• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    کینیڈا سے قادیانیوں کے پندرہ سوالات اور ان کا جواب ...قادیانیت کا مکروہ چہرہ ۔۔۔۔ قسط نمبر3 (آخری )

    قادیانیت کا مکروہ چہرہ! کینیڈا سے قادیانیوں کے پندرہ سوالات اور ان کا جواب (تیسری اور آخری قسط) اسلام نے ان کی انہیں فطری صلاحیتوں کے باعث ان پر کم سے کم بوجھ ڈالا ہے‘ چنانچہ اسلام نے خواتین کو کسب معاش کا ذمہ دار نہیں ٹھہرایا‘ بلکہ اسے گھر کی ملکہ بنایا‘ گھر کی چار دیواری کے معاملات اس کے...
  2. محمدابوبکرصدیق

    کینیڈا سے قادیانیوں کے پندرہ سوالات اور ان کا جواب ...قادیانیت کا مکروہ چہرہ ۔۔۔۔ قسط نمبر2

    قادیانیت کا مکروہ چہرہ ! کینیڈا سے قادیانیوں کے پندرہ سوالات اور ان کا جواب قسط نمبر 2 ۲:…نئے نبی‘ نئی شریعت اور نئی کتاب کی ضرورت اس وقت پیش آتی ہے‘ جب پہلے نبی کی نبوت‘ دین‘ شریعت اور کتاب منسوخ ہوجائے ‘ جبکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا دین‘ کتاب‘ نبوت اور شریعت قیامت تک کے لئے ہے۔...
  3. محمدابوبکرصدیق

    کینیڈا سے قادیانیوں کے پندرہ سوالات اور ان کا جواب ...قادیانیت کا مکروہ چہرہ ۔۔۔۔ قسط نمبر1

    قادیانیت کا مکروہ چہرہ! کینیڈا سے قادیانیوں کے پندرہ سوالات اور ان کا جواب قسط نمبر 1 گزشتہ دنوں عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے کارکن اور سیالکوٹ کے مبلغ مولانا فقیر اللہ اختر صاحب کا ایک مکتوب موصول ہوا‘ جس کے ساتھ بے نام کا ایک سوال نامہ بھی منسلک تھا‘ اس سوال نامہ میں پوری امت مسلمہ‘ دنیا...
  4. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیوں کے چند سوالات اور ان کے جوابات قسط نمبر 12 (آخری قسط)

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا روح اللہ ہونا س… ایک عیسائی نے یہ سوال کیا کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام روح اللہ ہیں اور حضرت محمد رسول اللہ ہیں، اس طرح حضرت عیسیٰ رسول اللہ کے ساتھ روح اللہ بھی ہیں، لہٰذا حضرت عیسیٰ کی شان بڑھ گئی۔ ج… یہ سوال محض مغالطہ ہے، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو روح اللہ اس لئے...
  5. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیوں کے چند سوالات اور ان کے جوابات قسط نمبر 11

    حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو کس طرح پہچانا جائے گا؟ س… اگر حضرت عیسیٰ علیہ السلام آسمان پر جسم کے ساتھ موجود ہیں تو جب وہ اتریں گے تو لازم ہے کہ ہر شخص ان کو اترتے ہوئے دیکھ لے گا، اس طرح تو پھر انکار کی گنجائش ہی نہیں، اور سب لوگ ان پرایمان لے آئیں گے۔ ج… جی ہاں! یہی ہوگا اور قرآن و حدیث نبوی...
  6. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیوں کے چند سوالات اور ان کے جوابات قسط نمبر 10

    س… یہ کس طرح ظاہر ہوگا کہ آپ ہی حضرت عیسیٰ علیہ السلام ہیں؟ ج… آپ کا یہ سوال عجیب دلچسپ سوال ہے، اس کو سمجھنے کے لئے آپ صرف دو باتیں پیش نظر رکھیں: اول:…کتب سابقہ میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں پیش گوئی کی گئی تھی، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صفات و علامات ذکر کی گئی تھیں، جو لوگ...
  7. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیوں کے چند سوالات اور ان کے جوابات قسط نمبر 9

