• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    2378ساری بحث کا نتیجہ

    2378ساری بحث کا نتیجہ کفر اور اسلام کی بحث سے آپ پر کافر کی تعریف واضح ہوگئی۔ اس تعریف کے لحاظ سے جس کی تردید نہیں کی جاسکتی۔مرزاغلام احمد قادیانی قطعی کافر اور اسلام سے خارج ہے اور اسی لئے اس کے پیرو چاہے وہ قادیانی ہوں یا لاہوری۔ یعنی چاہے اس کو نبی مانیں یا مجدد یا مسلمان وہ بھی دائرۂ...
  2. محمدابوبکرصدیق

    مرزاناصر احمد کی تردید خود مرزاقادیانی نے کر دی

    مرزاناصر احمد کی تردید خود مرزاقادیانی نے کر دی مرزاناصر احمد نے تین حدیثیں مسلمان کی تعریف میں پیش کیں۔ مگر مرزاقادیانی نے ’’بلٰی من اسلم وجہہ ﷲ وھو محسن فلہ اجرہ عندہ ربہ ولا خوف علیہم ولاہم یحزنون (بقرہ:۱۱۲)‘‘ سے اس کی تردید کر دی۔ یعنی وہ مسلمان ہے جو خداتعالیٰ کی راہ میں اپنے تمام...
  3. محمدابوبکرصدیق

    پاک زمانہ

    پاک زمانہ صحابہؓ کا زمانہ پاک زمانہ تھا۔ وہ حضرات بحث وتمحیص، حجت بازی اور لمبے چوڑے دلائل کے بغیر ہی منشاء نبوت کو سمجھ جاتے تھے۔ اسی لئے جب آنحضرت ﷺ ان کو کوئی مشورہ دینا چاہتے تو پہلے بڑے ادب سے دریافت فرمالیتے۔ یا رسول اﷲ یہ حکم ہے یا مشورہ ہے۔ وہ جانتے تھے کہ رسول کا حکم نہ ماننے سے...
  4. محمدابوبکرصدیق

    ایمان وکفر کی نشانیاں

    ایمان وکفر کی نشانیاں بات یہ ہے کہ جو کچھ دس روایات میں بیان کیاگیا ہے، یہ سب نشانیاں ہیں۔ چونکہ دل سے ماننا یا نہ ماننا یہ دل کی باتیں ہیں۔ اس لئے قضاء وشریعت میں اس کی جگہ نشانیوں پر حکم لگایا جائے گا۔ اس لئے اگر آپ کسی شخص میں ایمان کی علامت دیکھیں تو اس کو مسلمان کہیں گے اور 2375اگر کفر...
  5. محمدابوبکرصدیق

    اصل ایمان اور کفر

    اصل ایمان اور کفر تو اصل ایمان خداتعالیٰ اور اس کے رسول کو تمام باتوں میں سچا جاننا اور دل سے سچا قبول کر لینا، اور کفر اس کے مقابلے میں خداتعالیٰ یا رسول کی کسی ایک بات کو بھی جھٹلا دینا ہے۔ اب آپ کو نہ علماء کی تعریفوں میں اختلاف نظر آئے گا، نہ سرور عالم ﷺ کے ارشادات میں، نہ قرآن پاک...
  6. محمدابوبکرصدیق

    شرعی تصدیق

    شرعی تصدیق اب دیکھنا یہ ہے کہ قرآن پاک میں جابجا تصدیق کو ایمان کہاگیا ہے اور تکذیب کو کفر۔ اگر کوئی شخص یہ پوری طرح سمجھ لے کہ اسلام سچا دین ہے اور اس کو یقین ہو۔ مگر اس کو حسد، تعصب، ہٹ دھرمی یا کسی جھوٹے وقار کی خاطر دل سے قبول کرنے کو تیار نہ ہو۔ وہ مسلمان نہیں، جیسے ’’شاہ روم ہر قل‘‘...
  7. محمدابوبکرصدیق

    2372مسلمانوں کی تعریف کی تحقیق

    2372مسلمانوں کی تعریف کی تحقیق پہلے آپ قرآن پاک کی آیات سنیں: ۱… ’’ومن اظلم ممن افتری علی اﷲ کذبا او کذب بآیاتہ انہ لا یفلح الظالمون (الانعام:۲۱)‘‘ {اور اس شخص سے بڑھ کر کون ظالم ہے جو اﷲتعالیٰ پر افتراء کرے یا اﷲ تعالیٰ کی آیتوں کو جھٹلائے۔ بے شک نہیں فلاح پاتے ظالم۔} ۲… ’’ولو تریٰ...
  8. محمدابوبکرصدیق

