• Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے طریقہ کے لیے فورم کے استعمال کا طریقہ ملاحظہ فرمائیں ۔ پھر بھی اگر آپ کو فورم کے استعمال کا طریقہ نہ آئیے تو آپ فورم منتظم اعلیٰ سے رابطہ کریں اور اگر آپ کے پاس سکائیپ کی سہولت میسر ہے تو سکائیپ کال کریں ہماری سکائیپ آئی ڈی یہ ہے urduinملاحظہ فرمائیں ۔ فیس بک پر ہمارے گروپ کو ضرور جوائن کریں قادیانی مناظرہ گروپ
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • Photo of Milford Sound in New Zealand
  • ختم نبوت فورم پر مہمان کو خوش آمدید ۔ فورم میں پوسٹنگ کے لیے آپ کو اردو کی بورڈ کی ضرورت ہوگی کیونکہ اپ گریڈنگ کے بعد بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر اردو پیڈ کر معطل کر دیا گیا ہے۔ اس لیے آپ پاک اردو انسٹالر کو ڈاؤن لوڈ کر کے اپنے سسٹم پر انسٹال کر لیں پاک اردو انسٹالر

نتائج تلاش

  1. محمدابوبکرصدیق

    نبی کریم ﷺ کا دوسرا ارشاد

    نبی کریم ﷺ کا دوسرا ارشاد آپ ﷺ کا دوسرا ارشاد بھی ملاحظہ فرمائیں کہ جو بخاری اور مسلم دونوں میں ہے۔ ’’عن ابی ہریرۃؓ قال قال رسول اﷲ ﷺ مثلی ومثل الانبیاء کمثل قصر احسن بنیانہ ترک منہ موضع لبنۃ فطاف بہ النظّار یتعجبون من حسن بنیانہ الا موضع تلک اللبنۃ فکنت انا سددت موضع اللبنۃ وختم...
  2. محمدابوبکرصدیق

    سرور عالم ﷺ کی تفسیر

    سرور عالم ﷺ کی تفسیر ظاہر ہے کہ جس ذات مبارک پر قرآن نازل ہوا ان سے بڑھ کر اس قرآن کا معنی کون سمجھ سکتا ہے۔ یہ اصول بھی سب میں مسلم ہے۔ اب آپ حضور ﷺ کی تفسیر سنئے۔ ترمذی شریف کی حدیث ہے جس کی صحت میں کلام نہیں ہے۔ ’’انہ سیکون فی امتی کذابون ثلثون کلہم یزعم انہ نبی وانا خاتم النّبیین...
  3. محمدابوبکرصدیق

    قرآن کی تفسیر قرآن سے

    قرآن کی تفسیر قرآن سے یہ قران کے معانی کے بیان کا مسلمہ اصول ہے کہ پہلے ہم یہ دیکھیں گے کہ قرآن کی اسی آیت کا معنی خود قرآن سے کیا معلوم ہوتا ہے تو اس اصول کے تحت اسی آیت ’’ولکن رسول اﷲ وخاتم النّبیین‘‘ کی دوسری قرأت جو حضرت عبداﷲ بن مسعودؓ کی قرأت ہے اور تفاسیر میں درج ہے یہ ہے۔ ’’ولکن...
  4. محمدابوبکرصدیق

    آیت کا معنی

    آیت کا معنی آیت کا معنی اور مختصر مفہوم بیان ہو گیا۔ یہی آیت وہ مرکزی آیت ہے جس نے سرور عالم ﷺ کے بعد نبی بننے کے تمام دروازے بند کر دئیے ہیں۔ اگر کسی نے ان تمام آیات کا استیعاب کرنا اور پورا دیکھنا ہو تو ہم نے ختم نبوت فی القرآن ساتھ منسلک کر دی ہے۔ اس میں سو آیتوں سے یہ ثابت کیاگیا ہے کہ...
  5. محمدابوبکرصدیق

    ختم نبوت کے سلسلہ میں بنیادی آیت کریمہ

    ختم نبوت کے سلسلہ میں بنیادی آیت کریمہ ’’ماکان محمد ابا احد من رجالکم ولکن رسول اﷲ وخاتم النّبیین (احزاب:۴۰)‘‘ {حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ تم میں سے کسی مرد بالغ کے باپ نہیں ہیں۔ ہاں وہ اﷲتعالیٰ کے رسول اور خاتم النّبیین ہیں۔} آپ ﷺ کی صاحبزادیاں تھیں اور بیٹے بچپن ہی میں فوت ہو گئے تھے۔ حضرت...
  6. محمدابوبکرصدیق

