• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    ایک خطرناک دھوکہ

    ایک خطرناک دھوکہ ایک خطرناک دھوکہ (ص۶)پریہ دیاگیا ہے کہ ’’اگریہ اصول تسلیم کر لیا جائے تو دنیا کے تمام انبیاء علیہم السلام اور ان کی جماعتوں کے متعلق ان کے عہد کی اکثریت کے فیصلے قبول کرنے پڑیں گے۔‘‘ یہ کھلا دھوکہ ہے۔ مرزا ناصر احمدکو معلوم ہونا چاہئے کہ اسلام جامع مذہب ہے۔ اس میں مغلوب یا...
  2. محمدابوبکرصدیق

    مسلمانوں کو ڈراوا

    مسلمانوں کو ڈراوا مرزا ناصر احمد صاحب نے مرزائیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کے بہت سے نقصانات صفحہ ۴ پر گنوائے ہیں اور یہ صرف رونے کے مترادف ہے، ورنہ ہمیں قرآن و حدیث اسلام و شریعت کو دیکھنا ہے۔ نہ یہ کہ دوسرے کیا کرتے ہیں اور اگر خود مسلمانوں کی مذہبی صلابت اور مضبوطی دوسرے دیکھیں تو ان...
  3. محمدابوبکرصدیق

    فرضی باتیں

    فرضی باتیں آپ (مرزا ناصراحمد)نے صفحہ چار پر’’انسان کے بنیادی حق اور دستور‘‘ کے عنوان سے فرضی باتیں لکھ کر اپنا دل خوش کرنے کی کوشش کی ہے۔ مگر آپ یقین کریں کہ دنیا کی کسی حکومت نے اب تک اس قسم کے سوالات نہ اٹھائے، نہ امکان ہے۔ زیادہ سے زیادہ آپ کو بھارت کا خطرہ ہے۔ مگر وہاں بھی مسلمان ان کے...
  4. محمدابوبکرصدیق

    2353مرزا ناصر احمد صاحب کا اقرار

    2353مرزا ناصر احمد صاحب کا اقرار دوران جرح میں جب مرزا ناصر احمد صاحب نے یہ کہا کہ جو شخص اپنے کو مسلمان کہتا ہے۔ کسی دوسرے شخص یا اسمبلی کو یہ حق نہیں کہ وہ اس کو غیر مسلم قرار دے۔ جب اسی سلسلہ میں محترم اٹارنی جنرل نے ان پر سوال کیا کہ ایک شخص ہیپی اورعیسائی ہے۔ لیکن وہ غلط طور پر مفاد کی...
  5. محمدابوبکرصدیق

    2349مرزائیوں کو جواب

    2349مرزائیوں کو جواب ۱… یہی پہلا اوربنیادی فرق ہے جو مرزائیوں اورمسلمانوں میں ہے۔مسلمان اپنے فیصلے صرف قرآن وشریعت کی روشنی میں کرنا چاہتے ہیں اور اسی کو قانون زندگی کی بنیاد سمجھتے ہیں۔ مگر مرزائی اقوام متحدہ کو دیکھتے ہیں۔ کبھی عالمی انجمنوں کو اور کبھی انسان کے بنائے ہوئے دستور اور قانون...
  6. محمدابوبکرصدیق

    مرزائی قطعی کافر اورغیر مسلم اقلیت ہیں قومی اسمبلی کوفیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے

    مرزائی قطعی کافر اورغیر مسلم اقلیت ہیں قومی اسمبلی کوفیصلہ کرنے کا حق حاصل ہے قادیانیوں کے خلیفہ ناصر احمد صاحب آف ربوہ نے بتاریخ ۲۲؍جولائی ۱۹۷۴ء اپنی پارٹی سمیت پاکستان کی قومی اسمبلی کی کمیٹی کے سامنے (جو تمام ممبران قومی اسمبلی پرمشتمل ہے) زیر جواب، بیان دیا۔ یہ بیان انہوں نے دو دن میں...
  7. محمدابوبکرصدیق

    فیصلہ

    فیصلہ مقدمہ کے تمام پہلوؤں پر نظر غائر ڈالنے اورسامعین پرمرافعہ نگار کی تقریر کے اثرات کااندازہ کرنے سے میںاس نتیجہ پرپہنچا ہوں کہ مرافعہ گزار تعزیرات کی دفعہ ۱۵۳ کے ماتحت جرم کا مرتکب ہواہے اور اس کی سزا قائم رہنی چاہئے۔ مگر سزا کی سختی اورنرمی کا اندازہ کرتے وقت ان واقعات کو پیش نظررکھنا...
  8. محمدابوبکرصدیق

