• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    مرزاغلام احمد قادیانی

    مرزاغلام احمد قادیانی یہ ضلع گورداسپور قصبہ قادیان میں مغل خاندان کا بقول خود گمنام آدمی تھا۔ روزگار کے سلسلہ میں ملازم ہوا۔ مگر ضرورۃ کے تحت مختاری کے امتحان میں شریک ہوا۔ جس میں فیل ہوگیا۔ اس زمانے کے مطابق اردو، عربی، فارسی جانتا تھا۔ جب یہ مختاری کے امتحان میں فیل ہوا تو اس نے ایک اور...
  2. محمدابوبکرصدیق

    مرزاناصر احمد کو چیلنج

    مرزاناصر احمد کو چیلنج اگر یہ بات نہیں، تو ہم مرزاناصر احمد صاحب کو چیلنج کرتے ہیں کہ وہ کسی ولی یا عالم کی کتاب سے دکھائیں کہ فلاں آدمی حضور ﷺ کے بعد سچا نبی بنا ہے۔ خود مرزاصاحب مذکور نے اقرار کیا ہے کہ کوئی سچا نبی مرزاقادیانی سے پہلے نہیں آیا تو بحث ختم ہو گئی۔ آپ خاتم النّبیین کے...
  3. محمدابوبکرصدیق

    مقام خاتم النّبیین ص۲۹تاص۳۶

    مقام خاتم النّبیین ص۲۹تاص۳۶ اس عنوان کے تحت مرزائیوں نے خواہ مخواہ خاتم النّبیین کا معنی بدل کر اور بزرگان دین کے اقوال سے غیرتشریعی نبوت کا بقاء واجراء ثابت کرتے ہوئے مغز پاشی کی ہے۔ جب آپ نے مان لیا کہ سوائے قادیانی کے نہ پہلے کوئی نبی بن سکا ہے نہ بعد میں آئے گا۔ تو اب خاتم النّبیین کے...
  4. محمدابوبکرصدیق

    بعض دیگر الزامات

    بعض دیگر الزامات اسی طرح لگے ہاتھوں ہم مرزاناصر احمد کے محضر نامے ص۱۴۹ کا بھی جواب دیتے ہیں جو انہوں نے (بعض دیگر الزامات) کے عنوان سے ذکر کیا ہے۔ اس میں انہوں نے مرزائیوں کا مسلمانوں کے پیچھے نماز نہ پڑھنے کا ذکر کیا ہے۔ اس موضوع میں مرزاناصر احمد صاحب کا برا حال رہا ہے۔ انہوں نے جان...
  5. محمدابوبکرصدیق

    اب مرزائیوں کا حال سنیں

    اب مرزائیوں کا حال سنیں ۱… مگر مرزائیوں سے مسلمانوں کا اختلاف اصولی ہے۔ وہ کھلم کھلا مرزاقادیانی کو حضرت عیسیٰ علیہ السلام سے افضل کہتے ہیں۔ ۲… وہ کھلم کھلا حضور ﷺ کے بعد مرزاجی کو نبی مانتے ہیں اور اس طرح ختم نبوت کی مہر توڑ کر غلط تاویلوں سے اس کو چھپاتے ہیں۔ ۳… وہ تیرہ سو سال کے...
  6. محمدابوبکرصدیق

    2432فتاویٰ کفر کی حیثیت

    2432فتاویٰ کفر کی حیثیت یہ عنوان مرزاناصر احمد نے اپنے محضرنامے کے ص۲۲ میں قائم کیا ہے۔ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ سواد اعظم والے ارشاد سے مرزاناصر احمد پر کپکپی پڑی ہوئی ہے۔ مرزاموصوف نے مسلمانوں کے مختلف مکاتب فکر کے فتوے ایک دوسرے کے خلاف نقل کر کے گویا ایک طرح دنیائے کفر کو مسلمانوں پر...
  7. محمدابوبکرصدیق

    2423دو مسئلے

    2423دو مسئلے یہاں دو مسئلے ہیں۔ ۱… کہ آیا واقعی حضرت عیسیٰ علیہ السلام وفات پاچکے ہیں یا زندہ آسمان میں موجود ہیں اور آخری زمانہ میں دوبارہ نازل ہوں گے۔ ۲… دوسرا مسئلہ یہ ہے کہ اگر بالفرض وہ فوت ہوچکے ہیں تو کیا مرزاغلام احمد قادیانی وہی آنے والا مسیح ابن مریم ہوسکتا ہے؟ جس کی خبر...
  8. محمدابوبکرصدیق