    دلائل ختم نبوت

    دلائل ختم نبوت مسئلہ ختم نبوت کے لئے دلائل کی ضرورت نہ تھی۔ کیونکہ یہ بدیہیات اور ضروریات دین میں سے ہے۔ سب جانتے تھے کہ سرور عالم ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں 2393بن سکتا اور جو دعویٰ کرے اس کی سزا موت ہے۔ انگریزی عملداری سے فائدہ اٹھا کر یا خود انگریزوں کے ایماء سے مرزاغلام احمد قادیانی نے...
  7. محمدابوبکرصدیق

    خیر القرون کے بعد

    خیر القرون کے بعد خیرالقرون، صحابہؓ، تابعین اور تبع تابعین کے بعد دوسرے ادوار میں بھی مسلم حکمرانوں نے مدعیان نبوت کا یہی حشر کیا۔ ایران… میں بہاء اﷲ کا انجام برا ہوا اور آج بھی وہاں بہائی فرقہ خلاف قانون ہے۔ کابل… میں تو مرزائے قادیان کی نبوت کی تصدیق کرنے والے مولوی عبداللطیف کو...
  8. محمدابوبکرصدیق

    چند اور نظائیر

    چند اور نظائیر ۲… اسود عنسی… نے یمن میں نبوت کا دعویٰ کیا۔ سرور عالم ﷺ کے حکم سے قتل ہوا اور آپ ﷺ نے وحی کے ذریعہ سے خبر پاکر صحابہ کرامؓ کو اطلاع کر دی۔ لیکن جب قاصد خوشخبری لے کر مدینہ طیبہ پہنچا تو سرور عالم ﷺ وفات پاچکے تھے۔ (تاریخ طبری ج۲ ص۲۵۰ بیروت، ابن اثیر ج۲ ص۲۰۳،۲۰۴ بیروت، ابن...
  9. محمدابوبکرصدیق

    (۱)…مسیلمہ کذاب

    (۱)…مسیلمہ کذاب اسلام میں سب سے پہلا اجماع اسی مسئلہ ختم نبوت پر ہوا۔ جب کہ تمام مسلمانوں نے مسیلمہ کذاب مدعی نبوت کے مقابلے میں خلافت صدیقیہ میں جہاد بالسیف کیا۔ چونکہ اس نے نبوت کا دعویٰ کیا تھا اور اپنے گرد ربیعہ قوم کی چالیس ہزار جماعت جمع کر دی تھی۔ تمام صحابہ کرامؓ انصار ومہاجرین نے...
  10. محمدابوبکرصدیق

    ختم نبوت

    ختم نبوت مولانا عبدالحکیم: بسم اﷲ الرحمن الرحیم! تیرہ سو سال سے دنیا بھر کے مسلمان اس بات پر متفق تھے کہ سرور عالم ﷺ کے بعد نبوت کا دعویٰ کرنا کفر ہے اور ہر زمانہ میں ایسے مدعیوں کو اتمام حجت کے بعد سزا دی گئی۔ اس مسئلہ میں مرزاقادیانی کے ادّعاء سے پہلے اہل علم اور عام اہل اسلام میں...
  11. محمدابوبکرصدیق

    قومی اسمبلی میں سولہواں دن (تلاوت قرآن شریف)

    قومی اسمبلی میں سولہواں دن Saturday, the 31st August. 1974. (۳۱؍اگست ۱۹۷۴ئ، بروز ہفتہ) ---------- The Special Committee of the Whole House met in Camera in the Assembly Chamber, (State Bank Building), Islamabad, at nine of the clock, in the morning. Mr. Chairman (Sahibzada Farooq Ali) in...
  12. محمدابوبکرصدیق

    قومی اسمبلی میں سولہواں دن

    قومی اسمبلی میں سولہواں دن Saturday, the 31st August. 1974. (۳۱؍اگست ۱۹۷۴ئ، بروز ہفتہ) ---------- The Special Committee of the Whole House met in Camera in the Assembly Chamber, (State Bank Building), Islamabad, at nine of the clock, in the morning. Mr. Chairman (Sahibzada Farooq Ali) in...
  13. محمدابوبکرصدیق

    قومی اسمبلی کی کاروائی (سولہواں دن)

    قومی اسمبلی میں سولواں دن Saturday, the 31st August. 1974. (۳۱؍اگست ۱۹۷۴ئ، بروز ہفتہ) ---------- The Special Committee of the Whole House met in Camera in the Assembly Chamber, (State Bank Building), Islamabad, at nine of the clock, in the morning. Mr. Chairman (Sahibzada Farooq Ali) in the...
  14. محمدابوبکرصدیق