    عدالت کا تبصرہ

    عدالت کا تبصرہ میری رائے میں تیسرے اورساتویں حصہ کے سوا اورکوئی حصہ تقریر کا قابل گرفت نہیں۔ اس کا یہ مقصد نہیں کہ مرافعہ گزار کی تمام تقریر میںصرف وہ حصے قابل اعتراض ہیں۔ تقریر کے 2346انداز سے معلوم ہوتا ہے کہ جہاں مرافعہ گزار مرزائیوں کے افعال شنیعہ کی دھجیاں بکھیرنا چاہتا تھا۔ وہاں وہ...
  9. محمدابوبکرصدیق

    شراب اورمرزا

    شراب اورمرزا معلوم ہوتا ہے کہ مرزا ایک ٹانک استعمال کرتا تھا۔ جس کا نام پلومر کی شراب تھا۔ ایک موقعہ پر اس نے اپنے مریدوں میں سے ایک کو لکھا کہ پلومر کی شراب لاہور سے خرید کے مجھے بھیجو۔ پھر دوسرے خطوط میں یاقوتی کاتذکرہ ہے۔ مرزا محمود نے خود اعتراف کیا ہے کہ اس کے باپ نے ایک دفعہ پلومر کی...
  10. محمدابوبکرصدیق

    2345تقریر کی قابل اعتراض نوعیت

    2345تقریر کی قابل اعتراض نوعیت فرد جرم میںجن سات فقروں کو قابل گرفت قرار دیاگیا ہے۔ ان میں سے تیسرا اور ساتواں سب سے زیادہ قابل اعتراض ہیں۔ان میں اپیلانٹ نے مرزائیوں کو برطانیہ کے دم کٹے کتے کہا ہے۔ میرے نزدیک دوسرے حصے دفعہ ۵۳۔الف تعزیرات ہند کے ماتحت قابل گرفت نہیں ہیں۔ پہلا حصہ یعنی...
  11. محمدابوبکرصدیق

    تقریر کے اثرات

    تقریر کے اثرات مرافعہ گزار کو معلوم ہونا چاہئے کہ اس کے سامعین میں اکثریت جاہل دیہاتیوں کی تھی۔ نیز یہ کہ اس قسم کی تقریر ان کے دلوں میں نفرت و عناد کے جذبات پیدا کرے گی۔ واقعات مظہر ہیں کہ تقریر نے سامعین پرایسا ہی اثرڈالا اورمقرر کی لسّانی سے متاثر ہوکر انہوں نے کئی بار جوش و خروش کا...
  12. محمدابوبکرصدیق

    مرزائی اور مسلمان

    مرزائی اور مسلمان مسلمانوں کے نزدیک محمد ﷺ خاتم المرسلین ہیں۔ لیکن مرزائیوں کا اعتقاد یہ ہے کہ محمد ﷺ کے بروز میںکئی نبی مبعوث ہو سکتے ہیں اور وہ سب مہبط وحی ہوسکتے ہیں۔ نیز یہ کہ مرزا غلام احمد قادیانی نبی اورمسیح ثانی تھا۔ اس حد تک مرافعہ گزار کی تقریر قانون کی زد سے باہر ہے۔ لیکن وہ جب...
  13. محمدابوبکرصدیق

    2344تنقید کی جائز حدود

    2344تنقید کی جائز حدود اس میں کلام نہیں کہ مرافعہ گزار کی تقریر کے بعض حصے مرزا کے افعال کی جائز و واجبی تنقید پر مشتمل ہیں۔ غریب شاہ کو زدوکوب کرنے کا واقعہ، محمد حسین اورمحمدامین کے واقعات قتل اور مرزا کے جبر وتشد د کے بعض دوسرے واقعات جن کا حوالہ دیاگیا ہے۔ ایسے ہیں جن پر تنقید کرنے کا...
  14. محمدابوبکرصدیق