    قادیانیوں کو مسجد بنانے سے جبراً روکنا کیسا ہے؟ س… احمدیوں کو مسجدیں بنانے سے جبراً روکا جارہا ہے، کیا یہ جبر اسلام میں آپ کے نزدیک جائز ہے؟ ج… آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مسجد ضرار کے ساتھ کیا کیا تھا؟ اور قرآن کریم نے اس کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا ہے؟ شاید جناب کے علم میں ہوگا، اس کے بارے...
  8. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیوں کے چند سوالات اور ان کے جوابات قسط نمبر 8

    س… اور پھر بوقت نزول حضرت مسیح موعود دونوں ہاتھ دو فرشتوں کے کندھوں پر رکھے ہوئے اتریں گے (ملاحظہ ہو ص:۱۷، علامت نمبر:۶۲) اس کی بھی تاویل ہی کرنی پڑے گی، ورنہ فرشتے کون دیکھے گا اور اگر وہ انسانی شکل اختیار کرکے اتریں گے تو پھر یہ جھگڑا قیامت تک ختم نہیں ہوگا کہ وہ واقعی فرشتے تھے یا محض انسان...
  9. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیوں کے چند سوالات اور ان کے جوابات قسط نمبر 7

    س… اس رسالہ میں جابجا تناقض ہے، مثلاً ملاحظہ فرمائیں ص:۱۸ اور ص:۱۹علامت نمبر:۷۰ تا ۷۶۔ “بوقت نزول عیسیٰ یہ لوگ نماز کے لئے صفیں درست کرتے ہوئے ہوں گے۔ اس جماعت کے امام اس وقت حضرت مہدی ہوں گے، حضرت مہدی عیسیٰ کو امامت کے لئے بلائیں گے اور وہ انکار کریں گے، جب حضرت مہدی پیچھے ہٹنے لگیں گے تو...
  10. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیوں کے چند سوالات اور ان کے جوابات قسط نمبر 6

    س… “امت محمدیہ کے آخری دور میں ․․․․․․․․․ دجال اکبر کا خروج مقدر و مقرر تھا۔” (ص:۵ سطر: پہلی و دوسری) اگر یہ دجال اکبر تھا تو لازماً کوئی ایک یا بہت سارے دجال اصغر بھی ہوں گے۔ ان کے بارے میں ذرا وضاحت فرمائی جائے، کب اور کہاں ظاہر ہوں گے، شناخت کیا ہوگی اور ان کے ذمہ کیا کام ہوں گے اور ان کی...
  11. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیوں کے چند سوالات اور ان کے جوابات قسط نمبر 5

    قادیانیوں کو مسلمان سمجھنے والے کا شرعی حکم س… کوئی شخص قادیانی گھرانے میں رشتہ یہ سمجھ کر کر تا ہے کہ وہ ہم سے بہتر مسلمان ہیں، اسلام میں ایسے شخص کے لئے کیا حکم ہے؟ ج… جو شخص قادیانیوں کے عقائد سے واقف ہو اس کے باوجود ان کو مسلمان سمجھے تو ایسا شخص خود مرتد ہے کہ کفر کو اسلام سمجھتا ہے۔ کسی...
  12. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیوں کے چند سوالات اور ان کے جوابات قسط نمبر 4

    سوال نمبر:۲:…مکرم مولانا! اگر آپ کے اس اصول کو درست تسلیم کرلیا جائے کہ کسی انسان کا اپنے عقیدہ کا اقرار تسلیم نہ کیا جائے تو مذہبی دنیا سے ایمان اٹھ جائے گا۔ اس حالت میں ہر فرقہ دوسرے فرقہ پر کافر اور منافق ہونے کا فتویٰ صادر کردے گا اور کوئی شخص بھی دنیا میں اپنے عقیدہ اور اپنے ایمان کی طرف...
  13. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیوں کے چند سوالات اور ان کے جوابات قسط نمبر 3

    منکرینِ ختم نبوت کے لئے اصل شرعی فیصلہ کیا ہے؟ س… خلیفہ اول بلافصل سیدنا ابوبکر صدیق کے دورِ خلافت میں مسیلمہ کذاب نے نبوت کا جھوٹا دعویٰ کیا تو حضرت صدیق اکبر نے منکرین ختم نبوت کے خلاف اعلانِ جنگ کیا اور تمام منکرین ختم نبوت کو کیفر کردار تک پہنچایا۔ اس سے ثابت ہوا کہ منکرین ختم نبوت واجب...
  14. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیوں کے کچھ سوالات اور ان کے جوابات قسط نمبر 2