    قومی اسمبلی کی کاروائی (سولہواں دن)

    قومی اسمبلی میں سولواں دن Saturday, the 31st August. 1974. (۳۱؍اگست ۱۹۷۴ئ، بروز ہفتہ) ---------- The Special Committee of the Whole House met in Camera in the Assembly Chamber, (State Bank Building), Islamabad, at nine of the clock, in the morning. Mr. Chairman (Sahibzada Farooq Ali) in the...
  15. محمدابوبکرصدیق

    2384مرزاناصر احمد سے (سوال)

    2384مرزاناصر احمد سے (سوال) ۱… مرزاناصر احمد صاحب یہ بتائیں کہ جب نبی کی قوت قدسیہ نبی تراش ہے اور آپ کے زبردست فیضان سے نبی بن سکتے ہیں پھر خاتم النّبیین میں نبیین جمع کا صیغہ ہے تو آپ کے فیضان سے کم ازکم تین چار پیغمبر تو بننے چاہئیں تھے۔ جب کہ آپ مرزاجی کے بغیر کسی کا نبی ہونا قیامت تک...
  16. محمدابوبکرصدیق

    اتمام حجت

    اتمام حجت مرزاناصر احمد صاحب نے ملت اسلامیہ سے خارج ہونے کے لئے جرح میں بارہا اس شرط کا ذکر کیا ہے کہ اتمام حجت ہونے کے بعد جو انکار کرے وہ ملت اسلامی سے بھی خارج ہے۔ لیکن آپ مرزاناصر احمد صاحب کو داد دیں گے جنہوں نے مقصد کے لئے ’’اتمام حجت‘‘ کا معنی ہی بدل ڈالا۔ یہ کہتے ہیں اتمام حجت کا...
  17. محمدابوبکرصدیق

    ڈوبتے کو تنکے کا سہارا

    ڈوبتے کو تنکے کا سہارا مولانا عبدالحکیم: مرزاناصر احمد نے مرزائیوں کو مسلمانوں میں ملے جلے رہنے کے لئے عام مسلمانوں کو بھی کافر اور اسلام سے خارج تو کہا مگر ملت اسلامیہ کا ایک بڑا دائرہ بنا کر اس کے اندر رہنے دیا۔ اس دائرے میں رکھ کر بھی ان سے نکاح، شادی، جنازہ، نماز، علیحدہ کرنے کو صحیح...
  18. محمدابوبکرصدیق

    ہمارا چیلنج

    ہمارا چیلنج ہم مرزاناصر احمد اور اس کے تمام مرزائیوں کو چیلنج کرتے ہیں کہ وہ تیرہ ساڑھے تیرہ سو برس کے عرصہ میں ایک آدمی ایسا ثابت کریں۔ جس نے زنا، شراب کو حلال کہا ہو یا نبوت اور وحی کا دعویٰ کیا ہو اور پھر مسلمانوں نے اس کو اس عقیدے پر رہتے ہوئے مسلمانوں میں ملائے رکھا ہو۔ اس کے مقابلہ...
  19. محمدابوبکرصدیق

    یہ ہے تازہ بتازہ فریب

    یہ ہے تازہ بتازہ فریب جس کا مطلب یہ ہے کہ مرزائی اور خود مرزاجی مسلمانوں کو ملت اسلامیہ سے خارج نہیں کہتے۔ مگر ہمارے محترم اٹارنی جنرل کے سوالات سے تنگ آکر مرزاناصر احمد صاحب کو یہ ماننا ہی پڑا کہ عام مسلمان جو مرزاجی کو نہیں مانتے وہ کافر اور اسلام سے خارج ہیں۔ لیکن یہ اسلام کے چھوٹے دائرے...
  20. محمدابوبکرصدیق

    مرزائیوں کا نیا فریب

    مرزائیوں کا نیا فریب مرزائی فرقہ سمجھ چکا ہے کہ اب اس بات کا انکار نہیں کیا جاسکتا کہ مرزاقادیانی نے اپنے نہ ماننے والوں کو قطعی کافر کہا ہے اور مرزابشیرالدین محمود احمد صاحب نے اس تکفیر کو اور بھی پکا کر کے اعلان کر دیا ہے کہ عام مسلمانوں (غیراحمدیوں) کا جنازہ نہ پڑھا جائے نہ ان کو رشتہ...
Top