    عدالت کا استدلال

    عدالت کا استدلال میں نے اس سے قبل وہ حالات و واقعات بہ تفصیل بیان کر دیئے ہیں۔ جن کے ماتحت تبلیغ کانفرنس منعقد ہوئی۔ مرافعہ گزار نے بہت سی تحریری شہادتوں کی بناء پر یہ دکھانے کی کوشش کی ہے کہ مرزا اوراس کے مقلدین کے ظلم وستم پر جائز اور واجبی تنقید کرنے کے سوا اس کا کچھ مقصد نہ تھا۔ اس کا...
  15. محمدابوبکرصدیق

    تقریر پر اعتراض

    تقریر پر اعتراض اپیلانٹ کے خلاف جو الزام ہے۔ اس کے ضمن میں اس تقریر کے ساتھ اقتباسات درج ہیں۔ جنہیں قابل گرفت ٹھہرایا گیا ہے۔ وہ اقتباسات یہ ہیں: ۱… فرعونی تخت الٹا جارہا ہے۔ انشاء اﷲ یہ تخت نہیں رہے گا۔ ۲… وہ نبی کا بیٹا ہے۔ میں نبی کا نواسہ ہوں۔ وہ آئے تم سب چپ چاپ بیٹھ جاؤ۔وہ مجھ...
  16. محمدابوبکرصدیق

    مولانا سید عطاء اﷲ شاہ بخاریؒ کا مقناطیسی جذب

    مولانا سید عطاء اﷲ شاہ بخاریؒ کا مقناطیسی جذب بہرحال کانفرنس منعقد ہوئی۔ جس کی صدارت کے لئے اپیلانٹ سے کہاگیا۔ وہ بلند پایہ خطیب ہے اور اس کی تقریر میں بھی جذب مقناطیسی موجود ہے۔اس لئے اس نے اجلاس میں ایک جوش انگیز خطبہ دیا۔ اس کی تقریر کئی گھنٹوں تک جاری رہی۔ بتایاگیا ہے کہ حاضرین تقریر کے...
  17. محمدابوبکرصدیق

    تبلیغ کانفرنس کا مقصد

    تبلیغ کانفرنس کا مقصد ان کارروائیوں کے سدباب کے لئے اور مسلمانوں میں زندگی کی روح پیدا کرنے کے لئے تبلیغ کانفرنس منعقد کی گئی۔ قادیانیوں نے اس کے انعقاد کو بنظر ناپسندیدگی دیکھا اور اسے روکنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی۔ اس کانفرنس کے انعقاد کے لئے ایک شخص ایشر سنگھ نامی کی زمین حاصل کی گئی تھی۔...
  18. محمدابوبکرصدیق

    حکومت مفلوج ہوچکی تھی

    حکومت مفلوج ہوچکی تھی معلوم ہوتا ہے کہ (قادیانیت کے مقابلہ میں )حکام غیر معمولی حد تک مفلوج ہو چکے تھے۔ دینی و دنیوی معاملات میں مرزا کے حکم کے خلاف کبھی آواز بلند نہیں ہوئی۔ مقامی افسران کے پاس کئی مرتبہ شکایت پیش ہوئی۔ لیکن وہ اس کے انسداد سے قاصر رہے۔ مسل پر کچھ اور شکایات بھی ہیں۔ لیکن...
  19. محمدابوبکرصدیق

    2340قادیان کی صورت حالات اورمرزا کی دشنام طرازی

    2340قادیان کی صورت حالات اورمرزا کی دشنام طرازی یہ افسوسناک واقعات اس بات کی منہ بولتی شہادت ہیں کہ قادیان میں قانون کا احترام بالکل اٹھ گیاتھا۔ آتش زنی اور قتل تک کے واقعات ہوتے تھے۔ مرزا نے کروڑوں مسلمانوں کو جو اس کے ہم عقیدہ نہ تھے، شدید دشنام طرازی کا نشانہ بنایا۔ اس کی تصانیف ایک اسقف...
  20. محمدابوبکرصدیق

    محمد امین کا قتل

    محمد امین کا قتل محمدامین ایک مرزائی تھا اور جماعت مرزائیہ کا مبلغ تھا۔ اس کو تبلیغ مذہب کے لئے بخارا بھیجا گیا۔ لیکن کسی وجہ سے بعد میں اسے اس خدمت سے علیحدہ کردیاگیا۔ اس کی موت کلہاڑی کی ایک ضرب سے ہوئی۔ جو چودھری فتح محمد گواہ صفائی نمبر۲۱ نے لگائی۔ عدالت ماتحت نے اس معاملہ پر سرسری نگاہ...
Top