• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    ایک شخص کی شکل ہو بہو عیسی علیہ السلام جیسی کیسے ہو گئی؟؟؟

    قادیانی سوال: ایک شخص کی شکل ہو بہو عیسی علیہ السلام جیسی کیسے ہو گئی؟؟؟ جوابات: 1- جس طرح فرشتوں کا بشکل بشر متمثل ہونا۔ 2- موسی علیہ السلام کے عصا کا اژدہا بن جانا قرآن کریم میں منصوص ہے۔ 3- انبیاء کرام کے لیے پانی کا شراب اور زیتون بن جانا نصاری کے نزدیک مسلم ہے ۔ پس اسی طرح اگر کسی شخص کو...
  2. محمدابوبکرصدیق

    Request to Administrator

    اس فارم کے ایڈمنسٹریٹر سے درخواست ہے کہ وہ فورم میں ایک اور فولڈر بھی بنا دیں جس کا نام ہو قادیانی شبہات اور ان کے جوابات جزاک اللہ خیرا
  3. محمدابوبکرصدیق

    نزول عیسی اور خروج دجال

    باب: ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کی مرویات عربی حدیث: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ قَالَ حَدَّثَنَا حَرْبُ بْنُ شَدَّادٍ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ قَالَ حَدَّثَنِي الْحَضْرَمِيُّ بْنُ لَاحِقٍ أَنَّ ذَكْوَانَ أَبَا صَالِحٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَائِشَةَ أَخْبَرَتْهُ...
  4. محمدابوبکرصدیق

    ایسافولڈربنائیں جو آپ کے سواء کسی کو بھی دکھائی نہ دے

    ایسافولڈربنائیں جو آپ کے سواء کسی کو بھی دکھائی نہ دے دوستوآج میں آپ کو بتاتا ہوں کہ کمپیوٹر میں ایک فولڈر بنائیں مگر وہ سوائے آپ کے باقی کسی کو بھی نظر نہ آئے ۔ اور اگر آپ چاہیں کہ وہ سرچ کرنے سے بھی کسی کو نا ملے تو اس فولڈر کا کوئی نام نہ لکھیں بلکہ آپ F2 یا Rename پر کلک کر کے Alt+255 دبا...
  5. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کی تعلیمات ( شیطانی ) اثرات :

    مرزا غلام احمد قادیانی کی تعلیمات ( شیطانی ) اثرات : آج سے تقریبآ ١٨٣٩ یا ١٨٤٠ انڈیا میں پیدا ہونے والا ایک شخض جو بعد میں نبوت کا دعوے دار بنا ، وہ تھا مرزا غلام احمد قادیانی ، جس کا شخضی پہلو بھی عجیب تھا نہ اس کو کپڑے پہننے کی تمیز تھی اور نہ کھانے کی ، اکثر مرزا کے بٹن اوپر کے نیچے ، واسکٹ...
  6. محمدابوبکرصدیق

    مرزا قادیانی کی اللہ تعالی کی توہین

    مرزا قادیانی اللہ تعالی کی توہین کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ وہ خدا جس کے قبضے میں ذرہ ذرہ ہے، اس سے انسان کہاں بھاگ سکتا ہے، وہ فرماتا ہے کہ میں چوروں کی طرح پوشیدہ آؤں گا۔ حوالہ: روحانی خزائن جلد 20 صفحہ396
  7. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیت کی حقیقت اورطریقۂ واردات عبرت آموز آپ بیتی داستان (قادیانی ایڈز پھیلانے کے مشن پر قائم ہیں)

    قادیانیت کی حقیقت اور طریقۂ واردات عبرت آموز آپ بیتی داستان (قادیانی ایڈز پھیلانے کے مشن پر قائم ہیں) Hamza Siddiqiﻋﺒﺮﺕ ﺁﻣﻮﺯ ﺁﭖ ﺑﯿﺘﯽ ﻗﺎﺭﺋﯿﻦ! ﺁﺝ ﺣﺴﺐِ ﻭﻋﺪﮦ ﭘﮩﻠﮯ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﺎ ﻭﮦ ﺧﻂ ﻣﻼﺣﻈﮧ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﮟ ﺟﻮ ﻗﻮﻡ ﯾﮩﻮﺩ ﺍﻭﺭ ﻗﺎﺩﯾﺎﻧﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﻠﯽ ﺑﮭﮕﺖ ﮐﯽ ﺩﺍﺳﺘﺎﻥ ﺳﻨﺎﺗﺎ ﮨﮯ، ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺗﻔﺘﯿﺸﯽ ﺗﺒﺼﺮﮦ ﭘﯿﺶ ﺧﺪﻣﺖ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ...
  8. محمدابوبکرصدیق

    ﻗﺎﺩﯾﺎﻧﯽ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﺎ ﮨﺮ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﺩﺭﺩﻧﺎﮎ ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﺑﻖ ﻗﺎﺩﯾﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ

    ﻗﺎﺩﯾﺎﻧﯽ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﮐﺎ ﮨﺮ ﺧﻠﯿﻔﮧ ﺩﺭﺩﻧﺎﮎ ﻣﻮﺕ ﮐﺎ ﺷﮑﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﺑﻖ ﻗﺎﺩﯾﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺍﻧﮑﺸﺎﻓﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍﺋﺸﯽ ﻗﺎﺩﯾﺎﻧﯽ ﺗﮭﺎ۔ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮐﮫ ﮨﮯ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮯ ۵۵ﺳﺎﻝ ﻗﺎﺩﯾﺎﻧﯽ ﻣﺎﺣﻮﻝ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﮮ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﭽﮭﺘﺎﻭﺍ ﮨﮯ، ﭘﯿﭽﮭﮯ ﻣﮍ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮔﺰﺭﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺍﯾﮏ ﺧﻮﻓﻨﺎﮎ ﺍﮊﺩﮬﮯ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﺟﺲ...
  9. محمدابوبکرصدیق