    ان تعریفوں کا اختلاف

    ان تعریفوں کا اختلاف اب دیکھیں کہ حدیث نمبر۱… جبرائیل علیہ السلام کی روایت میں ایمان واسلام جداجدا بیان کئے گئے۔ نمبر۲… نجد والے سادہ شخص کے سامنے آپ نے اسلام کی تعریف میں حج کا بیان ہی نہیں کیا اور حدیث جبرائیل علیہ السلام کے مطابق ایمان کے ارکان کا ذکر ہی نہیں ہے۔ جن کو مانے بغیر کوئی...
  9. محمدابوبکرصدیق

    2370جسٹس منیر یامرزاناصر احمد صاحب

    2370جسٹس منیر یامرزاناصر احمد صاحب اب اگر جسٹس منیریا مرزاناصرا حمد، علماء کرام کا مذاق اڑائیں یا اسلام کی تعریف پر متفق نہ ہونے کو قابل اعتراض قرار دیں۔ تو ان کا یہ اعتراض علماء کرام پر نہیں، خود سرور عالم ﷺ پر العیاذ باﷲ! ہو جاتا ہے۔ جسٹس منیر صاحب نے سپریم کورٹ کا چیف جسٹس ہوکر...
  10. محمدابوبکرصدیق

    2365مسلمان کی تعریف میں منقولہ احادیث

    2365مسلمان کی تعریف میں منقولہ احادیث پہلی تعریف: حضرت جبرائیل علیہ السلام انسانی بھیس میں آنحضرت ﷺ کی خدمت میں آکر یوں گویاہوئے: ’’یامحمد! اخبرنی عن الاسلام قال الاسلام ان تشھدان لاالہ الا اﷲ وان محمدرسول اﷲ، وتقیم الصلوٰۃ، وتؤتی الزکوٰۃ وتصوم رمضان، وتحج البیت ان استطعت الیہ سبیلاً...
  11. محمدابوبکرصدیق

    دروغ گوراحافظہ نہ باشد

    دروغ گوراحافظہ نہ باشد حالانکہ یہ تعریف پرانی تعریفوں کے زمانہ مرزائیت کی ہے۔سچ ہے ’’دروغ گورا حافظہ نہ باشد۔‘‘ مرزا ناصر صاحب نے یہ اصطلاحی معنی مرزا غلام احمدقادیانی ہی کے الفاظ(آئینہ کمالات اسلام ص۵۷ تا۶۲، خزائن ج۵ ص ایضاً)سے نقل کیا ہے۔ ان چار صفحات میں مرزا قادیانی نے اپنے تصوف کا سکہ...
  12. محمدابوبکرصدیق

    2364مسلمان کی تعریف

    2364مسلمان کی تعریف اب جبکہ ملک میں مرزائیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کے مطالبہ میں بیس سال کے بعد پھر طاقت آئی ہے۔ تو مرزائیوں کو بھی مسلمان کی تعریف کا شوق چرایا تاکہ ہم کسی نہ کسی طرح مسلمانوںمیں شمار ہو جائیں۔ اس عنوان کے تحت (ص۱۵)پر مرزائی محضر نامے کے بیان سے واضح ہوتا ہے کہ وہ کسی...
  13. محمدابوبکرصدیق

    2362مسلمان کی تعریف

    2362مسلمان کی تعریف 2363’’مسلمان‘‘کی تعریف کے لئے پاکستانی مسلمان عرصہ دراز سے مطالبہ کر رہے ہیں۔ کیونکہ بغیر تعریف کے مسلمان کے نام سے پاکستان میں غیر مسلم مرزائی عہدوں پرقبضہ کر لیتے ہیں اور یہ اسکیم انگریز کی تھی۔ جو اس وقت تو کامیاب نہ ہوئی۔ لیکن اس نے مسلمانوں کو الجھن میں ڈال رکھا ہے۔...
  14. محمدابوبکرصدیق

