ہے کہ آفتاب اسلام کی ضیاپاشیوں سے قبل سرزمین عرب پر جہالت و تاریکی چھائی ہوئی تھی اور نہ صرف عرب بلکہ دنیا کا گوشہ گوشہ تاریک اور چپہ چپہ تیرہ وتار ہورہا تھا۔ دنیا حق پرستی کے نام سے نا آشنا ہوچکی تھی،...
  17. محمدابوبکرصدیق

    مغربی ممالک اسلام سے خوف زدہ کیوں؟

    مغربی ممالک اسلام سے خوف زدہ کیوں؟ ابھی نصف صدی قبل جبکہ پوری دنیا میں برطانوی شہنشاہیت کا ڈنکا بج رہا تھا اس وقت برطانوی بڑے فخر سے کہا کرتے تھے کہ ہماری حدود سلطنت میں کبھی سورج غروب نہیں ہوتا (گوآج اس کا یہ حال ہو کہ وہاں کبھی سورج دکھائی نہ دیتا ہو)۔ اس وقت ایک مسلمان یورپ و امریکہ سے اس قدر...
  18. محمدابوبکرصدیق

    فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کے چالیس ارشادات

    خلاصہ کلام یہ سچا فرمان رسول ہے (حضرت علی سے سچی محبت و اتباع مومن ہی رکھے گا اور دشمنی غداری مخالفت منافق ہی کرے گا۔ (مسلم) متفقہ تاریخ شاہد ہے کہ آپ کو اور آپ کی اولاد کو دوست نما غداروں اور دشمن منافقوں نے شہید کیا ہے ان کے شریرعمل اور عقیدہ سے خدا ہر مسلمان اور افسر کو بچائے۔ (اللہم صل...
  19. محمدابوبکرصدیق

    فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کے چالیس ارشادات

    (۳۶) خلافت: بیشک میری بیعت بھی اسی قوم مہاجرین و انصار نے کی ہے انہی شرائط پر جن پرانھوں نے حضرت ابوبکر صدیق حضرت عمر فاروق اور حضرت عثمان غنی کی بیعت خلافت کی تھی اب موجود کو اختیار نہیں کہ وہ کسی اورکو خلیفہ چنے۔ نہ غیر کو بیعت رد کرنے کا حق ہے۔ یہ خلیفہ چننے والی مجلس شوریٰ تو مہاجرین...
  20. محمدابوبکرصدیق

    فرقہ واریت کے خاتمہ کیلئے امیر المومنین حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کے چالیس ارشادات

    (۳۲) شان صحابہ میں نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کو دیکھا میں تم سے کسی کو ان جیسا نہیں پاتا وہ صبح کو جہاد کی دھول میں اٹے ہوتے راتیں سجدوں اور قیام کی حالت میں گزارتے وہ اپنی آخرت یاد کرتے تو معلوم ہوتا کہ انگاروں پر کھڑے ہیں۔ (نہج البلاغہ جلد۱،صفحہ ۷۱) (۳۳) وہ لوگ کہاں ہیں جنہیں...
Top