    سانحہ ربوہ کی عدالتی رپورٹ شائع کیوں نہیں ہوتی؟

    سانحہ ربوہ کی عدالتی رپورٹ شائع کیوں نہیں ہوتی؟ پاکستان میں قادیانی جماعت کا مرکز ضلع چنیوٹ سے پانچ میل کے فاصلے پر دریائے چناب کے پار “ربوہ” (اب چناب نگر) کے نام سے آباد ہے۔ یہ جگہ فیصل آباد اور سرگودھا کے عین وسط میں واقع ہے۔ گورنر پنجاب سرفرانسس موڈی واضح طور پر قادیانیوں کی طرف جھکائو...
  10. محمدابوبکرصدیق

    مرزا غلام احمد قادیانی کا مذہب

    مرزا غلام احمد قادیانی کا مذہب مرزا غلام احمد قادیانی جو کہ ایک جھوٹی نبوت کا دعویدار تھا. اور آج اس کے پیروکار خود کو احمدی یا احمدیت سے منسوب کرکے حقیقی اسلام کا تصور پیش کرنے کی منطق ہر جگہ پیش کرتے ہیں ، خاص کر کے سوشل میڈیا اور باہر کے ممالک میں جہاں ایک عام فہم رکھنے والے مسلمان کو یہ...
  11. محمدابوبکرصدیق

    قادیانیوں کو مرتد کیوں کہا جاتا ہے اس کی وجہ؟اور یہ مرتد کیوں ہیں؟

    قادیانیوں کو مرتد کیوں کہا جاتا ہے اس کی وجہ؟اور یہ مرتد کیوں ہیں؟ (حصہ اول) سوال قادیانیوں کو مرتد کیوں کہا جاتا ہے اس کی وجہ؟اور یہ مرتد کیوں ہیں؟ جواب عقیدہ ختم نبوت اسلام کا وہ بنیادی عقیدہ ہے جس میں معمولی ساشبہ بھی قابل برداشت نہیں‘ حضرت امام اعظم امام ابوحنیفہ کا قول ہے...
  12. محمدابوبکرصدیق

    مرزا قادیانی کی گستاخیوں پر مشتمل باحوالہ دستاویز

    مرزا قادیانی کی گستاخیوں پر مشتمل باحوالہ دستاویز عقیدہ توحید اور قادیانی گستاخیاں: اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔اس میں تمام عقائد و اعمال کی حدود متعین ہیں جو اسلام کی ہر بات کو اسی کے فیصلے کے مطابق قبول کرے ‘اسے مسلمان کہا جاتا ہے۔ذات باری تعالیٰ کے بارے میں جو فیصلہ اسلام نے کیا ہے ‘وہ یہ...
  13. محمدابوبکرصدیق

    عقیدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم قرآن و حدیث کی روشنی میں

    عقیدہ ختم نبوت صلی اللہ علیہ والہ وسلم قرآن و حدیث کی روشنی میں مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالٰیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس جہاں میں بھیج کر بعثت انبیاء کا سلسلہ ختم فرما...
  14. محمدابوبکرصدیق

    عقیدہ ختم نبوت احادیث کی روشنی میں

    عقیدہ ختم نبوت احادیث کی روشنی میں عقیدہ ختم نبوت اسلام کا وہ بنیادی عقیدہ ہے جس میں معمولی ساشبہ بھی قابل برداشت نہیں‘ حضرت امام اعظم امام ابوحنیفہ کا قول ہے کہ:”جو شخص کسی جھوٹے مدعی نبوت (نبوت کا دعویٰ کرنے والا) سے دلیل طلب کرے وہ بھی دائرہ اسلام سے خارج ہے“۔کیونکہ دلیل طلب کرکے اس نے اجرائے...
  15. محمدابوبکرصدیق

    محمدابوبکرصدیق

    میرا نام محمدابوبکرصدیق ہے میرا تعلق لاہور سے ہے میں تھرڈ ایئر کا طالب علم ہوں مجھے یہ فورم بہت پسند آیا اور میں نے زندگی میں پہلی بار ختم نبوت کا اس طرح سے انٹرنیٹ پر کام ہوتے ہوئے دیکھا ہے۔ جب میں نے دیکھا تو یقین جانیئے کہ مجھے جتنی خوشی ہوئی تھی اس کو میں الفاظ میں بیان کرنے سے قاصر ہوں۔...
  16. محمدابوبکرصدیق

    بہترین ریزولوشن میں ونڈو سکرین پر پکچر کس طرح کیپچر کریں؟

    السلام علیکم FastStone Image Viewer ایک انتہائی بہترین سوفٹ ویئر ہے جس کے ذریعے ہم ونڈو کی سکرین پر سے پکچر کیپچر کرسکتےہیں۔ میں اس کا ورژن نمبر 5.1 آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں ۔ امید ہے کہ یہ آپ کو بہت پسند آئےگا۔ اس کا سائز 5.36 ایم بی ہے۔ اس کو ڈاؤنلوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
Top