    مسئلہ صاف ہوگیا

    مسئلہ صاف ہوگیا یہاں تک لکھا گیا تھا کہ آٹھ اگست ۱۹۷۴ء کو مرزاناصر احمد صاحب امام جماعت احمدیہ ربوہ نے خصوصی کمیٹی کے سامنے بیان دے دیا کہ سرور عالم ﷺ کے بعد تیرہ سو برس تک کوئی نبی نہیں آیا نہ مرزاغلام احمد قادیانی کے بعد کوئی نبی آئے گا۔ 2422چاہے امتی نبی ہی کیوں نہ ہو۔ جب محترم اٹارنی...
  9. محمدابوبکرصدیق

    ایک فریب اور اس کا جواب

    ایک فریب اور اس کا جواب مرزائی لوگ شیخ اکبر کی بعض عبارتیں پیش کر کے ثابت کرتے ہیں کہ وہ بھی غیرتشریعی نبوت کو باقی سمجھتے ہیں۔ یہ صریح دھوکہ ہے اور علمی جہالت ہے۔ دراصل بعض اولیاء یہ کہتے ہیں کہ خداتعالیٰ سے مکالمہ ومخاطبہ ہوسکتا ہے۔ جس کو لغت میں نبوت بھی کہتے ہیں۔ لیکن وہ ساتھ ہی یہ کہتے...
  10. محمدابوبکرصدیق

    ختم نبوت یا نبی تراشی

    ختم نبوت یا نبی تراشی ۱… ’’جو دین دین ساز نہ ہو وہ ناقص ہے۔‘‘ یہ بات قطعاً غلط ہے۔ بلکہ سچ پوچھیں تو خود مرزاقادیانی کے ہاں بھی یہ غلط ہے۔ کیونکہ اس نے لکھا ہے کہ نبی کا نام پانے کے لئے میں ہی مخصوص کیاگیا ہوں۔ دوسرے اس کے مستحق نہ تھے۔ حتیٰ کہ صحابہؓ سے لے کر آج تک کوئی بھی مرزا کی طرح نہ...
  11. محمدابوبکرصدیق

    نقل اجماع

    نقل اجماع ۱… قرآن پاک کی صریح روایات اور خود سرور کائنات کی تفسیر پھر صحابہ کرامؓ کی متواتر روایات کے بعد کسی اجماع کے نقل کی ضرورت نہیں ہے۔ جب کہ کسی صحابیؓ نے اس معروف ومشہور تفسیر کا انکار بھی نہیں کیا۔ جب کہ اس کا تعلق کفر وایمان سے تھا تو یہ بات بجائے خود تمام اسلاف کا اجماع ہوگیا کہ...
  12. محمدابوبکرصدیق

    2406امت کا اجماع

    2406امت کا اجماع تیرہ سو سال تک انہی معانی پر اور سرور کائنات ﷺ کے خاتم النّبیین ہونے پر تمام علماء کرام، محدثین، مجددین اور مجتہدین بلکہ عام اہل اسلام کا اتفاق رہا اور مدعی نبوت سے کبھی نہیں پوچھا گیا کہ تو کس قسم کی نبوت کا مدعی ہے۔ بلکہ اس کو سخت ترین سزادی گئی۔
  13. محمدابوبکرصدیق

    صحابہ کرامؓ کی تفسیر

    صحابہ کرامؓ کی تفسیر ان روایات سے آپ کو صحابہ کرامؓ کی تفسیر کا بھی علم ہوگیا۔ کسی صحابیؓ نے کسی ایک حدیث کے مطلب کا انکار نہیں کیا اور کر کیسے سکتے تھے۔ وہ تو حضور اکرم ﷺ کے اشاروں پر جان قربان کرنے والے تھے۔
  14. محمدابوبکرصدیق

    آٹھواں ارشاد رسول ﷺ

    آٹھواں ارشاد رسول ﷺ حضرت ابوہریرہؓ سے روایت ہے کہ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’فانی آخر الانبیاء ومسجدی آخر المساجد (مسلم ج۱ ص۴۴۶، باب فضل الصلوٰۃ بمسجد مکۃ والمدینۃ ونسائی شریف)‘‘ اس حدیث شریف کے پہلے حصے نے تو سرور عالم ﷺ کے آخری نبی ہونے کی تصریح فرمادی ہے۔ لیکن مرزائی بڑے خوش ہیں کہ...
  15. محمدابوبکرصدیق