    کلمہ شہادت اور قادیانی س… اخبار جنگ “آپ کے مسائل اور ان کا حل” کے عنوان کے تحت آنجناب نے ایک سائل کے جواب میں کہ کسی غیرمسلم کو مسلم بنانے کا طریقہ کیا ہے؟ فرمایا ہے کہ: “غیرمسلم کو کلمہ شہادت پڑھا دیجئے، مسلمان ہوجائے گا۔” اگر مسلمان ہونے کے لئے صرف کلمہ شہادت پڑھ لینا کافی ہے تو پھر...
  15. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیوں کے کچھ سوالات اور ان کے جوابات قسط نمبر 1

    س… رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد امکانِ نبوت پر روشنی ڈالئے اور بتائیے کہ جھوٹے نبی کا انجام کیا ہوتا ہے؟ مرزا قادیانی کا انجام کیا ہوگا؟ ج… آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد نبوت کا حصول ممکن نہیں، جھوٹے نبی کا انجام مرزا غلام احمد قادیانی جیسا ہوتا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے دنیا و آخرت میں...
  16. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیوں کا دعوی ہے کہ قرآن اور احادیث سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ سلام وفات پا چکے ہیں

    قادیانیوں کا دعوی ہے کہ قرآن اور احادیث سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ سلام وفات پا چکے ہیں اور حضرت عیسیٰ علیہ سلام کی حیات کا عقیدہ غلط ہے. سوچنے کی بات یہ ہے کہ اگر قرآن سے اور احادیث سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ حضرت عیسیٰ علیہ سلام وفات پا چکے ہیں تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور تمام...
  17. محمدابوبکرصدیق

    مرزائی جماعت کا تعارف ۔ مختصر سی وضاحت کے ساتھ

    کسی بھی مذہب کی شناخت کیلئے اس مذہب کے بانی کی راہنمائی، اس مذہب کی سب سے بڑی شناخت ہے۔ اس بناء پر ہر مذہب کے پیرو کار ان تعلیمات کو محفوظ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جو اس مذہب کے بانی کی طرف سے براہ راست دی جاتی ہیں۔ حضرت آدم علیہ السلام کی زندگی سے ہمیں انکے مذہب کی تعلیمات ملے گی ۔ یہی وجہ ہے کہ...
  18. محمدابوبکرصدیق

    سرکاری سطح پر شائع ہونے والی قومی اسمبلی کی مکمل کاروائی۔۔ قادیانیوں کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا

    گذشتہ دنوں اسپیکر قومی اسمبلی محترمہ فہمیدہ مرزا نے اپنے خصوصی اختیارات کے تحت سابق وزیراعظم جناب ذوالفقار علی بھٹو کے دور میں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے سے متعلق پارلیمنٹ کے بند کمرے کے اجلاس میں ہونے والی بحث کے ریکارڈ کو 36 سال بعد اوپن کرنے کی منظوری دے دی ہے، جبکہ اسامہ بن لادن...
  19. محمدابوبکرصدیق

    آستین کے سانپ

    محمد طاہر عبد الرزاق، لاہور پاکستان کا تصور حکیم الامت‘ ترجمان حقیقت‘ شاعر مشرق اور غرقاب عشق رسولﷺ حضرت علامہ اقبالؒ نے پیش کیا تھا۔ جہاں مفکر پاکستان نے پاکستان کا عظیم تصور پیش کیا وہاں پیکر حکمت و دانائی اقبال مرحوم نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے واشگاف الفاظ میں امت مسلمہ کو دین اسلام اور...
  20. محمدابوبکرصدیق

    اولیائے امت اورقادیانیت کا بھیانک چہرہ

    اولیائے امت اورقادیانیت کا بھیانک چہرہ حضرت پیر سید مہر علی شاہ گولڑوی رحمتہ اﷲ علیہ کو نبی کریم صلی اﷲ علیہ وسلم کا حکم حجاز کے مبارک سفر مکہ مکرمہ میں حاجی امداد اﷲ مہاجر مکی رحمتہ اﷲ علیہ سے ملاقات ہوئی جو ایک صحیح صاحب کشف انسان تھے۔ جب ان کو میری آزاد اور بے باک طبیعت کا علم ہوا تو شدید...
Top