    مرزا ناصراحمد صاحب سے

    مرزا ناصراحمد صاحب سے ہم بھی مرزا صاحب کو وعظ کرتے ہیں کہ لنڈن کی جمہوریت دنیا بھر کی جمہوریتوں میں مشہو ر ہے۔ لیکن وہاں کی پارلیمنٹ نے لواطت کو جائز قرار دیا ہے۔ کیا ہم ان لوگوں کے ہنسنے سے ڈریں یا ان پرہنسیں یا امریکہ سے شرمائیں جو کسی کمیونسٹ کو کلیدی آسامی پرمقرر نہیںکرسکتا۔ یا روس...
  15. محمدابوبکرصدیق

    صفحہ۱۱ ؍فضول ہے

    صفحہ۱۱ ؍فضول ہے جناب چیئرمین: یہ اس میں نہیں لکھا ہوا جو لکھا ہوا ہے، وہ پڑھیں یا زبانی بحث کریں۔ مولانا عبدالحکیم: اصل میں… جناب چیئرمین: اصل میں نہیں، جو لکھا ہوا ہے وہ پڑھیں۔ چوہدری جہانگیر علی: اس میںیہ وضاحت کچھ زیادہ ہی کر رہے ہیں۔ مولانا عبدالحکیم: بہت اچھا جی۔...
  16. محمدابوبکرصدیق

    بہتر اورتہتر فرقے

    بہتر اورتہتر فرقے نہ یہ تہترواں فرقہ تمام بہتر فرقوں کو کافرکہتا ہے۔ نہ بہتر فرقے اس تہترویں فرقے کو کافر کہتے ہیں۔ یہ اوربات ہے کہ ان فرقوں میں سے کوئی آدمی حد سے گزر کر صاف کفریہ عقیدے رکھے تو وہ مسلمان نہیں رہ سکتا مگر یہ ان بہتر فرقوں کے ساتھ خاص نہیں۔ تہترویں فرقہ اہل سنت و الجماعت کا...
  17. محمدابوبکرصدیق

    تہتر فرقوں والی حدیث

    تہتر فرقوں والی حدیث مرزا ناصر احمد نے نکتہ استحقاق پیش کیا ہے کہ حدیث میں ہے کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’ستفرق ہذا الامۃ علی ثلاث وسبعین فرقۃ کلھا فی النار الا واحدۃ (مشکوٰۃ ص۳۰ باب الاعتصام بالکتاب والسنۃ)‘‘ {یہ امت عنقریب تہتر فرقوں میں تقسیم ہو جائے گی۔ سب فرقے آگ میں ہوں گے سوائے ایک...
  18. محمدابوبکرصدیق

    سلام کرنے والے کو مومن نہ کہنے کا حکم

    سلام کرنے والے کو مومن نہ کہنے کا حکم قرآن کی اس آیت سے بھی مرزا ناصر احمد صاحب نے ناجائز فائدہ اٹھایا ہے۔ مگر ہم یہ بحث مسلمان کی تعریف میں کریں گے(انشاء اﷲ تعالیٰ) حضرت اسامہؓ کی حدیث بھی ناصر احمد صاحب نے نقل کی ہے کہ جنگ میں ایک شخص نے کلمہ پڑھا۔ انہوں نے پھر اس کو قتل کر دیا۔ اس پر...
  19. محمدابوبکرصدیق

    آیت کریمہ سے غلط مطلب براری

    آیت کریمہ سے غلط مطلب براری مندرجہ آیت کریمہ سے قتل مرتد کے اسلامی مسئلہ کے خلاف بھی کام لیا جاتا ہے۔ مگر یہ بھی غلط ہے۔ جب ایک شخص پاکستان کی رعیت نہیں، اس پر کوئی پاکستانی قانون لاگو نہیں۔ مگر جب وہ خود پاکستانی بن جائے اور یہاں کے سارے قوانین کی پابندی کو مان لے۔ پھر اس کی 2357خلاف ورزی...
  20. محمدابوبکرصدیق

    لااکراہ فی الدین کے قرآنی ارشاد سے دھوکہ

    لااکراہ فی الدین کے قرآنی ارشاد سے دھوکہ مرزا ناصر احمد صاحب نے اپنے سارے بیان میں یہی ایک بات صحیح کی کہ کسی کا مذہب جبراً تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ آیت کا مفہوم بھی یہی ہے۔ مگر اپنے روایتی فریب کو یہاں بھی کام میں لائے کہ زبردستی کسی مسلمان کو غیر مسلم قرار دینا بھی جبکہ وہ اسلام پرشرح صدر...
Top