    جناب امام الانبیاء علیہ السلام کا ساتواں ارشاد

    جناب امام الانبیاء علیہ السلام کا ساتواں ارشاد ’’عن ابی ہریرۃؓ ان رسول اﷲ ﷺ قال فضلت علی الانبیاء بست اعطیت جوامع الکلم، ونصرت بالرعب، واحلت لی الغنائم، وجعلت لی الارض مسجداً وطہوراً وارسلت الی الخلق کافۃ وختم بی النبیون (مسلم ج۱ ص۱۹۹، کتاب المساجد ومواضع الصلوٰۃ)‘‘ {حضرت ابوہریرہؓ فرماتے...
  16. محمدابوبکرصدیق

    حضور کریم ﷺ کا چھٹا ارشاد

    حضور کریم ﷺ کا چھٹا ارشاد مولانا عبدالحکیم: ’’لوکان بعدی نبی لکان عمرؓ (ترمذی ج۲ ص۲۰۹، باب مناقب ابی حفص عمرؓ بن الخطاب)‘‘ {اگر میرے بعد کوئی نبی ہوتا تو عمرؓ ہوتے۔} 2404حضرت عمرؓ کے محدث ہونے کی تصریح بھی آپ ﷺ فرماچکے ہیں کہ ان سے مکالمات ہوتے تھے۔ مگر پھر بھی فرمایا کہ وہ نبی نہیں...
  17. محمدابوبکرصدیق

    حضور ﷺ کا پانچواں ارشاد

    حضور ﷺ کا پانچواں ارشاد 2403’’عن ابی ہریرۃؓ عن النبی ﷺ قال کانت بنو اسرائیل تسوسہم الانبیاء کلّما ہلک نبی خلفہ نبی وانہ لا نبی بعدی وسیکون خلفاء فیکثرون قالوا فماذا تامرنا یا رسول اﷲ قال فوابیعۃ الاوّل فالاوّل اعطوہم حقہم فان اﷲ سائلہم عما استر عاہم (بخاری ج۱ ص۴۹۱، کتاب الانبیائ، مسلم ج۲...
  18. محمدابوبکرصدیق

    حضور ﷺ کا چوتھا ارشاد

    حضور ﷺ کا چوتھا ارشاد بخاری غزوہ تبوک میں یہ حدیث درج ہے: 2402’’الاترضیٰ ان تکون منی بمنزلۃ ہارون من موسیٰ الّا انہ لا نبی بعدی (بخاری ج۲ ص۶۳۳، باب غزوہ تبوک)‘‘ {کیا تم اس پر خوش نہیں ہوتے کہ تم مجھ سے اس طرح ہو جاؤ۔ جیسے ہارون علیہ السلام حضرت موسیٰ علیہ السلام سے تھے۔ مگر بات یہ ہے کہ...
  19. محمدابوبکرصدیق

    مرزائی کفر پر کفر

    مرزائی کفر پر کفر مرزائی ابوالعطاء جالندھری نے اس حدیث کے سلسلہ میں لکھا ہے کہ آخری زمانہ میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام جب آئیں گے تو محل میں تو جگہ خالی نہ ہوگی وہ کہاں ہوں گے۔ 2399افسوس ہے کہ مرزائی گندی باتوں سے اور خاص کر پیغمبروں کے بارے میں غلط بیانیوں سے باز نہیں آتے۔ پہلے تو آپ...
  20. محمدابوبکرصدیق

    حدیثی نکتہ

    حدیثی نکتہ اس مبارک حدیث نے یہ وہم بھی دور کر دیا کہ آیت خاتم النّبیین کا تعلق آنے والوں سے ہے۔ آپ ﷺ نے تمام آنے والے پیغمبروں کا ذکر کر کے صرف ایک اینٹ کی جگہ خالی رہنے کی بات فرمائی اور اپنے کو آخری اینٹ فرماکر خاتم النّبیین فرمادیا۔ مطلب صاف ہوگیا کہ خاتم کا تعلق سابقین سے ہے۔ لاحقین...
Top